👈 الیکٹرونک میڈیا فرینڈز 👇
👈بڑی عید کی بڑی خوشیوں کو انجوائے کرنے کے لیے بچے بھی پہنچے پارکس کے اندر 👈
👈👈 عید پر بچوں کے خوب سیر سپاٹے اور مستیاں 👇👇👇
👈 اصف جاوید بول نیوز قصور
👈 بول نیوز کی سکرین پر قصور سے لائیو قربانی کی اپڈیٹ👈
👈 عید قربان کے پرمسرت موقع پر قصائیوں کے نخرے اور ڈیمانڈز
👈 لوگ بھی اپنی مدد اپ کے تحت قربانی میں مصروف👈
👈 اصف جاوید بول نیوز قصور
👈👈 بول نیوز کی سکرین پر قصور سے لائیو 👈👈
👈 قربانی کا گوشت کھانے کے بعد اب باری ہے برف کے بنے ہوئے گولے کی👇
👈 دودھ کا شربت،, لیموں اور کالے نمک سے بنا ہوا برف کا گولا کھا کر لوگ اپنی بچپن کی یادوں کو تازہ کرنے لگے
👈 اصف جاوید بول نیوز قصور
👈 الیکٹرانک میڈیا فرینڈز👈
👈 بچے بھی اپنی من پسند کا جانور خریدنے کے لیے اپنے والدین کی ضد کے سامنے ڈٹ گئے 👇
👈 قصور کی منڈی میں بچوں کو ہیرا بکروں کی جوڑی پسند تو آئی مگر 6 لاکھ قیمت پر والد نے ہچکچاہٹ محسوس کی
👈 اصف جاوید بول نیوز قصور
👈 بول نیوزکی سکرین پر قصور سے لائیو👈
👈 قربانی کے جانور کے بعد گوشت کے لئے مڈھی کی تلاش
👈👈مڈھی کی قیمت امسال بڑھ گئی ، ریٹ بھی زیادہ خریدنا بھی مجبوری👇👇
👈 اصف جاوید بول نیوز قصور
Electronic media friend group kasur
👈 الیکٹرانک میڈیا فرینڈز👇
👈 گرمیوں کا پھل لیچی جس کا ذائقہ کھانے میں کھٹا میٹھا ہوتا ہے
👈 لچی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے انتہائی مفید 👈
👈 اصف جاوید بول نیوز قصور
یاروں کے یار۔۔۔۔ڈپٹی سیکرٹری ھائیر ایجوکیشن رضوان الحق پوری سے یاد ملاقات
👈 بول نیوز کی سکرین پر قصور سے لائیو👇👇
👈👈👈 پھلوں کے بادشاہ کی انٹری ، جنوبی پنجاب کی بجائے اب قصور بھی آم کی کاشت میں آگے
👈👈👈 قصور میں دیسی، لنگڑا، سہارنی، انور لٹور کی بھی پیداوار
👈 اصف جاوید بول نیوز قصور
👈👈 بول نیوز کی سکرین پر قصور سے میچ کی لائیو اپڈیٹ👈
👈 پاکستان اور پاک بھارت ٹاکرے میں وقت کم مگر دلوں کی دھڑکنیں تیز 👈
👈 ملک بھر میں پاکستان کی جیت کے لیے دعائیں بھی کی جا رہی ہیں
👈 اصف جاوید بول نیوز قصور👈
👈 بول نیوز کی سکرین پر قصور سے اندھی و طوفان پر لائیو بیپر👈
👈 قصور کے گاؤں حویلی پھاڑیاں والی میں طوفانی آندھی سے گھر کی چھت گر گئی👈
👈چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق خواتین سمیت 4 افراد زخمی
👈 اصف جاوید بول نیوز قصور
👈 بول نیوز کی سکرین پر قصور سے اندھی و طوفان پر لائیو بیپر👈
👈 قصور کے گاؤں حویلی پھاڑیاں والی میں طوفانی آندھی سے گھر کی چھت گر گئی👈
👈چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق خواتین سمیت 4 افراد زخمی
👈 اصف جاوید بول نیوز قصور
👈 بول نیوز کی سکرین پر قصور سے لائیو اپڈیٹ👇👇
👈 قصور کے گرین بیلٹ انتظامیہ کی لاپرواہی کی وجہ سے چٹیل میدان میں تبدیل
👈 کروڑوں روپے کی لاگت سے لگائے گئے پودے اور گھاس پانی نہ ملنے کی وجہ سے جھلس گئے
👈 اصف جاوید بول نیوز قصور
👈 بول نیوز کی سکرین پر قصور سے لائیو👇👇
👈 عید قربان میں چند دن باقی بھوپاری اور خریداروں کے درمیان نوک ٹوک جاری
👈 جانور خریدنے والے خریدار اور بیوپاری دونوں پریشان 👈
👇 اصف جاوید بول نیوز قصور
👇 الیکٹرانک میڈیا فرینڈز 👇👇
👈 دریائے ستلج میں ابی جارحیت سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے موک ایکسائز کے ذریعے سیلاب کے دوران متاثرین کو ریسکیو کرنے کا عملی مظاہرہ بی آر بی کینال پر کیا👈
👈کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود، ڈپٹی کمشنر نے ریسکیو 1122 سمیت دیگر محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا
👈 اصف جاوید بول نیوز قصور
👈 الیکٹرانک میڈیا فرینڈز 👇
👈👈 گرمیوں میں فالسہ کسی نعمت سے کم نہیں فالسہ ایسا پھل ہے جو گرم موسم میں چند ہفتوں کا مہمان ہوتا ہے
👈 کھٹا میٹھا پھل منہ کا ذائقہ تو بہتر کرتا ہے لیکن فالسے کھانا صحت کے لیے انتہائی مفید
👈 اصف جاوید بول نیوز قصور
👈👈 بول نیوز کی سکرین پر قصور سے دریاے ستلج کی لائیو اپڈیٹ👈
👈 دریائے ستلج میں بھارت نے بغیر اطلاع کے پانی چھوڑ دیا
👈 دریائے ستلج میں پانی کی سطح 12 فٹ تک بلند ہو گئی
👈 اصف جاوید بول نیوز قصور
👈👈 بول نیوز کی سکرین پر قصور سے لائیو اپڈیٹ👇👇
👈👈 قصور میں بھی گرمی کی شدت بڑھنے کی وجہ سے ٹمپریچر 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا
👈 سورج کی تپش کی وجہ سے کسانوں کی فصلیں بھی جلنے لگی
👈 اصف جاوید بول نیوز قصور
👈👈 بول نیوز کی سکرین پر قصور سے واٹر فلٹر پلانٹس پر لائیو اپڈیٹ👇
👈 کڑوڑوں روپے کی لاگت سے لگائے جانے والےواٹر فلٹر پلانٹس بند👈
👈 راجہ جنگ کی عوام ہیپاٹائٹس اے ,ہیپاٹائٹس بی اور سی جیسے مرائز میں مبتلا ہونے لگی👈
👇 اصف جاوید بول نیوز قصور