Digital News Network

  • Home
  • Digital News Network

Digital News Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital News Network, Broadcasting & media production company, .

23/04/2023
اسامہ ستی قتل کیس عدالت نے 2 ملزمان کو سزاۓ موت اور 3 کو عمر قید کی سزا سنا دی
06/02/2023

اسامہ ستی قتل کیس عدالت نے 2 ملزمان کو سزاۓ موت اور 3 کو عمر قید کی سزا سنا دی

28/01/2023

وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا سینٹرل جیل مظفرآباد کا اچانک دورہ
تنویر الیاس خود گاڑی ڈرائیو کر کے سینٹرل جیل پہنچے
اچانک دورے سے جیل انتظامیہ کی دوڑے لگ گئی۔

28/01/2023

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا دارلحکومت مظفرآباد کے سفر کے دوران سیاحتی اعتبار کے اہمیت کے حامل مقامات کا جائزہ لیتے ہوئے

18/01/2023

ولادت بی بی فاطمہ زہرا(س) کے موقع پر پیر سید حیدر علی گیلانی صاحب خطاب کرتے ہوئے

01/12/2022

راجہ جی پنڈی جلساں تےمیچ تکساں ، برطانوی ہائی کمشنر کامیچ دیکھنے کیلئے جانے کا انوکھا انداز ، پنڈی کے رنگ میں رنگے

24/11/2022

The historic Red fort (Lal Qila) of Muzaffarabad is awaiting government attention.⚠️
مظفرآباد کا تاریخی لال قلعہ حکومتی توجہ کا منتظر

21/11/2022

آزاد کشمیر بھر کی طرح میرپور میں بھی بلدیاتی انتخابات کی تیاری اپنے عروج پر ہیں،امیدواروں نے بلدیاتی انتخابات کو جمہوریت کا حسن قرار دے دیا۔مذید تفصیلات جانتے ہیں اس رپورٹ میں

21/11/2022

Preparations for local body elections in Azad Kashmir are in full swing.
People called Tanveer's ilyas decision revolutionary in Azad Kashmir:Report
آزاد کشمیر میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں عروج پر،لوگوں نے تنویر الیاس کے فیصلے کو انقلابی قرار دے دیا, رپورٹ

21/11/2022

پاکستان آرمی میں موجود تمام لیفٹیننٹ جنرلز میں یہ صلاحیت اور تجربہ موجود ہوتا ہے کہ وہ آرمی کمانڈ کر سکیں۔
GAM, GSS GAAبحرحال
مضبوط ترین امیدوار ہیں۔اب دیکھنا یہ ہے اس عظیم فوج کو کمانڈ کرنے کا سہرا کس کے سر سجتا ہے۔

21/11/2022

پی آئی ڈی آزادکشمیر21نومبر2022

مظفرآباد، چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کی زیر صدارت بلدیاتی انتخابات کیلئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس۔

چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس نے بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے موجودہ صورتحال کے مطابق سیکورٹی فورسز کی فراہمی پر بریفنگ دی۔

اس موقع پر طے پایا کہ شام 4 بجے تک سٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بعد حکومت الیکشن کمیشن کو حتمی انتظامات بارے آگاہ کریگی۔

تاہم اس سلسلہ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے بھی یہ بتایا گیا ہے کہ آج شام 5 بجے فیصلے کا حتمی اعلان کر دیا جائے گا۔

اجلاس میں چیف سیکرٹری محمد عثمان چاچڑ اور انسپکٹرجنرل پولیس ڈاکٹر امیر احمد شیخ اسلام آباد سے بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئے

سیکرٹری اطلاعات محترمہ مدحت شہزاد، سیکرٹری قانون ارشا د قریشی، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی شاہد محی الدین قادری اجلاس میں شریک تھے۔

سیکرٹری الیکشن کمیشن محمد غضنفر خان، سپیشل سیکرٹری داخلہ عبدالحمید مغل دیگر بھی اجلاس میں شریک تھے۔

17/10/2022

ویسے ایک ساتھ چھ سیٹیں جیتنے کا ریکارڈ پاکستانی سیاست میں کوئی توڑ پائے گا؟؟؟

مظفرآباد : آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری۔مطفرآباد : بلدیاتی انتخابات 27 نومبر کو ہوں گے، الیکشن کمیشن مظ...
14/10/2022

مظفرآباد : آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری۔
مطفرآباد : بلدیاتی انتخابات 27 نومبر کو ہوں گے، الیکشن کمیشن
مظفرآباد: پولنگ صبح 8 بجے سے پانچ بجے شام تک ہو گی۔
مظفرآباد: پولنگ ختم ہوتے ہی نتائج کا اعلان کیا جاۓ گا۔

24/09/2022

تنویر الیاس کی بڑھتی مقبولیت سے اپوزیشن خوفزدہ کیوں؟؟

بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے پیچھے اپوزیشن کی کیا سازش تھی؟؟

آزاد کشمیر میں عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی ہے تو سب سے زیادہ نقصان کس کا ہو گا؟؟

اپوزیشن تنویر الیاس کو پانچ سال پورے کیوں نہیں کرنے دینا چاہتی،کیا خوف لاحق ہے؟؟؟


31/08/2022

وزیر اعظم بننے کے بعد تنویر الیاس کی پہلی دفعہ باغ آمد،
کارکنان پرجوش باغ آمد پر بھرپور استقبال کیا جائے گا،
مقامی قیادت سمیت کارکنان کی تیاریاں جاری، کارکنان پر امید تنویر الیاس باغ آمد پر کسی میگا پراجیکٹ کا اعلان کرے گئے،مقامی صحافیوں کا کہنا ہے کہ کارکنان کا جوش و خروش بتا رہا ہے،کہ تنویر الیاس باغ میں بڑا جلسہ کرنے میں کامیاب ہو جائے گا



25/08/2022

گلگت سیر کو آئے گورے کا سامنا جب پیپلز پارٹی کے ایک جیالے سے ہوا۔

25/08/2022

عدالت میں پیشی کے دوران عمران خان غصہ ہو گئے

25/08/2022

تمام قیاس آرائیاں ختم
عمران خان عدالت میں پیش۔انسداد دہشگردی کی عدالت کے باہر عمران خان کی میڈیا سے گفتگو

12/04/2022

Imran Khan Important Video Message To The Nation

21/03/2022

Pakistan set to host OIC meeting; China to attend the meet, Kashmir issue likely to be discussed

21/03/2022

ppp chairman Bilawal Bhutto Talk outside supreme court

04/03/2022

Bakhtawar Bhutto injured Shifted to hospital

19/02/2022

Malik Mubashir Awan Leader Of Muslim League ( N) Talking About Current Political System Of Pakistan

19/07/2021

عباس پور مسلم لیگ ن کے جلسہ میں سرکادی گاڑی استعمال کی جارہی ہے۔ ن لیگ کے امیدوار اسمبلی چودہدری یسین گلشن جو کہ وزیر زکوٰة تھے نے اپنی سرکاری گاڑی نمبر GA054 الیکشن کمیشن کے احکامات کے باوجود واپس جمع نہیں کروائی اور آج مریم نواز کے عباس پور جلسہ میں جلوس کے ساتھ سرکاری گاڑی بھی موجود رہی۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share