آپ کی اطلاع کیلئے عرض کی جاتی ہے کہ تعلیمی سال 2024-25 کیلئے فرسٹ ائیر و سیکنڈ ائیر کے داخلوں کا آغاز ہوچکاہے۔
سکالرشپ based داخلے "پہلے آئیے، پہلے پائیے" کی بنیاد پر دئے جارہے ہیں۔
تمام والدین صاحبان سے گزارش کی جارہی ہے کہ اپنے بچوں کے داخلوں کو بروقت یقینی بناکر بچوں کا وقت ضائع ہونے سے بچائیں۔
مزید رہنمائی حاصل کرنے کے لئے انتظامیہ سے رابطہ کیجئے۔
0341-9407848
0314-9721825
ایڈمن آفس
اسلامک کالج آف سائنسز مینئ . چوک ،کوٹھا
17/05/2024
دہ غم خبر
گاؤں کوٹھا محلہ نوبت آباد میں فضل امین اور فضل ھادی کا بھائی فضل قدیم آج انتقال کر گئے۔ مرحوم افضل امین ۔شیر امین اور حیدر امین کا والد محترم صاحب تھے ۔مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز جمعتہ المبارک نماز ظھر کے بعد 2 بجے مینی لار میں ادا کی جائے گی ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور رشتہ داروں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
17/5/2024 بروز جمعتہ المبارک
❤ کوٹھا نیوز ❤
25/03/2024
Allah de Obakhe Da saleh muhamamd DE Ror ao niaz Muhammad chacha De Plar Wafat shwe de Nan 2 bje janaza da
13/02/2024
اعلان فوتگی
گاؤں کوٹھا محلہ میجر آباد میں #میرمحمد کاکاجی کا اج انتقال ہوگیا ہے
اسرار محمد اور ولی محمد کا والد محترم صاحب تھے ۔مرحوم کا نماز جنازہ 14 فروری 2024 بروز بدھ 2 بجے مینئ لار کوٹھا میں ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور رشتہ داروں کو صبر وجمیل عطا فرمائے آمین
05/02/2024
بھٹی اباد میں انجینئر انور شہزاد (میڈیکل سٹور والا) کی بیٹی وفات پاگئی ہے نماز جنازہ نماز عصر کے بعد ادا کی جائے گی
Be the first to know and let us send you an email when دہ کوٹھی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.