Voice of Noonari

  • Home
  • Voice of Noonari

Voice of Noonari News update in Pakistan

11/01/2025
11/01/2025
11/01/2025
APNA News HD Tv
09/01/2025

APNA News HD Tv

ملتان ( ترجمان اتحاد گروپ محمد الیاس نوناری ) ایمپلائز ویلفیئر اسوسی ایشن تعلیمی بورڈ ملتان میں اتحاد گروپ کا بھاری اکثریت سے الیکشن جیتنے پر سیاسی ،مذہبی اورسماجی شخصیات کا مبارکباد دینا کاسلسلہ جاری ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن و،ٹیچرز ایسوسی ایشن اور سینرذستاف ایسوسی ایشن ضلع ملتان کے عہدیدران ریاض آصف، راو قمراقبال، حافظ فیاض،ظفراقبال، رانااکرم بورڈ ممبر کے علاوہ کمپوٹر برانچ اور ٹرانسپورٹ برانچ کی طرف سے بھی مبارک بادپیش کی گی اس موقع پر ریاض آصف صدر ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن ضلع ملتان نے گفتگو کرتے ہوے کہاکہ آپ کی کیا قیاوت میں ملتان بورڈ مزید ترقی کرے گا اور تعلیمی معیار مزید بہترہوگادعا ہے کہ آپ اپنے عہدے کی ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے نبھائیں ۔ راو قمراقبال صدر سینیئر سٹاف ایسوسی ایشن ضلع ملتان نے گفتگو کرتے ہوے کہاکہ ملتان بورڈ میں آپ کے کامیاب ہونے سے طلبہ کے مسائل حل ہونے میں ایک اہم قدم ثابت ہوگا۔اور طلبہ کی آواز کو مؤثر انداز میں اعلی حکام تک پہنچانے کا ذریعہ بنیں گے ۔ حافظ فیاض نے گفتگو کرئے ہوے کہاکہ کہ آپ کی کامیابی آپکی محنت عزم اور اتحاد کا نتیجہ ہے۔ یہ جیت نہ صرف آپ کے لیے بلکہ تمام بورڈ ملازمین کےلیے ایک روشن مثال ہے اس موقع پر صدر اتحاد گروپ ملک نثار احمد نے گفتگو کرتےہوے کہاکہ آپ تمام آنے والے مہمانوں کاشکریہ ادا کرتاہوں اتحاد گروپ تقریباگذشتہ 22سالوں سے بورڈ ملازمین کی خدمت میں معروف عمل ہے ۔ ہم انسان اور انسانیت کی خدمت کا جذبہ کے کر میدان سیاست میں اترتا ہے۔ اتحاد گروپ نے ملازمین کے حقوق کی جنگ اور عزت نفس کا حقیقی طور پر دفاع کیا ہے۔ اس موقع پر اس موقع پر شیخ عمران ، مہر محمد اکبر ، محمد الیاس نوناری، جواد نعیم بھٹی، ملک محمد رمضان، اور دیگربھی موجود تھے۔

08/01/2025

Malik Tariq Nonari APNA News HD Tv نوناری قبیلہ @

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Noonari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share