Fast News Arshad Kamboh

  • Home
  • Fast News Arshad Kamboh

Fast News Arshad Kamboh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fast News Arshad Kamboh, Newspaper, .

الخدمت فاؤنڈیشن صادق اباد کے سرپرست اعلی محمد انور چودری امیر شہر جماعت اسلامی ریاض قدیر فائنانس سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن...
20/11/2023

الخدمت فاؤنڈیشن صادق اباد کے سرپرست اعلی محمد انور چودری امیر شہر جماعت اسلامی ریاض قدیر فائنانس سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن صادق اباد ظفر اقبال صاحب گورنمنٹ لو انکم سکیم سکول میں طلبہ کو وردیاں . جرسیاں .شوز اور جرابیں تقسیم کر رہے ہیں

20/11/2023
19/11/2023
فخر وسیب جنوبی پنجاب میاں محمد نواز شریف کا وفادار ساتھی سردار ارشد خان لغاری ۔سردار محمد اظہر خان لغاری صاحب
19/11/2023

فخر وسیب جنوبی پنجاب
میاں محمد نواز شریف کا وفادار ساتھی سردار ارشد خان لغاری ۔سردار محمد اظہر خان لغاری صاحب

انا للہ و انا الیہ راجعونشاہد خلیل میڈیکل ہال ڈاکٹر خلیل الرحمن کے بیٹے شاہد خلیل الفیصل بینک اور سلیم الرحمن الحرم سٹیٹ...
18/11/2023

انا للہ و انا الیہ راجعون
شاہد خلیل میڈیکل ہال ڈاکٹر خلیل الرحمن کے بیٹے شاہد خلیل الفیصل بینک اور سلیم الرحمن الحرم سٹیٹ ڈویلپرز کے بھائی کلیم الرحمن ٹیپو قضاء الہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

صبح بخیر
17/11/2023

صبح بخیر

چوہدری سجاد احمد وڑائچ ہر حالات میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے ترجمان پاکستان تحریک انصاف کنفیکشنری صا...
15/11/2023

چوہدری سجاد احمد وڑائچ
ہر حالات میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ
پر الیکشن لڑیں گے ترجمان پاکستان تحریک انصاف کنفیکشنری صادق آباد

باتھ روم میں عام طور پر سٹروک زیادہ کیوں ہوتے ہیں؟باتھ روم میں فالج کا حملہ عام طور پر زیادہ ہوتا ہے کیونکہ جب ہم باتھ ر...
15/11/2023

باتھ روم میں عام طور پر سٹروک زیادہ کیوں ہوتے ہیں؟

باتھ روم میں فالج کا حملہ عام طور پر زیادہ ہوتا ہے کیونکہ جب ہم باتھ روم میں داخل ہوتے ہیں تو سب سے پہلے اپنے سر اور بالوں کو بھگو دیتے ہیں جو کہ نہیں ہونا چاہیے۔ یہ ایک غلط طریقہ ہے۔

اس طرح اگر آپ پہلے سر میں پانی پلائیں تو خون تیزی سے سر کی طرف اٹھتا ہے اور شریانیں ایک ساتھ پھٹ سکتی ہیں۔ نتیجے کے طور پر، فالج ہوتا ہے اور پھر زمین پر گر جاتا ہے.

دنیا بھر میں متعدد مطالعات کے مطابق نہانے کے دوران فالج کے باعث موت یا فالج کے کیسز میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق غسل کرتے وقت کچھ اصولوں پر عمل کرتے ہوئے نہانا چاہیے۔

اگر آپ صحیح اصولوں کے مطابق غسل نہیں کرتے ہیں تو آپ کی موت بھی ہوسکتی ہے۔ نہاتے وقت سر اور بالوں کو پہلے نہ بھگویں۔ کیونکہ انسانی جسم میں خون کی گردش ایک خاص درجہ حرارت پر ہوتی ہے۔ جسم کا درجہ حرارت باہر کے درجہ حرارت کے مطابق ہونے میں کچھ وقت لگتا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق سر پر پانی سب سے پہلے خون کی گردش کی رفتار بڑھاتا ہے۔ اس وقت فالج کا خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔

ضرورت سے زیادہ بلڈ پریشر دماغ کی شریانوں کو پھاڑ سکتا ہے۔
#غسل کا صحیح حکم:-

پہلے پاؤں بھگونے ہوں گے۔ پھر آہستہ آہستہ کندھے کو اوپر کی طرف بھگو دیں۔ تو منہ میں پانی آجائے گا۔ سب کے آخر میں اپنے سر پر پانی ڈالنا چاہیے۔copy

یہ طریقہ ہائی بلڈ پریشر، ہائی کولیسٹرول اور درد شقیقہ کے شکار افراد کو ضرور اپنانا چاہیے۔

یہ اطلاع بزرگ والدین اور رشتہ داروں تک ضرور پہنچائی .....©

14/11/2023

صادق آباد
تھانہ سٹی کی حدود نرالہ ہوٹل سے ملحق ون ڈالر شاپ کے سامنے سے 125موٹر سائیکل چوری،۔۔…

افسوس ناک خبر ۔صادق اباد کچا شاہی روڈ پر ابوذر جاوید نامی نوجوان کو بے دردی سے چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا گیا
14/11/2023

افسوس ناک خبر ۔
صادق اباد کچا شاہی روڈ پر ابوذر جاوید نامی نوجوان کو بے دردی سے چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا گیا

صادق آبادممتاز مذہبی سکالرز رضا ثاقب مصطفائی قصر سلطان مارکی صادق اباد میں شان مصطفی بیان کر رہے ہیں میاں فرہاد علی۔شہزا...
14/11/2023

صادق آباد
ممتاز مذہبی سکالرز رضا ثاقب مصطفائی قصر سلطان مارکی صادق اباد میں شان مصطفی بیان کر رہے ہیں میاں فرہاد علی۔شہزاد عادل باجوہ ودیگر بھی موجود ہیں

اب آپ کو اپنے سام سنگ موبائلز کراچی بھیجنے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ سام سنگ موبائلز کا آفیشل سٹور اب آپ کے شہر صادق آبا...
14/11/2023

اب آپ کو اپنے سام سنگ موبائلز کراچی بھیجنے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ سام سنگ موبائلز کا آفیشل سٹور اب آپ کے شہر صادق آباد میں جہاں آپ کو ملیں سام سنگ کمپنی کی جانب سے موبائلز کے حوالے سے تمام تر سہولیات اور وہ بھی بغیر وقت ضائع کیئے
سام سنگ آفیشل سٹور کلب روڈ صادق آباد
Nadeem Moshin

سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کی طرف سے سوئی گیس کی فراہمی کا نیا شیڈول
14/11/2023

سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کی طرف سے سوئی گیس کی فراہمی کا نیا شیڈول

07/11/2023

صادق آباد
ڈائریکٹر رائل ڈویلپر چوہدری طلحہ ظفر۔منیجنگ ڈائریکٹر میاں شاہزیب کی گفتگو

سابق گورنر پنجاب وصوباٸی صدر پی پی پی پی جنوبی پنجاب مخدوم سید احمد محمود سے چوہدری عارف شریف،میاں عبدالخالق،حاجی افضل م...
03/11/2023

سابق گورنر پنجاب وصوباٸی صدر پی پی پی پی جنوبی پنجاب مخدوم سید احمد محمود سے چوہدری عارف شریف،میاں عبدالخالق،حاجی افضل مقبول،چوہدری نوید انجم،حافظ محمد فاروق،محمد آصف، کی ملاقات

انشاء اللّٰہ ۔۔۔۔۔۔8 فروری 2024۔۔۔۔۔۔ ٹھپہ شیر پروزیراعظم نواز شریف لانا ہے۔۔۔۔ارشد خان لغاری کو ایم این اے بنانا ہے۔۔۔۔...
03/11/2023

انشاء اللّٰہ ۔۔۔۔۔۔
8 فروری 2024۔۔۔۔۔۔ ٹھپہ شیر پر
وزیراعظم نواز شریف لانا ہے۔۔۔۔
ارشد خان لغاری کو ایم این اے بنانا ہے۔۔۔۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fast News Arshad Kamboh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share