AYR 𝙉𝙚𝙬𝙨

  • Home
  • AYR 𝙉𝙚𝙬𝙨

AYR 𝙉𝙚𝙬𝙨 Lik and follow page
(1)

ای رحم لرونکې خدایه! موږ نن ستا د فضل  په تمه په پرلت کي 98 ورځي کیژی ناست يو او د وچکالۍ عذاب هم دي بارانونه نسته او تا...
21/01/2024

ای رحم لرونکې خدایه!
موږ نن ستا د فضل په تمه په پرلت کي 98 ورځي کیژی ناست يو
او د وچکالۍ عذاب هم دي بارانونه نسته او تاته د فریاد لاسونه لپه کوه
ربه! پر موږ خپل لاره خلاصه کي باران او اوروه،
موږ په بي روزګاري او قحطۍ مه تباه کوه
موږ مه ناامیده کوه،
موږ ګناهکاره یو، موږ په دې ګناهونو مه ملامتوي،
زموږ عملونه ښه ندي، ستا له لاري اوښتي یو،
زموږ سره د خپلو بدو عملونو مطابق چلند مه کوي،
خپل د رحم بارانونه راباندي وکړه او زموږ د رزق او روزي لاري راخلاصي که
او دا مړې مځکي د ګلونو په غوړیدو سره را ژوندۍ کړي



چمن شھر  کو مکمل بھوک اور افلاس میں دھکیل دیا گیا ہیں!لاکھوں کھروں کے چولھے بجھ گٸ ہیں ..یہاں تک کہ بچے بھوک سے مرچکے او...
18/01/2024

چمن شھر کو مکمل بھوک اور افلاس میں دھکیل دیا گیا ہیں!
لاکھوں کھروں کے چولھے بجھ گٸ ہیں ..
یہاں تک کہ بچے بھوک سے مرچکے اور مر رہیں ہیں
کٸ نوجوانو نے خودکشیا کی اور بہت سے نوجوان خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں
(موبایل ایسوسیشن کے صدر نجیب اللہ اچکزی اور انجمن تاجران صدر صادق خان اچکزی لغڑی اتحاد صدر غوث اللہ اچکزی اور قاری امدا اللہ) نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ ۔۔
رواں سال سرد موسم میں گزشتہ تین مہنے سے زائد وقت سے چمن کے تمام عوام اپنے حق کیلے سراپا احتجاجی دھرنے پر بیٹھے ہیں،
مطالبہ ایک ہی ہی کہ ھمیں اپنا روزگار واپس دیا جاے
باب دوستی گیٹ سے ھمارا رزق و روزگار اور ھماری رشتہ داریا وابسطہ ہیں
ہم یہاں اس سرزمین پر ہزاروں سال سے آباد ہیں
دونوں ایک ہی قوم ہیں ہماری زمینوں پر جبرا ڈیورنڈ لاین کھینچی گٸی
جس کی وجہ سے اربوں روپی کی جاٸیدادیں افغان ساٸیڈ پر چلی گٸی باپ دادا کی قبریں ادھر رہ گٸی ..
ہزاروں رشتہ داریاں ہیں دونوں ساٸیڈ کے لوگوں کے درمیان۔ پاکستان کی وجود کی صرف چند دہاٸیاں ہوٸی ہیں
اور ان ستر سالوں میں کبھی ہم سے شناختی کارڈ تک کا مطالبہ نہیں کیا گیا ...
اب اس نگران حکومت کو ہوا کیا ؟؟
خواہ مخواہ ھمیں بغاوت پر مجبور نہ کریں ..
عجیب بات یہ ہے کہ گزشتہ ستر سال میں چمن کی عوام سے ایک بھی دہشتگردی کے واقعہ کی شکایت حکومت پاکستان کو نہیں ہوٸی۔
بات سمگلنک کی کرتے ہیں۔ بھاٸی یہاں چمن میں ایک نوکری پر بیس ہزار لوگ کاغزات جمع کراتے ہیں
بجھلی صرف 5 گھنٹے گیس کانام و نشان تک نہیں ہے۔
یہاں قانون صرف غریب اور کمزور کے خلاف حرکت میں آجاتی ہے۔



په چمن کی نن د 2024 کال اوله ورز په  شټرډاون هړتال سره پیل سوه
01/01/2024

په چمن کی نن د 2024 کال اوله ورز په شټرډاون هړتال سره پیل سوه

دسمبر 30 دسمبر 31 سال 2024 یکم جنوری  کو مکمل شٹر ڈون ہڑتال ھوگا
28/12/2023

دسمبر 30 دسمبر 31 سال 2024 یکم جنوری کو مکمل شٹر ڈون ہڑتال ھوگا

یہ صرف بلوچستان کی بات نہیں ہے۔ گلگت شہر سے اپنے گاؤں قمری منی مرگ کی طرف سفر کرنا ہو تو استور سے لیکر قمری تک درجن بھر ...
26/12/2023

یہ صرف بلوچستان کی بات نہیں ہے۔ گلگت شہر سے اپنے گاؤں قمری منی مرگ کی طرف سفر کرنا ہو تو استور سے لیکر قمری تک درجن بھر چوکیوں پر ملک بھر سے آئے غیر مقامی سپاہیوں کے پاس گھنٹوں رک رک کر اپنی شناخت کروانی پڑتی ہے۔ جب غیر مقامیوں کو یقین ہوجاتا ہے کہ یہیں پر جینے مرنے والے ہم لوگ مقامی ہی ہیں، تب کہیں جاکر ہمیں چوکیوں سے گزر کر اپنے گھروں کو جانے کی اجازت ملتی ہے !!

عبید ثاقب


د پاکستان نګران وزير اعظم انوار الحق نن په کوټه ښار کي خبريالانو ته وئيلي چې د پاسپورټ پريکړه يې حتمي ده.د چمن پرلت والو...
20/12/2023

د پاکستان نګران وزير اعظم انوار الحق نن په کوټه ښار کي خبريالانو ته وئيلي چې د پاسپورټ پريکړه يې حتمي ده.

د چمن پرلت والو ته په کار ده چې اوس د پرلت اړوند نوې تګ لاره وټاکي ، لکه لانګ مارچ او نور څه.

اج سے تمام جنوبی پشتونخوا میں پاسپورٹ خلاف دھرنے ھونگے ...باب دوستی سے روائتی دستاویزات سے آمدورفت پالیسی بحالی کےلیے با...
19/12/2023

اج سے تمام جنوبی پشتونخوا میں پاسپورٹ خلاف دھرنے ھونگے ...

باب دوستی سے روائتی دستاویزات سے آمدورفت پالیسی بحالی کےلیے باب دوستی کے قریب بین الاقوامی شاہراہ پر آل پارٹیز تاجر لغڑی اتحاد کا احتجاجی دھرنا دیے ہوئے 2ماہ مکمل ہوگئے ہیں
مظاہرین پر مزید کنٹرول رکھ کر پرتشدد احتجاج سے روکنا ان کے بس سے باہر ہوتا جارہاہے
دوسری جانں دھرنا مظاہرین کی گزشتہ کٸ دنوں سے پاک افغان بارڈر بین الاقوامی شاہراہ بندش سے پاک افغان دوطرفہ ٹریڈ بھی کٸ دنوں سے معطل ہے
کسٹم حکام کے مطابق درآمدات برامدات اور ڈاؤن ٹرانزٹ معطلی سے کسٹم ریونیو اور تاجروں کو کروڑوں روپے کا روزانہ کے بنیاد پر نقصان کا سامنا ہے
جبکہ باب دوستی کے دونوں جانب 5ہزار سے زائد مال بردار اور خالی ٹرک پھنسے ہیں,
باب دوستی پر پھنسے پاکستانی ڈرائیوروں کو خوراک، پانی کی قلت کا سامنا ہے ان میں بڑی تعداد میں افغانستان سامان اتارکر واپسی پردھرنا مظاہرین نے روکےہے۔

الیکشن سے مکمل باٸیکاٹ ...اگر باب دوستی گیٹ پرانہ طرز حال نہ کیا گیا تو ھم اھلیان چمن الیشکن سے مکمل باٸیکاٹ کریںگے کسی ...
16/12/2023

الیکشن سے مکمل باٸیکاٹ ...
اگر باب دوستی گیٹ پرانہ طرز حال نہ کیا گیا
تو ھم اھلیان چمن الیشکن سے مکمل باٸیکاٹ کریںگے کسی صورت بھی ووٹ استعمال نہیں کرینگے
پرلت کمیٹی کا اعلامیہ ...

15/12/2023

جان اچکزئی کی انتہائی اہم اور ، مبینہ ویڈیو جس میں و پاکستان کے خلاف پاکستانی فورسز اور پاکستان کے انٹلیجنس اداروں کی خلاف ، لندن میں مقیم افغان کمیونیٹی کو لیکچر دے رہے ہے ، اور یاد رہے کہ اس لیکچر میں جان اچکزئی اپنے آپ پشتون افغان اور افغانستان کا باقاعدہ باشندہ مانتے ہیں ، تو آج ۔کہ جان اور پرانے جان کے نظریہ میں کتنے فرق ہے

13/12/2023

بابا ے قوم حاجی خدای میر خان

افتحتاحی تقریبفضل موبایل دکان افتحتاح کے موقع پر مفتی محمد قاسم صاحب اور موبایل ایسوسیشن ضلع چمن کے صدر نجیب اللہ اچکزی ...
13/12/2023

افتحتاحی تقریب
فضل موبایل دکان افتحتاح کے موقع پر مفتی محمد قاسم صاحب اور موبایل ایسوسیشن ضلع چمن کے صدر نجیب اللہ اچکزی انجمں تاجران احمد خان ،صاحب جان اور سیول سوسائٹی کے بشیر خان نے شرکت کی

12/12/2023

چمن
پاک افغان دروازہ باندی دہ پاسپورٹ سسٹم پہ خلاف پہ چمن کی دہ معزورانو مظاہرہ

صبا په چمن کی د معزورانو او سپینږیرو یوه لویه احتجاجی مظاہرہ وی ... د شاریانو سه د شرکت ھیله👇
11/12/2023

صبا په چمن کی د معزورانو او سپینږیرو یوه لویه احتجاجی مظاہرہ وی ...
د شاریانو سه د شرکت ھیله👇

 #چمن 51 دن کی پرلت ہزاروں انسانوں کا مسلسل پرامن دھرنا چمن کے عوام کی جمہوریت پسندی کا منہ بولتا ثبوت ہے، دھرنے کے منتظ...
11/12/2023

#چمن
51 دن کی پرلت ہزاروں انسانوں کا مسلسل پرامن دھرنا چمن کے عوام کی جمہوریت پسندی کا منہ بولتا ثبوت ہے،
دھرنے کے منتظمین اور چمن کے عوام کو داد تحسین پیش کرتے ہیں بڑے صبر وتحمل سے اپنی آبائی اور جدی پشتی زمینوں پر پاسپورٹ کے ذریعے جانا قطعاً قبول نہیں کرتے
اگر ایک ہفتے کے اندر دھرنے کے مطالبات تسلیم نہیں کیئے گئے تو جنوبی پشتونخوا کے مختلف اضلاع میں مظاہرے ہونگے۔

چمن کے عوام کو لوگ بے آسرا ہ نہ سمجھیں،چمن کے غیور عوام نے فرنگی استعمار کیخلاف سب سے پہلے نعرہ بلند کیا تھا،

عوام کا اتحاد واتفاق جیت کی نوید ہے،
ھم لوگوں نے پوری دنیا کو بتا دیا کہ ھمارا مطالبہ کسی فرد کا ذاتی مطالبہ نہیں نہ ہی کسی قبیلے، زئی وخیلی کا ہے،
ھمارا مطالبہ یہ ہے کہ ظالم حکومتوں کے نمائندے ھمارے رزق ورزی کے راستے بند کرنے پر تلے ہوئے ہیں،

رزق ورزگار کے دروازے بند کرنیوالے حکمرانوں کی حکمرانی کو عوام کسی صورت نہیں مانتے ہم کسی کو بھی اپنی روزی کے راستے بند نہیں کرنے دینگے۔

چمن پاک افغان باڈر سرحد پر وفاقی حکومت کی جانب سے سرحد پر پاسپورٹ رجیم قائم  کردیا گیا جس کے خلاف آل پارٹیز تاجر لغڑی ات...
10/12/2023

چمن پاک افغان باڈر سرحد پر وفاقی حکومت کی جانب سے سرحد پر پاسپورٹ رجیم قائم کردیا گیا
جس کے خلاف آل پارٹیز تاجر لغڑی اتحاد نے باڈر پر پاسپورٹ پالیسی کے نفاذ کے خلاف آج 51 ویں روز بھی پر امن احتجاجی پرلت بدستور جاری ہے
جس میں ہزاروں محنت کش چھوٹے بڑے تاجر سمیت چمن عوام شامل ہے
اور چیف آف آرمی اسٹاف حافظ عاصمُ منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی میجر جنرل ندیم انجم سے چمن کے غیور محنت کش عوام نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ چمن میں احتجاجی پرلت کے جائز مطالبات مان کر مسلے کو خوش اسلوبی سے حلُ کریں
اور چمن پاکستانی عوام کو اپنے شہر چمن میں دوبارہ پاک افغان سرحد پر پرانے طرز پر روزگار بحال کریں
اور چمن کے عوام کو مزید مشکلات سے دوچار نہ کریں اور یہ مشکل کے حل کے لیے اقدامات اٹھایا جائے

واپڈا اور پولیس نے اگر غنڈہ گردی اور غیر قانونی جرمانے اور رشوت خوری بند نہ کی تو شدید ردعمل اٸیگا شرکا کا احتجاجی سیمین...
08/12/2023

واپڈا اور پولیس نے اگر غنڈہ گردی اور غیر قانونی جرمانے اور رشوت خوری بند نہ کی تو شدید ردعمل اٸیگا شرکا کا احتجاجی سیمینار سے خطاب
اج احمد خان ہاؤس میں سول سوسائٹی انجمن تاجران اور دوکان داروں کا ایک بڑا احتجاجی سمینار ہوا جس میں موبائل ایسوسیشن والوں نے بھی شرکت کی جس سے احمد خان بشیر خان صاحب جان عبدالروٴف صاحب سراج خان اور موبایل ایسوسیشن صدر نجیب اللہ اچکزی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دو مہینے سے واپڈا اور پولیس نے جو غنڈہ گردی غیر قانونی جرمانے اور رشوت خوری کا جو بازار گرم کر رکھا ہے اس پر ھم خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کرسکتے ہیں ایک طرف سے باڈر بند ھے باڈر بندش کی وجہ سے لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہوچکے ہیں دو وقت تو دور ایک وقت روٹی کیلئے ترس رہے ہیں باڈر بندش کی وجہ سے تاجر سے لئے کر ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد اور لوگ شدید متاثر ہوئے ہیں دوکان دار حضرات ایسے کے ایسے بیٹھے ہوئے ہیں جب روزگار ہوئے گا تو لوگ سودا سلف کرے گا عام لوگ بیھک مانگنے پر مجبور ہوچکے ہیں اس خطرناک صورتحال میں واپڈا اور پولیس نے مل کر لوگوں کا جینا حرام کیا ہے لوگوں کو بل تار میٹر وغیرہ کے نام پر لوٹ رہے ہیں حکومت کو چاہئے تھا کہ اس صورتحال میں غریبوں کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرتے مگر افسوس غریبوں کا خون چونسا جارہا ہے اگر واپڈا اور پولیس نے اپنا بدمعاشی بند نہ کی تو شدید ردعمل ظاہر کیا جائے گا دوسری طرف دس لاکھ ابادی والے شہر چمن سول اسپتال میں ادویات کی بدترین بحران اور علاج معالجہ کا نہ ہونا افسوسناک ہے غریب دو سو روپے کرایہ ادا کرکے مایوس لوٹ جاتے ہیں جو ذمہ دار احکام کے منہ پر تمانچہ ھے خدا کیلئے غریب اور نادار لوگوں پر ترس کھانا چاہئے
اخر میں سول سوسائٹی کے رہنما بشیر خان نے قراردادیں بھی پیش کی جو پورے سیمینار نے منظوری دی
پہلا قرارداد واپڈا اور پولیس فوری طور پر اپنا بدمعاشی اور غیر قانونی کارروائی بند کرے
دوسرا قرار داد نا اہل اور کرپشن زدہ SDO کو فوری طور پر ٹرانسفر کیا جائے
تیسرا قرارداد سول اسپتال چمن کو صیح معنوں اور اصل حالت میں فعال کیا جائے

08/12/2023

اج کے مشترکہ اجلاس میں سیول سوسایٹی کے بشیر خان کا بیان

انجمن تاجران سیول سوسایٹی اور موبایل ایسوسیشن کا ایک ھنگامی اجلاس اجلاس میں انجمن تاجران کے احمد خان اچکزی صاحب جان اچکز...
08/12/2023

انجمن تاجران سیول سوسایٹی اور موبایل ایسوسیشن کا ایک ھنگامی اجلاس
اجلاس میں انجمن تاجران کے احمد خان اچکزی صاحب جان اچکزی سیول سوسایٹی کے بشیر خان اچکزی اور موبایل ایسںوسیشن کے صدر نجیب اللہ اچکزی اور مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی ....
اجلاس میں واپڈا والوں کا ناروا عمل , ھسپتال میں سہولت نہ ہونا شھر میں صاف صفای نہ ھونا اور باب دوستی پاسپورٹ سسٹم اور شھر میں غربت کے حوالے سے خصوصی بات چیت ہوی

ہم یہاں اس سرزمین پر ہزاروں سال  سے آباد ہیں دونوں ایک ہی قوم ہیں ہماری زمینوں پر جبرا ڈیورنڈ لاین کھینچی گٸی جس کی وجہ ...
08/12/2023

ہم یہاں اس سرزمین پر ہزاروں سال سے آباد ہیں
دونوں ایک ہی قوم ہیں ہماری زمینوں پر جبرا ڈیورنڈ لاین کھینچی گٸی
جس کی وجہ سے اربوں روپی کی جاٸیدادیں افغان ساٸیڈ پر چلی گٸی باپ دادا کی قبریں ادھر رہ گٸی ..
ہزاروں رشتہ داریاں ہیں دونوں ساٸیڈ کے لوگوں کے درمیان۔ پاکستان کی وجود کی صرف چند دہاٸیاں ہوٸی ہیں
اور ان ستر سالوں میں کبھی ہم سے شناختی کارڈ تک کا مطالبہ نہیں کیا گیا ...
اب اس نگران حکومت کو ہوا کیا ؟؟
خواہ مخواہ ھمیں بغاوت پر مجبور نہ کریں ..
عجیب بات یہ ہے کہ گزشتہ ستر سال میں چمن کی عوام سے ایک بھی دہشتگردی کے واقعہ کی شکایت حکومت پاکستان کو نہیں ہوٸی۔
بات سمگلنک کی کرتے ہیں۔ بھاٸی یہاں چمن میں ایک نوکری پر بیس ہزار لوگ کاغزات جمع کراتے ہیں
بجھلی صرف 5 گھنٹے گیس کانام و نشان تک نہیں ہے۔
اور ایک بندہ اگر کماتا ہے تو وہ روزانہ صرف پانچ سو اسی باڈر پر کماکر اسے کماتا ہے
جبکہ ملک کو جزیروں والوں نے لوٹ لیا۔۔
یہاں قانون صرف غریب اور کمزور کے خلاف حرکت میں آجاتا ہے۔
۔😰😰

07/12/2023

یہ ہیں سندھی ثقافت۔✋
کراچی میں جنوبی پشتونخوا سے تعلق رکھنے والے عزت دار غریب پشتنو کے ساتھ سندھی شرابیو کا غیر انسانی رویہ بدستور جاری

د چمن د پرلت 48 ورځ ھم دوام لریپه چمن کي لا هم د چمن اولس د زرګونو په شمېر 48 ورځ د خپل حق اخیستلو لپاره په سړکونو ناست ...
07/12/2023

د چمن د پرلت 48 ورځ ھم دوام لری
په چمن کي لا هم د چمن اولس د زرګونو په شمېر 48 ورځ د خپل حق اخیستلو لپاره په سړکونو ناست دی.
رياست پر ځای د دې چې دې غريب اولس آئيني او قانوني غوښتني ومني ، دوی ته د تګ راتګ لاره ورکړي ، د دوی د حلال روزګار دروازه خلاصه کړي ، خلکو ته اجازه ورکړي چې دوی د دوو وختونو ډوډۍ پيدا کړي ، د پرلت پر منتظمینو ايف آئي آرونه کاټوي ،
د پرلت پر ساتونکو ګولۍ چلوي او د دوی بې ګناه وينه تويوي ،
دوی ته اخطارونه ورکوي.
خو بيا هم د چمن اولس ډير په ميړانه د دوی د هر ظلم مقابله په خپل استقامت ، صبر او زغم سره کوي.
په دې خبره بايد هر څوک پوه سي چې موږ به تر خپل حق اخيستلو يو انچ هم پر شا نه سو او نه به د چا په خبرو خطاوزو.
خلک دي دا له ذهنه وباسي چې دوی به ستړي سي او يا به تنګ سي ، زموږ عزم او همت لا ورځ تربلي ټينګيږي او ستاسو ظلم چې هر څومره زياتيږي زموږ همت لا په هومره اندازه لوړيږي.
د چمن د پرلت د بريا اړوند رنګارنګه خبري کيږي خو دا خبره دي هر سړی په ذهن کي وساتي چې ډير ژر به د چمن د اولس لپاره د بریا اعلان د پرلت له سټيج څخه وسي.
ان شاء الله

سرکار کے پاس اور کوی افشن نہیں بچا ہیں ..باب دوستی گیٹ پر پاسپورٹ سسٹم جلد سے جلد ختم کرنا ھوگاجب تک پاسپورٹ سسٹم ختم نہ...
06/12/2023

سرکار کے پاس اور کوی افشن نہیں بچا ہیں ..
باب دوستی گیٹ پر پاسپورٹ سسٹم جلد سے جلد ختم کرنا ھوگا
جب تک پاسپورٹ سسٹم ختم نہ کیا جاٸیگا تب تک یہ پر امن احتجاجی دھرنہ ( پرلت )جاری رہیگا ...
ان مظلوم شھریوں اور لغڑی اتحاد کے صبر کا امتحان نہ لیا جاے انہیں اپنا روزگار واپس دیا جاے....

ستر سالو سے باب دوستی گیٹ پر انہی قبایلوں کا شناختی کارڈ سے انا جانا تھا اور اج بھی وہی شناختی کارڈ سسٹم بر قرار رہنا چاہتے ہیں ..
چمن میں رہنے والے قبایل پاسپورٹ کسی صورت نہیں مانیگے ...



05/12/2023

د 6 میاشتو لپارہ د دروازي خلاصیدل نه غواړو ..

باب دوستی گیٹ پر پاسپورٹ سسٹم راٸج کرنے کے خلاف چمن شھریوں کا احتجاجی دھرنہ اج 46ویں روز بھی بدستور جاری ہیں ...اپنے مطا...
05/12/2023

باب دوستی گیٹ پر پاسپورٹ سسٹم راٸج کرنے کے خلاف چمن شھریوں کا احتجاجی دھرنہ اج 46ویں روز بھی بدستور جاری ہیں ...
اپنے مطالبات کے حق میں بیٹھے ہوے ان قبایل کو اور ان کے ایک نکات پر مشتمل مطالبہ کو نظر انداز کیوں کیا جارہا ہیں ?❓
مطالبہ ایک ہی ہیں کہ ....

ستر سالو سے باب دوستی گیٹ پر انہی قبایلوں کا شناختی سے انا جانا تھا
اور اج بھی وہی شناختی سسٹم بر قرار رہنا چاہتے ہیں ..
بس یہی مطالبہ ہیں
برسو سے ان قبایلوں کا افغانستان میں زمینی اور رشتہ داریا ہیں
وہ ایک دن میں ختم نہیں ہوسکتی
چمن میں رہنے والے قبایل پاسپورٹ کسی صورت نہیں مانیگے ...


د چمن د پرلت 45 ورځ دوام لري. پروند و پرلته سنیټر مستاق احمد خان وه ويل ...که تاسو غواړئ د پاکستان د پارلمان مخ ته درسره...
04/12/2023

د چمن د پرلت 45 ورځ دوام لري.
پروند و پرلته سنیټر مستاق احمد خان وه ويل ...

که تاسو غواړئ د پاکستان د پارلمان مخ ته درسره پرلت جوړوم او سينيټران به درته راولو. هلته به په ريډ زون کي پرلت جوړوووو.

دلته په چمن کي له 45 ورځو راهیسي ځوانان ، سپين ږيري او ماشومان په پرلت کي په احتجاج ناست دي خو صوبايي حکومت تراوسه نه دی ورته راغلی چې دا غير انساني چلند دی.

دا د چمن پرلت د ظالم او مظلوم جنګ دی

چمن والو ستاسي پرلت بغاوت نه دی بلکي دا د پاکستاني آيين او قانون کي دننه د خپلو حقوقو غوښتني دي. د پاکستان آئين دا خلک مني خو د پاکستان حکومت يې نه مني.

د پاکستان بينکونه د پاکستان خلکو ته د کارخانو لپاره په پور پيسې ورکوي خو د سټيټ بينک د بلوچستان و خلکو ته 8 آنې او د خيبر پښتونخوا و خلکو ته يوه نيمه روپۍ او پاتي 98 فيصده روپۍ و پنجاب او سندھ ته ورکوي.

د چمن پر دروازه به هيڅکله هم پاسپورټ نه ومنو او نه به دا حق و چا ته ورکړو.

د چمن پر دروازه له سوو کلونو سسټم خلاف دي د پاسپورټ پريکړه ولي او څنګه ذهن ته راغله ؟ زموږ مذهب ، ژبه ، کلتور سره يو دي. له يو بل سره مو رشته دارۍ سته.

د پاکستان د معشيت په يو پارسل بوره نه تباه کيږي ، بلکي دا ستاسو د لوړ پوړو چارواکو په کرپشن باندي تباه کيږي ، لکه د بلوچستان د ايف سي پخوانی مشر جنرل عبيدالله چې يې له فوځه وشړی.

دا د چمن او سپين بولدک ترمنځ پر دروازه د پاسپورټ او د افغانانو د جبري ايستلو پريکړه د پاکستان د نګران حکومت کار نه دی او نه دا حق لري.

حکومت وايي چې دوی پرلت کوي ناست دي نو څه دي چې ناست دي ؟ ته د اور سره لوبي کوې ، د پاکستان واکدارانو د اور سره لوبي مه کوئ ، د انقلاب فرانس څخه سبق واخله ، دلته روزګار نسته ، امن نسته ، بجلی نسته ، دوا نسته ، تعليم نسته ، دا خلک مه تنګوه کنې بيا به ته په دغه محلونو کي د عيش و عشرت ژوند و نه کړې.

په سپريم کورټ کي مو د افغانانو په جبري توګه د ايستلو خلاف کيس جمع کړی دی او ژر به واورول سي ، د دوی په زوره ايستل افغانان د ځان دښمنان جوړول دي.

کوم ماشوم چې په پاکستان کي پيدا سي هغه پاکستانی دی ته يې په‌ زوره له پاکستان څخه نه سې ايستلی.

د افغانانو ايستل هغه وخت کيږي چې د پاکستان حکومت ، افغان حکومت او يو اين ايچ سي آر به په ګډه سره کښيني او دا پريکړه وکړي.

موږ به پر شا کيږو نه ، موږ به ويريږو نه او موږ به ټيټږيو نه.

دا سرحدي ضلع ده ، دلته به ضلع قلعه عبدالله او د سپين بولدک خلکو ته به خامخا د تګ راتګ اجازه ورکوې.

دلته خلکو ته بارډ ټريډ ورکړه ، او خلک له بې روزګارۍ وژغوره.

د چمن پر دروازه له خلکو سره د ايف سي رويه غير انساني ده دا سلسله فورا بنده کړئ‌..

د چمن اولس ته به پر ډيورنډ کرښه پر پنځه پنځه کلوميټره ګيټونه ورکړه دا د دوی حق دی.

زموږ قوت او طاقت اتحاد او اتفاق دی. د خپلي خاوري خپل اختيار به ګټو.

01/12/2023

د پاسپورټ خبره بلکل د مېنځ تللي د صرف او صرف تذکيره او شناختې کارډ
4 ورځي انتظار وکړي خوشخبري به راسي
مولوي عبدالمنان امېر کمېټي

30/11/2023

ضلع چمن کیلئے صوبائی اسمبلی کی ایک نشست برقرار

صوبائی اسمبلی کےلیے چمن کا ایک سیٹ ہوگا😓

30/11/2023

د لغړي اتحاد مشر غوث اللّٰہ لغړي د روان پرلت څخه #واپڈا والا تہ بيان...

29/11/2023

د پی ټی ایم مشر منظور پشتین نن دویمه ورز د چمن پرلت ته وینا کوي

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AYR 𝙉𝙚𝙬𝙨 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share