Muhammad Afaq - Official

  • Home
  • Muhammad Afaq - Official

Muhammad Afaq - Official This is the official and new page of Journalist and social media activist Muhammad Afaq Khan. show your support

17/02/2023

میری کہانی۔۔قسط نمبر 1۔۔ اسکول سے یونیورسٹی تک کا دلچسپ سفر۔۔
Youtube link
https://youtu.be/FSw24m9SveQ

14/02/2023

قطر میں ورلڈ کپ کی شروعات قرآن کی تلاوت سے جبکہ پاکستان میں، PSL کی شروعات ناچ گانے سے۔۔

07/02/2023

ظلم کی انتہا ہوگئ۔۔ ایسی ویڈیو کہ آپ کا بھی خون کھول اٹھے۔۔

06/02/2023

پرویز مشرف کا انتقال پر ان کے دور کی تلخ حقیقت۔۔ اور حکمرانوں کیلئے ایک عبرت۔۔

دوستوں پیج پر پابندی لگ رہی ہے، لیکن ہمت نہیں ہارونگا کیونکہ آپ سب کا ساتھ ہے، اب اس پوسٹ کو خوب شئیر کریں۔۔ جزاکم اللہ۔...
02/02/2023

دوستوں پیج پر پابندی لگ رہی ہے، لیکن ہمت نہیں ہارونگا کیونکہ آپ سب کا ساتھ ہے، اب اس پوسٹ کو خوب شئیر کریں۔۔ جزاکم اللہ۔۔

30/01/2023

افغانستان کی کارگزاری اور پاکستان کے حالات، اس ویڈیو سے آپ کی آنکھیں کھل جائیں گی۔۔ دوستوں کو ٹیگ کریں

افغانستان جاؤں اور شلوار قمیض کا تحفہ نہ ملے نا ممکن ہے، اب تو بس برطانیہ میں اس میں گھومنے کا اپنا ہی مزہ ہے اور چادر ک...
28/01/2023

افغانستان جاؤں اور شلوار قمیض کا تحفہ نہ ملے نا ممکن ہے، اب تو بس برطانیہ میں اس میں گھومنے کا اپنا ہی مزہ ہے اور چادر کی عادت بھی ایسی ہوگئ کہ چادر کے بغیر مزہ نہیں آتا۔۔

26/01/2023

السلام علیکم
الحمدللہ برطانیہ واپسی ہوچکی ہے، جلد ویڈیوز کا سلسلہ شروع کرونگا، پاکستان، افغانستان اور دبئی میں جو ساتھی ملے اور عزت دی۔۔ آپ سب کا شکریہ۔۔ مسلسل سفر کی وجہ سے جن سے ملاقات نہ ہوسکی سب سے معذرت۔۔

21/01/2023

کراچی میں پچھلے تین دنوں میں بے حیائی دیکھ کر حیران رہ گیا، کھلے عام 10 سے 12 سال بھیک مانگنے والی بچیوں کو ہراساں کیا جارہا یے۔۔ کوئی روکنے والا نہیں

یہ معصوم سی بچی کراچی برنس روڈ پر پھول بیچ رہی تھی، بچی سے بات کی تو معلوم ہوا کہ یتیم ہے، اور عمر صرف 8 سال۔۔ میں نے کہ...
17/01/2023

یہ معصوم سی بچی کراچی برنس روڈ پر پھول بیچ رہی تھی، بچی سے بات کی تو معلوم ہوا کہ یتیم ہے، اور عمر صرف 8 سال۔۔
میں نے کہا ایک جوڑی دے دو لیکن پھول لیکر ہاتھ پر نہین باندھا اور پیسے جتنے بنتے تھے اس سے زیادہ دے دئے اور کہا کہ آج جلدی امی کے پاس گھر جاؤ ، بچی نے کہا انکل لائیں پہلے میں یہ پھول آپ کے ہاتھ پر باندھ دوں۔۔آپ نے خوشی سے زیادہ پیسے دئے تو میری خوشی کیلئے یہ پھول رکھ لیں۔۔
پوسٹ کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ میں نے نوٹ کیا لوگ اس طرح مجبوری سے کام کرنے والے لوگوں سے بھی ڈسکاؤنٹ مانگتے ہیں، جبکہ ان سے جب بھی کچھ لیں جو مانگے دے دیا کریں، اگر زیادہ نہیں دے سکتے، بچی جب پیسے لیکر جس خوشی سے گھر کی طرف بھاگی میرے لئے اتنا کافی تھا۔۔

اللہ پاک ان معصوم بچوں کے مستقبل کو محفوظ کرے اور ہر طرح کی مجبوریوں سے دور رکھے۔۔

05/01/2023

ایک بزرگ خاتون نے دلچسپ اور بہترین دعا دی، ایسی بہترین دعا کہ سوچا آپ سب سے شئیر کروں

کابل سے ہرات کا سفر۔۔ہرات میں بہت بڑی ہستیاں تدفین ہیں، اور اپنی ایک تاریخ ہے۔۔موقع ملا تو ولاگ ضرور بناونگا۔۔
26/12/2022

کابل سے ہرات کا سفر۔۔ہرات میں بہت بڑی ہستیاں تدفین ہیں، اور اپنی ایک تاریخ ہے۔۔
موقع ملا تو ولاگ ضرور بناونگا۔۔

افغانستان کے صوبہ پنجشیر کی سیر، انتہائی خوبصورت پہاڑ، نوٹ: فیس بک نے نیا ڈرامہ شروع کردیا ویڈیو اپلوڈ کررہا ہوں لیکن کم...
21/12/2022

افغانستان کے صوبہ پنجشیر کی سیر، انتہائی خوبصورت پہاڑ،
نوٹ: فیس بک نے نیا ڈرامہ شروع کردیا ویڈیو اپلوڈ کررہا ہوں لیکن کم دوستوں تک پہنچ رہی ہے اور تصویر پر پابندی نہیں اب اس کا کوئی حل یے

20/12/2022

ایسی گستاخی سے بھر پور نعت والی ویڈیو، جو انڈیا کے کفار گانے کی طرز میں جان بوجھ کر بنارہے ہیں، اس چینل کو سب بلاک کریں

افغانستان میں ایک دوست کی شادی کی تقریب میں شرکت، کابل کے محل نما شادی ہال، نعت اور پشتو مشاعرہ، پر تکلف کھانا، مہمان نو...
16/12/2022

افغانستان میں ایک دوست کی شادی کی تقریب میں شرکت، کابل کے محل نما شادی ہال، نعت اور پشتو مشاعرہ، پر تکلف کھانا، مہمان نوازی کا کوئی موازنہ نہیں، سفر کرنے کا ایک کمال یہ ہے کہ مختلف ثقافت دیکھنے کو ملتی ہے، اللہ سے دعا ہے کہ پاکستان، افغانستان سمیت پوری امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے۔۔

مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب سے اسلام آباد ائرپورٹ پر ملاقات ہوئ، دونوں کی منزل ایک تھی تو مختصر نشست بھی ہوئ، میری ہر پ...
14/12/2022

مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب سے اسلام آباد ائرپورٹ پر ملاقات ہوئ، دونوں کی منزل ایک تھی تو مختصر نشست بھی ہوئ، میری ہر پارٹی کے منسٹرز سے ملاقاتیں ہوتی ہیں، اور تصویر تب لیتا ہوں جب سیاست کے بجائے عام بات ہو، معاشرے کی فکر ہو، با اخلاق ہو، سوشل میڈیا ان کی پارٹی کیلئے بات کرنے نا کہیں، تب مجھے کوئی شخص پسند آتا ہے، مولانا نے کوئی سیاسی بات نہیں کی، کسی کے خلاف بات کرنے پر نہیں اکسایا، خوب عزت دی، دعائیں دیں۔۔ سیاست سے دور رہ کر علماء سے ملیں، مزہ نہ آئے تو پیسے واپس۔۔ (یہ کوئی سیاسی پوسٹ نہیں)

14/12/2022

السلام علیکم۔۔
کیا آپ سب تک یہ پوسٹ پہنچ رہی ہے؟ اگر ہاں تو کمنٹ کریں اور آگے شئیر کریں۔۔ کوئی پابندی نہیں لگائی جائے پھر سے۔۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Afaq - Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share