Adab Creation

  • Home
  • Adab Creation

Adab Creation Come On Adab Loverz

10/10/2024

اگر تم سے کوئی محبت لینے آئے تو اسے محبت ہی دینا، محبت سکھانے مت لگ جانا۔

➖ بانو قدسیہ

03/03/2024

میں اس لیے بھی محبت میں شرک کرتا ہوں
کہ اس جہان میں تو ہی نہیں خدا بھی ہے

عباس تابش🥀

15/10/2023

دن گزر جائیں گے اور تم اُن چیزوں کو ترک کر دو گے جن کی تمہیں عادت ہے۔ پسندیدہ انسان کو چھوڑ دو گے، اپنے خوابوں سے دستبردار ہو جاؤ گے اور بالآخر یہ تمہارا حقیقت قبول کرنے کی طرف پہلا سفر ہوگا۔

– نزار قبانی🥀

30/05/2023

تم عورت ہو دنیا کی دلکش مخلوق ہو.ہمارے اعصاب پر مکمل چھائی ہو ہم تمہارے پیروکار ہیں.ہماری دنیا تمہارے گرد گھومتی ہے مگر ہم مرد ہیں اور ہم جب انا پر آتے ہیں تو وار کے پھینک دیتے ہیں یاد رکھنا !

خلیل الرحمٰن قمر 🥀

میں جنت میں گیا تو خواہش کرونگا کہ تمہارے نام پہ ایک دنیا تخلیق کی جاۓ اور اس دنیا میں پیدا ہونے والے تمام انسان تمہاری ...
23/05/2023

میں جنت میں گیا تو
خواہش کرونگا کہ
تمہارے نام پہ ایک دنیا تخلیق کی جاۓ
اور اس دنیا میں پیدا ہونے والے
تمام انسان
تمہاری تعریف میں نایاب کتابیں لکھیں
جہاں چار لوگ بیٹھیں
وہاں تمہارا تذکرہ ہو
اور جو تمہاری تعریف کا منکر ہو
اس کو سخت سزا سنائی جاۓ
میں چاہتا ہوں تمہیں ہمیشہ یاد رکھا جاۓ
اور اگر
میں جہنم میں گیا
تو تم مجھے معاف کر دینا۔۔۔!!

دل نواز🥀

18/05/2023

بن گیا تو کیوں وجہ بے وجہ

نبیل شوکت 🥀

04/05/2023

محبت کا المیہ یہی ہے کہ
یہ ان لوگوں سے بھی ہو جاتی ہے جو آپ کیلئے نہیں بنے ہوتے ۔

خلیل جبران

”مجھے تم اپنا مذھب نہ پڑھاؤ میں تمہارا مذھب تمہارے کردار میں دیکھنا چاہتا ہوں“۔ لیو ٹالسٹائی 🥀
02/05/2023

”مجھے تم اپنا مذھب نہ پڑھاؤ
میں تمہارا مذھب تمہارے کردار میں دیکھنا چاہتا ہوں“۔

لیو ٹالسٹائی 🥀

28/04/2023

" تمہارے بعد"
کبھی خدا سے نہیں کہا کہ مجھے اِس کا یا اُس کا کر دے۔ خود کو چپ چاپ مقدر کے حوالے کر دیا۔

طیبہ مرزا 🥀

سب سکھی گھر ایک جیسے ہوتے ہیں لیکن ہر دکھی گھر کی اپنی کہانی ہوتی ہے۔ٹالسٹائی
26/04/2023

سب سکھی گھر ایک جیسے ہوتے ہیں لیکن ہر دکھی گھر کی اپنی کہانی ہوتی ہے۔

ٹالسٹائی

ہم ہمیشہ کے لئے سیرِ چشم سہیتجھ کو دیکھیں تو آنکھ بھرتی نہیںاحمد فراز  🥀
25/04/2023

ہم ہمیشہ کے لئے سیرِ چشم سہی
تجھ کو دیکھیں تو آنکھ بھرتی نہیں

احمد فراز 🥀

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adab Creation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share