MukeshRopetaofficial

  • Home
  • MukeshRopetaofficial

MukeshRopetaofficial news working

کراچی میں چشمہ گوٹھ کے قریب سمندر میں لانچ کے اندر دم گھٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ متا...
17/09/2022

کراچی میں چشمہ گوٹھ کے قریب سمندر میں لانچ کے اندر دم گھٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ متاثرہ افراد لانچ کے چیمبر میں سو رہے تھے، لانچ میں سوار ایک اور شخص کو بیہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت قادر، ظہیر اور دیدار کے ناموں سے ہوئی، اب تک کی تفتیش کے مطابق تینوں افراد کی موت دم گھٹنے کے باعث ہوئی ہے تاہم پوسٹ مارٹم کے بعد موت کی اصل وجہ معلوم ہو سکے گی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین سے تاحال کوئی رابطہ نہیں ہوا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MukeshRopetaofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share