پاکستان میں موجودہ سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے ہمیشہ کی طرح پاک فوج سب سے آگے
کہاں ہیں وہ پشتینی ٹولہ اور دوسرے حقوق کا نعرے لگانے والے اور پاک فوج پر ہر وقت تنقید کرنے والے
Pak army is helping the victims of flood at sawat, Sindh & Balochistan. Pak army not only rescue the victims but also provide them food shelter medicine & also donate their one salary for them
نیشنل پارٹی نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی حمایت کردی
جے یو آئی مولانا فضل الرحمن بھی موجود ہیں یعنی اگر یوں کہا جائے کہ ان کا بھی یہی موقوف ہے
14اگست 2022
یونس خان سپورٹس کمپلیکس میرانشاہ میں پاک آرمی اور ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام 14 اگست جشن آزادی کی مناسبت سے بڑی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی کور کمانڈر لفٹیننٹ جنرل فیض حمید، جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل محمد نعیم اختر، صوبائی وزیر ریلیف و آباد کاری محمد اقبال، ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان سمیت سول او فوجی افسران مقامی مشران، بزرگوں، بچوں اور نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی
تقریب کا اغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور قومی ترانے کو عقیدت اور احترام سے پیش کیا گیا۔ بچوں نے ملی نغمے پڑھے اور تقریریں کی، اس کے ساتھ ساتھ جمناسٹک کے کراتب پیش کیے۔
کور کمانڈر لفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے بچوں اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
تمام اہل وطن کو اور خاص کر شمالی وزیرستان کی عوام کو 75 ویں جشن آزادی بہت مبارک ہو۔ مجھے آج شمالی وزیرستان کے بچوں اور نوجوانوں کا یوم آزادی کے مناسبت سے ان کا جذبہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ وزیرستان میں امن کی خاطر پاک آرمی، وفاقی اور صوبائی حکومتوں سمیت پولیس اور تمام اداروں نے کردار ادا کیا اور سب سے بڑھ کر وزیرستان کے لوگوں نے امن کی خاطر قربانیاں دی ہیں جس کو ہم کبھی ضائع نہ ہونے دیں گے اور شمالی وزیرستان کو امن کا گہوارہ بنائیں گ
شمالی وزیرستان میں امن بحال کرنے کے لیے سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز اور سیکیورٹی صورتحال اور امن و امان کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے میران شاہ میں اعلیٰ حکام کی اہم پریس کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر، ڈی پی اور کمانڈنٹ ٹوچی سکاؤٹس موجود تھے۔
پریس کانفرنس میں اعلیٰ حکام نے لوگوں کو ٹارگٹ کلرز کے خلاف کامیاب آپریشنز سے آگاہ کیا۔
محسن داوڑ کو آج وزیرستان میں جرگہ سے مشران نے نکال دیا۔ شمالی وزیرستان میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے بارے میں تمام اقوام کے مشران اکھٹے ہوئے تھے۔ این ڈی ایم کے سربراہ نے امن کے نام پر ووٹ لیا تھا، وزیرستان گرینڈ امن جرگہ سے انہیں نکال دیا گیا۔ قوم کو دھوکہ دینے والے کا یہی انجام ہوگا۔
شمالی وزیرستان میں کارروائی