20/12/2023
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.
صبح بخیر. ﷽
اے اللٌٰهِ پاک ہم سب پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کے دروازے کھول دے، ہمیں ہر قسم کی آزمائش سے محفوظ رکھ، ہماری تمام جائز حاجتو ں کو محض اپنے فضل کرم سے پوری فرما. ہمارے تمام گناہوں و خطاؤں کو بغیر سزا کے معاف فرما. ہم سب کو نظرِ بد سے بچا. ہم سب کو صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما. ہمیں صحت تندرستی ، عافیت و سلامتی، کشادہ رزق عطا فرما. اے آللہ هم سب کی غیبی مدد فرما اور ہمیں ظالم کے ظلم اور شیطان و نفس کے شر اور ہر تکلیف و آزمائش سے محفوظ رکھ. یا رب العالمین ھمارا خاتمہ بل ایمان فرما۔
آمین یارب العالمین ۔