Bol Daska

Bol Daska جرنلسٹ
(3)

ریٹ لسٹ گوشت ،سبزی و پھل  برائے تاریخ 25.01.2023شکایت رجسٹرڈ کروانے کیلئے اس نمبر پررابطہ کریں📞 080002345
25/01/2023

ریٹ لسٹ گوشت ،سبزی و پھل
برائے تاریخ 25.01.2023

شکایت رجسٹرڈ کروانے کیلئے اس نمبر پررابطہ کریں📞 080002345

25/01/2023
زندہ دلان لاہور کے لیےکھانوں کا شاندار میلہ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کی قیادت میں پنجاب فوڈ اتھارٹی فوڈ ایک...
25/01/2023

زندہ دلان لاہور کے لیےکھانوں کا شاندار میلہ

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کی قیادت میں پنجاب فوڈ اتھارٹی فوڈ ایکسپو 2023 کی تیاریاں زوروں پر 10 فروری سے 12 فروری تک ہونے والی فوڈ ایکسپو + 2023 پاکستان کی سب سے بڑی فوڈ ایکسپو ہوگی.

کالج اور یونیورسٹیز میں لڑکیوں کو زبردستی نشے کا عادی بنایا جارہا ہے
21/01/2023

کالج اور یونیورسٹیز میں لڑکیوں کو زبردستی نشے کا عادی بنایا جارہا ہے

لاہور پولیس نے سوشل میڈیا پر پولیس کی وردی کا غلط استعمال کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کی وردی میں ملبوس ٹک ...
20/01/2023

لاہور پولیس نے سوشل میڈیا پر پولیس کی وردی کا غلط استعمال کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کی وردی میں ملبوس ٹک ٹاکر ملزمان نے خود کو پولیس آفیسر ظاہر کرتے ہوئے پیسے لیکر بھرتی کروانے کی ویڈیو وائرل کی تھی۔
Capital City Police Lahore

باہر کے کھانے کھانے والوں کے لئے اسپیشل پوسٹ بول ڈسکہ
18/01/2023

باہر کے کھانے کھانے والوں کے لئے اسپیشل پوسٹ بول ڈسکہ

17/01/2023

عجب دوستی کی عجب کہانی سنتے ہیں انہی کی زبانی مزید جانئے کرن چوہدری کی اس روپورٹ میں

بول ڈسکہ
16/01/2023

بول ڈسکہ

ڈسکہ بار الیکشن رزلٹ کارڈ
14/01/2023

ڈسکہ بار الیکشن رزلٹ کارڈ

ڈسکہ بار الیکشن رزلٹ کارڈ
14/01/2023

ڈسکہ بار الیکشن رزلٹ کارڈ

13/01/2023

ڈسکہ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات جوڑ توڑ عروج پر وکلاء کے دوگروپس میں کانٹے کا مقابلہ جیت کس کا مقدر بنے گی کل 14 جنوری کو فیصلہ ہو جائے گا

12/01/2023

ڈسکہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وفاقی وزیر چوہدری علی اسجد ملہی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن ڈسکہ میں عوام سے کئے گئے تما م وعدے پورے کر دیئے ہیں ہمارا عزم ہے کہ ڈسکہ کو صاف ستھرا بنا کر رہیں گے اس موقع پر ان کے ہمراہ چوہدری ممتاز علی سابق ایم پی اے ،خواجہ عاطف رضا پاشی سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی،میاں رفیق احمد ،رانا عنصر ،میاںاشرف صراف،چوہدری افتخار ساہی و دیگر بھی موجود تھے اس موقع پر انہوںنے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے ڈسکہ میں ٹراما سنٹر بنانے کا وعدہ کیا تھا جس پر کام تیزی کے ساتھ جاری ہے لیکن ن لیگ کی حکومت نے اس کام کے لئے فنڈروک کر عوام کے ساتھ سخت زیادتی کی تھی اب دوبارہ اس پروجیکٹ پرکام جاری ہے اس کے علاوہ نیوجوڈیشل کمپلیکس کے قریب پل نہر کی تعمیر بھی شروع ہو چکی ہے ،اس کے علاوہ ڈرینج سسٹم کے لئے ورلڈ بینک سے پونے دو ارب رو پے منظور ہو چکے ہیں ڈسکہ کو 3زون میں تقسیم کیا گیا ہے زون 1میں فوارہ چوک ،بینک روڈ ،سوہاوہ ،زون 2میں کالج روڈ ،پسرور روڈ ،سرکلر روڈ ،جناح چوک اور زون 3میں سٹیڈیم روڈ ،سول چوک ،محلہ غنی پورہ ،محلہ رحمت پورہ شامل ہیں ڈرینج سسٹم مکمل ہونے کے بعد ڈسکہ میں ایک انچ بھی پانی نظر نہیں آئے گا انہوں نے بتایا کہ ڈسکہ کی 6/7مین سڑکوں اور چوکوں کی تعمیر کے لئے چند سڑکوں کے ٹینڈر کر دیئے ہیں اور عوامی روڈ ،پسرور روڈ ،کالج روڈ کے ٹینڈر چند روز میں کر دیئے جائیں گے اس کے علاوہ سٹریٹ لائٹس کے ٹینڈر ہو چکے ہیں ڈسکہ بھر میں 300کے قریب پول معہ فوگ لائٹس لگائے جائیں گے ۔ ہم الیکشن میں عوام سے کئے تمام وعدے پورے کریں گے۔

ڈسکہ پریس کلب اور عوامی بلڈ بنک المکہ فاونڈیشن کی طرف سے چیئرمین پریس کلب شہباز علی محسن  اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سردی کی ...
05/01/2023

ڈسکہ پریس کلب اور عوامی بلڈ بنک المکہ فاونڈیشن کی طرف سے چیئرمین پریس کلب شہباز علی محسن اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سردی کی شدت کو کم کرنے کے لیے لوگوں میں کوٹ اور شوز تقسیم کرتے ہوے

05/01/2023

ڈسکہ پریس کلب ڈسکہ اور عوامی بلڈ بینک کی طرف سے چیئرمین پریس کلب شہباز علی محسن اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سردی کی شدت کو کم کرنے کے لیے لوگوں میں کوٹ اور شوز تقسیم کیے مزید جانیئے اس رپورٹ میں

ڈسکہ نیو کچہری کے سامنے دو نامعلوم افراد موٹر سائیکل پر سوار منشا نامی شخص جو چھانگی کا رہائشی ہے  اس پر فائرنگ کرکے فرا...
05/01/2023

ڈسکہ نیو کچہری کے سامنے دو نامعلوم افراد موٹر سائیکل پر سوار منشا نامی شخص جو چھانگی کا رہائشی ہے اس پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس کا کہنا ہے کے فائرنگ پرانی دوشمنی کی بینا پر کی گیی ہے ریسکیو کی ٹیم بی موقع پر پہنچ گئی منشا نامی شخص کو سیول ہسپتال منتقل کر دیا

04/01/2023

ڈسکہ
سال 2022 میں مہنگائی بے روز گاری کا کیا حال رہا اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا اس بارے عوام اور دکاندار کیا کہتے ہیں مزید جانتے ہیں کرن چوہدری کی اس رپورٹ میں

02/01/2023

ڈسکہ اور گردونواح آج پھر دھند کی لپیٹ میں حد نگاہ صفر ٹریفک کی روانی متاثر

31/12/2022

ڈسکہ بارش ہونے کے بعد شہریوں نے پکوڑوں اور سموسوں کی دکانوں کا رخ کرلیا شہریوں کا کہنا ہے کہ بارش کے بعد سموسے اور پکوڑے کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے روپورٹ کرن چودہری وش نیوز

30/12/2022

سیالکوٹ: گداگری کے تدارک کے لیے فوری مہم شروع: ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی

ڈی پی او سیالکوٹ محمد فیصل کامران نے اچھی کارکردگی دکھانے والے تھانہ سٹی پولیس کے ایس ایچ او غلام مرتضی چیمہ کوسیالکوٹ ک...
29/12/2022

ڈی پی او سیالکوٹ محمد فیصل کامران نے اچھی کارکردگی دکھانے والے تھانہ سٹی پولیس کے ایس ایچ او غلام مرتضی چیمہ کوسیالکوٹ کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات سے نوازا۔

29/12/2022

ڈسکہ بارش ہونے کے بعد شہریوں نے پکوڑوں اور سموسوں کی دکانوں کا رخ کرلیا مزید جانئے کرن چوہدری کی اس روپورٹ میں

29/12/2022

او سی
ڈسکہ اندرون شہر عوامی روڈ پر کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے موذی بیماریاں پھیلتی ہیں شہری کچرے کے لگے ہوئے ڈھیروں سے ہووے پریشان رپورٹ کرن چوہدری وش نیوز

25 دسمبر یوم پیدائش حضرت قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ کا 146 ویں سالگرہ کے موقع پر چیئرمین پریس کلب ڈسکہ شہباز علی محسن کی ...
25/12/2022

25 دسمبر یوم پیدائش حضرت قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ کا 146 ویں سالگرہ کے موقع پر چیئرمین پریس کلب ڈسکہ شہباز علی محسن کی زیر اہتمام کیک کاٹا گیا اس موقع پر صحافیوں نے شرکت کی آخر میں ملک پاکستان کی سلامتی و خوشحالی کےلئے دعا کی گئی

السلام علیکم ! صبح بخیردوران سفر جلد بازی کا شکار ہونے کی بجائے احتیاط پسندی آپ کو حادثات سے بچاتی ہے۔
23/12/2022

السلام علیکم ! صبح بخیر
دوران سفر جلد بازی کا شکار ہونے کی بجائے احتیاط پسندی آپ کو حادثات سے بچاتی ہے۔

21/12/2022

ڈسکہ میں مہنگائی کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ا وش نیوز رپورٹر کرن چوہدری

20/12/2022

ڈسکہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مہنگائی کنٹرول نہ ہو پائی مزید جانئے کرن چوہدری کی اس روپورٹ میں

شہید انسپکٹر سخاوت علی نے 19-12-1994 میں اپنا عہد نبھاتے ہوئے عوام کی جان و مال کی حفاظت کے دوران جرائم پیشہ عناصر کی فا...
19/12/2022

شہید انسپکٹر سخاوت علی نے 19-12-1994 میں اپنا عہد نبھاتے ہوئے عوام کی جان و مال کی حفاظت کے دوران جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے شہادت کا رتبہ پایا۔
پنجاب پولیس کا شہید کو سلام عقیدت۔

16/12/2022

ڈسکہ شہر بھر کی گلیوں اور بازاروں میں بجلی کی تاروں کے بڑے بڑے گچھے لٹکے ہوئے نظر آتے ہیں جو کہ بہت سے حادثات کا سبب بنتے ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ جب بی آندھی اور بارش آتی ہے بجلی کی تارے ٹوٹ کے زمین پر گرتی ہیں تو کیی انسانی جانے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں مزید جانیے روپورٹ کرن چوہدری وش نیوز

15/12/2022

16دسمبر یوم سیاہ۔۔ھم تمہیں نہیں بھولے۔۔۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bol Daska posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share