Mahirvi Naat Channel

  • Home
  • Mahirvi Naat Channel

Mahirvi  Naat Channel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mahirvi Naat Channel, TV Channel, .

26/10/2022
26/10/2022

تبدیل ہونے والے ڈی پی او ایس ایس پی سجاد خان کا ہزارہ کے غیور عوام کے نام اہم پیغام

اسلام علیکم!
اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں میں نے ملک کے مختلف مقامات پر ڈیوٹی سرانجام دی ھے۔اور ہمیشہ کوشش کی ھے کہ عوام کے توقعات پر پورا اتر سکوں،قانون کی بالادستی کو یقینی بناوں۔اور اللہ تعالی کے حضور سرخرو رہ سکوں۔ضلع ایبٹ آباد میں ضلعی پولیس افسر کی حیثیت سے بھی میری کوشش رہی کہ پوری ایمانداری،استقامت ،لگن اور ہمت کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دوں اور میری حتی الوسع کوشش رہی کہ ایبٹ آباد میں قانون کی بالادستی کو یقینی بناوں اور امن وامان کی صورتحال مثالی رھے ،یہ ایک کٹھن سفر تھا۔لیکن اللہ تعالی کے فضل وکرم سے میں مطمین دل کے ساتھ ایبٹ آباد سے جارہا ہوں۔ضلع ایبٹ آباد میں ڈیوٹی کے دوران اگر مجھے ایبٹ آباد کے غیور اور شریف عوام،میڈیا،تاجربرادری،سیاسی رھنماووں،سول سوسائیٹی ،ضلعی انتظامیہ اور اپنے محکمہ پولیس کے جانباز جوانوں اور افسروں کا مثالی تعاون اگر نہ رھتا۔تو میرا یہ سفر یقیننا مشکل ھوتا۔میں مذکورہ بالا تمام طبقات اور ضلع ایبٹ آباد کے عوام کا فردا فردا مشکور ھوں۔اور انکی اس محبت کو ھمیشہ یاد رکھونگا۔میں اپنے بعد انے والے نٸے ڈی پی او صاحب کے لیے نیک تمناووں کا اظہار کرکے یقین رکھتا ھوں کہ ضلع ایبٹ آباد کے غیور اور قانون پسند عوام ان سے بھی ھر طرح کا تعاون کرینگے۔اور جرایم کی بیخ کنی میں انکاساتھ دینگے۔سرکاری فرایض کی انجام دھی میں بہترین کوشش کی باوجود بھی ھمیشہ بہتری کی گنجایش موجود رھتی ھے۔میں ایک مرتبہ پھر ہزارہ ریجن کے تمام عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ھوں۔اگر کسی کی دل آزاری ہوا ہو تو میں معافی کا طلب گار ہوں ۔مجھے اپنے دعاوں میں یاد رکھنا۔۔
وسلام
سجادخان

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahirvi Naat Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share