Urdu point kotli

  • Home
  • Urdu point kotli

Urdu point kotli Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu point kotli, Media/News Company, .

15/06/2023

کوٹلی (محمود کاشر سے)
کوٹلی حلقہ راج محل مسائل کا گڑھ بن گیا
ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر اوور لوڈ گاڑیوں کی آمدورفت, مسافروں کا پورا پورا دن سڑکوں پر رُل جانا, گوئی اور دندلی کی عوام سراپا احتجاج, عوامی ایکشن کمیٹی نڑالی راشد ایوب سلطانی سماجی کارکن و برانچ منیجر روبا ڈیجیٹل کوٹلی کا کہنا ہے انتظامیہ کوٹلی عوام کے مسائل فوری حل کرے , کمیشنر میرپور نوٹس لیں,ڈپٹی کمشنر کوٹلی کو پابند کریں وہ بڑی گاڑیوں کی آمدورفت بند کروائیں ان کا مزید کہنا ہے کہ علاقہ گوئی بارڈر ایریا ہے ایمبولینس اور مسافر مریضوں کو ان بڑی گاڑیوں کی وجہ سے گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے,
عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کوٹلی فوری کاروائی کا حکم دیں اور اے سی کوٹلی ڈرائیور حضرات کو پابند کریں کہ غریب عوام سے زیادہ کرایہ نہ وصول کیا جائے نہیں تو عوام اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر نکلے گی ✌️

15/06/2023
کوٹلی ( محمود کاشر سے) کوٹلی کے نجی ہوٹل میں محکمہ تعلیم کی سابق سینئر آفیسر چوہدری غلام سرور صاحب کی جانب سے ضلع  کے اس...
08/06/2023

کوٹلی ( محمود کاشر سے) کوٹلی کے نجی ہوٹل میں محکمہ تعلیم کی سابق سینئر آفیسر چوہدری غلام سرور صاحب کی جانب سے ضلع کے اساتذہ کے لیے پارٹی رکھی گئی اس پارٹی میں پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی رہنما راجہ اظہر اقبال اور محکمہ تعلیم کوٹلی کے سینئر مدرس ندیم راٹھور اور ہیڈ ماسٹر محمد اقبال نے شرکت کی

کوٹلی(محمود کاشر سے) راج محل گوئی بٹالی میں عوام۔علاقہ آٹا نہ ملنے پر سراپا احتجاج انجمنِ تحفظ حقوق عامہ راج محل اور انج...
05/06/2023

کوٹلی(محمود کاشر سے) راج محل گوئی بٹالی میں عوام۔علاقہ آٹا نہ ملنے پر سراپا احتجاج انجمنِ تحفظ حقوق عامہ راج محل اور انجمن تاجران گوئی بٹالی عوام علاقہ نے 5 جون بروز سموار پہہ جام اور شٹر ڈان ہڑتال کی جس میں عوام علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مظاہری۔ نے محکمہ خوراک اور انتظامیہ کیخلاف اٹا سستا کرو اور عوام۔کو آٹے دو کے نعرے لگائے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے (بانی ) انجمنِ تحفظ حقوق عامہ راج محل چوہدری افتخار عالم فیروز ڈسٹرکٹ کونسلر بٹالی ماسٹر آصف وائس چیرمین گوئی حافظ تبارک میر سجاد کاشی قاری ذولفقار ملک لقمان دیگر نے حکومت وقت اور محکمہ خوراک کو اپیل کی کے آٹے کی فراہمی کو یقنیی بنایا جائے ورہ اگلا لانگ مارچ ہم کوٹلی شہر کی طرف کریں گئے شہر کے تمام راستہ اس وقت تک بند رکھیں گئے تب تک ہمارے مطالبات نہیں پورے ہوں گئے

کوٹلی( محمود کاشر سے)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی اجلاس آج دن 2:30 بجے طلبکیا وزیر اعظم آزاد کشمیر کی کابینہ کا اعلان کر ...
03/06/2023

کوٹلی( محمود کاشر سے)
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی اجلاس آج دن 2:30 بجے طلب
کیا وزیر اعظم آزاد کشمیر کی کابینہ کا اعلان کر پائیں گے؟آزاد کشمیر کابینہ نہ بننے کی وجہ سے سرکاری ادارہ جات تباہ ہورہے ہیں افسران کام پر نہیں آ رہے کوئی پوچھنے والا نہیں عوام اداروں کے چکر لگا کر رول گی آزاد کشمیر کی عوام وزیراعظم کو دہائی دے رہے ہیں کہ نئی حکومت کی باڈی کو جلد مکمل کیا جائے

29/03/2023

آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے معروف کاروباری شخصیت کا راولپنڈی میں مبینہ قتل قتل کرنے والے کی ویڈیو سامنے آگئی

میرپور آزاد کشمیر کی ہر دلعزیز شخصیت، باڈی بلڈر اور جامعہ مسٹ سے قانون کے طالبعلم  زین امان  اس فانی دنیا سے کوچ کر گئے ...
16/01/2023

میرپور آزاد کشمیر کی ہر دلعزیز شخصیت، باڈی بلڈر اور جامعہ مسٹ سے قانون کے طالبعلم زین امان اس فانی دنیا سے کوچ کر گئے ہیں ۔۔۔

اللہ بھائی کی مغفرت فرمائے۔ آمین

15/01/2023

کوٹلی سکڑا بیچنے والے سید اکبر علی شاہ گیلانی ڈھیری سیداں رولی کوٹلی کی بیٹیاں ڈگریاں لیکر گھر آئیں بڑی بیٹی مفتیہ اور چھوٹی بیٹی ڈاکٹر بن گئی۔۔
بیٹیوں نے کن مشکلات کا سامنا کیا والد نےغریبی میں یہ سب کچھ کیسے کیا مزید تفصیلات جانئے اس ویڈیو میں

آزاد کشمیر کا نوجوان پردیس میں جان کی بازی ہار گیابہت ہی افسوسناک خبرجواں بیٹے کی موت والدین کے لیے قیامت ۔دھیرکوٹ آزاد ...
14/01/2023

آزاد کشمیر کا نوجوان پردیس میں جان کی بازی ہار گیا
بہت ہی افسوسناک خبر
جواں بیٹے کی موت والدین کے لیے قیامت ۔
دھیرکوٹ آزاد کشمیر غازی آباد کا نوجوان عبدالسمیع راولپنڈی میں کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا۔
اللہ درجات بلند فرماہئں اور والدین کو صبر جمیل ۔

آج مورخہ 11.01.2023راولاکوٹ بنجوسہ جھیل کے مناظر
11/01/2023

آج مورخہ 11.01.2023
راولاکوٹ بنجوسہ جھیل کے مناظر

10/01/2023

ضلع حویلی عوام اپنے حقوق کے لئے سڑکوں پر

08/01/2023

کوٹلی کے لئے بڑا اعزاز کوٹلی کی بیٹی ڈاکٹر بن گئی
سید اکبر علی شاہ( سکڑے والے شاہ جی) کی دختر ،سید مدثر علی شاہ کی ہمشیرہ ،فخر ڈھیری سیداں ڈاکٹر سیدہ ثناء اکبر گیلانی ،اپنی ڈگری ڈاکٹر آف فیزو تھراپسٹ ادارہ ریفا انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد سے حاصل کرتے ہوئے ۔۔۔

06/01/2023

کوٹلی آزاد کشمیر سے آزادکشمیر ٹیچر ایسوسی ایشن کے صدر تاسف شاہین کی قیادت میں بڑی بیٹھک جس میں نوید بشیر، نعمان صدیق،راجہ محسن مظہر،حماد افتخار،اویس ڈنوی،سید مظہر بخاری مرتضی احمد جلالی اور آزاد کشمیر بھر سے مرکزی تنظیمی عہدیداروں نے شرکت کی یوم تجدید عہد تشکر جو کہ سات جنوری 2023 کو منعقد ہونا ہے اس کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی

کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کوٹلی کے صدر امناز خان ،سابق جنرل سیکرٹری کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کوٹلی اور ...
03/01/2023

کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کوٹلی کے صدر امناز خان ،سابق جنرل سیکرٹری کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کوٹلی اور نو منتخب کونسلر امتاز‌بٹ، ممبر سعید بٹ کی ایوان صحافت کوٹلی آمد ، نئے منتخب صدر جنرل سیکرٹری کو مبارکباد دی، صدر پریس کلب یاسر حسن اور صدر کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کوٹلی امناز خان کے درمیان ورکنگ جرنلسٹ کے حوالے سے بات کی گئی، امناز خان نے کہا کے ورکنگ جرنلسٹ کو پریس کلب میں رکنیت دی جائے تاکہ ایوان صحافت میں مزید اچھے لوگ اور نوجوان آئیں، ورکنگ جرنلسٹ کو اگنور کرنا ہی نہیں چاہیے، یاسر حسن ایک بہترین اور اچھے صحافی ہیں. امید ہے اس سسٹم میں مزید بہتری لائیں گے. جنرل سیکرٹری زاہد بیگ اور یاسر حسن ایسے اقدامات کر کے جائیں تاکے ان کو نوجوان صحافی ساری زندگی یاد رکھیں. صدر یاسر حسن نے کہا یہ. ایوان ہر ورکنگ صحافی کا ہے. تمام قابل احترام ہیں. پڑھے لکھے اور ورکنگ جرنلسٹ کو اپنے ساتھ جلد شامل کریں گے تاکہ ایک ساتھ ہو معاشرے کی بہتری کے لیے کام کریں، کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کوٹلی یاسر حسن اور زاہد بیگ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے، سینئر صحافی بشارت بخاری، سینئر کمیرہ مین اے آر وائی نیوز مسعود راجہ ، تبارک ایڈووکیٹ اس موقع پر موجود تھے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu point kotli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share