𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 اُردو

  • Home
  • 𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 اُردو

𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 اُردو Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 اُردو, Media, .

16/06/2022

یہ صرف شروعات ہے۔ آنے والے دن اس امپورٹڈ حکومت میں مزید خوفناک ہونے والے ہیں۔ اللہ پاکستان کی مدد کرے۔

16/06/2022
14/06/2022

تجربہ کار وہ بھی تیس سال کے۔ سنتا جا شرماتا جا۔

ایک اور پراسرار قتلسارے افسران اور گواہان و شریک ملزمان ہی کیوں پراسرار طور پر انتقال فرما رہے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
09/06/2022

ایک اور پراسرار قتل
سارے افسران اور گواہان و شریک ملزمان ہی کیوں پراسرار طور پر انتقال فرما رہے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ابوبکرؓ صدیق نے ایک رات کھانے کے بعد زوجہ محترمہ سے میٹھے چیز کی فرمائش کی تو زوجہ نے کہا بیت المال کے راشن میں میٹھا چی...
07/06/2022

ابوبکرؓ صدیق نے ایک رات کھانے کے بعد زوجہ محترمہ سے میٹھے چیز کی فرمائش کی تو زوجہ نے کہا بیت المال کے راشن میں میٹھا چیز نہیں آتا۔ ہفتہ بعد گھر کے دسترخوان پر حلوہ دیکھ کر گھر والی سے پوچھا حلوہ کہاں سے آیا؟

زوجہ محترمہ نے کہا جس دن آپ نے میٹھے چیز کی فرمائش کی تو میں نے اس دن سے راشن میں ملنے والے آٹے سے روزانہ ایک مٹھی آٹا الگ کرنا شروع کیا اور آج بازار سے کجھور کا شیرہ منگوا کر آپ کیلئے حلوہ تیار کیا۔

ابوبکرؓ صدیق نے اگلے روز بیت المال کے انچارج سے کہا کہ میرے گھر بھیجنے والے راشن میں آٹا ایک مٹھی کم کر دو کیونکہ یہ ضرورت سے ذیادہ ھے JUI پاکستان میں ایسے منصفانہ نظام کیلئے کوشاں ھے مگر عوام ساتھ نہیں دیتی

06/06/2022
06/06/2022

میں نے سعودی عرب، ترکی اور متحدہ عرب امارات سے کہا کہ بھائیو یہ مت سمجھنا کہ میں بھیک مانگنے آیا ہوں لیکن ہمیں مجبوری تو ہے۔ اگر آپ تھوڑا تھوڑا تعاون کر دیں تو ہم خون پسینا بہا کر اپنے پاؤں پر کھڑے ہو جائیں گے، شہباز شریف

نوسربازوں رنگ بازوں کے ہاتھوں میں ملک دے دیا گیا ہے‏ایک سپیڈو میٹر اعلان کرتا ہے ہفتے کی چھٹی ختم‏ٹوکرے واہ واہ واہ‏زبرد...
06/06/2022

نوسربازوں رنگ بازوں کے ہاتھوں میں ملک دے دیا گیا ہے
‏ایک سپیڈو میٹر اعلان کرتا ہے ہفتے کی چھٹی ختم
‏ٹوکرے واہ واہ واہ
‏زبردست یہ ہوتی ہے گورننس
‏دوسرا چھٹی کے فائدے بتا رہا ہے
‏چھٹی بحال ہو گی اور
‏ٹوکرے واہ واہ واہ
‏یہ ہوتی ہے گورننس
‏یہ ہوتی ہے سپیڈ
‏یہ ہوتا ہے وژن

05/06/2022

بنگلہ دیش: کنٹینرز میں آگ اور دھماکے سے کم از کم 44 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی۔

سیتا کنڈ میں ایک مقام پر جب کئی شپنگ کنٹینرز میں آگ لگنے سے دھماکے ہوئے تو سینکڑوں لوگ وہاں آگ پر قابو پانے کے لیے پہنچے تھے۔ آگ لگنے کی وجہ تو ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم یہ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کچھ کنٹینرز میں کیمیائی مادے تھے جو آتشزدگی کا سبب بنے۔
علاقے کے ہسپتال زخمیوں سے بھرے ہوئے ہیں اور ہسپتال انتظامیہ نے عوام سے خون کے عطیات کی اپیل کی ہے۔ زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔
آگ سنیچر کو مقامی وقت کے مطابق تقریباً رات نو بجے لگی تھی اور واقعے کے فوری بعد سینکڑوں فائر فائٹرز، پولیس اور رضاکار جائے وقوعہ پر پہنچے۔ جیسے ہی آگ بجھانے کے لیے مدد فراہم کی جا رہی تھی کہ اس دوران وہاں موجود چند کنٹینرز میں زور دار دھماکہ ہوا جس نے امدادی کارکنوں کو آگ کی لپیٹ میں لے لیا اور چند افراد دھماکے کے بعد ہوا میں اڑنے والے ملبے سے بھی زخمی اور ہلاک ہوئے۔
لاری ڈرائیور طفیل احمد نے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ ’دھماکہ اتنا زبردست تھا کہ جہاں میں کھڑا تھا وہاں سے تقریباً 10 میٹر کے فاصلے پر جا گرا۔ میرے ہاتھ پاؤں جھلس گئے ہیں۔‘

اتوار کی صبح رضا کاروں کو، جن میں سے کچھ نے پیروں میں صرف سینڈل پہنے ہوئے تھے، اٹھتے ہوئے دھوئيں کے درمیان پڑے ملبے سے لاشیں نکالتے دیکھا گیا۔
دھماکے میں کم از کم پانچ فائر فائٹرز بھی ہلاک ہوئے ہیں جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ کئی صحافی جو دھماکے سے پہلے آگ کی رپورٹنگ کر رہے تھے لاپتہ ہیں۔

05/06/2022

میں نے کبھی بھی نہیں سوچا تھا 🤔🤔
کہ لوٹوں کے ساتھ ایسا ہو جائے گا۔۔۔۔
😝😜😂
Add me only Pti Tiger ❤️

04/06/2022
04/06/2022

صوفی کی کار اس بندے نے جیت لی

04/06/2022
کدھر ھے وہ تجربہ کار ٹیم؟؟ویلکم ٹو اولڈ پاکستان  2008
04/06/2022

کدھر ھے وہ تجربہ کار ٹیم؟؟
ویلکم ٹو اولڈ پاکستان 2008

اسے کہتے ہیں شہباز سپیڈ
04/06/2022

اسے کہتے ہیں شہباز سپیڈ

02/06/2022

#امپورٹڈ حکومت کا اور ان کو لانے والوں کا پاکستان کی غریب عوام نے کیا بگاڑا تھا حکومت اپنے بدلے عوام سے کیوں لے رہی. ایک ہفتے میں پیٹرولیم مصنوعات 60 روپے بڑھانے کا بوجھ کس حد تک عوام الناس پر پڑے گا۔ یہ بات سرکاری پروٹوکول لینے والے فری پیٹرول لینے والے سرکاری گھر گاڑیاں، ملازمین اور بے حساب پراپرٹی رکھنے والے کیا جانیں، کل تک یہی اپوزیشن مہنگائی مکائو مارچ کر رہی تھی اچانک سے وہی اپوزیشن حکومت میں آکر ان کی تحریک عوام مکائو میں کیوں تبدیل ہو گئی ہے، اگر چلانا نہیں آتا تو خدارا چھوڑ دو، کیا پاکستان کو دیوالیہ بینک کرپٹ کرکے چھوڑو گے؟

01/06/2022

‏بریکنگ نیوز
‏ایڈیشنل سیشن جج نے لانگ مارچ کے دوران وکلاء پر تشدد کے معاملے میں رانا ثنا اللہ، سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا

آخر کار مل ہی گئ وہ دوائی جس کو لگا  کر مہنگائی والا کیڑا مر گیا پٹواریوں میں.......  🤣🤣🤣😍😍 ورنہ خان کہ دور میں مہنگائی ...
01/06/2022

آخر کار مل ہی گئ وہ دوائی جس کو لگا کر مہنگائی والا کیڑا مر گیا پٹواریوں میں....... 🤣🤣🤣😍😍
ورنہ خان کہ دور میں مہنگائی نظر آتی تھی

A comparison regarding Pakistan’s recovery of looted ill-gotten money from foreign countries through NAB.PTI’s governmen...
31/05/2022

A comparison regarding Pakistan’s recovery of looted ill-gotten money from foreign countries through NAB.
PTI’s government had more recoveries in just 3y than those who ruled for 17 years.

’حکومت تبدیل ہوتے ہی مہنگائی کا طوفان آیا‘! 2 ماہ ہوگئے فاسٹ ٹریک پالیسی کے ذریعے اب تک فنڈ نہیں ملا ---- ایکسپورٹ انڈس...
31/05/2022

’حکومت تبدیل ہوتے ہی مہنگائی کا طوفان آیا‘! 2 ماہ ہوگئے فاسٹ ٹریک پالیسی کے ذریعے اب تک فنڈ نہیں ملا ---- ایکسپورٹ انڈسٹری بن ہونے کی طرف جارہی ہے ---- پاکستان ہوزری ایسوسی ایشن کے رہنماوں کی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر شدید تنقید، سابق وزیراعظم عمران خان کی معاشی پالیسیوں کو سراہا

" عمران خان پر دوست ملک نے پریشر  ڈالا تھا کہ اسرائیل کو تسلیم کر لے،با خبر ذرائع کہتے ہیں کہ چار بڑوں کی میٹنگ میں صرف ...
31/05/2022

" عمران خان پر دوست ملک نے پریشر ڈالا تھا کہ اسرائیل کو تسلیم کر لے،با خبر ذرائع کہتے ہیں کہ چار بڑوں کی میٹنگ میں صرف عمران نے انکار کیا تھا " اوریا مقبول جان

تین سال میں 426ارب کی ریکوری، (17 سال میں ٹوٹل 295ارب )آج اپنے منہ سے خود بتا رہے ہیں!لوٹی ہوئی دولت بھی برآمد ہو رہی تھ...
31/05/2022

تین سال میں 426ارب کی ریکوری، (17 سال میں ٹوٹل 295ارب )آج اپنے منہ سے خود بتا رہے ہیں!
لوٹی ہوئی دولت بھی برآمد ہو رہی تھی، کرونا بھی کنٹرول کرلیا، عالمی بحران کے باوجود معیشت بھی 6فیصد پر ترقی کر رہی تھی، ذرمبادلہ کے ذخائر بھی بڑھ رہے تھے، برآمدات میں اضافہ ہو رہا تھا، صنعتی ترقی 27فیصد کراس کر رہی تھی، ریمیٹینس 60فیصد بڑھ چکی تھی، تین سال میں 55لاکھ روزگار کے نۓ مواقع پیدا ہوۓ، آزاد خارجہ پالیسی تھی، دنیا میں عزت تھی، صحت کارڈ بھی دیا جا رہا تھا، پیٹرول پر سبسڈی تھی۔۔ تو پھر ایسا کیا ہوگیا تھا کے میڈیا پر ہر وقت لٹ گۓ مر گۓ برباد ہو گۓ کا شور مچا کر امپورٹڈ مسلط کیے گۓ!!!

اپنے پاس زھر کھانے کے لیے پیسے نہیں لیکن امریکا کو خوش کرنے کے لیے یوکرائن امدادی جہاز جا رہے ہیں 👇
31/05/2022

اپنے پاس زھر کھانے کے لیے پیسے نہیں لیکن امریکا کو خوش کرنے کے لیے یوکرائن امدادی جہاز جا رہے ہیں 👇

31/05/2022

میرا لیڈر

31/05/2022

ارشد شریف کا سوال

31/05/2022
31/05/2022
پاپا کی پرنسس کے جلسے میں اسپیشل AC  لگاکر ٹھنڈی ہوا کا انتظام کیا گیا تھا کہ میک اپ نہ خراب ہوجائے اور اسی AC کے نیچے گ...
31/05/2022

پاپا کی پرنسس کے جلسے میں اسپیشل AC لگاکر ٹھنڈی ہوا کا انتظام کیا گیا تھا کہ میک اپ نہ خراب ہوجائے اور اسی AC کے نیچے گرمی، لوڈ شیڈنگ، مہنگائی اور ان کی چور بازاری سے ستائی عوام ان کا بھاشن سن رہی تھی

31/05/2022

عمران خان کا Sky News کے اینکر مارک جسٹن کے انٹرویو نے امریکہ کو ہلا دیا۔کشمیر اور رجیم چینج کے منصوبے سے پردہ اٹھا دیا۔ جی او مرشد لیڈر ہو تو عمران خان جیسا۔ مجھے انٹرویو دیکھ کر اور بھی ذیادہ محبت ہو گٸی ہے۔۔پٹوریو ترجمہ کروا کر سننا۔سب کو لتاڑ دیا۔جی او مرشد

31/05/2022
31/05/2022

50,000 pounds prize money

30/05/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 اُردو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share