دوران پولنگ سیکورٹی اہلکاروں کی ڈیوٹیاں
رینگ روڈ دیر کالونی پشاور میں ٹریفک پولیس اہلکار روڈ پر پانی کی وجہ سے بند گاڑی کو دھکہ دیتے ہوئے۔ یہ ویڈیو ان لوگوں کیلئے جو پولیس کے پیچھے بات کرتے ہیں۔ پولیس کے اچھے اچھے کام بھی دیکھنا چاہیئے۔
Love you KpK police
#Happy_Independence_day
14th August 2022
ورسک کے مقام پر حالات وقت بہ وقت بدتر ہورہا ہے ۔۔
ویڈیو کے اخر میں ناظم سیدان شاہ باچا کا محکمہ ڈیم والوں کو وارننگ بھی سننئے ۔۔۔
Weldone KPK Police ..
پشاور میں بارش کا پانی اور
پشاور پولیس آن ڈیوٹی
Peshawar City After Rain
پشاور شہر بارش کے بعد
افغانستان میں زلزلے کی وہ ویڈیو جو کسی دکان کے کمیرے نے قید کر لی ہے😢
اللہ رحم فرمائے۔۔۔
#Voice of Pakha Ghulam
مردان میڈیکل کمپلیکس میں افسوسناک واقعہ
مایار سے تعلق رکھنے والی بچی جان بحق اور والدین پر بھی ڈاکٹروں کا تشدد
ڈاکٹروں کی عفلت نے ایک معصوم بچی کی جان لے لی ورثا ٕ کے مطابق بچی کی حالت غیر تھی ڈاکٹروں کو بار بار بلانے پر بھی نہ آٸے وہ پب جی اور موباٸل میں مصروف تھے
ورثإ کا ڈاکٹروں کے خلاف کارواٸی کا مطالبہ
- وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک
بے شک میرے نبی کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا ۔۔۔
#voice of pakha ghulam
کبھی اس کے کیمرے کے بار میں سوچا ہے 📷🎥
اللہ تعالی افغانستان پر اپنا خصوصی رحم فرمائے آئے #Voice of Pakha Ghulam P-04
اللہ تعالی افغانستان پر اپنا خصوصی رحم فرمائے آمین
#Voice of Pakha Ghulam
P-04