![کرونا وائرس سے پاکستان میں ایک ہی دن میں 17 امواتتعداد 129 ہوگئی](https://img5.medioq.com/850/142/131024858501425.jpg)
16/04/2020
کرونا وائرس سے پاکستان میں ایک ہی دن میں 17 اموات
تعداد 129 ہوگئی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث آج ایک دن میں سب سے زیادہ 17 اموات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک...