zahir pir leaks ai

  • Home
  • zahir pir leaks ai

zahir pir leaks ai it is a media news page.

21/06/2024
اگر آپ کسی مافیا کے ستائے ہوئے ہیں تو اپنی ایکسکلوزو سٹوریز نیچے دیے گئے میسیج بٹن کے ذریعے میسیج کریں ہم بنیں گے آپ کی ...
22/06/2023

اگر آپ کسی مافیا کے ستائے ہوئے ہیں تو اپنی ایکسکلوزو سٹوریز نیچے دیے گئے میسیج بٹن کے ذریعے میسیج کریں ہم بنیں گے آپ کی آواز

03/01/2023

ابو حریرہ فرماتے ہیں جس نے فجر سے عشاء تک دورد پاک با کثرت پڑھا۔گویا اس نے جنت خرید لی۔قیامت کے دن انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خود اسے جنت میں لے جائیں گے۔اس پیغام کو پوری دنیا تک پہنچا دیں۔ تاکہ ہر مسلمان اس سے فائدہ اٹھا سکے۔نیکی کی بات آگے پہنچانا بھی بہت بڑی نیکی ہے۔زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔

31/12/2022

ایس ایچ او تھانہ ظاہرپیر سیف اللہ کورائی کو ایکسپوز کرنے کا وقت آ چکا ہے۔ایس ایچ او تھانہ ظاہرپیر سیف اللہ کورائی کی کرپشن ثبوتوں کے ساتھ آج سے منظر عام پر آنا شروع ہو جائیں گی۔

20/12/2022

ظاہرپیر اور گردو نواح سمیت ضلع رحیم یار خان کی چٹ پٹی اور مذیدار خبریں پڑھنے کے لیے پیج کو لائک like اور فالو follow ضرور کر لیں۔لنک حاضر خدمت ہے۔
https://www.facebook.com/profile.php?id=100087883520116&mibextid=ZbWKwL

it is a media news page.

20/12/2022

ریاست مدینہ کے دعویدار عمران خان کے نام سے منسوب ایک نئی آڈیو مارکیٹ میں چل رہی ہے۔کیا یہ واقعی اوریجنل ہے یا فیک ہے۔

26/11/2022

اطلاع کے مطابق ظاہرپیر سے سینئر صحافی مہر اسد کا ایکسیڈینٹ ہوا ہے اور ان کو کافی چوٹیں آئی ہیں۔دعا فرمائیں اللہ پاک ان کو صحت عطا فرمائے

پریس کلب ظاہرپیر رجسٹرڈ نو منتخب صدر نمائندہ اے آر وائی محترم  زبیر رشید رند اور  جنرل سیکٹری ساجد فرید چنجن کو پریس کلب...
26/11/2022

پریس کلب ظاہرپیر رجسٹرڈ نو منتخب صدر نمائندہ اے آر وائی محترم زبیر رشید رند اور جنرل سیکٹری ساجد فرید چنجن کو پریس کلب ظاہرپیر میونسپل کمیٹی کے عہدیدار مبارک باد دیتے ہوئے۔

26/11/2022

اس وقت ایک تعارف کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں جس میں ظاہرپیر میں خاص طور پر سوشل میڈیا پر ایکٹو دوستوں کا تعارف کرایا جائے گا۔تاکہ مذید دل جمی کے ساتھ کام کر سکیں۔
سردار دوست محمد کھوسہ ایڈوکیٹ ماہر قانون دان و سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ

26/11/2022

ظاہرپیر لیکس ایک سوشل میڈیا پیج ہے جو آپ کو ظاہرپیر و گردونواح سمیت ضلع رحیم یارخان کی 100 فیصد معیاری خبریں فراہم کرے گا۔انشاءاللہ
مگر اس کے لیے آپ ہمارے پیج کو لائیک اور فالو کریں۔اور رائیٹ آپشن میں جا کر فیورٹ کو کلک کریں تاکہ آپ کو تمام پوسٹیں ملتی رہیں۔اور ان خبروں کو لائیک، کمنٹ اور شئیر ضرور کریں تاکہ ہماری پوسٹیں زیادہ سے زیادہ قارئین تک پہنچ سیکیں۔
پیج کو لائیک،فالو اور فیورٹ پر کلک کرنے والے میری اس پوسٹ کو ضرور شئیر کریں۔اس سے ہمارا پیج زیادہ سے زیادہ پروموٹ ہو گا اور ہم دل جمی کے ساتھ آپ کو اپنی خدمات بہم پہنچا سکیں گے۔
ہمارے پیج کو لائیک فالو کمنٹ اور شئیر کرنے والے تمام لوگوں کو ہر ماہ ایک قرعہ اندازی میں شامل کیا جائے گا۔جس میں ان کو سرپرائز گفٹ دیا جائے گا۔جس کو حاصل کر کے وہ تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکیں گے۔واللہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zahir pir leaks ai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share