اتنی مہنگائی کے باوجود بھی اگر آپ بھوکے نہیں سوتے تو یقین کریں سب سے بہتر رزق دینے والا ذات اللہ ہی ہے💞Agree
09/02/2023
وہ اک چراغ جو تیرہ شبوں کی ہے امید
خدا بچائے اُسے سازشی ہواؤں سے
13/08/2022
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو
گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو
خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو
ہر ایک خود ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو
خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو
12/07/2022
جھگڑا صرف اتنا ہے 😓
کہ محبت میں تیسرا شخص😐 برداشت نہیں ہوتا 💯 حاصل ہو یا لاحاصل مگر رہے صرف ہمارا😞 کیونکہ جس سے عشق ہو جاتا ہے اسے پھر تقسیم💑 نہیں کیا جاتا
08/07/2022
نصیب پر ہے وہ آج نازہ جنھیں شَرف حج کا مل رہا ہے😍
منا کی جانب رواں دواں ہیں لبوں پہ لبّیک کی سدا ہے🕋
حج مبارک🤍
02/07/2022
🌸زِندگی میں کوئی بھی ملاقات فضول نہیں ہوتی -
ہر اِنسان جِسے آپ مِلتے ہیں ،
وہ یا تو آپ کی آزمائش ہوتا ہے - یا سزاء ہوتا ہے - یا پھر آسمانی تحفــہ ہوتا ھـــے .
29/06/2022
رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آجائے
جیسے صحرائوں میں ہولے سے چلے باد نسیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجا
27/06/2022
دیکھ مری اِک آنکھ میں پیلے پت جَھڑے
دوسری آنکھ میں سُرخ گُلابوں کا موسم ...
💕💕💕
28/05/2022
18/05/2022
کسی نے پوچھا کیا کرتی ہو....؟؟؟؟؟
ہم نے بھی کہہ دیا نخرے...🙈😎😎😂💖
18/05/2022
مرضی رب دی جوڑے بھاویں ،نہ جوڑے تقدیراں
رُلے ہزاراں رانجھے ایتھے رُلیاں لکھّاں ہیراں
18/05/2022
مجھے قبول ھے خالی پڑی رھوں لیکن ۔۔
جہاں پہ تم ھو،کوئی دوسرا نہیں رکھنا......
18/05/2022
:~🌸💙
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہے💯🥀🤍
خوش مزاج` نرم دل`شرارتی 🤞❤
17/05/2022
دنیا میں سب سے ذیادہ سچ شراب خانوں میں شراب پی کر بولا جاتا ہے اور سب سے زیادہ جھوٹ عدالتوں میں مقدس کتابوں پر ہاتھ رکھ کے بولا جاتا ہے
سعادت حسن منٹو
16/05/2022
💞 تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے 💞
💞 اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا 💞😥💔
15/05/2022
15/05/2022
معمول بن گیا میرا راتوں کو جاگنا
نیندیں میرے وجود کی اک شخص لے گیا
07/05/2022
جھگڑا ہمارے بیچ کچھ اس کے سوا ہر گز نہیں
اس نے کہا،سر کو جھکا،میں نے کہا،ہر گز نہی 💕
Be the first to know and let us send you an email when CuRious DailY Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Videos
2020 to going 2021
Latest trendy Capri /trousers designs 2020
تلہ گنگ اور گرد و نواح کے علاقے
District Chakwal..
منگلا ڈیم سے دریائے جہلم میں ڈیڑھ لاکھ کیوسک پانی چھوڑ دیا گیا .....