Buner media house

  • Home
  • Buner media house

Buner media house this is media page
it can inform about all information

13/11/2024
07/11/2024

پرشالئ میں سید نوشاد استاد صاحب کو عمرہ کی مبارکباد۔

07/11/2024

مارچ میں ٹرمپ سے ملاقات کے بعد ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے کہا تھا کہ ٹرمپ منتخب ہونے کے بعد یوکرین کو ’ایک پیسہ بھی نہیں دیں گے‘
تو کیا صدر بننے کے بعد ٹرمپ یوکرین کی فوجی و مالی امداد جاری رکھیں گے؟
تفصیلات: https://bbc.in/3CfMmVv

16/08/2024
*  ڈومیسائل بنانے کا پرانا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے۔اب طالبعلم آن لائن اپلائی کر کے ڈومیسائل بنوائے گا ضروری اطلاع ...
16/08/2024

* ڈومیسائل بنانے کا پرانا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے۔اب طالبعلم آن لائن اپلائی کر کے ڈومیسائل بنوائے گا

ضروری اطلاع برائے حصول ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ*
وہ طلباء جنہوں نے میٹرک امتحان دیا ہے یا وہ جماعت دہم میں ہیں وہ بروقت ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کیلئے درجہ ذیل طریقہ کار اپنائیں.
1. انلائن اپلائ کرتے وقت اپنے ساتھ والد اور والدہ کی قومی شناختی کارڈ رکھے.
2. بائیو مٹرک تصدیق کیلئے والدین میں سے ایک کو اپنے ساتھ نادرا افس لیجائیے.
3. طالبعلم کا فارم ب یا سمارٹ کارڈ کا ہونا ضروری ہے.
4. طالبعلم اپنا اور اپنے والد صاحب کا تصویر اپنے ساتھ ضرور رکھے.
ویریفیکیشن کے بعد اپکا ڈومیسائل انلائن تحصیلدار کو بھیجا جائیگا. اسکے بعد اپکو ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ جاری کیا جائیگا.
نوٹ: تمام طلباء بروقت ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ بنوائیں تاکہ انٹرمیئڈیٹ داخلے میں مشکلات نہ ہو۔۔۔۔۔
شریف اللہ شریف

نن  #شبیر  #بونیری پہ چغرزو کی د یو حافظ صاحب نہ انٹروی کڑی وا اغہ وی مالا وادہ کول غواڑی وی زما وس نہ کیگی او غریب یمنو...
11/12/2023

نن #شبیر #بونیری پہ چغرزو کی د یو حافظ صاحب نہ انٹروی کڑی وا اغہ وی مالا وادہ کول غواڑی وی زما وس نہ کیگی او غریب یم
نو زمونگ چی د بونیر کم الخدمت فاؤنڈیشن صدر دے #اکبر #خان وکیل صاحب اغہ وی تہ تاریخ مقرر کہ او انشاءاللہ چی د الخدمت فاؤنڈیشن ٹیم بہ ڈیر زر درشی او تاسو لہ بہ د وادہ پروگرام سیٹنگ اوکی منم الخدمت فاؤنڈیشن چی ڈیر زبردست کار کئ پہ ٹولہ دنیا کی۔
الخدمت فاؤنڈیشن نآم ہے اعتماد کا ۔

الخدمت بنو قابل پراجیکٹ کا لاہور میں آغاز ہوگیا ہے۔ ہزاروں نوجوانوں نے فری آئی ٹی کورسز کے لیے انٹری ٹیسٹ میں حصہ لیا۔...
11/12/2023

الخدمت بنو قابل پراجیکٹ کا لاہور میں آغاز ہوگیا ہے۔ ہزاروں نوجوانوں نے فری آئی ٹی کورسز کے لیے انٹری ٹیسٹ میں حصہ لیا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buner media house posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Buner media house:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share