A One channel

  • Home
  • A One channel

A One channel news updates

26/07/2022
‏سازشی جعلی خط سے شروع ہونے والا گیم اصلی خط پر ختمالحمداللہ
23/07/2022

‏سازشی جعلی خط سے شروع ہونے والا گیم اصلی خط پر ختم
الحمداللہ

‏‎‎‎نقلی اور اصلی خط کا فرق .....
23/07/2022

‏‎‎‎نقلی اور اصلی خط کا فرق .....

22/07/2022

صدر چیمبر آف کامرس فیصل منظور کا ویڈیو پیغام۔۔

نیوزی لینڈ کا یوں اچانک دورہ پاکستان منسوخ کرنا بہت سارے سوالات کو جنم دے رہا ہے،جو ٹیم پچھلے ایک ہفتے سے پاکستان میں مو...
17/09/2021

نیوزی لینڈ کا یوں اچانک دورہ پاکستان منسوخ کرنا بہت سارے سوالات کو جنم دے رہا ہے،
جو ٹیم پچھلے ایک ہفتے سے پاکستان میں موجود ہے اور روزانہ گراؤنڈ میں جا کر بہترین پریکٹس کرتی رہی آخر کیا وجہ ہوئی کہ میچ شروع ہونے سے چند منٹ پہلے نیوزی لینڈ کو سیکورٹی خدشات نظر آ گئے۔؟
زیر نظر تصویر سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ پاکستان میں کس قدر بہترین سیکورٹی فراہم کی گئی ہے اس کے بڑھ کے کیا کیا جا سکتا ہے۔
نیوزی لینڈ کی اتنی تیز ایجنسیز اس وقت کہاں تھی جب نیوزی لینڈ میں مسجد میں حملہ ہوا، بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔۔!؟
کچھ گڑ بڑ ضرور ہے۔۔
کوئی سازش ہو رہی ہے

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مط...
13/09/2021

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیمی کانفرنس کا اجلاس ہوا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبہ کو پاس کیا جائے گا کیونکہ کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے باعث فوری طور پر امتحانات لینا ممکن نہیں ہے۔ فیل ہونے والے طلبا کو رعایتی 33 نمبرز دے کر پاس کیا جائے گا۔ اہم اعلان سندھ حکومت کے فیصلہ کو دیکھتے ہوئے کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کےامتحانات سال میں 2 بار ہوں گے، امتحانات کو سپلیمنٹری امتحانات کا نام نہیں دیا جائے گا، آئندہ سال میٹرک امتحانات مئی، جون میں ہوں گے، آئندہ سال نیا سیشن اگست سے شروع ہو گا

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران میڈیا کی خدمات پر شکریہ ادا کیا لیکن صدر نے جب میڈ...
13/09/2021

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران میڈیا کی خدمات پر شکریہ ادا کیا لیکن صدر نے جب میڈیا گیلری پر نظر دوڑائی تو انہیں وہاں کوئی صحافی دکھائی نہ دیا جس پر وہ حیران رہ گئے۔
صدر عارف علوی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر حکومت نے صحافیوں پر پارلیمنٹ کے دروازے بند کردیے۔

13/09/2021

‏کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی الیکشن 2015
پارٹی پوزیشن ـ
پاکستان مسلم لیگ ن = 67
پاکستان تحریک انصاف = 43
آزاد = 57
‏کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی الیکشن 2021
پارٹی پوزیشن
پاکستان تحریک انصاف= 60
پاکستان مسلم لیگ ن= 59
آزاد = 55
کنٹونمنٹ بورڈ 2015 الیکشن کے دوران مسلم لیگ ن حکمران جماعت تھی جس کی ن لیگی امیدواران کو بھرپور سپورٹ حاصل تھی جبکہ اس وقت یعنی 2021 میں مسلم لیگ ن بدترین ریاستی انتقامی کاروائیوں کا شکار ہونے کے ساتھ وفاق اور پنجاب کی حکومت سے بھی باہر ہے اس کے باوجود ن لیگ کا پنجاب سے واضح برتری حاصل کرنا جبکہ پورے ملک سے تقریباً حکومتی جماعت کے برابر نشستیں جیتنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ مسلم لیگ ن آج بھی ملک کی سب سے مضبوط سیاسی جماعت ہے پاکستان کی عوام نوازشریف کے بیانیہ " ووٹ کو عزت دو " اور میاں شہباز شریف کی پالیسی عوامی خدمت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں

13/09/2021

پاکستان کی 22 کروڑ آبادی ہے 14 مہینے سے کرونا ملک میں گردش کر رہا ہے۔ 21 کروڑ 97 لاکھ کو ابھی تک کرونا نہیں ہوا۔ 😁

دو لاکھ 85 ہزار کو زکام ہوا تھا وہ ٹھیک ہو گئے، بغیر کسی ٹیکے کے۔

تقریبا 15000 کا انتقال ہوا اور اکثریت بوڑھی اور دیگر موذی بیماریوں میں مبتلا تھی۔
سوچیں!

‏اسی 14 مہینے کے دوران پاکستان میں 22 لاکھ افراد کا انتقال ہوا دیگر بیماریوں سے۔۔۔نہ آپ کو پتہ چلا نہ ملک بند ہوا نہ دہشت پھیلی۔
سوا سال میں 15 ہزار لوگوں کے مرنے پر انہوں نے ملک کو تباہ کر دیا۔۔۔ ہر سال 16 لاکھ لوگ مرتے ہیں۔ 🙄🤨 صرف پھیپھڑوں کی بیماری سے دو لاکھ۔ 😠

‏نزلہ زکام نمونیا دمہ اور دیگر پھیپھڑوں کی بیماریوں سے چار پانچ لاکھ لوگ مرتے ہیں پاکستان میں ہر سال۔

کوئی جواز ہے کہ 15 ہزار لوگوں کی مرنے سے آپ پورا ملک تباہ کر والیں؟

پاکستان میں کرونا سے مرنے والوں کی اوسط عمر 62 سال ہے۔ 😳 یہ ویسے ہی پاکستان کی سالانہ اوسط عمر ہے۔

‏کسی قسم کا کوئی طبی سائنسی جواز نہیں بنتا پورے ملک کو تباہ و برباد کروا کے کروڑوں لوگوں کو بھوکا پیاسا مارنے کا، تعلیمی نظام مکمل تباہ کرنے کا، کاروبار ختم کرنے کا اور مساجد و دین بند کرنے کا۔

*مگر یہاں سوچنا سمجھنا حرام ہے شاید ؟؟*

ضمنی الیکشن حلقہ  چڑھوئ اور میرپور شہر کا انتخابی شیڈول۔
09/09/2021

ضمنی الیکشن حلقہ چڑھوئ اور میرپور شہر کا انتخابی شیڈول۔

آزادی کا خواب آنکھوں میں لے کر ‏ممتاز کشمیری رہنما اور جدوجہد آزادی کا بڑا نام سید علی گیلانی انتقال فرماگئے ھیں۔اللہ تع...
02/09/2021

آزادی کا خواب آنکھوں میں لے کر ‏ممتاز کشمیری رہنما اور جدوجہد آزادی کا بڑا نام سید علی گیلانی انتقال فرماگئے ھیں۔
اللہ تعالی انکے درجات بلند فرمائے۔۔۔۔۔آمین

31/08/2021

‏موجودہ چیئرمین نیب نےادارے میں جان ڈالی انکے دور میں سب سے زیادہ ریکوری ہوئی، ان کاسابق سربراہان سے کوئی مقابلہ ہی نہیں، وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری

27/08/2021

Statistics 27 Aug 21:
Total Tests in Last 24 Hours: 62,496
Positive Cases: 4016
Positivity % : 6.42%
Deaths : 95

مظفرآباد ۔پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماہ سابق اپوزیشن لیڈر نے اسمبلی نشست کا حلف اٹھا لیا مظفرآباد ۔سپیکر اسمبلی چوہدری ان...
23/08/2021

مظفرآباد ۔پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماہ سابق اپوزیشن لیڈر نے اسمبلی نشست کا حلف اٹھا لیا

مظفرآباد ۔سپیکر اسمبلی چوہدری انوارالحق نے ان سے حلف لیا

مظفرآباد حلف برادری تقریب سپیکر چیمبر میں منعقد ہوئی

مظفرآباد ۔تقریب حلف برادری میں اپوزیش لیڈر چوہدری لطیف اکبر سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان سردار یعقوب خان کی شرکت
عبدالوحید
مظفرآباد ۔ایم ایل اے فیصل ممتاز راٹھور. میاں عبدالوحید سردار جاوید ایوب جاوید بڈھانوی ۔بازل نقوی ۔قاسم مجید نے بھی شرکت کی ۔

مظفرآباد ۔پی ٹی آئی کے ممبر اسمبلی خواجہ فاروق ۔عبدالماجد خان نے بھی تقریب میں شرکت کی ۔

مظفرآباد چوہدری یاسین نے چڑھوئی اور کوٹلی سٹی سےحالیہ الیکشن میں دو نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی
کے
مظفرآباد ۔چوہدری یاسین نے چڑھوئی کی سیٹ چھوڑ کر کوٹلی سٹی کی نشست سے حلف اٹھایا

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے ڈیڑھ دو سال ملک کو مستحکم کیا ، اب ملک اوپر جارہا ہے۔بہاولپور میں کسان کنونشن سے خط...
16/08/2021

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے ڈیڑھ دو سال ملک کو مستحکم کیا ، اب ملک اوپر جارہا ہے۔

بہاولپور میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جس ملک کے پاس 12 موسم ہوں، وہ ملک ہرچیز اُگا سکتا ہے، کسان کمائے گا، زمین پر لگائے گا، ملک کو فائدہ ہوگا اور مہنگائی نیچے آئے گی۔

وزیراعظم عمران خان نےکہا کہ پہلے پاکستان دنیاکو اشیاء برآمد کرتا تھا،کسانوں کی حوصلہ افزائی کریں گےتواجناس کی قیمتیں کم ہوں گی،جتنی چیزیں جوباہرسے منگواتےہیں وہ پاکستان میں اگاسکتےہیں،کسانوں کی کمائی دگنی کرنے سے ملک کو فائدہ ہوگا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سائنس وتحقیق سےکپاس کوکیڑوں سےبچاسکتے اور زیادہ پیداوار بھی کرسکتےہیں، خوشی ہوئی کہ آج یہ کام بہاولپورکی یونیورسٹی نے شروع کیا ہے، یونیورسٹی کو وزیراعلیٰ فنڈز بھی فراہم کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ملک میں لوگوں کوغربت سےنکالنا ہے،انسانیت کا تقاضہ ہے جو لوگ پیچھےرہ گئے ہیں انہیں اوپر اٹھائیں،ریاست مدینہ کابنیادی اصول یہی تھاکہ کمزورطبقےکی مدد کریں۔

انہوں نے کہا کہ آج سے 35 سال پہلے چین اور بھارت ایک جگہ پر تھے، چین نے غریب طبقے پر کام کیا، آج چین کو آگے بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا اور بھارت غربت سے لڑرہا

‏ٹیکنالوجی گئ تیل لینے۔۔۔۔‏‎کروڑوں کا ہیلی کاپٹر گرا کر پھر اسکے پاس بیٹھ کر تربوز کھانے کا مزہ تم کیا جانو۔۔۔۔ 🍉🍉😂😎
15/08/2021

‏ٹیکنالوجی گئ تیل لینے۔۔۔۔
‏‎کروڑوں کا ہیلی کاپٹر گرا کر پھر اسکے پاس بیٹھ کر تربوز کھانے کا مزہ تم کیا جانو۔۔۔۔ 🍉🍉😂😎

14/08/2021



09/08/2021

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

 #کوٹلیسابق اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر  ٰسین کا سانحہ مٹھی جھنڈ  جھوٹے مقدمہ میں عبوری ضمانت میں توسیع
07/08/2021

#کوٹلی
سابق اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر ٰسین کا سانحہ مٹھی جھنڈ جھوٹے مقدمہ میں عبوری ضمانت میں توسیع

فردوس عاشق اعوان نے استعفی دیدیا!
06/08/2021

فردوس عاشق اعوان نے استعفی دیدیا!

06/08/2021

Statistics 6 Aug 21:
Total Tests in Last 24 Hours: 57,981
Positive Cases: 4745
Positivity % : 8.18%
Deaths : 67

آزاد کشمیر کے نومنتب وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کا تعلق حلقہ ایل اے 18 پونچھ ون کے گاؤں درہ شیر خان سے ہے جو لائن آ...
04/08/2021

آزاد کشمیر کے نومنتب وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کا تعلق حلقہ ایل اے 18 پونچھ ون کے گاؤں درہ شیر خان سے ہے جو لائن آف کنٹرول کے بالکل سامنے ہے۔
سردار عبدالقیوم نیازی 1969 میں گاؤں درہ شیر خان میں پیدا ہوئے، ان کا تعلق مغل خاندان سے ہے اور وہ تخلص کے طور اپنے نام کے ساتھ’نیازی‘ لکھتے ہیں، مقامی سطح پر ان کو دلی مغل کہا جاتا ہے

ان کے آباؤ اجداد 1947 میں مقبوضہ کشمیر سے ہجرت کرکے ضلع پونچھ کے کنٹرول لائن پر واقع علاقہ درہ شیر خان میں آباد ہوئے، ان کے بڑے بھائی سردار غلام مصطفیٰ مغل 1985 میں وزیر مال رہے، سردار عبدالقیوم خان نیازی نے 22 سال کی عمر میں ڈسٹرکٹ کونسلر کا الیکشن لڑا جو جیت گئے۔
2006 میں ممبر اسمبلی کے لیے مسلم کانفرنس کے ٹکٹ سے الیکشن لڑا اور امیدوار اسمبلی نامزد ہوئے، 2006 سے 2011 تک وزیر خوراک سمیت دیگر وزارتوں پر بطور وزیر اپنی خدمات سر انجام دیتے رہے۔
2011 میں دوبارہ مسلم کانفرنس کے ٹکٹ سے امیدوار اسمبلی کے لیے الیکشن لڑا جس میں ناکام ہوئے، 2016 میں ایک بار پھر مسلم کانفرنس کے ٹکٹ سے امیدوار اسمبلی کے لیے میدان میں اترے اور چند سو ووٹوں سے الیکشن ہار گئے۔
بعد ازاں الیکشن میں دھاندلی کا الزام لے کر عدالت پہنچے جس کا کیس عام انتخابات 2021 تک عدالت میں تھا۔
2019 میں مسلم کانفرنس کی دیرینہ رکنیت کو خیرباد کہہ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوئے اور عام انتحابات 2021 میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ سے الیکشن لڑا اور 9 ہزار کی لیڈ کے ساتھ 24758 ووٹ حاصل کیے۔
یاد رہےکہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پی ٹی آئی نے 32 نشستیں لیں جب کہ پیپلز پارٹی کی 12 اور مسلم لیگ ن کی 7 نشستیں ہیں، جموں کشمیر پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس کے پاس ایک ایک نشست موجود ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے طویل مشاورت کے بعد وزارت عظمٰی آزاد کشمیر کے لیے عبدلقیوم نیازی کونامزد کیا تھا

وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی صاحب کے نام کے لیے تائید کنندگان سردار تنویر الیاس، رفیق نیئر اور غلام محی الد...
04/08/2021

وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی صاحب کے نام کے لیے تائید کنندگان سردار تنویر الیاس، رفیق نیئر اور غلام محی الدین صاحب شامل ۔
عقل مندوں کے لیے اشارہ کافی ہے ۔
غیر سیاسی بچے پوسٹ سے دور رہیں شکریہ

طویل مشاورت اور تجاویز کے جائزے کے بعد وزیر اعظم پاکستان و چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے نومنتخب ایم ایل ائے جناب عبدا...
04/08/2021

طویل مشاورت اور تجاویز کے جائزے کے بعد وزیر اعظم پاکستان و چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے نومنتخب ایم ایل ائے جناب عبدالقیوم نیازی کو وزیر اعظم آزاد کشمیر کے عہدے کیلئے نامزد کیا ہے وہ ایک متحرک اور حقیقی سیاسی کارکن ہیں جن کا دل کارکنوں کے ساتھ دھڑکتا ہے۔وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین

03/08/2021

"انوکھی اسمبلی "
آزاد کشمیر اسمبلی میں کل وزیراعظم کا انتخاب ہونے جا رہا ہے اور تاحال کسی کو بھی معلوم نہیں کہ وزیراعظم کون ہو گا

03/08/2021

صدر آزاد کشمیر کا تاج کس کے سر فیصلہ آج متوقع

عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدےسے مستعفی ہوگئے جب کہ وزیراعظم نے خالد منصور کو معاون خصوصی سی پیک تعینات ...
03/08/2021

عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدےسے مستعفی ہوگئے جب کہ وزیراعظم نے خالد منصور کو معاون خصوصی سی پیک تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

آزادکشمیر میں وزیراعظم کے انتخاب کےلئے شیڈول جاری کاغذات نامزدگی کل صبح 9 بجے سے 11:30،  جانچ پڑتال ،11:30 سے 12 بجے فہر...
03/08/2021

آزادکشمیر میں وزیراعظم کے انتخاب کےلئے شیڈول جاری

کاغذات نامزدگی کل صبح 9 بجے سے 11:30،
جانچ پڑتال ،11:30 سے 12 بجے
فہرست آویزاں12بجےدن
واپسی کاغذات نامزدگی واپس لینے کا ٹائم 12 تا 1 بجے دن
حتمی فہرست ایک بجے دن
انتخاب وزیراعظم 2 بجے

03/08/2021

قائد ایوان کا شیڈول جاری کاغذات نامزدگی صبح 9:00 سے 11:00 بجے پولنگ 2:00 بجے

آزاد کشمیر میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ۔۔۔ہفتہ اور اتوار کاروبار بند رہیں گے ۔۔۔۔۔۔کاروبار رات 8 بجے تک کھولنے کی اجا...
03/08/2021

آزاد کشمیر میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ۔۔۔ہفتہ اور اتوار کاروبار بند رہیں گے ۔۔۔۔۔۔کاروبار رات 8 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔۔۔۔۔ انڈور شادی بیاہ اور تقریبات پر مکمل پابندی آوٹ ڈور تقریبات میں 400 تک مہمانوں کی اجازت ایس او پیس پر عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا۔۔۔۔۔ سرکاری دفاتر میں حاضری 50 فیصد کرنے کا فیصلہ

03/08/2021

چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر نامزد جبکہ اپوزیشن کی طرف سے فیصل راٹھور نامزد آج دن 2 بجے پولنگ ہوگی 2:30 بجے حلف ہو گا ۔
زراٸع

03/08/2021

بھمبر (میرپور ڈویژن) سے سپیکر کی نامزدگی کے بعد۔۔!
خان صاحب! اساں فیر ہُن ناں ای سمجھاں۔۔۔؟
#وزیرِاعظم

29/07/2021

بڑی خبر

معتبر ذرائع کے مطابق

سردار تنویر الیاس PMAJK
بیرسٹر سلطان چوہدری President AJK
چوہدری انوار الحق Speaker AJK
خواجہ فاروق Senior minister AJK

29/07/2021

Statistics 29 Jul 21:
Total Tests in Last 24 Hours: 59,707
Positive Cases: 4497
Positivity % : 7.53%
Deaths : 76

کوٹلی آزاد کشمیر حلقہ ایل اے 4 چڑھوئی مٹھی جنڈی  قتل کیس میں پپلزپارٹی کے امیدوار  چوہدری یاسین کے بیٹے شاہنواز یسین گرف...
28/07/2021

کوٹلی آزاد کشمیر حلقہ ایل اے 4 چڑھوئی مٹھی جنڈی قتل کیس میں پپلزپارٹی کے امیدوار چوہدری یاسین کے بیٹے شاہنواز یسین گرفتار ایس ایچ او تھانہ ناڑ آصف عظیم راجہ نے نیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے گرفتاری کی باضابطہ طور پر تصدیق کر دی

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A One channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share