14/02/2022
آٹھواں شمارہ مولودِ کعبہ ایڈیشن حاضِر خِدمت ہے۔
روز نامہ معصوم (فیس بک)
’’معصوم‘‘ کو چاہنے والے بچے ج?
(2)
Be the first to know and let us send you an email when روزنامہ معصوم - Roznama Masoom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Want your business to be the top-listed Media Company?
ماہنامہ معصوم اسلام آباد
بچوں کا یہ جریدہ 1995سے2005تک مولانا شیخ محسن نجفی صاحب قبلہ کی زیر نگرانی ھر ماہ پابندی سے شائع ھوتا رہا اور اسی سال یعنی 2005 میں جب اسے لاھور سے شائع کرنے کا فیصلہ کیا گیا تو چند ماہ کے بعد ھی اس کی اشاعت معطل ھو گئی۔یہ رسالہ ھمارا عشق تھا۔۔۔ آج تو ماشاءاللہ"معصوم ع". کے لیے لکھنے والے بہت ھیں اس زمانے میں بچوں کے لیے نئے موضوعات پر لکھنے والے نایاب نھیں تو کمیاب ضرور تھے۔
ایک مرتبہ ایک کہانی ھمارے ثاقب بھائی ( ثاقب اکبر صاحب) نے لکھی اور ایک ماہ ایک کہانی ھمارے مہربان میجر سجاد زیدی نے سپرد قلم کی۔
لکھنے والوں کی اس کمیابی کے دور میں ۔۔ یہ ھماری ڈیوٹی لگ گئی کہ اداریے۔۔۔" آپس کی باتیں " سے بلال بھاٰئی کی تصویری کہانی سے پہلے تک کے تیس صفحات مختلف ناموں سے ھم ھی لکھیں اور اس طرح لکھیں انداز تحریر اور اسلوب و زبان عصر حاضر ھم آہنگ بھی رھے اور باتیں بچوں کی سمجھ میں بھی آجائیں۔ا سی لیے" معصوم " شائع ھو کر جب گھروں میں پہنچتا تھا تو اسے گھر کا ھر فرد پڑھتا تھا اور اپنی اپنی سطح علمی کے مطابق اس سے استفادہ کرتا تھا۔۔