13/01/2023
*کراچی : فیڈرل بی ایریا بلاک 9 میں ڈکیتوں نے میڈیکل فارمیسی کو لوٹ لیا۔*
فارمیسی کو لوٹنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کراچی کے شہری ایک دفعہ پھر ڈکیتوں کے رحم وکرم پر
2 ڈکیت آرام سے آکر فارمیسی سے کیش اور موبائل فون لوٹتے ہیں۔
ڈکیت بڑے اطمینان سے شیمپوز اور لوشن بھی اٹھا کر فارمیسی والے سے پیک کروا کر لے جاتے ہیں۔
کراچی میں موبائل فونز اور کیش لیکر گھومنا تو خطرناک تھا ہی اب دوکانوں کا سامان بھی بچانا پڑے گا۔