Achi Batein

Achi Batein Agar App Rozana achi batein sunna chahty hain to hamary page ko zroor follow krein.

12/02/2021

تنخواہ میں اضافہ تو ہو گیا ہے
کیا اب آپ چاۂے پانی نہیں لیں گیں؟ کیا آپ عوام کو انسان سمجھیں گے؟ کیا آپ اپنا کام اب ایمانداری سے کریں گے؟؟

19/12/2020

سردی میں مسجدجانامشکل اورمری جانا آسان هوگیا
ایمان کمزور اورشوق طاقتورهوگیا
الله هم سبکو5وقت کی نمازپڑھنےکی توفیق عطافرمائے

پھر اکڑ کیسی؟
12/12/2020

پھر اکڑ کیسی؟

اس پوسٹ کو لائک اور شیئر کریں اور مزید اچھی پوسٹس کے لیے ہمارے پیج   کو ضرور فالو کریں. شکریہ
10/12/2020

اس پوسٹ کو لائک اور شیئر کریں اور مزید اچھی پوسٹس کے لیے ہمارے پیج کو ضرور فالو کریں. شکریہ

06/12/2020
Juma Mubarak 💕❤️♥️
27/11/2020

Juma Mubarak 💕❤️♥️

Allah pak ham sabko Allah ki rah mein kharch krny ki toufeeq atta farmaye ♥️💕
23/11/2020

Allah pak ham sabko Allah ki rah mein kharch krny ki toufeeq atta farmaye ♥️💕

لوگ اس غلط فہمی میں mar جائیں گے کہ۔۔۔۔۔۔اُن سے صرف نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج کے بارے میں ہی پوچھا جائے گا۔
21/11/2020

لوگ اس غلط فہمی میں mar جائیں گے کہ۔۔۔۔۔۔
اُن سے صرف نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج کے بارے میں ہی پوچھا جائے گا۔

21/11/2020

علامہ خادم حسین رضوی کی نمازِ جنازہ کے مناظر...ایسا جنازہ .....تاریخ میں شاید کہیں نہیں ملے گا.

: 🌹السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ🌻🌻mtiaz. Ahmed  🌹اولاد کا درد بہت تکلیف دہ ھوتا ھےاللہ پاک سب کے بچوں کو سلامت رکھ...
15/11/2020

: 🌹السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ🌻🌻mtiaz. Ahmed 🌹اولاد کا درد بہت تکلیف دہ ھوتا ھے
اللہ پاک سب کے بچوں کو سلامت رکھے آمین🌻

مکمل تحریر ضرور پڑھیں۔ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻣﺒﻠﻐﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﯿﻮﻟﺮﺍﺋﺰ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮨﮯ . ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﺳﻼﻡ ﻧﻤﺎﺯ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﺍﺧﻼﻕ ﺍﻭ...
24/10/2020

مکمل تحریر ضرور پڑھیں۔
ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻣﺒﻠﻐﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﯿﻮﻟﺮﺍﺋﺰ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮨﮯ . ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﺳﻼﻡ ﻧﻤﺎﺯ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﺍﺧﻼﻕ ﺍﻭﺭ ﻃﮩﺎﺭﺕ ﭘﺮ ﺧﺘﻢ . ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻧﻈﺎﻡ، ﺟﮩﺎﺩ، ﻣﻌﯿﺸﺖ، ﺳﺰﺍﺅﮞ ﮐﺎ ﻧﻔﺎﺫ، ﺑﺎﻃﻞ ﺳﮯ ﭨﮑﺮﺍﻧﺎ، ﻇﻠﻢ ﮐﻮ ﻟﻠﮑﺎﺭﻧﺎ، ﺧﻼﻓﺖ، ﺷﺮﯾﻌﺖ ﺟﯿﺴﯽ ﺍﺻﻄﻼﺣﺎﺕ، ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺍﻭﺭ ﺗﺼﻮﺭﺍﺕ ﺗﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﮨﮯ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ جب ایسے علما کو دیکھتا ہوں تو ڈاکٹر اسرار مرحوم کی اور یاد ستاتاتی ہے جو خلا انکے جانے کے بعد پیدا ہوا وہ آج تک کوئی پر نا کر پایا !!

کتنا رویا ھو گاکتنا چیخا ھو گاکتنا پیاس نے ستایا ھو گاکتنا درد ھوا ھو گا تھا تو جانورمگر بے بسی کے موت مرایا اللّه کسی ک...
20/10/2020

کتنا رویا ھو گا
کتنا چیخا ھو گا
کتنا پیاس نے ستایا ھو گا
کتنا درد ھوا ھو گا
تھا تو جانور
مگر بے بسی کے موت مرا
یا اللّه کسی کو بھی بے بسی کی موت نا دینا آمین

یا اللہ ہمیں قبر کے عزاب سے بچا آمینجو قبر کے عزاب سے ڈرتا ہے آمین لکھ کے شئیر کرو Fallow me 🙏
20/10/2020

یا اللہ ہمیں قبر کے عزاب سے بچا آمین

جو قبر کے عزاب سے ڈرتا ہے آمین لکھ کے شئیر کرو
Fallow me 🙏

مٹی سے کیا کیا رنگ نکالتا ہے میرا رب سبحان اللہہمارا پیج اچھی باتیں ضرور لائیک کریں۔
20/10/2020

مٹی سے کیا کیا رنگ نکالتا ہے میرا رب سبحان اللہ
ہمارا پیج اچھی باتیں ضرور لائیک کریں۔

ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ھیں.. پانچ کلو میں سے...
20/10/2020

ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ھیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ھمیں افسوس ھوتا ہے؟ کیا ھم پریشان ھوتے ھیں؟ کیا ھم سوچتے ھیں کہ ھم تربوز کو چھلکے کے ساتھ کھا لیں؟..
نہیں بالکل نہیں.. یہی حال کیلے، مالٹے کا ہے..
ھم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ھیں.. حالانکہ ھم نے چھلکے سمیت خریدا ھوتا ہے.. مگر چھلکا پھینکتے وقت تکلیف نہیں ھوتی..
ھم مرغی خریدتے ھیں.. زندہ، ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ھیں تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ھیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟.. نہیں..
تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر.. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟.. حالانکے یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے..
یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے.. اسے ”زکوۃ“ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی پاک.. ایمان بھی پاک.. دل اور جسم بھی پاک.. اتنی معمولی رقم یعنی چالیس روپے میں سے صرف ایک روپیہ.. اور فائدے کتنے زیادہ.. اجر کتنا زیادہ.. برکت کتنی زیادہ

11/10/2020

فحش فلموں کے وہ نقصانات سامنے آگئے جو آپ نے کبھی سوچے بھی نہ ہوں گے۔
P**n/ Fehsh filmein Dekhne sy kya Nuqsan hota ha?

10/10/2020

The track on a railway or railroad, also known as the permanent way, is the structure consisting of the rails, fasteners, railroad ties and ballast, plus the underlying subgrade. It enables trains to move by providing a dependable surface for their wheels to roll upon.
.
.
railway tracks.

.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Achi Batein posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share