اسٹیٹ بینک نے غلط پرنٹ شدہ کرنسی نوٹوں کے معاملے پر تفصیلی وضاحت جاری کردی,
بڑے پیمانے کی پروڈکشن کے عمل میں ایسے نقائص کا خدشہ رہتا ہے، مستقبل میں اس قسم کے واقعے سے بچنے کے لیے اندرونی کنٹرولز کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔ ترجمان مرکزی بینک کا بیان..
13-3-2024 #nationalbank #videoviral #StateBankofPakistan 24/Seven Karachi Updates
"پیپلز پارٹی کہتی ہے ایم کیو ایم کا 100 فیصد اور باقی جماعتوں کا 50 سے 60 فیصد مینڈیٹ جعلی ہے" ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما مصطفٰی کمال نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی لیکڈ ویڈیو کی تصدیق کر دی۔
وضاحتی بیان میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سب سے پہلے تو میں اعتراف کرتا ہوں کہ یہ آڈیو میری ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آڈیو لیک میں، میں رابطہ کمیٹی کو ن لیگ سے مذاکرات سے متعلق آگاہ کر رہا ہوں، میں نے بتایا پیپلز پارٹی ہمارے مینڈیٹ کو جعلی کہتی ہے اور وہ ٹی وی پر بھی کہہ رہی ہے۔ ایم کیو ایم رہنما نے مزید کہا کہ میں نے بتایا کہ پیپلز پارٹی ن لیگ کو کہتی ہے نمبر پورے ہیں، اس لیے ایم کیو ایم کی ضرورت نہیں۔
مصطفیٰ کمال نے یہ بھی کہا کہ اس آڈیو لیک میں یہ باتیں خبر نہیں ہیں، خبر یہ ہے اب بھی ایم کیو ایم لندن کے لوگ رابطہ کمیٹی میں ہیں، جو ان کے لیے کام کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اب ہمیں پتا چل گیا وہ گھس بیٹھیا کون ہے، جس کا بہت دن سے ہمیں انتظار تھا، یہ آڈیو آج صبح ایم کیو ایم لندن سے ریلیز ہوئی ہے۔
27-2-2024 #videoviral #MQMPakistan #MQMLondon 24/Seven Karachi Updates
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، گوادراورگردونواح میں موسلادھاربارش ہوئی، جس سے دریائے نہنگ میں سیلابی کیفیت ہے، دریا کا ریلا پُل بہا لے گیا۔
گوادر میں شدید بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، جس کے بعد اسکولوں کو بند کر دیا گیا ہے۔
ایسے ہم کہتے ہیں مون سون سے پہلے مون سون..⚠️
27-2-2024 24/Seven Karachi Updates #Balochistan #heavyrain
پریشر کی وجہ سے ایک بار خودکشی کرنے کی کوشش کی،پھر سوچا کیوں نا سب کچھ عوام کے سامنے رکھوں،انتخابی دھاندلی پر اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں،کمشنر راولپنڈی کا بڑا اعلان، ناانصافی پر استعفیٰ دے دیا۔
17-2-2024 #Election2024 #CommissionerRawalpindi 24/Seven Karachi Updates
سندھ گورنمنٹ ہسپتال لیاقت اباد میں خوفناک اگ لگانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج،
15-2-2024 #sindhgovernmenthospital #Liaquatabad #CCTVFootage 24/Seven Karachi Updates
کراچی ps 88 سے منتخب ہونے والے پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار کی پیپلز پارٹی میں شمولیت، علاقہ مکینوں کاشدید ردعمل,,کراچی کے علاقے ملیر سے تحریک انصاف کی حمایت سے منتخب ہونے والے اعجاز سواتی کی پارٹی سے بے وفائی پر حلقے کی عوام نے نومنتخب ایم پی اے کے گھر کا گھیراو کر لیا-
15-2-2024 #Elections2024 #karachi #PTI #IND #PPP 24/Seven Karachi Updates
آپ سب کو شعبان المعظم کا چاند بہت بہت مبارک ہو🌙♥️
اللّٰه پاک ہم سب کو خیر و عافیت کے ساتھ رمضان المبارک دیکھنا نصیب فرمائے۔
آمین🤲🏻
11-2-2024 24/Seven Karachi Updates
کراچی اسکیم 33 فاریہ چوک کے مقام پر مسلح تصادم جاری, دو 2 سیاسی جماعتوں کے درمیان شدید فاٸرنگ کا تبادلہ، پولیس و قانون نافز کرنے والے ادارے غاٸب
8-2-2024 #karachi #Election2024 24/Seven Karachi Updates
کراچی، شدید طوفانی بارش کے بعد شاہراہ فیصل اربن فلڈنگ کی زد میں!! گاڑیاں زیر آب آگئی۔ ⛈️⚠️😳🌊
3-2-2024 #karachi #UrbanFlooding 24/Seven Karachi Updates
کراچی میں بارش کے بعد شہریوں کو مشکلات، سیلابی صورتحال،⚠️🌊
3-2-2024 24/Seven Karachi Updates #karachi #heavyrain
کراچی طوفانی بارش ⛈️⛈️⛈️
3-2-2024 #Karachi #winterrain
24/Seven Karachi Updates
کراچی #گلبہار_نمبر_دو طوفانی بارش،پروگرام تو وار گیا⛈️⛈️⛈️
3-2-2024 #Karachi 24/Seven Karachi Updates #heavyrain
*میزان بنک نے پیسے جمع کرنے والی پہلی اے ٹی ایم مشین لگا دی۔
اب اے ٹی ایم مشین میں پیسے جمع کرائیں..
2-2-2024 24/Seven Karachi Updates #MeezanBank #ATM #moneytransfer #pakistan #karachi
⛈️⛈️ #karachi ♥️ 24/Seven Karachi Updates
ناظم آباد الیکشن کمپین2024,
ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی میں تصادم،
#nizamabad #Elections2024 #MQMPakistan #PPP #lawaris_karachi
24/Seven Karachi Updates
24/Seven Karachi Updates
#nizamabad
#MQMPakistan #PPP
#Elections2024 #lawaris_karachi
کراچی اورنگی ٹاؤن ، بنارس میں ہونے والی ڈکیتی ۔ ڈاکوؤں نے خواتین کا احترام بھی نہیں کیا اور آزادانہ سامان کا استعمال کیا,
اورنگی تھانےکی حدود بنارسی ٹاؤن میں ڈاکوؤں کا آزادہ نہ لوٹ مار ۔ ویڈیو میں دیکھ اجاسکتا ہے کہ دو مسلح ڈاکو گلی میں داخل ہوئے گھر کے باہر فیملی کو کس طرح ہراسہ کیا گولی بھی چلائی لوٹ مار کرتے ہوئے باآسانی فرار ہوگئے ۔
25-1-2024 24/Seven Karachi Updates #lawaris_karachi #OrangiTown #StreetCrime #viralvideo #viralreel #viralshorts
الیکشن میں پندرہ دن رہ گئے ہیں، سب کارکن بن جائیں گھروں کو یونٹ آفس بنادیں،
رہنما ایم کیو ایم پاکستان مصطفیٰ کمال کا کراچی میں جلسے سے خطاب-
22-1-2024 24/Seven Karachi Updates #MQMPakistan #mustafakamal #iloveyou #karachi #Election2024
#karachi #golimarchowrangi