KA TV

KA TV Hello friends this page is all about entertainment news funny videos etc

22/12/2021

Ya alakaaaaa

22/10/2021

😂😂
دغلتہ یی دکان دی 😜😂🤣

01/10/2021

Da nan saba mpa

18/09/2021

کبھی ایسا طوفان دیکھا زندگی میں دن کے 12 بجے رات ہو گئی ۔

31/08/2021

Da handa na sheen yam😂😂😂

14/08/2021

Ye admi ho baho Pakistan k banee ke tarah dek raha hain

12/05/2021

EID MUBARAK

12/05/2021

SHERK KARNA SAB SAY BARA GUNAH HAIN

11/05/2021

Leader of muslims we love you

02/05/2021

YAR KIA YE QANOON SIRF GHAREEB K LIYE HAIN AUR ITNA ZULAM

   👈:نمبر 1:-اگر کوئی آپ سے مشترکہ کاروبار کرنا چاہے تواس کےساتھ ایک پلیٹ میں کھانا کھاو اورمشاہدہ کرو کہ وہ کھانے کی بہ...
04/02/2021



👈:نمبر 1:-اگر کوئی آپ سے مشترکہ کاروبار کرنا چاہے تواس کےساتھ ایک پلیٹ میں کھانا کھاو اورمشاہدہ کرو کہ وہ کھانے کی بہتر چیز خود زیادہ کھاتا ہے یا تمھیں زیادہ کھلانا پسند کرتا ہے ۔دوسری صورت ہو تو کاروبار کرو جبکہ پہلی صورت ہو تو اس کا مطلب ہے کہ وہ کاروبار میں تم سے زیادہ لینے کی کوشش کریگا ۔

👈نمبر 2:-اگر کوئی آپ سے دوستی کرنا چاہے تو اسکے ساتھ ایک پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کر اگر اس نے اپنے کو کرایہ سے بچایا کسی بھی طریقے سے تو اس کامطلب ہے کہ وہ آپ سے فائدہ لیناچاہتاہے دوستی کے قابل نہیں۔

👈نمبر 3:-اگر کوئی تم سے رشتہ جوڑنا چاہے تو اسکی کسی چیز کو معمولی نقصان پہنچاو ۔مثلاً اسکے جوتے پر سالن گرانا یاموبائل فون کو میز کے انتہائی کنارے پر رکھنا یا اس کے عینک کو چھیڑنا اگر اس نےاپنی چیز کی قیمتی ہونے کاچرچا کیا تو رشتہ مت جوڑنا کیوں کہ اس کو رشتے سے زیادہ پیسہ پسند ہے ۔

👈نمبر 4:-اگر آپ کاروبار کرتے ہیں اور کوئی آپ سے اُدھار مانگتا ہے تو اسکو قیمت بہت زیادہ بتانا اگر اسنے قیمت کم کرنے کی کوئی کوشش نہ کی تو ادھار نہ دینا کیونکہ اس کو ادائیگی نہیں کرنی ہے اسلیے قیمت سے دلچسپی نہیں ۔

👈نمبر 5:-اگر کوئی اپنی ہر دوسری تیسری بات پر قسم اٹھاتا ہو ۔تو اسکی بات میں ضرور جھوٹ ہوگی وہ قسمیں اسلیے اٹھاتا ہے کہ اس کو اپنی جھوٹ سچ ثابت کر نا ہو تا ہے۔

👈نمبر 6:-اگر تمھارا کوئی دوست تم سے اپنی کوئی برائی چھپاتا ہے تو اپ اس کو مت بولیں کہ تم کو سب کچھ معلوم ہے اگر تم نے ایسا کیا تو پھر وہ اس برائی کو تمھارے سامنے بھی کریگا ۔

👈نمبر 7:-بچوں کو برے کام سے منع کرتے وقت جن، بلا، یاجانور سے نہ ڈرانا کیوں کہ جب وہ سمجھ جاتے ہیں کہ وہ چیزیں فرضی تھے تو وہ برائی واپس شروع کریگی۔بلکہ اللہ سے یا جہنم سے ڈرانا کیونکہ اس کی تصور تمام عمر ہوتا ہے ۔

👈نمبر 8:-بچوں کی ہر غلطی پر سزا نہ دینا کیونکہ اس سے اس کی ذہنیت ایسی بن جاتی ہے کہ بڑے ہوکر ہر غلطی کرنے والے سے لڑیگا ۔پھر ساری عمر جھگڑوں میں گزریگی ۔

👈نمبر 9:-اپنے ماں باپ سے اپنے بچوں کے سامنے بہت محتاط رہنا کیونکہ جو انداز تم اپناتے ہو وہی کل تمھاری اولادِ اپنائیگی ۔

👈 نمبر10:-معاشرے میں جس کا کوئی کام برا لگے وہ خود نہ کرنا ۔❤❤❤❤❤❤

12/12/2020

پٹھان کا قومی ترانہ ایک بار سننا

12/12/2020

اس مرد مجاہد سے پنگاہ لیا ہے. کچھ حرامخوروں نے 💪💪💪💪💪

27/11/2020

عمران خان نے ایک انگریز عورت کو مسلمان کر دیا ❤❤❤❤❤❤❤❤

20/11/2020

بینظیر کا قاتل معلوم ہوا

18/11/2020

Hhhhhhhhh

09/11/2020

Hahahah wia Acting ba kao ao ka sahi dua ba ghwaru😂😂😂😂

دین اور جمہوریت کے علمبرداروں نے خاتون کو قدموں میں بٹھایا ہوا ہے۔۔۔اسلام میں عورت کی تکریم کیا ہے وہ صرف ایک پڑھا لکھا ...
28/10/2020

دین اور جمہوریت کے علمبرداروں نے خاتون کو قدموں میں بٹھایا ہوا ہے۔۔۔اسلام میں عورت کی تکریم کیا ہے وہ صرف ایک پڑھا لکھا باشعور انسان سمجھ سکتا ہے

24/10/2020

Power of mother 💪💪💪

26/09/2020

مستی اور تیزرفتاری خاص کر شادیوں میں۔ خواھشمند حضرات کیلۓ خصوصی پیغام ویڈیو آگے بھی شیرکرو تاکے دوسروں کیلۓ عبرت بنجاۓ۔۔۔۔😢😢

23/09/2020

I love this couple

22/09/2020

آپ نے آج سے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا کہ اسطرح کی ڈنکی بھی یورپ جانے کے لئے لگائی جاتی ہیں کیا حال اس بچوں کا خود دیکھ لو

20/09/2020

دوستوں آپکی کیا رائے ہیں اس پیر کے بارے میں سچا ہیں یا جھوٹا مجھے تو 2 نمبر لگتا ہیں😠😠😠😠
WRONG NUMBER

ایک اور درندہ پکڑا گیا...شادی شدہ یہ بندا اپنے رشتہ داروں کی 8 سالہ بچی اینجل کو اپنی حاملہ بیوی کی دیکھ بھال کیلیئے لیک...
20/09/2020

ایک اور درندہ پکڑا گیا...
شادی شدہ یہ بندا اپنے رشتہ داروں کی 8 سالہ بچی اینجل کو اپنی حاملہ بیوی کی دیکھ بھال کیلیئے لیکر آیا اور اور رات کو سوئی ہوئی بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا...

👈وہ بچی ڈر کے مارے کسی کو بتاتی بھی نہیں تھی اسی لیئے 11 ستمبر کو ہونے والے اس واقعہ پر 16 ستمبر کو ایف آئی آر درج ہوئی جب سہمی ہوئی کلی نے کسی طرح ہمت کر کہ ماں کو بتا دیا اور انہوں نے میڈیکل کروا کر تصدیقی رپورٹ لیکر تھانے میں ایف آئی آر درج کروائی...

👈پہلی بات تو یہ کہ اب اس پر عمر قید یا سزائے موت کی دفعات لگی ہیں اوپر سے بچی کی عمر صرف 8 سال ہے جس پر سزائے موت کے علاوہ کوئی سزا دینا اس بچی کے ساتھ دوہری زیادتی ہوگی تو گزارش ہے عدلیہ سے کہ موٹروے سانحہ کا ملزم تو چلو جی پکڑا نہیں جا رہا مگر یہ جو پکڑا گیا ہے اس پر ہی انصاف کا ہتھوڑا میز پر زور سے مارو لٹکاؤ اس بیغیرت کو

کسی ایک مجرم کو تو لٹکاؤ یا پھر اس قوم نے اب صرف آئے دن ریپ کے کیس ہی دیکھنے ہیں؟

چیف جسٹس صاحب کہیں آپ انتظار تو نہیں کر رہے ہیں پتھروں کی بارش کا؟ آسمان کو زمین پر گرنے کا کیونکہ کورونا جیسے عذاب سے بھی یہ قوم نہیں سدھری...

اب بھی اگر پھانسی کی سزائیں نہ ہوئیں انہیں تو پھر مجرم یہ لوگ نہیں بلکہ نظام عدلیہ ہوگا.👉👉👉

20/09/2020

انگریز نے پٹھانوں کے مہمان نوازی کے بارے میں کیا کہا ؟❤❤❤❤❤❤❤

اس آدمی کی بہن سے زیادتی ہوئ تو یہ زیادتی کرنے والے کا سر ہی پولیس اسٹیشن لے آیا۔۔۔ٹھیک کیا یا غلط؟اپنی راۓ دیں۔۔😠😠😠😠
18/09/2020

اس آدمی کی بہن سے زیادتی ہوئ تو یہ زیادتی کرنے والے کا سر ہی پولیس اسٹیشن لے آیا۔۔۔ٹھیک کیا یا غلط؟اپنی راۓ دیں۔۔😠😠😠😠

17/09/2020

WWE OF PAKISTAN 💪💪💪💪

17/09/2020

اگر یہ وڈیو یورپ کی ہوتی تو ہم سب نے خوب واہ واہ کرنی تھی اور چینلز پر ٹاپ اسٹوری ہونی تھی۔ لیکن یہ ٹریفک وارڈن راولپنڈی ٹریفک پولیس کا اہلکار ہے اس لئے ہمارے پاس ایسے پولیس آفیسرز کو ایک شاباش دینے کے لئے قحط الرجال کا سماں ہے۔
اپنے ہیروز کو اپنائیں تاکہ ہم اچھی اقدار کو واپس معاشرے میں عام کر سکیں❤❤❤❤❤❤❤

15/09/2020

وڈیو آخر تک دیکھیں ہا ہا ہا😂😂😂😂😂

15/09/2020

وڈیو کو آخر تک دیکھے ہاہاہاہا 😂😂😂😂😂😂

08/09/2020

دا ناظم صیب خو بلہ انٹرویو رالہ 😂😂😂😂😂

06/09/2020

Like our page for more videos

26/08/2020

امریکہ کو ایسی باتیں صرف اور صرف عمران خان ہی کر سکتا ہے. باقی سارے وزیراعظم تو امریکہ کے تلوے چاٹتے تھے.💪💪💪💪

26/08/2020

پشاور بی آر ٹی بس میں آگ لگ گئی ۔۔۔ یااللہ خیر ۔😠😠

24/08/2020

Snake fight 😲😲😲😲 like and share our page for more videos

22/08/2020

Hhhhhhhhh 😂😂😂😂😂

21/08/2020

Snake vs mongoose fight

19/08/2020

دہ نن سبا مسلمانی(اجکل کے مسلمان) 😂😂😂😂

بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔خاوند: اللہ کی امان ہو، سب کو میرا  سلام کہنا۔بیوی: تم تو مجھ سے جان ہی چھڑانے کیلیئے ...
11/08/2020

بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔
خاوند: اللہ کی امان ہو، سب کو میرا سلام کہنا۔
بیوی: تم تو مجھ سے جان ہی چھڑانے کیلیئے بیٹھے ہوتے ہو۔
خاوند: لا حول ولا قوة الا بالله

****

بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔
خاوند: آج ادھر ہی رہو میرے ساتھ، کسی اور دن چلی جانا۔
بیوی: تم تو بس مجھے ہر وقت اسی گھر میں قید ہی رکھنا چاہتے ہو۔
خاوند: لا حول ولا قوة الا بالله

****

بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔
خاوند: جیسے تمہیں اچھا لگے۔
بیوی: تو گویا میرا ہونا نہ ہونا تمارے لیئے ایک برابر ہے۔
میری تو کوئی اہمیت ہی نہیں ہے اس گھر میں۔
خاوند: لا حول ولا قوة الا بالله

****

بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔
خاوند: کہو تو میں بھی تمہارے ساتھ چلوں؟
بیوی: یعنی میں میکے اس لیئے جا رہی ہوں کہ میری آپ سے وہاں پر ملاقات طے ہے؟ مجھے کچھ آرام چاہیئے، اس لیئے اُدھر جا رہی ہوں۔
خاوند: لا حول ولا قوة الا بالله

****
"ہر بشر، جن، بھوت، نباتات اور ساری جمادات ابھی تک کوئی ایسا جواب ڈھونڈنے سے قاصر ہیں جس سے "بیوی" راضی ہو جائے"😅😅

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KA TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KA TV:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share