Quettapine News

  • Home
  • Quettapine News

Quettapine News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quettapine News, Media/News Company, .

https://www.facebook.com/share/p/19NDEbBE1C/
09/11/2025

https://www.facebook.com/share/p/19NDEbBE1C/

لاء اینڈ جسٹس کمیٹی سے جے یو آئی ممبر کو نکالنا بدترین آمریت ہے ۔اسلم غوری

کامران مرتضی کا نام کمیٹی سے صرف اختلاف کے اندیشے کی بنیاد پر نکالا گیا ہے ۔اسلم غوری

پہلی کمیٹی کے نوٹیفیکیشن میں سینٹر کامران مرتضیٰ کا نام تھا ، اسلم غوری

معلوم نہیں دوسرے نوٹیفیکیشن میں کس بنیاد پرنام نکالا گیا ۔اسلم غوری

کمیٹی پارلیمنٹ کی پراپرٹی ہے ، حکومت اسے ن لیگ کی
جاگیر نہ سمجھے ۔اسلم غوری

جمہوریت کے نام پر آمریت کو پروان چڑھایا جا رہا ہے۔اسلم غوری

پورے جمہوری نظام کو لپیٹبے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔اسلم غوری



خبردار: فیک نیوز یا (اے ائی) سے تیار کردہ خبروں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔ بار کوڈ کو سکین کریں اور آفیشل چینل بلوچستان رائلٹی پر خبر کی تصدیق ضرور کریں۔ اگر کوئی خبر (اے ائی ) سے بنائی گئی ہو اور آپ کو بھیجی گئی ہو تو اس سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں۔ ہم آئین اور قانون کے مطابق صحافت کر رہے ہیں، اور صرف سرکاری/مصدقہ ذرائع سے معلومات شائع کرتے ہیں۔ فیک نیوز کی روک تھام کے لیے عوام کی تعاون کی ضرورت ہے۔

For More Details please Email.
Email. [email protected]

01/11/2025

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quettapine News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share