Viral Clips

Viral Clips Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Viral Clips, Gaming Video Creator, .

10/12/2023






kia dikha rhi h ?

07/12/2023

18/09/2023

03/09/2023

Part-1

30/08/2023

19/08/2023

hit scene super scene

مریم بی بی یوتھ ونگ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے 😍Nawaz Sharif Nawaz Sharif Lovers Maryam Nawaz Sharif PML(N)
18/08/2023

مریم بی بی یوتھ ونگ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے 😍
Nawaz Sharif Nawaz Sharif Lovers Maryam Nawaz Sharif PML(N)

Mian Nawaz Sharif Sahb is a lucky charm for Pakistan Cricket 😍❤️😘
18/08/2023

Mian Nawaz Sharif Sahb is a lucky charm for Pakistan Cricket 😍❤️😘

14/08/2023

Super Batting 2023

قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کے کروڑوں چاہنے والوں کیلئے آج تازہ دیدار
12/08/2023

قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کے کروڑوں چاہنے والوں کیلئے آج تازہ دیدار

12/08/2023

ریویو ایکٹ کالعدم قرار دے کر بھی بنڈلال گینگ میاں صاحب کو سیاست سے دور نہیں کرسکتا، میاں صاحب کی نااہلی ختم ہوچکی ویڈیو دیکھیں اور شئیر کریں۔
PML(N) Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif Nawaz Sharif Lovers

12/08/2023

ریویو ایکٹ کالعدم قرار دے کر بھی بنڈلال گینگ میاں صاحب کو سیاست سے دور نہیں کرسکتا، میاں صاحب کی نااہلی ختم ہوچکی ویڈیو دیکھیں اور شئیر کریں۔
PML(N) Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif Nawaz Sharif Lovers

11/08/2023

‏نقل کفر کفر نہ باشد،یہ انتہاکی گستاخی ہےکہ نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کےوالدین کو قادیانی زندیق شوکت خانم اور راشی...
26/04/2023

‏نقل کفر کفر نہ باشد،
یہ انتہاکی گستاخی ہےکہ نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کےوالدین کو قادیانی زندیق شوکت خانم اور راشی اکرام اللہ خان نیازی کےبرابر اور ایک زانی،لوطی،نشئی،بذات کو نبی پاک کے برابر لاکھڑا کیاہے.
آج سے ہی Dunya News کا بائیکاٹ کریں اور گستاخ میاں عامر کوسزا دیں

26/04/2023

"حافظ ہشام الہی ظہیر"
‏سوشل میڈیا پر وائرل اس کلپ کے حوالے سے بے شمار احباب نے ٹیگ کر کے سوال پوچھا میں ان سے پوچھتا ہوں کہ اتنی کم عمر کا بچہ ایسی مثالیں بغیر کسی کے سکھائے دے سکتا ہے؟؟ اگر تو اسنے واقعی خان صاحب کے ماں باپ کا نام کسی کے کہے بغیر رسول اللہ کے بعد افضل ترین ماں باپ سے ملایا تو بچہ ہونے کے ناطے اسکو تادیبا سمجھایا جائے گا کہ اس نے غلط اور لغو اور خلاف اسلام خلاف دین بات کی ہے۔ ۔ اور اگر عادت سے مجبور اسلامی ٹچ والی اسلام دشمن پارٹی نے ایسا سکھلا کر اس سے سوال لیا تو عند اللہ بھی مجرم ہیِں اور قانونی طور پر بھی سنگین نوعیت کا جرم ہے ہمارے معاشرے کو ایک عرصے سے ایسے معاملات میں بے حس وبے غیرت بنانے کی کوشش کی جارہی ہے جسکی ابتدا آسیہ ملعونہ کی رہائی سے مرزا جہلمی کی ہرزہ سرائی تک پھیلی ہے اور ہر ایسے گستاخ فتنے کے پیچھے اسی خطرناک فتنہ عمرانیہ کا ہاتھ ثابت ہوتا جا رہا ہے اگر کوئی غیرت مند انتظامیہ یا حکومت میں موجود ہے تو بچے کو سکھایا گیا لکھا ہوا مواد برآمد کروا کر اصل مجرم تک پہنچا جا سکتا ہے لیکن ہماری ترجیحات بہت فرق ہیں

نوٹ= یہ پارٹی گستاخوں کی اور مرزا ملعون کی جتنی مرضی حمایت کر لے اسے قانون کی گرفت میں لانا ہی ہوگا۔

26/04/2023
20/04/2023

آج سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کا گزٹ جاری کردیا جائے گا جس کے بعد یہ قانون نافذ ہو جائے گا اور بندیال کے ہاتھ بانھ دیے جائیں گے۔

09/04/2023

تمام یوتھیوں کو یومِ چپیڑ مبارک ہو

بنڈلال صاحب، کیمرہ جانب دیکھ کر ہاتھ ہلا دیں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ یو بیوٹی❤️
08/04/2023

بنڈلال صاحب، کیمرہ جانب دیکھ کر ہاتھ ہلا دیں۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ یو بیوٹی❤️

‏بریکنگ نیوزبدھ کی رات کو شہبازشریف کو وزیراعظم ہاؤس میں قتل کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا مجرم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ...
08/04/2023

‏بریکنگ نیوز

بدھ کی رات کو شہبازشریف کو وزیراعظم ہاؤس میں قتل کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
مجرم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
ذرائع کے مطابق بدھ کی رات کو وزیراعظم ہاؤس میں ایک شخص اس وقت وزیر اعظم ہاؤس میں شہباز شریف کے کمرے کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا جب وہ کمرہ کھول کر اندر جانے کی کوشش کر رہا تھا تلاش کے دوران اس کے پاس سے سینسر لگا ہوا پسٹول ، زہر اور ایک فون برآمد ہوا ہے، ادارے اس بات کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ یہ شخص زیراعظم ہاؤس میں شہباز شریف کے کمرے تک کیسے پہنچا اس شخص کا تعلق ٹی ٹی پی اور افغانستان سے ہے، مزید تحقیقات کے لیے اس شخص کو خفیہ مقام پر منتقل کر دیا گیا

08/04/2023

چیف جسٹس کے پاس کھیلنے کے لیے صرف 10 دن

صدر نے پروسیجر اینڈ پریکٹس بل پارلیمنٹ
کو واپس بھیج دیا

اب پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس میں اسے پاس کر لے گی اور صدر دستخط کریں یا نہ کریں بل 10 دن کے بعد قانون بن جائے گا

قانون بننے کے بعد حکومت 3 رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرے گی اور یہاں دلچسپ صورتحال ہو گی کیونکہ نئے قانون کے تحت اپیل کے لیے بینچ چیف جسٹس نہیں بلکہ 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے گی جس میں جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس سردار طارق ہوں گے لیکن اگر یہ قانون چیلنج ہو جاتا ہے پھر بھی اس پر سماعت کے لیے بینچ کی تشکیل 3 رکنی کمیٹی کرے گی اور ایک مرتبہ پھر چیف جسٹس بے بس نظر آئیں گے کیونکہ بندیال صاحب اپنے انتظامی اختیارات کو استعمال کرکے قانون کو مسترد نہیں کر سکتے

صورتحال سے واضح ہے کہ 20 اپریل کے بعد چیف جسٹس اپنی مرضی کا بینچ نہیں بنا سکیں گے بے شک وہ ان کے اختیارات کم کرنے سے متعلق نیا قانون ہی کیوں نہ ہو اور یہ عین ممکن ہے جسٹس قاضی فائز اور جسٹس سردار طارق اس معاملے پر فل کورٹ بنا دیں اور وہ اگر نیا قانون مسترد بھی کر دیں گے تو قوی امکان ہے فل کورٹ چیف جسٹس کے اختیارات کا خود ہی تعین کر دے گی جو نئے قانون سے مختلف نہیں ہو گا۔ چیف جسٹس کے پاس کھیلنے کے لیے بس 10 دن ہی اس کے بعد گیم ان کے ہاتھ سے نکل جائے گی

چیف جسٹس قوم کا باپ ہے- عمران خان
06/04/2023

چیف جسٹس قوم کا باپ ہے- عمران خان

‏فیصلے سے اکثریت پر اقلیت کو مسلط کیا گیا، ایوان بے جا عدالتی مداخلت کو مسترد کرتا ہے، ایوان وزیراعظم اور کابینہ کو پابن...
06/04/2023

‏فیصلے سے اکثریت پر اقلیت کو مسلط کیا گیا، ایوان بے جا عدالتی مداخلت کو مسترد کرتا ہے، ایوان وزیراعظم اور کابینہ کو پابند کرتا ہے کہ فیصلے پر عمل نہ کیا جائے، ایوان ملک میں ایک ہی وقت میں عام انتخابات کے انعقاد کو مسائل کا حل سمجھتا ہے، قرارداد

الحمدللّہ !350 روپے تک پہنچ جانےوالی پیاز آج 80روپے،آلو 47،خربوزہ 80 روپے کلوخریدا.حالات بہتری کی طرف گامزن. رمضان کےبعد...
04/04/2023

الحمدللّہ !
350 روپے تک پہنچ جانےوالی پیاز آج 80روپے،آلو 47،خربوزہ 80 روپے کلوخریدا.حالات بہتری کی طرف گامزن. رمضان کےبعد روزمرہ کی اشیاء اوربھی سستی ہونےکی امید ہے. چین نے2 ارب ڈالر کاقرضہ رول اوور کردیا ہے. نوازشریف سعودیہ جارہے.وہاں سےبہت اچھی خبریں آنےوالی ہیں.
ویلڈن ن لیگ!✌️

میاں جی تُن کے رکھو
03/04/2023

میاں جی تُن کے رکھو

03/04/2023

عرفان قادر ان ججز کی طبیعت صاف کررھے ھیں۔
جب آپ نے فیصلہ کر لیا ہے ہم نے الیکشن کروانے ہیں اور ڈیٹ دینی ہے تو آپ وقت کیوں ضائع کر رہے ہیں ڈیٹ دے دیں اور اپنی جان چھڑوائیں اس فضول سوموٹو سے،
عرفان قادر..
میں نے کب کہا میں نے ڈیٹ دیکر کر الیکشن کروانے ہیں چیف جسٹس بندیال
تو پھر صبح سے ہم سبکو ہیر رانجھا کی فلم کیوں سنا رہے؟عرفان قادر
آپ حد میں رہ کر بات کریں، بندیال
میں حد میں ہوں آپ حد کراس کر چکے ہیں سپریم کورٹ کے 13 ججز کا آپ پر اعتماد ختم ہو چکا ھے، عرفان قادر
میں آپ کو نہی سنتا، جسٹس بندیال
آپ اس کے علاوہ اور کر کیا سکتےہیں
عرفان قادر

03/04/2023

الیکشن کے لیے دس ارب شوکت خانم سے ادھار لیں لے۔جسٹس منیب
الیکشن کی نگرانی میں خود کروں گا جیسے نواز شریف کیسز میں کرتا تھا۔جسٹس اعجاز
سیکیورٹی کی زمہ داری گلگت بلتستان والوں سے کروا لیتے ہیں ۔جسٹس مظاہر
لو جی مبارک ہو سارے مسئلے حل ہو گے۔جسٹس بندیال

امہ کا لیڈر کون، قائد میاں نواز شریف ❤️
02/04/2023

امہ کا لیڈر کون، قائد میاں نواز شریف ❤️

  😂
02/04/2023

😂

01/04/2023

نواز شریف سعودی حکومت کی دعوت پر رمضان کے آخری عشرے میں عمرے پر جائیں گے۔ذرائع۔۔ اور خانصاب لال کرسی پر بیٹھے بیٹھے پلستر والی ٹانگ کیساتھ ساتھ تسبیح گھٌمائیں گے اور GHQ کی کٌنڈیاں کھڑکائیں گے

جنگل میں طویل معرکے کے بعد شیروں نے گدھے کا بچہ شکار کر لیا۔گدھے کا بچہ کافی حد تک زخمی تھا تو شیروں میں سے ایک بزرگ شیر...
01/04/2023

جنگل میں طویل معرکے کے بعد شیروں نے گدھے کا بچہ شکار کر لیا۔
گدھے کا بچہ کافی حد تک زخمی تھا تو شیروں میں سے ایک بزرگ شیر نے کہا: اسے مزید مارنے یا کھانے کے بجائے اسے اپنے پاس رکھ کر پال پوس کر بڑا کرنا زیادہ فائدہ مند ہے۔
بوڑھے شیر کی بات مان کر شیروں نے اس گدھے کو گود لے لیااور اس کا ہر طرح سے خیال رکھا حَتّیٰ کہ وہ شیروں کا وفادار گدھا بن گیا۔
ایک دن اسی بزرگ شیر نے کہا ،اب وقت آگیا ہے کہ اس گدھے کو واپس اس کی برادری میں چھوڑ دیا جائے۔
‏شیروں نے ایسا ہی کیا اور اس وفادار گدھے کو اپنی ہمراہی میں لے جا کر گدھا برادری کے سپرد کردیا اور کہا یہ گدھا تم میں سے باقی گدھوں سے ممتاز ہے کیونکہ یہ ہمارا حمایت یافتہ گدھا ہے۔
گدھوں نے فورًا اس گدھے کو اپنا سردار مان لیا اور شیروں کی حمایت حاصل ہونے کی وجہ سے اس کے ہر حکم کی تعمیل کرتے اور نافرمانی سے ڈرتے رہتے۔
کیونکہ جو بھی گدھا اس سردار گدھے کی حکم عدولی کرتا تو سردار گدھا اس نافرمان گدھے کو گرفتار کرکے شیروں کے حوالے کر دیتا اور وہ اس نافرمان کو چیر پھاڑ کر کھا جاتے تھے۔
اس طرح گدھوں کو سردار مل گیا اور شیروں کو شکار کی پریشانی سے نجات مل گئی۔
جہاں تک بات ہے اس سردار گدھے کی تو وہ گدھوں کے نزدیک شیر تھا اور شیروں کے درمیان گدھا تھا
اسی زعم میں ایک دفعہ جوش میں آ کر اس گدھنے نے شیروں کی حکومت کو ہی چیلنج کر دیا اور تخت پر جا بیٹھا جس پر شیروں نے تھپڑ مار مار کر اسے تخت سے اتار دیا۔
وہ دن ہے اور آج کا دن ہے گدھا ہر جگہ دولتیاں مار رہا ہے۔

31/03/2023

قائد محترم کا اہم خطاب، اہم پیغام❤️

عمران خان حملے کے بعد آبدیدہفواد چوہدری دو دن قید کے بعد آبدیدہثاقب نثار ، بندیال کو دیکھ کر آبدیدہبندیال ، نقوی کو دیکھ...
31/03/2023

عمران خان حملے کے بعد آبدیدہ
فواد چوہدری دو دن قید کے بعد آبدیدہ
ثاقب نثار ، بندیال کو دیکھ کر آبدیدہ
بندیال ، نقوی کو دیکھ کر آبدیدہ
بچوں کو مار کے گرفتار کرانے والا سواتی آبدیدہ
لوگوں کو گالیاں دھمکیاں دینے والا شہباز گل آبدیدہ

ان مردوں سے تو یہ عورت بازی لے گئی ، شیر کی بیٹی

31/03/2023

اوگرا نے LPG کی قیمت 48 روپے 78 پیسے فی کلو کم کر دی گئی ہے۔
نئی قیمت 228 روپے 99 پیسے مقرر کر دی گئی ہے جس کا اطلاق یکم اپریل سے ہو گا۔

31/03/2023

جسٹس جمال خان مندوخیل بولے " میں سمجھتا ہوں میں اس بینچ میں مس فٹ ہوں اور شاید ساتھی ججز کو میری ضرورت نہیں،اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالیٰ اس ادارے پر رحم کرے اور جو بھی فیصلہ آئے وہ سب کو قبول ہو۔ ہم سب آئین کے پابند ہیں"

31/03/2023

مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھنے والے ٹرمپ نے اتنی محنت کی کہ امریکہ کا صدر بن گیا۔ مگر مافیا کو ہضم نہ ہوا کہ مڈل کلاس کا بندا یہاں کیسے پہنچا، اور آج ٹرمپ پر فرد جرم عائد کر دی گئی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Viral Clips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share