Truth Centric

  • Home
  • Truth Centric

Truth Centric Truth centric aims at educating masses about their civic rights. We will showcase the real and rational side of every important story

We believe in true implementation of democracy that would foster friendly policies in National and provincial assemblies.

13/02/2024

پاکستان کے بیشتر صحافی ایسے ہیں کہ اگر ان کی آمدن اور عیاشیوں میں فرق کی تحقیق کی جائے تو ان کے کردار کا اندازہ ہو جائے گا۔ علی امین کو وزیر اعلیٰ کے عہدے پر نامزد کرنے کی دیر تھی کہ ایک ٹولے نے اپنا کام شروع کر دیا۔ وہ عورتوں کی عزت نہ کرنے والا، بے وجہ اور بے تکا بولنے والا، سیاست کی اس کو سمجھ نہیں لیکن انہی عقلمندوں کے نزدیک مریم نواز Iron Lady ہیں 😂۔ خامیاں ہر انسان میں ہیں اور ان پر قابو بھی پایا جا سکتا ہے لیکن مریم اور بلاول کو لیڈر سمجھنے والوں کے لئے عرض ہے کہ ان کے نام کے ساتھ سے ان کو والد صاحبان کا نام ہٹانے کے بعد کچھ نہیں بچتا۔

30/10/2023

Babar Azam should proceed legally against Shoaib Jutt.

18/10/2023

Education Crisis in Punjab. Teachers are protesting for their rights.

21/09/2023

Embodiment of Justice?
Chief Justice Supreme Court has taken over the charge amid constitutional crisis leading to economic chaos and Human development deterioration. He is vested with the complex task of restoring people's trust in Judiciary. But, can he turn the tables?
Some adore him for his unorthodox approach towards establishment, while others regard him a Hero, who will overpower Imran Khan. They applaud his democratic wisdom, yet, expect unconstitutional decisions. No one is eager to seek justice from a Chief Justice. He should sail the sinking boat of democracy to the shores through by announcing election dates within due time. But, that would turn him a villain for a faction. That won't impact his decision making and his approach to upheld the constitution and play his role in bolstering economy and democratic values. But this ain't possible..

28/08/2023

Floods in Punjab. Same old story.

20/08/2023

PTM

20/08/2023

PTM (Pashtoon Tahafuz Movement)
Manzoor Pashteen's Speech????

14/08/2023

Kya hum Azaad hain?
14th August

12/08/2023

CYPHER story decoded |

05/08/2023
03/08/2023

Why Imran Khan?

کیا ہمارے ووٹس یا پھر ہماری رائے اہم ہے؟ کیا ہمارے ووٹس اور ہمارے انتخاب کا ہمیں کچھ فائدہ پوتا ہے؟اگر فرض کر لیتے ہیں ج...
23/05/2023

کیا ہمارے ووٹس یا پھر ہماری رائے اہم ہے؟
کیا ہمارے ووٹس اور ہمارے انتخاب کا ہمیں کچھ فائدہ پوتا ہے؟
اگر فرض کر لیتے ہیں جیسے ادلا بدلی چل رہی ہے اسی ادلا بدلی میں وہ لوگ جو ہمیں پسند نہیں تھے وہ اس جماعت کا حصہ بنتے ہیں تو پھر ہمارا انتخاب وہی ہوں گے؟
ہم نے جو اپنے ملک کے بارے میں بچپن سے پڑھ رکھا ہے وہ اس صورتحال سے جو ہمارے سامنے ہے کس طرح مختلف ہے ؟

23/05/2023

شیریں مزاری نے پانچویں بار گرفتاری سے بچنے کے لیئے پی ٹی آئی سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔ جمہوریت زندہ باد

جس تیزی سے تحریک انصاف کے لوگ پارٹی چھوڑ رہے ہیں یہ انکا ضمیر نہیں بلکہ کسی اور کا ضمیر ان کو اکسا رہا ہے اور یہ کوئی نئ...
19/05/2023

جس تیزی سے تحریک انصاف کے لوگ پارٹی چھوڑ رہے ہیں یہ انکا ضمیر نہیں بلکہ کسی اور کا ضمیر ان کو اکسا رہا ہے اور یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ۔پہلے بھی ایسے رجحان دیکھنے کو ملتے رہے ہیں لیکن ایک گروپ جو ہمیشہ سے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہیں وہ خسرو بختیار گروپ ہے۔
انکا پرانا نعرہ(جنوبی پنجاب الگ صوبہ) دوبارہ آپ کی سماعتوں سے ٹکرانے والا ہے۔ جنوبی پنجاب کے لوگ تیار رہیں ۔ عین ممکن ہے کہ یہ ٹولہ بھی پریس کانفرنس کرتا نظر آے گا

سوال تو بنتا ہے اور ہر زی شعور پاکستانی کے دماغ میں یہ سوال اٹھنے چاہئے ۔ ان بے کار سیاستدانوں سے سوال کرو
18/05/2023

سوال تو بنتا ہے اور ہر زی شعور پاکستانی کے دماغ میں یہ سوال اٹھنے چاہئے ۔ ان بے کار سیاستدانوں سے سوال کرو

11/05/2023

آفتاب اقبال کو بھی گرفتار کر لیا گیا

This might silence them.
15/04/2023

This might silence them.

04/04/2023

سپریم کورٹ نے آئین کی بالادستی برقرار رکھتے ہوئے الیکشن کا حکم دے دیا لیکن عین ممکن ہے کہ جمہوری حکومت ایک بار پھر سے آئین کو پامال کرنے کی پوری کوشش کرے گی اور راہ فرار اختیار کرے گی

اسرائیلی کافر اور مسلمان پاکستانی؟ ہمارا مسلہ یہ ہے کہ ہم میں نفرت بھری ہے چاہے وہ مزہب کے نام پر ہو، فرقہ واریت کے نام ...
29/03/2023

اسرائیلی کافر اور مسلمان پاکستانی؟
ہمارا مسلہ یہ ہے کہ ہم میں نفرت بھری ہے چاہے وہ مزہب کے نام پر ہو، فرقہ واریت کے نام پر ہو، زات پات کے نام پر ہو یا پھر قومیت کے نام پر۔ ہمیں نفرت کرنا آتا ہے اور اس کی مثالیں کم نہیں ہیں ۔ ہمیں یہ تو پتہ کہ باقی لوگوں اور قوموں کو کیا نہیں کرنا چاہئے لیکن یہ نہیں پتہ کہ ہمیں خود کیا کرنا ہے۔ اسرائیل جو پاکستان کا کھلا دشمن ہے جو یہودیوں کا ملک ہے وہاں پر ان کے وزیراعظم نے عدلیہ کے اختیارات کو محدود کرنے کی کوشش کی تا کہ اس پر جو کرپشن کے کیسز تھے وہ ختم ہو جائیں ۔ بس پھر کیا تھا وہاں کے لوگوں کو قانون خطرے میں دکھا اور وہ سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج کیا جس کا مثبت نتیجہ بھی دیکھنے کو ملا اور دوسری طرف ہیں پاکستان کے مسلمان جو اس بات پر خوش ہوتے ہیں کہ ہم ایک نہ ایک دن جنت میں جائیں گے چاہے چھتر کھانے کے بعد لیکن غلط کاموں سے باز نہیں آنا۔ یہ انسانیت کے ٹھیکیدار ۔ ان کے ملک میں سیاستدان اپنے کیسز ختم کروانے کے لئے حکومت میں آئے، نیب قوانین بدلے، کیسز ختم کئے اور اب ایک بار پھر چیف جسٹس کے اختیارات محدود کر دیے تا کہ فیصلہ ان کے حق میں آسکے۔ لیکن اس سب کے باوجود لوگوں کی ایمانی روح بیدار نہیں ہوئی ۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم جناب محترم نواز شریف(شہباز شریف) جو کہ پاکستان کی عام عوام کے نمائندے ہیں جن کی تکالی...
28/03/2023

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم جناب محترم نواز شریف(شہباز شریف) جو کہ پاکستان کی عام عوام کے نمائندے ہیں جن کی تکالیف کا احساس ان کو بلکل بھی نہیں ہے۔ اب کوئی سستا آٹا اسکیم کا حوالہ دے کر ان کے درد دل کا قصہ نہ سناے کیوں کہ وہ انسانیت کی تزلیل ہو رہی ہے جہآں عام لوگ مرضی سے مرنے کے لئے جوک در جوک آ رہے ہیں ۔ عوام کی اتنی فکر ہوتی تو حکومت میں آتے ہی الیکشن کرواتے کیوں کہ حالات کی سنگینی کا علم تو تب سے ہے۔ لیکن مقصد اپنے کرپشن کیسز ختم کرنا تھا اور اس میں بے انتہا کامیابی ملی ہے۔ اب سب صادق اور امین ہیں ۔ چور تو عوام ہے۔ کرپٹ تو عوام ہے ۔ قصور وار بھی عوام ہے کیوں کہ ہر بار ساتھ دیتی ہے ان سیاستدانوں کا بجاے ان سے سوال کرنے کے!.
اب ان کی دوسری بات پر غور کریں ۔ ان کے پیروکاروں کے لئے یہ بہت عمدہ بات ہے کیونکہ ان کو موقع مل گیا ہے ک ہمارا لیڈرڈرتا نہیں بلکہ ہمیشہ تیار ہے۔ وہ تو بیوقوف بننے کے لئے تیار بیٹھے ہیں لیکن کیا یہ باقی سب کو بھی بیوقوف سمجھتے ہیں ۔ ان کا الیکشن نہ کروانے کا بیانیہ ہر کسی کو زبانی یاد ہو چکا ہے۔ اداروں کا اپنے ساتھ ملا کر الیکشن کی تاریخ نہیں دی جا رہی ۔عبوری حکومت کے ہاتھوں غیر آئینی کام کیے جا رہے ہیں ۔ لیکن اس سب کے باوجود یہ کہنے کے لئے ہمت تو چاہئے ۔

24/03/2023

پاکستان کی گرتی سمبھلتی اور لڑکھڑاتی بیٹنگ لائن کو دیکھتے ہوئے کسی کو بابر اور رضوان کی یاد آ رہی ہے؟

18/02/2023

Ehsaaas Programme!

ایک بار پھر سے عام آدمی کے لیے مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔ ایک غریب آدمی کے پاس آخر میں خودکشی کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں...
15/02/2023

ایک بار پھر سے عام آدمی کے لیے مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔ ایک غریب آدمی کے پاس آخر میں خودکشی کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں بچے گا۔ کرپٹ، نا اہل اور عقل سے پیدل حکومتی نمایندے اس کے علاوہ اور کچھ کر بھی نہیں سکتے

13/02/2023

Just Pakistani Things!

11/02/2023

IMF is a Trap!

07/02/2023

07/02/2023

Islamophobia and failure of OIC

05/02/2023

Former military ruler of Pakistan died at a hospital in Dubai following a prolonged illness. Musharraf, a four-star general, ruled Pakistan for nearly a deca...

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Truth Centric posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Truth Centric:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share