Tibi News

Tibi News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tibi News, Media/News Company, .

آج راولپنڈی اسلام آباد میں حکیم نذیر احمد ایڈووکیٹ قصوری صاحب کی کشتہ سازی ورکشاپ کے حوالے سے مشاورت ہوٸیجن میں خاص مہما...
21/08/2023

آج راولپنڈی اسلام آباد میں حکیم نذیر احمد ایڈووکیٹ قصوری صاحب کی کشتہ سازی ورکشاپ کے حوالے سے مشاورت ہوٸی
جن میں خاص مہمان حکیم ملک افضال حسین صاحب۔ حکیم محمد سرور بٹ صاحب۔ حکیم بشیر احمد چشتی صاحب۔ حکیم مقصود احمد۔حکیم عبدالمنان صاحب۔حکیم رضوان صاحب۔اور حکیم اللہ داد ناصر صاحب۔سے ورکشاپ کے حوالے سے مشاورت ہوٸ اور طبی فاٶنڈیشن پاکستان کا پھرپور ساتھ دینے وعدہ کیا

مولانا طارق جمیل صاحب لاہور pc ہوٹل میں منعقدہ طبی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوۓ۔
20/08/2023

مولانا طارق جمیل صاحب لاہور pc ہوٹل میں منعقدہ طبی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوۓ۔

پاکستان طبی کانفرنس حجامہ ونگ کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقادلاہور(        )        طب یونانی کی مکمل سرپرستی کی جائے گی...
20/08/2023

پاکستان طبی کانفرنس حجامہ ونگ کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد
لاہور( )
طب یونانی کی مکمل سرپرستی کی جائے گی یہ ایسا قدرتی طریقہئ عِلاج ہے جو نقصانات سے پاک ہے اس طریقہئ علاج کو سائنسی بنیادوں پر استوار کرنے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار لاہور میں الحجامہ،فصد،جونک اور آکو پنکچر سے متعلق منعقدہ ایک روزہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کیا ۔اس سیمینار کا اہتمام نیشنل کونسل فار طب اور اطباء کی ملک گیر طبی تنظیم پاکستان طبی کانفرنس کے اشتراک سے کیا گیا تھا۔نیشنل کونسل فار طب کے صدر حکیم محمد احمد سلیمی نے اپنے خطاب میں کہا کہ نیشنل کونسل فار طب اور پاکستان طبی کانفرنس صدیوں سے رائج طب یونانی کو مقبول ترین طریقہئ علاج قرار دلوانے کے مشن پر گامزن ہے ۔نئے کورسز شروع کروائے جا رہے ہیں الحجامہ، فصد، جونک تھراپی، مساج آکو پنکچر کو نصاب کا حصہ بنایا جا رہا ہے اور یہی وقت کا تقاضا ہے ۔طب اور طبیب کی بقاء کے لیے کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہیں کیا جائے گا ۔پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے سابق سی ای او ڈاکٹر مشتاق احمد سلہریا نے کہا کہ ہیلتھ کیئر کمیشن کی طرف سے جاری کردہ علاج کے معیارات پراطبائے کرام بالخصوص عمل کر

13/08/2023
10/08/2023

محترم اطبائے کرام!
چند عناصر کی طرف سے یہ غلط فہمی پیدا کرنے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے کہ نیشنل کونسل فار طب نے حکماء کو اپنے نام کے ساتھ حکیم/طبیب کا لفظ لکھنے سے روک دیا ہے۔۔۔۔۔اس پروپیگنڈے میں سوائے شر پسندی کے اور کچھ نہیں۔
اس سلسلے میں نیشنل کونسل فار طب کے صدر جناب حکیم محمد احمد سلیمی کا ایک بیان پیش کیا جا رہا ہے جس میں اس بات کی وضاحت موجود ہے(حکیم خلیق الرحمٰن)
حکیم تصور محمدی
کوآرڈینٹر صدر نیشنل کونسل فار طب حکومت پاکستان

اطباء کرام کا  ذوق شوق سے پاکستان طبی کانفرنس میں شمولیت کا  اعلان اور رکنیت سازی مہم کا بھرپور آغاز جس کے تحت اطباء کرا...
09/08/2023

اطباء کرام کا ذوق شوق سے پاکستان طبی کانفرنس میں شمولیت کا اعلان اور رکنیت سازی مہم کا بھرپور آغاز جس کے تحت اطباء کرام سے رابطے جاری۔

09/08/2023

حکیم صابر ملتانی صاحب کے شاگرد خاص۔۔

حکیم ابو بکر یحیٰ صاحب
09/08/2023

حکیم ابو بکر یحیٰ صاحب

قاسمی طبیہ کالج کراچی کے زیر اہتمام سیرٹیفکیٹ تقسیم کیٸے گٸے۔۔۔۔
09/08/2023

قاسمی طبیہ کالج کراچی کے زیر اہتمام سیرٹیفکیٹ تقسیم کیٸے گٸے۔۔۔۔

اگر سارے حکماء اور شعبہ طب سے وابستہ احباب شجر کاری پر عمل کریں تو یہ حدیث مبارکہ پر بھی عمل ہوگا اور حکیم ہونے کا ثبوت ...
07/08/2023

اگر سارے حکماء اور شعبہ طب سے وابستہ احباب شجر کاری پر عمل کریں تو یہ حدیث مبارکہ پر بھی عمل ہوگا اور حکیم ہونے کا ثبوت بھی۔

حکیم عاصم الفاتح صاحب اپنے دوستوں کے ساتھ محو گفتگو۔۔
07/08/2023

حکیم عاصم الفاتح صاحب اپنے دوستوں کے ساتھ محو گفتگو۔۔

مری میںطقومی طبی کونسل کا اجلاس منعقد ھوا جسمیں اہم امور پر گفتگو کی گئ اور چند معاملات طہ پاۓ گٸے۔۔
07/08/2023

مری میںطقومی طبی کونسل کا اجلاس منعقد ھوا جسمیں اہم امور پر گفتگو کی گئ اور چند معاملات طہ پاۓ گٸے۔۔

*تعزیت و دعا بروفات حکیم محمد اصغر علی نوشہرہ ورکاں*!پاکستان طبی کانفرنس کا وفد*حکیم محمد ضیاء اللہ فتح گڑھی* چیئرمین شک...
06/08/2023

*تعزیت و دعا بروفات حکیم محمد اصغر علی نوشہرہ ورکاں*!
پاکستان طبی کانفرنس کا وفد
*حکیم محمد ضیاء اللہ فتح گڑھی* چیئرمین شکایت و ازالہ کمیٹی نیشنل کونسل فار طب کی قیادت میں جس میں
*ڈاکٹر شوکت علی چوہدری*
چیئرمین سلطان طبیہ کالج گوجرانوالہ
*حکیم عبدالرحمن عثمانی*
رابطہ سیکرٹری پنجاب پی ٹی سی
*حکیم محمد اقبال شاد*
وائس پرنسپل سلطان طبیہ کالج
*حکیم ریاض شاہد*
لیکچرار سلطان طبیہ کالج
*حکیم مہتاب اسلم*
لیکچرار سلطان طبیہ کالج
*حکیم طاہر ندیم بُھلر*
لیکچرار سلطان طبیہ و ترجمان و ممبر سوشل میڈیا سیل پی ٹی سی شامل تھے
دیرینہ دوست اور پاکستان طبی کانفرنس کے راہنما حکیم اصغر علی مرحوم آف نوشہرہ ورکاں کی وفات پر ان کے سوگوار خاندان ان کے بیٹے عرفان علی اور رفقاء سے تعزیت و دعا کرتے ہوئے
پاکستان طبی کانفرنس کے مرکزی قائدین اور جناب
*حکیم احمد سلیمی صاحب*
کا تعزیتی پیغام پہنچایا کہ مرحوم کی فوتیدگی جماعت اور ہمارے لئے بہت بڑا صدمہ و نقصان ہے دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
اس موقع پر نوشہرہ ورکاں کے اطباء کرام
حکیم مرزا احسان اللہ
حکیم احترام الحق
*حکیم آفاق احمد*
*حکیم رمضان توحیدی*
*حکیم غلام رسول*
*حکیم راشد بلال*
*حکیم و ڈاکٹر زاہد*
*حکیم رضوان*
*حکیم اظہر شفیق*
نے شرکت کی اور پاکستان طبی کانفرنس کی قیادت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا

لاڑکانہ سے ptc ایکٹیو گروپ کی ہنگامی طور پر میٹنگ اور شعب طب پر چند گزارشات پیش کی گٸیں۔۔
04/08/2023

لاڑکانہ سے ptc ایکٹیو گروپ کی ہنگامی طور پر میٹنگ اور شعب طب پر چند گزارشات پیش کی گٸیں۔۔

𝙃𝙞𝙢𝙖𝙮𝙖𝙩 𝙚 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢 𝙩𝙞𝙗𝙗𝙞𝙖 𝙘𝙤𝙡𝙡𝙚𝙜𝙚𝗔𝗳𝗳𝗹𝗶𝗮𝘁𝗲𝗱 𝘄𝗶𝘁𝗵𝕱𝖊𝖉𝖊𝖗𝖆𝖑 𝖇𝖔𝖆𝖗𝖉 𝖔𝖋 𝕴𝖓𝖙𝖊𝖗𝖒𝖊𝖉𝖎𝖆𝖙𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝕾𝖊𝖈𝖔𝖓𝖉𝖆𝖗𝖞 𝕰𝖉𝖚𝖈𝖆𝖙𝖎𝖔𝖓𝗢𝗳𝗳𝗲𝗿𝗶𝗻𝗴 𝟮 𝘆𝗲𝗮𝗿𝘀 𝗶𝗻𝘁𝗲𝗿𝗺...
03/08/2023

𝙃𝙞𝙢𝙖𝙮𝙖𝙩 𝙚 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢 𝙩𝙞𝙗𝙗𝙞𝙖 𝙘𝙤𝙡𝙡𝙚𝙜𝙚
𝗔𝗳𝗳𝗹𝗶𝗮𝘁𝗲𝗱 𝘄𝗶𝘁𝗵
𝕱𝖊𝖉𝖊𝖗𝖆𝖑 𝖇𝖔𝖆𝖗𝖉 𝖔𝖋 𝕴𝖓𝖙𝖊𝖗𝖒𝖊𝖉𝖎𝖆𝖙𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝕾𝖊𝖈𝖔𝖓𝖉𝖆𝖗𝖞 𝕰𝖉𝖚𝖈𝖆𝖙𝖎𝖔𝖓
𝗢𝗳𝗳𝗲𝗿𝗶𝗻𝗴 𝟮 𝘆𝗲𝗮𝗿𝘀 𝗶𝗻𝘁𝗲𝗿𝗺𝗲𝗱𝗶𝗮𝘁𝗲 𝗹𝗲𝘃𝗲𝗹 𝗽𝗿𝗼𝗴𝗿𝗮𝗺
𝗜𝗨𝗔𝗦𝗠 (𝗜𝗻𝘁𝗲𝗿𝗺𝗲𝗱𝗶𝗮𝘁𝗲 𝗶𝗻 𝗨𝗻𝗮𝗻𝗶 𝗮𝗻𝗱 𝗔𝘆𝘂𝗿𝘃𝗲𝗱𝗶𝗰 𝗦𝘆𝘀𝘁𝗲𝗺 𝗼𝗳 𝗠𝗲𝗱𝗶𝗰𝗶𝗻𝗲)
✔️ 𝘼𝙛𝙛𝙤𝙧𝙙𝙖𝙗𝙡𝙚 𝙁𝙚𝙚 𝙎𝙩𝙧𝙪𝙘𝙩𝙪𝙧𝙚
✔️ 𝙃𝙞𝙜𝙝𝙡𝙮 𝙌𝙪𝙖𝙡𝙞𝙛𝙞𝙚𝙙 & 𝙀𝙭𝙥𝙚𝙧𝙞𝙚𝙣𝙘𝙚𝙙 𝙁𝙖𝙘𝙪𝙡𝙩𝙮

پرنسپل قاسمی طبی کالج کراچی و سابق رکن نیشنل کونسل فار طب پروفیسر حکیم نسیم احمد صدیقی اور انکے وفد کے اعزاز میں اے آرمی...
03/08/2023

پرنسپل قاسمی طبی کالج کراچی و سابق رکن نیشنل کونسل فار طب پروفیسر حکیم نسیم احمد صدیقی اور انکے وفد کے اعزاز میں اے آرمیموریل طبیہ کالج کے ایڈمنسٹریٹر مسٹر اینڈ مسز حکیم سعد عابد میر کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام ۔
صدر قومی طبی کونسل حکیم محمد احمد سلیمی کی خصوصی شرکت۔
اس موقع پر طب اور طبیب کی ترقی و فروغ کے لیے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر حکیم نسیم احمد صدیقی نے صدر نیشنل کونسل فار طب کو یادگاری سوینئر پیش کیا۔

میاں ضیاءالرحمن آراٸیں اور حکیم محمد عاصم القدس حجامہ سروس راولپنڈی میں۔۔
02/08/2023

میاں ضیاءالرحمن آراٸیں اور حکیم محمد عاصم القدس حجامہ سروس راولپنڈی میں۔۔

02/08/2023

راولپنڈی طبیہ کالج میں حجامہ فصد اور لیچ تھراپی کورس کے اختتام پر پروفیسر عبدالخالق چوھدری اور محمد عاصم الفاتح طلباء و اطباء کرام کو سیرٹیفکیٹ دیتے ہوے۔

*پورے کا پورا گوجرانوالہ پاکستان طبی کانفرنس کا قلعہ*!پاکستان طبی کانفرنس کے کارکنان اطباء کرام کا*حکیم محمد ضیاء اللہ ف...
02/08/2023

*پورے کا پورا گوجرانوالہ پاکستان طبی کانفرنس کا قلعہ*!
پاکستان طبی کانفرنس کے کارکنان اطباء کرام کا
*حکیم محمد ضیاء اللہ فتح گڑھی*
چیئرمین شکایت و ازالہ کمیٹی
*ڈاکٹر شوکت علی چوہدری*
چیئرمین سلطان طبیہ کالج گوجرانوالہ
*حکیم محسن ضیاء*
ڈویژنل صدر گوجرانوالہ
کی سربراہی میں گوجرانوالہ میں رکنیت سازی مہم کا آغاز کر دیا گیا
*ڈاکٹر شوکت علی چوہدری* چیئرمین سلطان طبیہ کالج گوجرانوالہ کی طرف سے منعقدہ اجلاس کا آغاز تلاوتِ قرآنِ مجید سے ہوا جس کی صدارت
حکیم محمد ضیاء اللہ فتح گڑھی چیئرمین شکایت و ازالہ کمیٹی نیشنل کونسل فار طب نے کی اور انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ میں پاکستان طبی کانفرنس کی رکنیت سازی مہم کا آغاز کیا جا رہا جس کے تحت ہر طبیب سے رابطہ کیا جائے اور نئے اطباء کرام کو جماعت میں شامل کیا جائے انہوں نے اپنا فارم پُر کرتے ہوئے اس مہم کا آغاز کیا ان کے ساتھ دیگر تمام اطباء کرام نے بھی رکنیت سازی فارم پُر کئے
*ڈاکٹر شوکت علی چوہدری صاحب* چیئرمین سلطان طبیہ کالج نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ کو پاکستان طبی کانفرنس کا قلعہ بنانے میں کوئی کسر کمی نہیں چھوڑیں گے اور اس میں تمام اطباء کرام اخلاص ،اتفاق و اتحاد سے یہ منزل حاصل کریں گے اور نوجوان طبیب کارکنان کو شانہ بشانہ لے کر چلیں گے تمام اطباء کرام نے قائدین کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلنے کا ارادہ کیا اجلاس میں شریک ہونے والے دیگر اطباء کرام
*حکیم مشتاق احمد*
پرنسپل سلطان طبیہ کالج
*حکیم محمد اقبال شاد*
وائس پرنسپل سلطان طبیہ کالج *حکیم محمد ریاض شاہد*
ترجمان و ممبر سوشل میڈیا سیل
*حکیم عبدالرحمن عثمانی*
*حکیم و ڈاکٹر ذاکر ستار*
*حکیم وسیم راہی*
*حکیم محمد عمران*
*حکیم شاہد حامد*
*حکیم مہتاب اسلم*
*حکیم احمد علی شیرازی*
*حکیم و ڈاکٹر صدیق انصاری*
*حکیم طاہر ندیم بُھلر*
ترجمان و ممبر سوشل میڈیا سیل نے شرکت کی.

ڈاکٹر شوکت علی چوہدری چیئرمین سلطان طبیہ کالج گوجرانوالہ کی طرف سے پاکستان طبی کانفرنس کے دیرینہ ساتھی و دوستوں ڈاکٹر و ...
02/08/2023

ڈاکٹر شوکت علی چوہدری
چیئرمین سلطان طبیہ کالج گوجرانوالہ کی طرف سے پاکستان طبی کانفرنس کے دیرینہ ساتھی و دوستوں
ڈاکٹر و حکیم ذاکر ستار
سابقہ پرنسپل سلطان طبیہ کالج گوجرانوالہ
حکیم مہتاب احمد
حکیم احمد علی شیرازی
کی کالج آمد پر پرتپاک و شاندار استقبال کیا
میل ملاقات اور ربط کو مضبوط اور محبتوں کو بحال رکھنے کا عزم کا اظہار کیا
اس موقع پر
حکیم طاہر ندیم بُھلر
ممبر سوشل میڈیا سیل پاکستان طبی کانفرنس
حکیم محمد عباس
کے ساتھ بات کرتے ہوئے اس بات پر اتفاق کیا کہ
پاکستان طبی کانفرنس کے پلیٹ فارم سے طب و طبیب کی فلاح و بہتری کے لئے بہتر سے بہترین کوشش کی جائے گی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tibi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share