Masihi Public Tv

  • Home
  • Masihi Public Tv

Masihi Public Tv Like & Follow Us For stay updated For Christian Crunt News, Talent, Success story,

اہم سوال، اپنی رائے کا ضرور اظہار کریں۔
19/11/2023

اہم سوال، اپنی رائے کا ضرور اظہار کریں۔

16/11/2023

لاہور گلبرگ مکہ کالونی میں پریس بٹیرین چرچ میں لگی آگ ۔

13/11/2023

پھر آسمان پر لڑائی ہوئی

11/11/2023

جدوں ٹٹ جائے آس دا تارا فیر یسوع سہارا۔ بہت ہی زبردست
مسیحی گیت
پرستار: مہک زمان ڈیوڈ

جاوید طالب اور پیرش پریسٹ سینٹ پال چرچ سانگھڑ فادر نظیر صاحب کی اہم ملاقات۔
11/11/2023

جاوید طالب اور پیرش پریسٹ سینٹ پال چرچ سانگھڑ فادر نظیر صاحب کی اہم ملاقات۔

جاوید طالب کی لیڈی خیال کونسلر یو سی میان سانگھڑ میڈم مریم سلیمان سے اہم ملاقات۔
08/11/2023

جاوید طالب کی لیڈی خیال کونسلر یو سی میان سانگھڑ میڈم مریم سلیمان سے اہم ملاقات۔

چیف کواردینیڑ پاکستان کرسچن ایسوسی ایشن جاوید طالب صاحب کی سابقہ کونسلر پادری جو گوٹھ سانگھڑ سے اہم ملاقات۔
07/11/2023

چیف کواردینیڑ پاکستان کرسچن ایسوسی ایشن جاوید طالب صاحب کی سابقہ کونسلر پادری جو گوٹھ سانگھڑ سے اہم ملاقات۔

چیف کواردینیڑ پاکستان کرسچن ایسوسی ایشن جاوید طالب صاحب کی پیرش پریسٹ سینٹ ایڈورڈ چرچ پادری جو گوٹھ فادر دلدار صاحب سے س...
06/11/2023

چیف کواردینیڑ پاکستان کرسچن ایسوسی ایشن
جاوید طالب صاحب کی پیرش پریسٹ سینٹ ایڈورڈ چرچ پادری جو گوٹھ فادر دلدار صاحب سے سے اہم ملاقات۔
ملاقات میں علاقے کے مسائل پر تفصیلی بات چیت بھی ہوئی۔

01/11/2023

سندھ کے سب سے بڑے مسیحی گاوں پادری جو گوٹھ سانگھڑ میں 2 نومبر کے لیے قبرستان کی صفائی کا کام جاری، پاکستان کرسچن ایسوسی ایشن کے نوجوان صفائی کے کام میں سرگرم۔

26/10/2023

جوزفین گلزار جو کے مسیحی لیڈی ہیلتھ ورکر ہیں اور پادری جو گوٹھ سانگھڑ میں لیڈی ہیلتھ ہاوس چلا رہی ہیں۔

اب آپ ہمارے چینل کو واٹس ایپ پر بھی فالو کریں سکتے ہیں، نہ نمبر شیر ہونے کا مصلہ اور نہ ہی فالتو میسج آنے کا مصلہ۔Link h...
24/10/2023

اب آپ ہمارے چینل کو واٹس ایپ پر بھی فالو کریں سکتے ہیں، نہ نمبر شیر ہونے کا مصلہ اور نہ ہی فالتو میسج آنے کا مصلہ۔Link https://whatsapp.com/channel/0029VaDWilbCBtxBLY8PKF0L

پاکستان کرسچن ایسوسی ایشن کے تعاون سے سینیٹ پال چرچ میں ہونے والے پروگرام کی سیکورٹی کے لیے سانگھڑ پولیس تیار۔
22/10/2023

پاکستان کرسچن ایسوسی ایشن کے تعاون سے سینیٹ پال چرچ میں ہونے والے پروگرام کی سیکورٹی کے لیے سانگھڑ پولیس تیار۔

22/10/2023

سینیٹ پال چرچ سانگھڑ میں آج ہونے والے پروگرام کے کے لیے مہمانوں کی آمد جاری۔
پاکستان کرسچن ایسوسی ایشن کی ٹیم تمام طر معاملات کو سنبھال رہی ہے۔

21/10/2023

زبور 108 مضبوط میرا دل۔ہے، zaboor 108 mazboot Mera dil hai

پاسٹر پیٹر گریفن جن کا تعلق کراچی سے ہے وہ بلیس کیا ہوا پانی لوگوں میں تقسیم کر رہے ہیں۔آپ اس بارے میں کیا کہنا چاہے گے ...
21/10/2023

پاسٹر پیٹر گریفن جن کا تعلق کراچی سے ہے وہ بلیس کیا ہوا پانی لوگوں میں تقسیم کر رہے ہیں۔
آپ اس بارے میں کیا کہنا چاہے گے اپنی رائے ضرور دے۔

سینیٹ پال چرچ سانگھڑ میں آج ہونے والے عبادتی پروگرام سیکورٹی اور بلدیاتی معاملات پاکستان کرسچن ایسوسی ایشن سانگھڑ کی ٹیم...
21/10/2023

سینیٹ پال چرچ سانگھڑ میں آج ہونے والے عبادتی پروگرام سیکورٹی اور بلدیاتی معاملات پاکستان کرسچن ایسوسی ایشن سانگھڑ کی ٹیم دیکھ رہی ہے۔

نوجوانوں میں قوم کی خدمت کا جذبہ ہونی ضروری ہے ۔بدلے گا نوجوان تو بدلے گی قوم۔
19/10/2023

نوجوانوں میں قوم کی خدمت کا جذبہ ہونی ضروری ہے ۔
بدلے گا نوجوان تو بدلے گی قوم۔

فرحاد گل صاحب نائب صدر پاکستان کرسچن ایسوسی ایشن مقرر۔
15/10/2023

فرحاد گل صاحب نائب صدر پاکستان کرسچن ایسوسی ایشن مقرر۔

پدری جو گوٹھ کے لوگوں نے کیتھولک کی زرعی زمین کے انچارج کو زرعی زمین لینے کے لیے درخواستیں جمع کروا دی۔
14/10/2023

پدری جو گوٹھ کے لوگوں نے کیتھولک کی زرعی زمین کے انچارج کو زرعی زمین لینے کے لیے درخواستیں جمع کروا دی۔

Sindh's Beutiful church Daily 100 peoples worship to Loard.
13/10/2023

Sindh's Beutiful church Daily 100 peoples worship to Loard.

09/10/2023

جڑانوالہ کے باد پاکستان کرسچن ایسوسی ایشن کا پادری جو گوٹھ سانگھڑ کا دورہ مقامی لوگوں کا بھرپور استقبال۔

پادری جو گوٹھ سانگھڑ۔
09/10/2023

پادری جو گوٹھ سانگھڑ۔

پاکستان کرسچن ایسوسی ایشن کا کمیشنر بینظیر آباد ( نواب شاہ ) اور ڈی سی سانگھڑ کے ساتھ پادری جو گوٹھ سانگھڑ کا دورہ۔     ...
09/10/2023

پاکستان کرسچن ایسوسی ایشن کا کمیشنر بینظیر آباد ( نواب شاہ ) اور ڈی سی سانگھڑ کے ساتھ پادری جو گوٹھ سانگھڑ کا دورہ۔

پادری جو گوٹھ سانگھڑ میں آج  ہونے بوالے مسیحی پروگرام کی تیاریاں تیزی سے جاری۔
06/10/2023

پادری جو گوٹھ سانگھڑ میں آج ہونے بوالے مسیحی پروگرام کی تیاریاں تیزی سے جاری۔

سندھ میں بائبل مقدس اور مسیحی کتب کی فراہمی جاری۔          evnge
04/10/2023

سندھ میں بائبل مقدس اور مسیحی کتب کی فراہمی جاری۔

evnge

اندرون سندھ میں بائبل مقدس اور مسیحی کتب کی فراہمی جاری۔
03/10/2023

اندرون سندھ میں بائبل مقدس اور مسیحی کتب کی فراہمی جاری۔

پاسٹر وکی کی ضمانت پر رہائی۔ رہائی کے باد یادگار تصویر۔
03/10/2023

پاسٹر وکی کی ضمانت پر رہائی۔ رہائی کے باد یادگار تصویر۔

پاکستان میں آئندہ 48 گھنٹوں میں طاقتور زلزلہ آنے کا امکان۔
03/10/2023

پاکستان میں آئندہ 48 گھنٹوں میں طاقتور زلزلہ آنے کا امکان۔

Clothes and sindhi Bibles Distribution in interior sindh, remember us in your prayers.
01/10/2023

Clothes and sindhi Bibles Distribution in interior sindh, remember us in your prayers.

30/09/2023

تمام مسیحوں کے لیے اہم خبر ۔ پاسٹر وکی کی ضمانت منظور۔

اہم خبر : پاسٹر وکی کو  تمام ساتھیوں سمیت ضمانت مل گئی۔
30/09/2023

اہم خبر : پاسٹر وکی کو تمام ساتھیوں سمیت ضمانت مل گئی۔

30/09/2023

فیصل آباد کے مسیحی پاسٹر وکی کی رہائی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ پاسٹر وکی کے حق میں نعرے بازی۔

پاسٹر وکی کی رہائی کے لیے فیصل آباد کے مسیحی سڑکوں پر نکل آئے۔
30/09/2023

پاسٹر وکی کی رہائی کے لیے فیصل آباد کے مسیحی سڑکوں پر نکل آئے۔

پاسٹر الطاف پریس بٹیرین چرچ فیصل آباد۔
29/09/2023

پاسٹر الطاف پریس بٹیرین چرچ فیصل آباد۔

29/09/2023

پاسٹر الطاف کا پاسٹر وکی اور پاسٹر غزالا شفیق کے لیے سخت ترین بیان۔

28/09/2023

پاسٹر وکی مسیحی لیڈر شپ سے اور پادریوں سے شدید پریشان۔

پاسٹر غزالا شفیق فیصل آباد سے کراچی کے لیے روانہ۔          Ghazala Shafique
28/09/2023

پاسٹر غزالا شفیق فیصل آباد سے کراچی کے لیے روانہ۔

Ghazala Shafique

28/09/2023

پاسٹر وکی کو آج جیل۔بھیج دیا گیا۔ کیا اب پاسٹ وکی کی زمانت ہو جائے گی ؟

پاسٹر وکی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
28/09/2023

پاسٹر وکی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

پاسٹر وکی تین دن کے ریمانڈ کے باد آج عدالت  میں پیش ہونگے۔
28/09/2023

پاسٹر وکی تین دن کے ریمانڈ کے باد آج عدالت میں پیش ہونگے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masihi Public Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Masihi Public Tv:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share