Muridke Updates

  • Home
  • Muridke Updates

Muridke Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muridke Updates, News & Media Website, .

19/06/2024
19/06/2024

الحمداللہ۔مریدکےموسم۔شدیدگرمی۔کےبعدخوشگوارہوگیا

18/06/2024

الخدمت فاؤنڈیشن زون 137

صدر
محمد سلیم

سینئر نائب صدر
ڈاکٹر اعجاز قمر

نائب صدر
محمد خالد

جرنل سیکرٹری
ڈاکٹر شاہد لطیف جان

ڈپٹی سیکرٹری
بلال حیدر

سیکرٹری اطلاعات
مظہر اسلام منصوری

صدر مریدکے سٹی
سید تائید منظور

صدر راوی ریان
ڈاکٹر طارق بشیر

صدر منوں آباد
محمد عرفان

صدر ننگل سادھاں
محسن اپل

Media
Jamat e islami youth city muridke

17/06/2024

H

17/06/2024

آج کیا آپ کے علاقے میں آلائشیں اٹھائی گئی

مریدکے میں کیا ہو رہاہے
17/06/2024

مریدکے میں کیا ہو رہاہے

10/09/2023

اہم اعلان
ہر مسلمان کا ختم نبوت پر ایمان ہے 10ستمبر بروز اتوار بعداز نماز عشاء ظفریہ بازار مریدکے ختم نبوة کانفرنس میں پہنچیں

10/09/2023

پاک بھارت میچ میں ایک بار پھر بارش کی اننگز شروع،، اسٹیڈیم سے تازہ ترین مناظر

10/09/2023

جسم کے حصوں خاص طور پر پیٹ، کولہوں اور رانوں کی چربی دور کرنے کے لئے ادرک کا پانی بہت ہی خاص اثر رکھتا ہے. اس کے علاوہ بھی ادرک فوائد سے بھر پور ہے جیسا کہ سوزش خاص طور پر جوڑوں کے درد اور سوزش میں آرام دیتی ہے اور معدے کی خرابی میں بہت مفید ہے.
اجزاء
ادرک(Ginger) کے باریک کٹے ہوۓ ٹکڑے 12 سے 15 عدد
پانی 2 کپ
ترکیب
پانی اور ادرک کے ٹکڑے چھوٹے سے برتن میں ڈال کر ابال لیں
پانی کو ٹھنڈا ہونے پر چھان لیں اور استعمال کریں

اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔
WhatsApp : 03468071509

زلزلے سے اموات 2 ہزار سے بڑھ گئیں
10/09/2023

زلزلے سے اموات 2 ہزار سے بڑھ گئیں

مراکش میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی، حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرنے کے ساتھ ساتھ 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ ام...

10/09/2023

😢😢 مراکش میں قیامت خیز زلزلہ شدت 6.8_
300 سے زائد افراد جاں بحق ہزاروں کی تعداد میں افراد زخمی ۔۔۔۔!
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔😞💔

10/09/2023

زندہ اسان کی قدر کریں
زندہ شخص کے چہرے پر مسکراہٹ لانا
اس کی قبر پر پھول رکھنے سے بہتر ہے🤗🥰

10/09/2023

*السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ*

22 صفر المطفر 1445ھ (پاکستان)
09 ستمبر 2023ء
ہفتہ، 26 بھادؤں 2079ب

موضوع: آدابِ دعا کا بیان

*مفہومِ حدیث*
*براء بن عازب رضی اللہ عنہما* کہتے ہیں کہ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم* نے مجھے دعا سکھائی میں نے *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم* کے سامنے اس دعا کو دوبارہ پڑھا۔ جب میں *اللهم آمنت بكتابك الذي أنزلت* پر پہنچا تو میں نے *ورسولك‏* کا لفظ کہہ دیا۔ *آپ صلی اللہ علیہ وسلم* نے فرمایا نہیں یوں کہو *ونبيك الذي أرسلت*۔

صحیح بخاری 247

معلوم ہوا کہ مسنون دعاؤں میں رد و بدل کرنا جائز نہیں،

🌹تحریک دعوت توحید پاکستان 🇩🇿

10/09/2023

موٹروے پر زائرین مریم آباد کی بس الٹ گئی۔
M2 موٹروے نزد خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج زائرین کی بس الٹ گئی۔میلہ مریم آباد زائرین کی بس موٹروے پر تیز رفتاری اور اوور لوڈنگ کی وجہ سے الٹ گئی۔ بس الٹنے سے 50 سے زائد زائرین زخمی اور پانچ افراد جاں بحق ے۔

Ajj ajj ajjj
10/09/2023

Ajj ajj ajjj

1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا اس...
09/09/2023

1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں,

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں..
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے!

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔۔۔تمام امت مسلمہ کے لئے دعائے خیر کریں

09/09/2023

یہ عین نکاح کا وقت تھا، خرچے ہوچکے تھے، سجی سنوری دلہن تیار بیٹھی تھی، دل میں سو سو ارمان تھے،جہیز جیسے تیسے پورا کر لیا گیا تھا، شادی کے اخراجات مہیا کر لیے گئے تھے، جب سے بات چلی تھی، دلہن کی دلہا سے بات چیت ہوتی رہی تھی، خیر اب یہ ارمانوں کے بر آنے کا وقت تھا مگر جب مہمان، قاضی اور دلہن سب موجود تھے، یکایک احساس ہوا کہ دلہا میاں تو غائب غلہ ہے۔ کہیں سے اس کا کوئی سراغ نہ مل رہا تھا، بس اتنا پتہ چلا کہ وہ یہ شادی کرنا نہ چاہتا تھا اور اپنی مرضی سے غائب ہو چکا تھا، اس سے پہلے کہ دلہن کے غریب والدین پریشان ہوتے، دلہا کے والد نے ایک پیش کش کر دی۔ کہنے لگا،
فکر کس بات کی، وہ کیا کہتے ہیں، میں ہوں نا!
یکایک گویا سب کے ماؤف دماغوں میں بجلی سی بھر گئی۔ دلہن سے پوچھا گیا، اس نے بھی ساری تیاری اکارت جاتے دیکھی تو جھٹ سے ہامی بھر لی۔ اب جناب بیٹا صاحب غائب تھے تو متوقع سسر خود دلہا بن گئے۔ قاضی نے نکاح پڑھایا، دلہن نے قبول ہے کہا، جس کا سوچا نہ تھا اور جس سے سوچا نہ تھا، اسی سے شادی ہوگئی ، خیر اب اس بھگوڑے دلہا کو تو اس وقت مزا آئے گا جب متوقع منکوحہ کو وہ امی جی امی جی کہتا پھرے گا۔

نوٹ یہ واقعہ یا خبر انڈونیشیا کی ہے۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muridke Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share