Tarjman Kashmir Times

  • Home
  • Tarjman Kashmir Times

Tarjman Kashmir Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tarjman Kashmir Times, Newspaper, .

20/10/2023

شفاء ویلفئیر فاؤنڈیشن کے پاس ایک درخواست موصول ہوئی جس میں ایک یتیم بیٹی کی شادی کے لیے مالی امداد کی اپیل کی گئی ہے۔ تمام حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ بیٹی کی رخصتی کے لیے مالی امداد کریں۔ اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائیں۔ آمین

شفاء ویلفئیر فاؤنڈیشن
امید سب کے لیے
Keep Supporting
Shifa Welfare Foundation

Easypaisa Account
0345 9269001
Bank Details,
ZAKIR RIAZ
IBAN:
PK88ABPA0010092690010022
Branch Code (0324)
Allied Bank Limited

05/03/2023

حضرت محمد ﷺ سے روایت ہے کہ 'نیک کاموں میں سے ایک غریبوں اور مستحقوں کو کھانا کھلانا ہے” ۔
اللہ کے کرم سے ہم ہر ماہ رمضان کے بابرکت مہینے کی طرح اس ماہ رمضان میں غرباء و مستحقین میں راشن بانٹنے کا ارادہ کیا ہے۔ ہمیں اپ سب کا تعاون درکار ہے.
جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ ان لوگوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اس لیے ہمیں آپ کی مدد ڈونیشنز کی شکل میں درکار ہیں۔
ایک پیکج کی قیمت سات ہزار (-/7000)ہے اللہ کی راہ میں خرچ کی ہوئی چھوٹی سے چھوٹی چیز بہت اہمیت رکھتی ہے۔

• مل کر ہم سب بہت کچھ کر سکتے ہیں!

ٹیم شفاء ویلفئیر فاؤنڈیشن، چڑھوئی

Donate Now

Easypaisa Account
03459269001
Bank Details,
ZAKIR RIAZ
IBAN:
PK88ABPA0010092690010022
Branch Code (0324)
Allied Bank Limited

More Information Please Contact Team
Support : Shifa Welfare Foundation

04/03/2023

Alhamdulillah,
B Positive Blood Donate at THQ Hospital Charhoi Azad Kashmir,
For Thalassemia Patient


04/03/2023
15/02/2023

Alhamdulillah
Our Beloved brother Sumer Ahmed During Blood Donation for Thalassimia Patient
At THQ Hospital Charhoi Azad Kashmir


21/11/2022

تھیلیسیمیا_فائٹر
Abdul_Hadii
جس کی عمر ٧ سال ہے ہے جو کہ تھیلیسیمیا کا مریض ہے اور ہر ماہ میں ٢ بار اسے بلڈ لگتا ہے
اور اس وقت وہ آپکی مدد کا منتظر ہے علاج کے لیے کچھ رقم درکار ہے جس کیلئے آپ اخباب کا تعاون درکار ہے تاکہ بچے کا کسی بڑے تھیلیسیمیا سینٹر سے علاج کروایا جاسکے
اللہ کے دئیے گئے مال میں سے اس بچے کے لیے عطیات کریں
اللہ پاک سلامت رکھے آمین!!!

Easypisa : 0341 0553607

Bank Details | UBL
Account Title : Umair jabbar
PK14 UNIL 0109 0002 6941 4545

S W F Bratlah

18/10/2022

الحمداللہ ۔
ٹیم کی جانب سے آنے والے فری آئی کیمپ کی
تیاریاں شروع ۔

InshALLAH 23 October 2022 Sunday
At Urooj model college charhoi (AK)

Vision Again Foundation |TEAM S W F

06/10/2022
22/09/2022

الحمداللہ۔
چند دن پہلے شفاء ویلفئیر فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک بچے کے لیے ویل چئیر کی اپیل کی گئی تھی ۔
وہ جاوید الیکٹرونکس چڑہوئی کے تعاون سے آج بچے کو دے دی گئی ہے
اللہ پاک ان کے کاروبار میں مزید برکت عطا فرمائے آمین!

Javed Electronics & Furniture House

18/09/2022
17/09/2022
04/09/2022
28/08/2022

شفاء ویلفئیر فاونڈیشن چڑہوئی کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیے سامان اکھٹا کیا جا رہا ہے

آپ جو سامان دینا چاہتے ہیں ٹیم سے رابطہ کریں
کپڑے،جوتے،کمبل،ترپال

ٹیم شفاء ویلفئیر فاونڈیشن چڑہوئی

رابطہ نمبر ۔
03465220673
03459269001
03114493486

27/08/2022

اس وقت ملک میں بنی ہوئی صورتحال میں ہمیں اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے اللہ کے دئیے گے مال میں سے اس کے بندوں پر خرچ کرنا چاہیے آئیں ہمارا ساتھ دیں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے اس وقت شفاء ویلفئیر فاؤنڈیشن اپنی کوشش کر رہی ہے
چڑھوئی سے جو بھی سیلاب زدگان کے لیے تعاون کرنا چاہتے ہیں
وہ براہ کرم شفاء ویلفئیر فاؤنڈیشن سے رابطہ کریں

Easypisa Account,
03465220673

More information Please Contact
03465220673 | 03459269001

Good Work 👍
09/08/2022

Good Work 👍

چڑھوی والو اپنے حقوق کے لیے خود لڑنا پڑتا ہےنکلیں اپنے حق کے لیے اور انے والی نسلوں کے لیے۔2جون بروز ہفتہ مکمل سٹر ڈاون ...
30/06/2022

چڑھوی والو اپنے حقوق کے لیے خود لڑنا پڑتا ہے
نکلیں اپنے حق کے لیے اور انے والی نسلوں کے لیے۔

2جون بروز ہفتہ مکمل سٹر ڈاون اور پہیہ جام ہڑتال۔

15/05/2022
03/04/2022

Ramazn Mubarak ❤️

20/03/2022

Donation required for Ramzan Rashan Drive 2022
How much you contribute?
Via: Easypaisa, Online Banking (Donate from home)

رمضان راشن پیکج کے لئے آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔
زکوٰۃ، فطرہ، عطیہ، خیرات ہمیں فراہم کیجئے
گھر بیٹھے پیسے بھیجے با آسانی

Per bag cost: 5000 PKR

Donate Now
Easypaisa Account
03459269001
Bank Details,
ZAKIR RIAZ
IBAN:
PK88ABPA0010092690010022
Branch Code (0324)
Allied Bank Limited

Ramzan Rashan Drive 2022 By Shifa Welfare Foundation Azad Kashmir,

07/03/2022

Vision Again Foundation's 8 Free Eye Camps in March 2022, please share

22/02/2022

مہنگائی کے اس دور میں جہاں دو وقت کی روٹی مشکل ہے وہاں بیٹیاں رخصت کرنا ناممکن ہے۔
مگر والدین کے لیے باعث سعادت ہے کہ بیٹیاں وقت پر ہی اپنے گھر والی ہو جائیں
شفاء ویلفئیر فاؤنڈیشن کے پاس ایک درخواست موصول ہوئی ہے ایک باپ اپنی بیٹی کو رخصت کرنا چاہتا ہے جس کے لیے ان کو کچھ مدد درکار ہے
اس وقت ٹیم کے پاس فنڈموجود نہیں ہیں آپ احباب سے التماس ہے کہ اللہ کے دئیے گئے مال میں سے اس کے بندوں پر خرچ کریں تاکہ والدین اپنی بیٹی کو بآسانی سے رخصت کر سکیں آپ کے دئیے گئے چند عطیات کسی کے دامن میں خوشیاں بکھرنے کا سبب بن سکتے ہیں انکی بیٹی کی شادی کے اخراجات کے لئے آپ سب کا تعاون درکار ہے اپنے دست بازوں سے تعاون کی اپیل ہے جو ہمیشہ ہاتھ تھامے رکھتے ہیں۔
• ٹیم شفاء ویلفئیر فاؤنڈیشن

Donate Now
Easypaisa Account
03459269001
Bank Details,
ZAKIR RIAZ
IBAN:
PK88ABPA0010092690010022
Branch Code (0324)
Allied Bank Limited

More Information Please Contact Team
Post By Shifa Welfare Foundation

15/02/2022

ٹیم کے پاس چار انتہائی مستحق فیملیز کے راشن کی درخواست موصول ہوئی ہیں ایک فیملی کے راشن کی قیمت پانچ ہزار روپے ہے ٹیم کو ان راشن کے لیے بیس ہزار روپے درکار ہیں

یہ آپ اخباب کے تعاون سے ممکن ہے
مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے کے جتنا ہو سکے تعاون کریں تکہ جلد از جلد فیملیز تک راشن پہنچایا جا سکے ۔ شکریہ

Required Amount For Rashan
20,000 PKR

Easypisa Account,
03459269001

S W F Headquarter 🩸

16/01/2022

• تعاون کی اپیل۔۔۔۔
گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول پڑکس براہٹلہ
اور
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول سہنسہ براہٹلہ
میں بچوں کے لیے بینچوں(فرنیچر) کی کمی ہے طویل عرصہ سے پرانے بنچ ہی استعمال ہو رہے تھے لیکن اب ان پہ گزارہ مشکل ہے ۔ لہذا اس صورت حال میں بچوں کی تعلیم پر بھی اثر پڑ رہا ہے۔ایک بینچ کی قیمت 2000 ہے اگر آپ اخباب تعاون کریں تو ان بچوں کے لیے تعلیم حاصل کرنے میں آسانی فراہم کی جا سکتی ہے۔ بینچوں کی کل تعداد 30 ہے جو کہ بے حد ضروری ہے۔اپ مخیر حضرات سے اپیل ہے کے ہمارا ساتھ دیں اور ان بچوں کے لیے تعلیم حاصل کرنے میں آسانی پیدا کر سکیں کیونکہ یہی بچے ہمارا مستقبل ہیں ہمیں مل کر ان کے مستقبل کو محفوظ بنانا ہے۔
ٹیم شفاء ویلفئیر فاونڈیشن براہٹلہ۔

Donate Now
Easypisa Account
0341 0553607
UBL Bank
Title, Umair Jabbar
Account, PK14UNIL0109000269414545

Team SWF Bratlah

11/01/2022

Source: Hafeez Ullah Qureshi داؤدخیل کے جو نوجوان مری میں پھنسے ان میں سے ایک سے ابھی ملاقات ہوئی، اس نے کہا کہ جب وہ لو...
09/01/2022

Source: Hafeez Ullah Qureshi
داؤدخیل کے جو نوجوان مری میں پھنسے ان میں سے ایک سے ابھی ملاقات ہوئی، اس نے کہا کہ جب وہ لوگ پہنچے تو زیادہ برف باری ہوئی، ہم نے ہوٹل والے سے کمرہ کا کرایہ پوچھا تو بیس ہزار روپے، انہوں نے بیس ہزار کا کمرہ لیا اور صبح کمرہ چھوڑا اور واپسی کا ارادہ کیا جب باہر آئے تو حالات زیادہ خراب ہو چکے تھے ، وہ دن دس بجے دوبارہ اسی ہوٹل پر گئے اور کمرہ لینا چاہا مگر اب کرایہ بڑھ کر پچاس ہزار روپے ہو گیا تھا، انہوں ہوٹل والے کو چند گھنٹے پہلے والا بل دکھایا مگر وہ پچاس ہزار روپے پہ بہ ضد تھا، انہوں نے کار میں بیٹھنے کو ترجیح دی، انکی ایک عقلمندی انکے کام آئی اور انکی جانیں بچ گئیں، وہ یہ کہ انہوں وہ تھوڑی دیر گاڑی اسٹارٹ کرتے پھر بند کر دیتے، وقفے وقفے سے دروازے کھول کر گاڑی سے برف ہٹاتے، اور جتنے قدم ممکن تھا وہ باری باری باہر نکل کر چلتے، اس نے بتایا پورے چوبیس گھنٹے وہ محسور رہے پھر فیصلہ کیا کہ گاڑی کو دھکہ لگائیں اس طرح وہ وہاں سے نکلنے میں کامیاب ہوئے،
سیل فونوں کی بیٹریاں ختم۔۔۔۔ خوراک ختم۔۔۔ جسموں میں طاقت ختم۔۔۔۔
اسلام آباد پہنچ کر کھانا کھایا،
بقول انکے وہ موت کے منہ سے اور ظالم لوگوں سے بچ کر ائے،
اس نے بتایا کہ جب وہ ہائی وے پر پہنچے تو تب امدادی ٹیمیں جا رہی تھیں..

  Don't Deserve tourism anymore. I would request everyone to Trend   for shameful behavior of locals and tourism industr...
09/01/2022

Don't Deserve tourism anymore. I would request everyone to Trend for shameful behavior of locals and tourism industry of Murree with During .

Kashmirians

‎إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونکل نفس ذائقة الموت (القرآن)راجہ اکمل لائین سپرینٹنڈنٹ رسانی والے وفات پاگئےہیں...
27/10/2021

‎إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
کل نفس ذائقة الموت (القرآن)
راجہ اکمل لائین سپرینٹنڈنٹ رسانی والے وفات پاگئےہیں۔
دعا ہے اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔پسماندگان کوصبر جمیل عطا فرمائے ۔۔ آمین رَاجِعون

اللہ پاک مغفرت عطا فرمائیں امین

16/10/2021

بالکل فریش آئیٹم آیا ہے۔ ہائے ہائے 🤣

01/10/2021

حضرت ابنِ عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’جو شخص کسی مسلمان یتیم کی کفالت کرے گا، اللہ اسے ضرور جنّت میں داخل کرے گا۔‘‘ (ترمذی)

مہنگائی کے اس دور میں جہاں دو وقت کی روٹی مشکل ہے وہاں بیٹیاں رخصت کرنا ناممکن ہے۔
مگر والدین کے لیے باعث سعادت ہے کہ بیٹیاں وقت پر ہی اپنے گھر والی ہو جائیں
شفاء ویلفئیر فاؤنڈیشن کے پاس ایک درخواست موصول ہوئی ہے ایک ماں اپنی بیٹی کو رخصت کرنا چاہتی جس کے لیے ان کو کچھ مدد درکار ہے
اس وقت ٹیم کے پاس فنڈموجود نہیں ہیں آپ احباب سے التماس ہے کہ اللہ کے دئیے گئے مال میں سے اس کے بندوں پر خرچ کریں تاکہ والدین اپنی بیٹی کو بآسانی سے رخصت کر سکیں آپ کے دئیے گئے چند عطیات کسی کے دامن میں خوشیاں بکھرنے کا سبب بن سکتے ہیں انکی بیٹی کی شادی کے اخراجات کے لئے آپ سب کا تعاون درکار ہے اپنے دست بازوں سے تعاون کی اپیل ہے جو ہمیشہ ہاتھ تھامے رکھتے ہیں۔
• ٹیم شفاء ویلفئیر فاؤنڈیشن

Donate Now
Easypaisa Account
03465220673
Bank Details,HBL
Account Title : Ahtsham ul Haq
IBN : PK24HABB0006507900379803
Charhoi Branch

More Information Please Contact Team
Support : Shifa Welfare Foundation

ضلع کوٹلی کے بنیادی مسائل میں سے ایک مسلہ "اکثر ڈاکٹر کہتے ہیں کاش آپ اپنے مریض کو تھوڑا جلدی ہسپتال لے آتے تو شائد آپکا...
31/08/2021

ضلع کوٹلی کے بنیادی مسائل میں سے ایک مسلہ
"اکثر ڈاکٹر کہتے ہیں کاش آپ اپنے مریض کو تھوڑا جلدی ہسپتال لے آتے تو شائد آپکا مریض بچ جاتا"
ڈی ایچ کیو گلی کا تنگ اور دن بھر مسلسل ٹریفک ہونے کی وجہ سے ایمبولینس جو کے ہر وقت اس گلی سے آتی جاتی ہیں.اس ٹریفک میں پھنس جاتی ہیں. جس سے کافی ٹائم ضائع ہوتا ہیں
یہ مسلہ کوٹلی سٹی کا نہیں بلکہ پورے ضلع کا مسلہ ہے.کل ہمارے خاندان کا کوئی مریض اس ٹریفک میں پھنس گیا تو نقصان کا ازالہ کون کرے گا.
چلے اس مسئلے کے حل کی طرف بڑھتے ہیں.
1-ایک ٹریفک پولیس والا جوان اس گلی میں لازمی ہونا چاہئے جو گاڑیوں کو گلی میں کھڑی نہ کرنے دے
2-اس گلی کے کاروباری لوگوں کی پارکنگ ہونی چاہیے.کیوںکہ بائک ہر دکان کے باہر اس مالک کا ہی ہوتا ہے
3-اس گلی کو صرف گاڑیوں کےآنے(یک طرفہ ٹریفک) ہونے کے لیے استعمال کیا جائے. گاڑیوں کے اوٹ ہونے کے لیے ہاؤسنگ سکیم والا دروازہ اوپن ہونا چاہیے.
4-یا پھر ایمبولینس کے لئے کوئی الگ راستے کا انتخاب کیا جائے.
یاد رہے ڈی ایچ کیو کوٹلی ہر طرح کے ہنگامی حالات مثلاً ایل او سی کے ہنگامی حالات میں مریضوں کے لیے محفوظ اور بہتر جگہ ہے.
انتظامیہ سے گزارش کرتے ہیں. کہ اس سنگین مسئلے کی طرف بھی توجہ دے.
تمام افراد بھی اپنی اپنی رائے دیں اس معاملے پر.
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو

Kotli
Kotli News
Kotli - Azad Jammu Kashmir
Kotli Sarsawa, Azad Kashmir, Pakistan

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tarjman Kashmir Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share