Voice of Dumrai

  • Home
  • Voice of Dumrai

Voice of Dumrai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Dumrai, Media/News Company, .

Sla
12/02/2022

Sla

  ایک بار پھر اقوام دمرایٸ  نے سابق ناظم  اصول پسند نڈر و بیباک قوم کا حقیقی ترجمان وخدمت گار شخصیت   کو اپنا نماٸندہ من...
06/02/2022




ایک بار پھر اقوام دمرایٸ نے سابق ناظم اصول پسند نڈر و بیباک قوم کا حقیقی ترجمان وخدمت گار شخصیت
کو اپنا نماٸندہ منتخب کرکے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر دیا
امیدوار برایۓ جنرل کونسلر (چیٸرمین) ویلج کونسل کس دمرایٸ

17/01/2022

Sla

04/01/2022

# #غریب ہے تو کیا ہوا # #

19/12/2021

# #اتنے سلیقے سے یاد آ تے ہو تم سب
جیسے بارش ہو وقفے وقفے سے$ #
# #اللہ تعالیٰ ان سب کی مغفرت فرمائیں # #
# # آ مین۔ # #

07/12/2021

قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن نے خادم بٹگرام حضرت مولانا رشید احمد صاحب رحمہ اللہ کے فرزند ارجمند انجنئیر حافظ عبداللہ کی دستارِ بندی کی. ♥️

01/12/2021

# #انتھائی افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ کرکٹ کے قریب ایکسیڈنٹ ھوا جس میں دو افراد شدید زخمی
زخمی افراد کا تعلق دمرائ سے ہے

30/11/2021

افسوسناک خبر

جمعیت علماء اسلام کے رہنماء، سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی مولانا رشید احمد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے.
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین نمازجنازہ کل 3 بجے آبائی گاؤں شنگلی بٹگرام میں ادا کی جائے گی۔sla

افسوسناک خبرجمعیت علماء اسلام کے رہنماء، سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی مولانا رشید احمد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئ...
30/11/2021

افسوسناک خبر

جمعیت علماء اسلام کے رہنماء، سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی مولانا رشید احمد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے.😓🥺
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین🤲🌹 sla

26/11/2021

آپ سب کو اطلاع ھیکہ اپنے اپنے شناحتی کار ڈ نمبر 8300 پر مسیج کریں اگر ووٹ نھی ھے یا دوسرے علاقے میں درج ھے تو اپنے علاقے میں درج کریں 5 دسمبر اخری تاریخ ھے

ضلع آ لائ کاپروپوزل
25/11/2021

ضلع آ لائ کاپروپوزل

25/11/2021

# #وزیر اعلیٰ محمود خان تحصیل آ لائ میں تقر یب سے خطاب کرتے ہوئے #

Bad  News ..وزیراعلیٰ کا آلائی کا دورہ عمران خان کے ساتھ اہم میٹنگ کی بنا پر ملتوی کردیا گیا ہے.ذراٸع ۔۔۔۔ سید حبیب شاہ ...
22/11/2021

Bad News ..
وزیراعلیٰ کا آلائی کا دورہ عمران خان کے ساتھ اہم میٹنگ کی بنا پر ملتوی کردیا گیا ہے.
ذراٸع ۔۔۔۔ سید حبیب شاہ بٹیلہ

اہل سنت والجماعت خیبرپختونخوا کے صدر عطاء محمد دیشانی کے فرزندسعد دیشانی نے حفظ قرآن مجید کی سعادت حاصل کرلی اللہ کریم م...
02/11/2021

اہل سنت والجماعت خیبرپختونخوا کے صدر عطاء محمد دیشانی کے فرزندسعد دیشانی نے حفظ قرآن مجید کی سعادت حاصل کرلی
اللہ کریم مزید علم وعمل کے ساتھ دارین کی خوشیاں نصیب کریں
آمین

02/11/2021

# #زمیں کهاگئ آ سماں کیسے کیسے۔۔۔۔۔۔

23/10/2021


آلائی:دمرائی کے24گھنٹوں سے لاپتہ اسلام الحق کی آج شیری خوڑ کے قریب چھوٹی کے نشیب سے لاش مل گی
مرحوم کل دو بجے پہاڑی سے گھاس لانے کےلیے جارہا تھا کہ راستے میں گرکر کھائی میں جاگرا
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
جنکا نماز جنازہ کل گیارہ بجے دمرائی میں ادا کیجائے گی

15/10/2021

انتقال پر ملال
گاٶں دمرایٸ کا عمر زرین لالا ولد حاجی نعیم ایکسیڈنٹ حادثے میں فوت ہوچکے جنکی نماز جنازہ آج دن 10 بجے دمرایٸ میں ادا کی جاۓ گا
اللہ مرحوم کی کامل مغفرت فرمایٸں

09/10/2021

Allai valley, #

گاؤں دمرایئ
23/09/2021

گاؤں دمرایئ

19/09/2021
12/09/2021

الاٸی کے مساٸل کے حوالے سے نوجونواں کے جرگے سے سعید احمد ملکال اپنےخیالات کا اظہار کررہے ہیں

عمارت اسلامی کی عبوری حکومت # # #
08/09/2021

عمارت اسلامی کی عبوری حکومت # # #

06/09/2021




گاٶں دمرایٸ میں گورنمینٹ پراٸمری سکول کا بلڈنگ سال 2005 شدید زلزلے میں منھدم ہو چکا ہے
تا حال وہ اپنی حالت پر مبنی ہے اگرچہ ایک طرف دو شیلٹر اور دوسری طرف ایک کمرہ بنایا گیا ہے لیکن برآمدہ اور اندرونی کمروں کی فرشیں دیکھ کر کنڈرات جیسی صورت پیش کر رہی ہے
خداراں ھم حکام بالا سے عاجزانہ مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے سکول کو ٹھیک کیا جاۓ اور ہمارے بچوں کی مستقبل روشن کیا جاۓ
ورنہ ھم احتجاج کرنے پر مجبور ہو جاٸیں گے
والسلام
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیٸر کریں
#شکریہ

01/09/2021

المصطفیٰ جنرل ہسپتال اینڈ میٹر نٹی ہوم کا آ ج افتتاح ہواجس میں جناب اکبر ناموس خان،مولانامحمدطیب صاحب اور علاقے کی دیگر معززین نے شرکت کی

01/09/2021

تحصیل آ لائی کرگ بازار المصطفیٰ جنرل ہسپتال اینڈ میٹر نٹی ہوم کے افتتاحی تقریب سے مولانا محمد طیب صاحب اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں

31/08/2021

ماسک لگائیں
دل نہیں
وبا کا زمانہ ہے
وفا کا نہیں

30/08/2021

افسوسناک خبر
دمتی کے مقام پر گھاس کاٹتے ہوۓ 4 آدمیوں پر آسمانی بجلی گری جس کی وجہ سے ایک موقع پر جانبحق جبکہ باقی شدید زخمی ہیں ۔۔۔
زخمیوں کو آلاٸ ٹایپ ڈی ہسپتال منتقل کردیا گیا

افسوسناک خبر دمتئ کے مقام پر گھاس کاٹتے ہوۓ 4 آدمیوں پر آسمانی بجلی گری جس کی وجہ سے ایک موقع پر جانبحق جبکہ باقی شدید ز...
30/08/2021

افسوسناک خبر
دمتئ کے مقام پر گھاس کاٹتے ہوۓ 4 آدمیوں پر آسمانی بجلی گری جس کی وجہ سے ایک موقع پر جانبحق جبکہ باقی شدید زخمی ہیں ۔۔۔
زخمیوں کو آلاٸی ٹایپ ڈی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

آلائی ۔نٹئ خوڑ کے مقام پر پوٹھوہار جیپ ڈرائیور سے بے قابو ہوکرگہری کھائی میں جا گری۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
30/08/2021

آلائی ۔نٹئ خوڑ کے مقام پر پوٹھوہار جیپ ڈرائیور سے بے قابو ہوکرگہری کھائی میں جا گری۔
کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

28/08/2021

یہ ہے گاؤں دمرائی کی گورنمنٹ پرائمری سکول کا حال
کہ جس میں اب تک بچوں کی بیٹھنے کی جگہ نہیں ہے
اورناہی سکول کے سائیڈ سے کوئی چاردیواری ہے جو چاردیواری ہے اسکاحال یہ ہے جو آ پ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہے،؟؟
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور لائک کریں

شکریہ

عنوان خود دیںSla
27/08/2021

عنوان خود دیں
Sla

27/08/2021

Love ❤️❤️ you baba jaan

27/08/2021

چوڑ ساتول میدان پیج کو لائیک اور شیئر کریں

25/08/2021

Ya alaka D ta ye ka

تھانہ بنہ الائی پولیس کی زبردست کاروائی بچوں کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلک میل کرنے والا گروہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر گرفتار...
25/08/2021

تھانہ بنہ الائی پولیس کی زبردست کاروائی بچوں کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلک میل کرنے والا گروہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق ضلع بٹگرام کے تحصیل الائی ہوتل بتکول میں کچھ عرصے سے ایک گروہ متحرک تھا جو معصوم بچوں کی نازیبا اور قابل اعتراض ویڈیو بزور پیسٹل بناکر اُنہیں بلیک میل کرتا اور اُن سے مختلف اوقات میں مختلف رقم بٹورتے تھے۔

جب اس کی اطلاع ڈی پی او بٹگرام طارق محمود خان کو ملی تو اُنہوں نے مدعی کی رپورٹ پر فوراً FIR درج کرنے کا حکم کیا اور ملزمان کی جلد گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیم تشکیل دی۔

جس پر تھانہ بنہ الائی میں مقدمہ علت نمبر 245 جرم 377/511/506/292C/53cpa/34 درج رجسٹر کیا ایس ایچ او تھانہ بنہ انسپکٹر نوید خان نے بمعہ پولیس نفری کارروائی کرتے ہوئے 24 گھنٹوں کے اندر اندر ملزمان (1) شاہد ولد زرمس خان (2) سعید اللہ ولد انور اللہ سکنان ہوتل بتکول کو حسب ضابطہ گرفتار کیا جن کو مزید کارروائی کیلئے FIA کے حوالے کیا جائے گا۔

اس فوری کارروائی پر علاقہ معززین اور خاص کر ہوتل بتکول کے عوام نے ڈی پی او بٹگرام کا شکریہ ادا کیا۔


24/08/2021

گھاس کی کٹھای کے بارے میں بہت ہی خوبصورت اشعار خود سنیں اور اگے بھی شٸیر کیجۓ شکریہ like our page for more videos

🙋‍♂️🙋‍♂️🙋‍♂️*سمجھ نہ آیا زِندگی تیرا یہ فلسفہ اقوام آلائی کو آپس میں لڑانے کیلئے ایک طرف کہتی ہے کہ بیاری خوانین ایسے ہے...
24/08/2021

🙋‍♂️🙋‍♂️🙋‍♂️

*سمجھ نہ آیا زِندگی تیرا یہ فلسفہ اقوام آلائی کو آپس میں لڑانے کیلئے ایک طرف کہتی ہے کہ بیاری خوانین ایسے ہے اور ایسے تیلوس خوانین ایسے ہے اور ایسے ہے*
*اور دوسری طرف کہتی ہے ہم ایک ہے ہم ایک ہے. Sla

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Dumrai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share