Ryk news

Ryk news Listen what is going to happening in your city stay updated in your city stay updated with us........

08/09/2023
08/09/2023
08/09/2023

‏معاشرے میں ایسا کون سا مسئلہ ہے جس پر توجہ دینے کی سخت ضرورت ہے لیکن کوئی بات نہیں کرتا؟

28/08/2023

ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل ائے
ضلعی انجمن تاجران و رحیم یار خان چیمبر آف کامرس کی کال پر بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکس کے خلاف احتجاج

28/08/2023

‏قوم سے کہنا چاہتے ہیں کہ منگل 29 اگست کو پوری قوم سڑکوں پر نکلے،
پوری قوم چوکوں اور چوراہوں میں آئے،
باہر نکل کر ثابت کریں کہ ہم زندہ قوم ہیں، لاشیں نہیں،
ہم خودکشیاں نہیں کریں گے بلکہ اقتدار کے ایوانوں میں، شیشے کے گھروں میں بیٹھے ہوئے ان حکمرانوں کو مزید مراعات اب نہیں لینے دیں گے،
محمد کاشف چوہدری
صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان

28/08/2023

‏خدا کیلئے بس کرلو!
ایک طرف نگران وزیراعظم کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے میٹنگز/ہدایات کاڈرامہ اور دوسری طرف اسی حکومت کےواپڈا کے یہ اعلانات۔
یہ وہ بارودی سرنگیں ہیں جو گذشتہ حکومتوں نے بچھائے ہیں اور موجودہ نگران حکومتیں اس میں مزید شدت لا رہی ہیں۔ وزارت پانی و بجلی کا یہ اعلان ملک کے 24 کروڑ عوام کے لیے معاشی ڈیتھ وارنٹ ہے، یہ ناقابل قبول ہے، حکمران اور اشرافیہ نے ابھی تک اپنا پروٹوکول اور اخراجات میں ایک روپے کی معمولی سی کمی بھی نہیں کی اور مسلسل سارا بوجھ عوام کے اوپر ڈال رہے ہیں۔ بجلی کے بھاری بھرکم بل اشرافیہ/حکمرانوں کی معاشی دہشتگردی ہے عوام اس کے خلاف اپنے اتحاد کو قائم رکھتے ہوئے آگے بڑھیں۔
‎ ‎

میپکو نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کو درست تسلیم کرتے ہوئےاپنے تمام سپرٹنڈنٹ انجینئر کو چِٹھی لکھی ہے کہ میٹر ریڈنگ شیڈ...
27/08/2023

میپکو نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کو درست تسلیم کرتے ہوئے
اپنے تمام سپرٹنڈنٹ انجینئر کو چِٹھی لکھی ہے کہ میٹر ریڈنگ شیڈیول کے مطابق کی جائے ـ
خط میں لکھا ہے کہ میٹر ریڈنگ پروگرام نیپرا کے قوانین کے مطابق ہر ماہ جاری کیا جاتا ہے لیکن یہ بات بڑی تشویش کے ساتھ دیکھی گئی ہے کہ میٹر ریڈنگ پروگرام پر صحیح معنوں میں عمل نہیں کیا جا رہا ہے۔
جس کی وجہ سے صارفین کو بروقت میٹر ریڈنگ کے ساتھ ساتھ بجلی کے بلوں کی ادائیگی کے دنوں میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اس سے صارفین میں اشتعال پایا جاتا ہے، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی بہت سی ویڈیوز اس معاملے کے خلاف ثبوت ہیں جن پر آپ کی خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔
اس لیے ایک بار پھر مشورہ دیا جاتا ہے کہ بلنگ شیڈول بیجز کے مطابق کی جائے تاکہ صارفین کی شکایات کا ازالہ ہو سکے۔

لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ اس چٹھی میں کہیں بھی لیٹ ریڈنگ سے صارفین کو جو مالی نقصان ہوتا ہے اُسکا ذکر تک نہیں ہے اور نہ ہی کوئی وارنگ نہیں دی گئی ہے کہ اگر ایسی شکایت پھر ملی تو سخت کاروائی کی جائے گی ـ

27/08/2023

ایک نیک لڑکی جس کو مہینے میں 4 فیملیز نے بار بار ریجیکٹ کیا رنگ گورا نہیں,دوپٹہ لینا نہیں آتا,ناخن ایسے کیوں کاٹے ,عمر کیوں زیادہ کی وہ بیچاری لوگوں کی ساری باتیں سہتی رہی جمعے والے دن آخری فیملی جب رشتہ دیکھنے گئ تو لڑکی جیسے ہی چاۓ لیکر آئی لوگوں نے بات کرنا تک پسند نہیں کیا اور بہت وحشانہ طریقے سے اٹھ کر چلے گۓ ۔بچی ان کارویہ برداشت نا کر پائی عصر کی نماز پڑھی اور جاۓنماز پر روتے روتے اپنے خالق حقیقی سے جا ملی ۔۔۔۔
بس اتنا کہنا چاہوں گی اگر آپ کو رشتہ پسند بھی نہیں آتا تو اچھے طریقے سے معذرت کر لیں لیکن کسی کو یہ نا بتائیں کے سامنے والا آپکے قابل نہیں۔

Post Credit: Maryam Ijaz

Required to share  اور اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یارخان کیمپس کی خان پور سے طلبہ و طالبات کو لانے والی گاڑیاں کم اور تعداد ...
27/08/2023

Required to share
اور اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یارخان کیمپس کی خان پور سے طلبہ و طالبات کو لانے والی گاڑیاں کم اور تعداد زیادہ ہونے کے باعث طلبہ و طالبات کو شدید مشکلات کا سامنا ہے خصوصاً پردہ دار طالبات دوہری اذیت کا شکار ہیں ، ذرائع کے مطابق خواجہ فرید انجینئرنگ یونیورسٹی اور اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یارخان کیمپس کی بسیں صبح اور دوپہر کے اوقات میں طلبہ و طالبات کو یونیورسٹی پہنچانے اور واپس خان پور چھوڑنے کے لیے جو بسیں مقرر کی گئی ہیں وہ سٹوڈنٹس کی تعداد کے لحاظ سے انتہائی کم ہیں جس کے باعث ایک ایک بس میں 2/2 بسوں میں آنے والی تعداد سے بھی زائد سواریاں ٹھونس لی جاتی ہیں اور اس صورتحال کے باعث دھکم پیل ہوتی ہے کئی طالبات کے بیگز پھٹ جاتے ہیں جبکہ اس صورتحال کے باعث پردہ دار طالبات دوہری اذیت کا شکار ہیں متعدد بار یہ بات بھی مشاہدے میں آئی ہے کہ بس میں جگہ پوری ہو جاتی ہے تو بس چلا دی جاتی ہے اور درجنوں طلبہ و طالبات بھاگ کر چلتی بس میں سوار ہوتے ہیں اور کوئی لٹک کر اور کوئی جیسے تیسے اندر گھس کر یونیورسٹی پہنچتے ہیں چلتی ہوئی بس میں سوار ہوتے ہوئے متعدد بار طالبات کے گرنے کے واقعات بھی ہو چکے ہیں جس کی تصدیق نواں کوٹ چوک کے نزدیک شیل پمپ اور اس جگہ پر قائم مختلف دکانوں پر نصب سی سی ٹی وی کیمروں سے بھی ہو سکتی ہے خان پور کے شہریوں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونیورسٹی فیس کے نام پر والدین سے لاکھوں روپے وصول کرنے والے طلبہ و طالبات کو سہولیات دینے کے معاملہ میں چشم پوشی کا مظاہرہ کیوں کر رہے ہیں ، والدین نے ارباب اختیار سے یہ اپیل کی ہے کہ فوری طور پر اس صورتحال کا نوٹس لے کر طلبہ و طالبات کو باعزت طریقے سے یونیورسٹی لانے اور واپس خان پور پہنچانے کا بندوبست کیا جائے اور سٹوڈنٹس کی تعداد کے مطابق بسوں کا بندوبست کیا جائے تاکہ چلتی بسوں میں سوار ہونے کی کوشش میں کوئی سانحہ رونما نہ ہو جائے ۔

#رحیمیارخان #طالبا

رحیم یار خان مہنگائی نے ایک اور جان لے لی اقبال نگر گلی نمبر 6 کے رہائشی بشیر نے غربت بے روزگاری سے تنگ آ کر خود کشی کرل...
27/08/2023

رحیم یار خان مہنگائی نے ایک اور جان لے لی اقبال نگر گلی نمبر 6 کے رہائشی بشیر نے غربت بے روزگاری سے تنگ آ کر خود کشی کرلی-

27/08/2023

جب مزدور بجلی کا بل دے گا تو افسر بھی بجلی کا بل ادا کرے گا ۔
اب مفت بجلی نہیں چلی گی

Required to share  اور اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یارخان کیمپس کی خان پور سے طلبہ و طالبات کو لانے والی گاڑیاں کم اور تعداد ...
24/08/2023

Required to share
اور اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یارخان کیمپس کی خان پور سے طلبہ و طالبات کو لانے والی گاڑیاں کم اور تعداد زیادہ ہونے کے باعث طلبہ و طالبات کو شدید مشکلات کا سامنا ہے خصوصاً پردہ دار طالبات دوہری اذیت کا شکار ہیں ، ذرائع کے مطابق خواجہ فرید انجینئرنگ یونیورسٹی اور اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یارخان کیمپس کی بسیں صبح اور دوپہر کے اوقات میں طلبہ و طالبات کو یونیورسٹی پہنچانے اور واپس خان پور چھوڑنے کے لیے جو بسیں مقرر کی گئی ہیں وہ سٹوڈنٹس کی تعداد کے لحاظ سے انتہائی کم ہیں جس کے باعث ایک ایک بس میں 2/2 بسوں میں آنے والی تعداد سے بھی زائد سواریاں ٹھونس لی جاتی ہیں اور اس صورتحال کے باعث دھکم پیل ہوتی ہے کئی طالبات کے بیگز پھٹ جاتے ہیں جبکہ اس صورتحال کے باعث پردہ دار طالبات دوہری اذیت کا شکار ہیں متعدد بار یہ بات بھی مشاہدے میں آئی ہے کہ بس میں جگہ پوری ہو جاتی ہے تو بس چلا دی جاتی ہے اور درجنوں طلبہ و طالبات بھاگ کر چلتی بس میں سوار ہوتے ہیں اور کوئی لٹک کر اور کوئی جیسے تیسے اندر گھس کر یونیورسٹی پہنچتے ہیں چلتی ہوئی بس میں سوار ہوتے ہوئے متعدد بار طالبات کے گرنے کے واقعات بھی ہو چکے ہیں جس کی تصدیق نواں کوٹ چوک کے نزدیک شیل پمپ اور اس جگہ پر قائم مختلف دکانوں پر نصب سی سی ٹی وی کیمروں سے بھی ہو سکتی ہے خان پور کے شہریوں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونیورسٹی فیس کے نام پر والدین سے لاکھوں روپے وصول کرنے والے طلبہ و طالبات کو سہولیات دینے کے معاملہ میں چشم پوشی کا مظاہرہ کیوں کر رہے ہیں ، والدین نے ارباب اختیار سے یہ اپیل کی ہے کہ فوری طور پر اس صورتحال کا نوٹس لے کر طلبہ و طالبات کو باعزت طریقے سے یونیورسٹی لانے اور واپس خان پور پہنچانے کا بندوبست کیا جائے اور سٹوڈنٹس کی تعداد کے مطابق بسوں کا بندوبست کیا جائے تاکہ چلتی بسوں میں سوار ہونے کی کوشش میں کوئی سانحہ رونما نہ ہو جائے ۔

#رحیمیارخان #طالبا

24/08/2023

آج صبح 9 بجے ایک سٹوڈنٹ کے اصلی ڈاکیومنٹس DC آفس میں غلطی سے گم ہو گئے ہیں۔

اگر کسی کو ملے تو رابطہ کریں

24/08/2023

کیا آپ رحیم یار خان ضلع میں بجلی کے بِلوں میں ناجاٸز ٹیکسز کے خلاف آواز اُٹھانے کے لیے تیار ہیں؟

Address

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ryk news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ryk news:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share