Daily Dir

Daily Dir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Dir, Media/News Company, .

10/10/2022

تیمرگرہ سے چکدرہ فاصلہ 40 کلومیٹر جبکہ کرایہ 100 روپے ہے اور تیمرگرہ سے خال کا فاصلہ 17کیلومیٹر ہے اور کرایہ 100سے لیکر 170تک لیاجاتاہے۔170فیلڈر میں لیا جاتا ہے۔ایک ہی ضلع میں اتنا امتیازی سلوک یہ کہاں کا انصاف ہے۔جبکہ انتظامیہ اور خال کے سیاسی و دیگر عمائدین خاموش تماشائی بیٹے ہیں۔ہم تحصیل خال کے سیاسی و قومی مشران سے درخواست کرتے ہیں کہ عوام کو انصاف فراہم کریں۔

ضلعی انتظامیہ دیر پائین 19 ستمبر 2022تلاش بائی پاس روڈ پر تعمیراتی کام دو شفٹوں میں جاری ہیں۔ =========================ت...
23/09/2022

ضلعی انتظامیہ دیر پائین 19 ستمبر 2022
تلاش بائی پاس روڈ پر تعمیراتی کام دو شفٹوں میں جاری ہیں۔
=========================
تالاش بائی پاس کا کام ایگزیکٹیو انجنیر (ہائی ویز) جناب مقبول اعظم کے نگرانی میں کیا جاریا ہے۔ ۔
۔ تالاش بائی پاس پر تعمیراتی کام کو دو شفٹوں میں کیا جارہا ہے تاکہ اس پراجیکٹ کو جلد از جلد مکمل کرکے ہر قسم ٹریفک کے یے کھول دیا جائے۔

آخری اوور میں نسیم شاہ نے دو چھکے لگا کر میچ جتوایا یہ پاکستان کے ہاتھوں آخری وکٹ تھا ،افغانستان کے ٹیم نے بہت اچھا مقاب...
08/09/2022

آخری اوور میں نسیم شاہ نے دو چھکے لگا کر میچ جتوایا یہ پاکستان کے ہاتھوں آخری وکٹ تھا ،افغانستان کے ٹیم نے بہت اچھا مقابلہ کیا۔برائے مہربانی میچ کی وجہ سے ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات خراب نہیں کرنا

08/09/2022
ملک محمد زیب اور دیگر مشران  سانحہ گاونی راضی نامہ کے موقع پر خطاب کررہے ہیں سانحہ گاونی میں راضی نامہ ہوگیا ابوبکرصدیق ...
02/09/2022

ملک محمد زیب اور دیگر مشران سانحہ گاونی راضی نامہ کے موقع پر خطاب کررہے ہیں سانحہ گاونی میں راضی نامہ ہوگیا ابوبکرصدیق کے ورثاء نے ڈاکٹروں اور سٹاف کو معاف کر دیا ہے اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جسمیں علماء کرام ، مشران ،وکلا برادری ،ڈاکٹرز اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی

26 اگست 2022 لوئر دیر دریائے  #پنجکوڑہ میں  #سیلاب کا منظرلوئر دیر میں سیلاب نے تباہی مچا دی
26/08/2022

26 اگست 2022 لوئر دیر
دریائے #پنجکوڑہ میں #سیلاب کا منظر
لوئر دیر میں سیلاب نے تباہی مچا دی

26/08/2022

خال ضلع دیر لوئر جاپان پل

لیڈی ڈاکٹر نجمہ ندیم کا شوہر ندیم خان انتقال کرگئے جبکہ ندیم خان کو چند روز قبل چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شد...
10/08/2022

لیڈی ڈاکٹر نجمہ ندیم کا شوہر ندیم خان انتقال کرگئے جبکہ ندیم خان کو چند روز قبل چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے تھے اور بعد ازاں ایل آر ایچ پشاور میں زیر علاج تھے

دیرلویر ۔خال شمردین میں لیوی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے رات 2.15 بجے پر فائرنگ کی  دیرلویر ۔فائرنگ سے دیرلیوی لان...
07/08/2022

دیرلویر ۔خال شمردین میں لیوی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے رات 2.15 بجے پر فائرنگ کی
دیرلویر ۔فائرنگ سے دیر
لیوی لانس نائیک حیام الدین دائیں بازو/ہاتھ پر لگ کر زخمی ہوگئے
دیرلویر۔دیرلیویز اہلکاروں کے طرف سے جوابی فائرنگ بھی کردی گئ ہے جسکے بعدحملہ اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
دیرلویر۔زخمی اہلکار ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ منتقل.

میدان واقعے میں شہید ہونے والا پولیس اہلکاراللہ تعالی جنت الفردوس عطاء فرمائیں اور لواحیقین کو صبر جمیل عطاء کریں
06/08/2022

میدان واقعے میں شہید ہونے والا پولیس اہلکار
اللہ تعالی جنت الفردوس عطاء فرمائیں اور لواحیقین کو صبر جمیل عطاء کریں

افسوس ناک خبر۔۔ ایم پی اے و ڈیڈک چیئرمین ملک لیاقت علی خان پر میدان میں نامعلوم افراد کا حملہ۔۔  شدید زخمی حالت میں ہسپت...
06/08/2022

افسوس ناک خبر۔۔
ایم پی اے و ڈیڈک چیئرمین ملک لیاقت علی خان پر میدان میں نامعلوم افراد کا حملہ۔۔ شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔۔
جبکہ ایک اہلکار کی شہادت کی بھی اطلاعات ہے۔ اللہ خیر کرے۔۔

دیر۔۔طورمنگ درہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان ابوبکرصدیق کی ہلاکت۔تیمرگرہ کے نجی ہسپتال کے مالک ۔ڈاکٹر اور سٹاف کے خلاف مقدم...
06/08/2022

دیر۔۔طورمنگ درہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان ابوبکرصدیق کی ہلاکت۔تیمرگرہ کے نجی ہسپتال کے مالک ۔ڈاکٹر اور سٹاف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ایف آئی آر جاں بحق نوجوان کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔۔اس حوالے سے سابق صوبائی امیدوار ملک محمد زیب کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کی غفلت سے ایک قیمتی جان ضائع ہوگئی ہے اور اب ہمیں امید ہے کہ عدالت متاثرہ خاندان خو بھرپور انصاف فراہم کریگی۔۔۔۔۔۔

G.P.S Shaheed abad tormang to میں داخلہ مہم جاری ہے
06/08/2022

G.P.S Shaheed abad tormang to
میں داخلہ مہم جاری ہے

انصاف دو ابوبکر کو انصاف دوآج گل آباد ڈگری کالج سے جمعیت طلباء اسلام؛ پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن اور آئی ایس آیف، پختون ایس ای...
05/08/2022

انصاف دو ابوبکر کو انصاف دو

آج گل آباد ڈگری کالج سے جمعیت طلباء اسلام؛ پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن اور آئی ایس آیف، پختون ایس ایف، نے
مشترکہ طور پر گل آباد ڈگری کالج کے سٹوڈنٹ ابوبکر صدیق کا تیمرگرہ میں ڈاکٹر کے غفلت کی وجہ سے موت ہوئی تھی ،آج اس کا آٹھواں دن تھا لیکن ابھی تک کوئی کارروائی نہیں ہوئی ،
آج ہم نے گل آباد چوک بند کر کے ہم نے 2 دن کا ٹائم دیا ہے ، اگر ہمارے مطالبات نہیں مانگے تو ہم دوبارہ روڈ بند کرنے پر مجبور ہونے ،

مجاہد اسلام صدر جمعیت طلباء اسلام گورنمنٹ ڈگری کالج گل آباد کالج

ابوبکر کیس حوالے سے دیر چترال مین شاہراہ احتجاج کیوجہ سے بند ۔۔۔ تحصیل خال کے علاقائ مشران کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ ک...
05/08/2022

ابوبکر کیس حوالے سے دیر چترال مین شاہراہ احتجاج کیوجہ سے بند ۔۔۔ تحصیل خال کے علاقائ مشران کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ کیساتھ مذاکرات جاری۔۔۔

05/08/2022

دیرپائین۔۔تیمرگرہ کے نجی ہسپتال کے ڈاکٹروں کی غفلت سے نوجوان کی ہلاکت کے خلاف طورمنگ درہ کے عوام کا احتجاج ۔گوفلم کے مقام پر سڑک بلاک کردی ۔

05/08/2022

۔مطالبات تسلیم نہ کئے تو تیمرگرہ کی جانب لانگ مارچ شروع کریں گے ۔۔ملک محمد زیب کا اعلان ۔۔۔۔۔۔

05/08/2022

دیر لوئر طورمنگ درہ کی عوام کا سمندر اومڈ آیا ۔۔۔
لوگ جوق درجوق احتجاج میں شرکت کیلے آرہے ہیں ۔۔
انتظامیہ کو 10 بجے تک الٹیمیٹم ۔۔اگر ایف آئ آر ڈرج نہ ہوئے تو 10 بجے بعد دیر چترال شاہراہ بند ہوگا۔۔
شکریہ تحصیل خال شکریہ طورمنگ درہ

ضروری پیغام تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ کچھ فراڈی جن کے بارے میں اطلاع ہے کہ ان کے ساتھ خواتین بھی  ہے۔یہ گھر گھر جاکر ان ...
03/08/2022

ضروری پیغام
تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ کچھ فراڈی جن کے بارے میں اطلاع ہے کہ ان کے ساتھ خواتین بھی ہے۔یہ گھر گھر جاکر ان میں موجود اہل خانہ کو بتاتے ہیں کہ ہم بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے طرف سے آئیں ہے اور آپ کا اندراج کرنا چاہتے ہیں۔ان افراد کے ساتھ بائیومیٹرک مشین بھی ہوتی ہے۔ہم نوسربازوں کا ڈھونڈ لگا رہے ہیں تاہم اپ لوگوں سے بھی اپیل ہے کہ ان لوگوں کے دھوکہ میں نہ ائیں اس کے ساتھ گلی کوچوں میں موبائل سیمز بیچنے والے بھی والے قابل بھروسہ نہیں۔ یاد رہےاپنے انگوٹھے/انگلی کا نشان فراہم کرتے ہوئے انتہائی محتاط رہیں۔ چند دھوکہ باز آپ کی بائیومیٹرک تصدیق کو کسی بھی تخریبی کام میں استعمال کر سکتے ہیں۔اگر اپ کے نظر میں ایسا کچھ نظر ائیں تو برائے مہربانی کرکے مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کریں۔
کنٹرول روم: 881374
ڈی ایس پی سٹی:03468006767
ایس ایچ او مینگورہ: 03456046460

ماشاالله معیاری تعلیمی ادارہ تمام سہولیات سے آراستہ بہترین اساتذہ کرام کے زیری  سایہ
03/08/2022

ماشاالله معیاری تعلیمی ادارہ تمام سہولیات سے آراستہ بہترین اساتذہ کرام کے زیری سایہ

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ جناب محمود خان کے خصوصی ہدایت پر دیر موٹر وے سروے ٹیم نے آج سے باقائدہ کام شروع کیا ۔ وزیر اعلی...
01/08/2022

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ جناب محمود خان کے خصوصی ہدایت پر دیر موٹر وے سروے ٹیم نے آج سے باقائدہ کام شروع کیا ۔
وزیر اعلی خیبر پختونخواہ جناب محمود خان نے لوئر دیر کے عوام کے لئے دیر موٹر وے کا اعلان کیا تھا سروے کے لئے جو لوگ آئیے ہیں وہ ایک اچھا اقدام ہے دیگر مزید عملی اقدامات بھی ضروری ہے

دیر لوئر.....خونگی شاہ میں  16 سالہ منیب ولد محمد علی سکنہ خونگی شاہ مدینہ آباد 60  فٹ گہرے کنویں میں گرگیا،ریسکیو1122۔ ...
01/08/2022

دیر لوئر.....خونگی شاہ میں 16 سالہ منیب ولد محمد علی سکنہ خونگی شاہ مدینہ آباد 60 فٹ گہرے کنویں میں گرگیا،ریسکیو1122۔

دیر لوئر: ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ڈیزاسٹر اور غوتہ خور ٹیمیں موقعے پر پہنچ گئیں

دیر لوئر: ریسکیو1122 ٹیموں نے نوجوان کو نکال کر تیمر گرہ ہسپتال منتقل کردیا جہاں پر ڈاکٹروں نے جانبحق ہونے کی تصدیق کردی ۔

کنویں کی گہرائی،پانی، اور آکسیجن کی کمی کی وجہ سے آپریشن میں مشکلات کا‌ سامنا‌ کرنا پڑا۔

*ترجمان ریسکیو 1122 دیر لوئر*

دیر لوئر تیمرگرہ نجی ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت کیوجہ سے جانبحق ابوبکر کی خبر پرنٹ میڈیا پر۔۔ #شکریہ امجد صاب
31/07/2022

دیر لوئر تیمرگرہ نجی ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت کیوجہ سے جانبحق ابوبکر کی خبر پرنٹ میڈیا پر۔۔
#شکریہ امجد صاب

31/07/2022

 #دیر لوئر کل تیمرگرہ پرائیویٹ ہسپتال میں ابوبکر کیس کے حوالے سے آج اسسٹنٹ کمشنر نے دیر لوئر گاونی بالا کا دورہ کیا۔۔اسس...
30/07/2022

#دیر لوئر
کل تیمرگرہ پرائیویٹ ہسپتال میں ابوبکر کیس کے حوالے سے آج اسسٹنٹ کمشنر نے دیر لوئر گاونی بالا کا دورہ کیا۔۔
اسسٹنٹ کمشنر نے غمزدہ خاندان سے تعزیت کی ۔۔اور ہر قسم کی تعاون کی یقین دیہانی کرادی۔۔عمائدین علاقہ نے اسسٹنٹ کمشنر کا شکریہ ادا کیا

دیر لویر تیمرگرہ _،،میڈریکٹ انٹرنیشنل ھسپتال تیمرگرہ میں ڈائلاسیز یونٹ کے علاوہ باقی تمام وارڈ کو طورمنگ نوجوان کی فوتگی...
30/07/2022

دیر لویر تیمرگرہ _،،
میڈریکٹ انٹرنیشنل ھسپتال تیمرگرہ میں ڈائلاسیز یونٹ کے علاوہ باقی تمام وارڈ کو طورمنگ نوجوان کی فوتگی کیوجہ سے بند کیا گیا ،
ہسپتال انتیظامیہ کا کہنا ھے کہ اس مریض کو ہم نے پشاور ریفر کیا تھا جو کہ نوجوان پشاور LRH میں فوت ہو گیا ھے ،
ریفر ریکارڈ زیر نظر تصویر میں نمایاں ھے ،

غم کی خبر ابوبکر ولد عالم زیب سکنہ طورمنگ درہ گاونی تیمرگرہ میں نجی ہسپتال کے ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کی وجہ سے جان بحق ہو...
30/07/2022

غم کی خبر
ابوبکر ولد عالم زیب سکنہ طورمنگ درہ گاونی تیمرگرہ میں نجی ہسپتال کے ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کی وجہ سے جان بحق ہوگیااطلاع ملتے ہی ملک محمد زیب کےموقع پر پہنچ گئے اور جان بحق ہونے والے ابوبکر کی پوسٹ مارٹم کی جبکہ پولیس کے اعلیٰ حکام نے ملک محمدزیب اور دیگر مشران سے کامیاب مذاکرات کئےاور تیمرگرہ نجی ہسپتال کو بند کرنے اور ڈاکٹر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کی یقین دہانی پر ملک محمدزیب اور دیگر مشران نے اپنا احتجاج تین روز تک موخر کردیا اور پولیس پر واضح کیا کہ اگر تین دن کے اندر اندر ان کے مطالبات تسلیم نہیں کئے گئے تو بھرپور احتجا ج کیا جائے گا

‏کــه دیــدن کړې تــلـــوار را وکړهبیلچې یې دوه کړې په ما خاورې اړوینهبڑی  غم کی خبر طورمنگ درہ کا ایک اور جوان اور میرے...
29/07/2022

‏کــه دیــدن کړې تــلـــوار را وکړه
بیلچې یې دوه کړې په ما خاورې اړوینه

بڑی غم کی خبر

طورمنگ درہ کا ایک اور جوان اور میرے پیارے دوست ابوبکر ڈاکٹر کی غفلت کی وجہ سے اس فانی دنیا سے رحلت کر گئے؟

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ😭😭😭😭

27/07/2022

دیر۔۔کارو درہ میں پولیس گاڑی کھائی میں گرنے کے حادثے میں 9 اہلکار زخمی ۔۔۔چار کو تشویشناک حالت کے پیش نظر پشاور ریفر کردئے گئے ۔۔۔

27/07/2022

میرے طرف سے سارے تحریک انصاف کے ٹایگرز کو بہت بہت مبارک ھو

گاونی کیلئے خوشخبری چیرمئین vc گاونی کفایت خان اور vice چیرمئین سردار عالم کے کوششوں سے اور سابق ایم این اے محبوب شاہ ای...
26/07/2022

گاونی کیلئے خوشخبری چیرمئین vc گاونی کفایت خان اور vice چیرمئین سردار عالم کے کوششوں سے اور سابق ایم این اے محبوب شاہ ایم پی اے محمد اعظم خان تحصیل چیرمئین اشفاق الرحیم کے تعاون سے کل گاونی میں عوام کو گھر پر سہولت فراہم کرنے کیلئے نادرا موبائل ویں کل گاونی میں عوام کے خدمت میں دستیاب ہوگے , وہ لوگ جن کو شناخت کارڈز کےضرورت ہے وہ کل آئی اور آرام سے اپنا شناخت کارڈز بنوائی ,

پاکستان تحریک انصاف  #طورمنگ درہ ویلج کونسل  #گاونی بالا خدمت کی جزبے سے سرشار وائس چیئرمین  #سردار  #عالم خان کے کوششوں...
24/07/2022

پاکستان تحریک انصاف #طورمنگ درہ ویلج کونسل #گاونی بالا خدمت کی جزبے سے سرشار وائس چیئرمین #سردار #عالم خان کے کوششوں نے رنگ لے آئیں۔۔کئ دنوں سے طورمنگ درہ میں ٹیلی نار نیٹ ورک کی ناقص کارکردگی اور کمزور سگنل کے حوالے سے بیشمار شکایتیں موصول ہوئے ۔۔جس پر وائس چیئرمین سردار عالم خان نے متعلقہ حکام سے رابطہ کیا اور متعلقہ انجینئروں کیساتھ ملاحسین ٹاور کی ویزٹ کی۔۔متعلقہ ٹیم نے عارضی فنی خرابی دور کرادی ۔ ٹاور دوبارہ فنکشنل ہوا۔۔متعلقہ ٹیم نے مستقلی طور پر آئندہ کیلئے بھی ٹیلی نار کی پاور فل سگنل کی یقین دیہانی کرادی ۔۔انشااللہ بہت جلد یہی مسئلہ حل ہوجائے گا۔۔
علاقہ عمائدین نے وائس چیئرمین سردار عالم خان کا شکریہ ادا کی۔۔

سوات: کالا کلے کبل میں پلائنگ کوچ الٹنے سے چھ افراد زخمیسوات: ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی ام...
21/07/2022

سوات: کالا کلے کبل میں پلائنگ کوچ الٹنے سے چھ افراد زخمی

سوات: ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سول ہسپتال کبل منتقل کر دیا۔

د دیر میدان سیمی سرہ تعلق لرونکی زلمی شاعر عابد ملنگ دا تحریر می وکتو ڈیر ئ خفہ کڑم ۔۔۔۔۔تاسو ئ ھم وگورے۔۔۔ دا پاسپورټ ز...
21/07/2022

د دیر میدان سیمی سرہ تعلق لرونکی زلمی شاعر عابد ملنگ دا تحریر می وکتو ڈیر ئ خفہ کڑم ۔۔۔۔۔تاسو ئ ھم وگورے۔۔۔

دا پاسپورټ زما دے چا چې double master کړے..څوک چې پۀ ادبي دنیا کښې ماته ګوډه پېژندګلو لري تر اوسه د خپلې وسې د پښتو ژبې لږ غوندې خدمت هم کړے...څوک چې د بلها سیاسي مداریانو سره تعلق هم ساتي خو د دې هرڅۀ باؤجود بهر ملک ته مزدورۍ له ځم....د معمولي نوکرۍ لپاره مې هر MPA او هر MNA ته منت اوکړو خو هيڅ رنګ يې رانوړو ولې چې زۀ غریب يم زما خبره ځائ نه نیسي ...په دې نۀ یم خفه چې دا مسله یواځې زما ده بلکه د هغه ځوانانو هم ده کوم چې ګریجوېټ دي😭....خو دا مې ایمان دے چې پۀ دې وطن کښې به پۀ بچو تعليم نۀ کوم....کۀ څوک زما پۀ خبرو خفه شوے وی نو بخښنه....
عابدملنګ

*ریسکیو 1122 دیر لوئر* 20 جولائی 2022 دیر لوئر : خیمہ میں پیلڈر گاڑی حادثے کا شکار ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیو 112...
20/07/2022

*ریسکیو 1122 دیر لوئر*
20 جولائی 2022
دیر لوئر : خیمہ میں پیلڈر گاڑی حادثے کا شکار ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیو 1122

ریسکیو1122 کی ریکوری اور میڈیکل ٹیمیں بروقت موقع پر پہنچ گئی۔ ریکوری ٹیم نے گاڑی کو ریکور کر کے مالک کے حوالے کر دیا ۔

*ترجمان ریسکیو 1122دیر لوئر*

تیمرگرہ ہوا ڈھیری میں پانچ سالہ معصوم بچہ محمد ایاز ولد بخت سردار کو بے دردی سے قتل کرکے لاش کو ایک ویران گھر میں پھینک ...
20/07/2022

تیمرگرہ ہوا ڈھیری میں پانچ سالہ معصوم بچہ محمد ایاز ولد بخت سردار کو بے دردی سے قتل کرکے لاش کو ایک ویران گھر میں پھینک دیا۔۔
درد ناک واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔۔
پولیس حکام سے ملزمان کی جلدازجلد گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں۔۔

سوات گبین جبہ کے مقام پر سوزوکی گاڑی گہری کھائی میں گرگئی سوات: سیاحتی مقام گبین جبہ لالکو میں پک اپ گاڑی گہری کھائی میں...
12/07/2022

سوات گبین جبہ کے مقام پر سوزوکی گاڑی گہری کھائی میں گرگئی

سوات: سیاحتی مقام گبین جبہ لالکو میں پک اپ گاڑی گہری کھائی میں جاگری
سوات: حادثے میں 8 سیاح جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع
سوات: لاشوں اور زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا ، ریسکیو ذرائع
سوات: تین زخمی کو فسٹ ایڈ دیکر سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ، ریسکیو ذرائع

*ریسکیو 1122 دیر لوئر* #عیدالاضحیٰ تیسرا دندیر لوئر ملاکنڈ بالا میں 3 سالہ ابان چھت سے گرنے کی اطلاع ،ریسکیو میڈیکل ٹیم ...
12/07/2022

*ریسکیو 1122 دیر لوئر* #عیدالاضحیٰ تیسرا دن
دیر لوئر ملاکنڈ بالا میں 3 سالہ ابان چھت سے گرنے کی اطلاع ،ریسکیو میڈیکل ٹیم بروقت جائے وقوعہ پر پہنچ کر بچے کو ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے تیمرگرہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو 1122

*ریسکیو 1122 دیر لوئر* عیدالاضحیٰ دیر لوئر : تورمنگ میں سوزکئی گاڑی حادثے کا شکار ہو کر سڑک کنارے نیچے کائی میں گر گئے ج...
12/07/2022

*ریسکیو 1122 دیر لوئر* عیدالاضحیٰ
دیر لوئر : تورمنگ میں سوزکئی گاڑی حادثے کا شکار ہو کر سڑک کنارے نیچے کائی میں گر گئے جسکے نتیجے میں ایک شخص جانبحق اور بچوں سمیت 14 افراد شدید زخمی ہوگئی۔ریسکیو1122

ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیمیں بروقت موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ایمبولینسیز میں ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے تیمرگرہ ہسپتال منتقل کردیا.
خال تورمنگ میں سوزوکی ایکسیڈنٹ میں ذیل زخمیوں کو ڈی ایچ کیوں ہسپتال تیمرگرہ لایا گیا ہے ۔
1) عظمت والد تاج محمد بعمر 25/26سال ساکن عشیرئی درہ اپر دیر
2)رضوان اللہ ولد سید محمد بعمر 18/19سال
3)فرحان ولد تاج محمد بعمر 11/12سال
4)اسماء ولد تاج محمد بعمر 23/24سال
5)ہاجرہ ولد تاج محمد بعمر16/17سال
6)لبنیٰ ولد سیف اللہ بعمر15/16سال
7)سلمیٰ ولد خیال محمد بعمر26/27سال
8)ظہیر ولد سید محمد بعمر 21/22سال
9)عمرین ولد جمال الدین بعمر17/18سال
10)وجاہت والد سیف اللہ بعمر 12/13سال
11)عاشر ولد انور خان بعمر12/13سال
12)منال بی بی والد انور خان بعمر 3/4مہینے
13رومان ولد سید محمد بعمر6/7سال
14)ارماں ولد انور خان بعمر3/4سال
15)زویا ولد عطاء اللہ بعمر 3/4سال
*ترجمان ریسکیو 1122دیر لوئر*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share