Tanawal News

Tanawal News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tanawal News, Media/News Company, .

07/01/2023
07/01/2023

بڑی خبر تحصیل تناول ہیڈکوارٹر پھلڑہ کے حوالے سے تمام معاملات خوش اسلوبی سے طے پا گئے

09/10/2022

ساد ولد تنویر جو کے ضلع اٹک کے ایک مدرسے میں تعلیم حاصل کر رہا تھا وہاں سے لاپتہ ہوا اور ڈیرہ اسماہیل خان کی پولیس کو ملا جو اپنا پتہ علاقہ تناول سہرہ گلی بتا رہا ہے اس نام کے بچے کو اگر کوی جانتا ہو تو وہ ان نمبر پہ رابطہ کرے

03424246057
03471960160

20/09/2022

یہ تحریر ضرور پڑھیں جزاک اللّہ
دنیا کے پہلے موبائل کا بنیادی کام صرف کال کروانا تھا، اور موبائل کی اس پہلی نسل کو 1G یعنی فرسٹ جنریشن کا نام دیا گیا۔ اور اس موبائل میں کال کرنے اور سننے کے سوا کوئی دوسرا آ پشن نہیں ہوتا تھا۔

پھر جب موبائلز میں sms یعنی سینٹ میسج کا آپشن ایڈ ہوا، تو اسے 2G یعنی سیکنڈ جنریشن کا نام دیا گیا ۔
پھر جس دور میں موبائلز کے ذریعے تصاویر بھیجنے کی صلاحیت بھی حاصل کر لی گئی تواس ایج کے موبائلز کو 3G یعنی تھرڈ جنریشن کا نام دیا گیا ۔

اور جب بذریعہ انٹرنیٹ متحرک فلمز اور موویز بھیجنے کی صلاحیت بھی حاصل کر لی گئی تو اس ایج کے موبائلز کو 4G یعنی فورتھ جنریشن کا نام دیا گیا۔۔۔

اور ابھی جب موبائلز کی دنیا 5G کی طرف بڑھ رہی تو اس وقت تک دنیا کی ہر چیز کو موبائل میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔ آج دنیا کا شاید ہی کوئی ایسا کام ہو گا جو موبائل سے نہ لیا جا رہا ہو۔ مگر حیرت ہے کہ اتنی ترقی کرنے اور نت نئے مراحل سے گزرنے کے باوجود یہ موبائل آج بھی اپنا بنیادی کام نہیں بھولا۔

آپ کوئی گیم کھیل رہے ہوں یا فلم دیکھ رہے ہوں، انٹرنیٹ سرچنگ کر رہے ہوں یا وڈیو بنا رہے ہوں ۔۔۔ الغرض موبائل پر ایک وقت میں مثلا 10 کام بھی کر رہے ہوں۔۔۔۔ لیکن جیسے ہی کوئی کال آئے گی موبائل فوراً سے پہلے سب کچھ چھوڑ کر آپ کو بتاتا ہے کہ کال آرہی ہے یہ سن لیں۔ اور وہ اپنے اصل اور بنیادی کام کی خاطر باقی سارے کام ایکدم روک لیتا ہے۔

اور ایک انسان جسے اللہ نے اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا اور ساری کائنات کو اس کی خدمت کے لیے سجا دیا، وہ اللہ کی کال پر دن میں کتنی بار اپنے کام روک کر مسجد جاتا ہے؟ مسجد جانا تو درکنار اب اللہ کی کال یعنی اذان پر ہم اپنی گفتگو بھی روکنا مناسب نہیں سمجھتے..!!
اللّہ پاک ھم سب کے حال پر رحم فرمائے
اور ھمیں سمجھ عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین

لڑکیوں کے سکول /کالجز کے سامنے چھٹی کے اوقات میں کھڑے ہونے والے متعدد اوباش نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ڈی پی او مانسہر...
15/09/2022

لڑکیوں کے سکول /کالجز کے سامنے چھٹی کے اوقات میں کھڑے ہونے والے متعدد اوباش نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
ڈی پی او مانسہرہ نے ضلع بھر میں خصوصی مہم شروع کرنے کے لئیے تمام پولیس افسران کو ہدایات جاری کردی۔
news

10/09/2022

پاکستان کا سب سے خوبصورت ضلع مانسہرہ کی تحصیل دربند میں گاوں دودھ کوٹ کے خوبصورت مناظر مچھی ترپ بہت ہی خوب صورت جگہ یہ لوکیشن سہرہ گلی سے تقریباً 3 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے

سہرہ گلی سے لساں نواب جانے والی گاڑی کو حادثہ  حادثے میں کوئ جانی نقصان نہیں ہوا
09/09/2022

سہرہ گلی سے لساں نواب جانے والی گاڑی کو حادثہ حادثے میں کوئ جانی نقصان نہیں ہوا

لساں نواب بدھن کے مقام پر ڈمپری الٹ گئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
12/08/2022

لساں نواب بدھن کے مقام پر ڈمپری الٹ گئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

چوٸیاں  دربند سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاہزیب آج  وزیرستان میں بم بلاسٹ میں وطن پر قربان ہو گے ۔۔دعا گو ہیں کہ اللہ پاک...
09/08/2022

چوٸیاں دربند سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاہزیب آج وزیرستان میں بم بلاسٹ میں وطن پر قربان ہو گے ۔۔دعا گو ہیں کہ اللہ پاک شاہزیب بھاٸی کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

09/07/2022
پبلک سروس میسج۔۔۔
01/07/2022

پبلک سروس میسج۔۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanawal News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share