Waqar Anwar

Waqar Anwar Technology Love Hai Apna ❤️💻

20/08/2023

tiktok
سے پیسہ کمانا چاہتے ہیں ؟

A new kind of scam is currently targeting Upwork and Fiverr.Call center agents, mainly from India and Pakistan, have acc...
18/08/2023

A new kind of scam is currently targeting Upwork and Fiverr.
Call center agents, mainly from India and Pakistan, have access to banking and card details of their customers. Due to restrictions and 3D authentication, they cannot use the cards for importing goods, withdrawals, or charges. However, platforms like Upwork and Fiverr use 2D authentication, so they use the cards for tasks like content writing and web design.
Fiverr ID, email ID, bank details, and VPN are matched with the client. Clients have a Fiverr ID, but they may not know it's being registered with a new or fake Gmail under their name.
After a while, when the client notices an unknown charge on their statement, they file a complaint with their bank. They can't see what's happening on Upwork or Fiverr because they don't have access to their Gmail. The bank refunds the money as credit card money is insured. Fiverr and Upwork can only ban the seller, but it's usually a scammer. The scammer can create a new account with the next customer's details and continue getting work for free.
Ultimately, freelancers suffer, as Upwork might think the seller is involved in getting money from the card.
Here are some ways sellers can protect themselves:
Avoid working with new clients who offer unusually high payments for minimal work. For instance, if the standard price for a logo is $10-20, and someone offers $80-100, it might be a red flag.
Be on the lookout for grammar and language errors that don't match the client's name. For example, if the person's name is James White but they write in a Pakistani tone.
Check the client's job history and completed projects. If they have orders from the past 3-4 months, they might be a legitimate client. But if there are 5-6 contracts in one month and nothing before, it could be a scammer. The real person whose card is hacked might still be unaware or in the process of complaining to the bank.
Communication Verification: If a client is paying more than usual for a small project, ask for a video call or voice chat to verify their identity. Scammers often avoid direct communication.
Research the client: If a client is new on the platform, ask about their business or what they do. Search for their name online to check for a legitimate presence or business. LinkedIn profiles, social media, and other professional websites can provide insights into their authenticity.
In conclusion, freelancers using platforms like Upwork and Fiverr need to stay alert to a new scam involving scammers using stolen card details to complete tasks. By being cautious with new clients, watching for language mistakes, and reviewing a client's job history, freelancers can work smarter and safer, avoiding the pitfalls of this type of scam.

16/08/2023

If you will lose your hopes,
you will lose your dreams and target 🎯

16/08/2023

دوبارہ کام شروع کرنے سے
گھبرائیں نہیں،
اس بار آپ زیرو سے سٹارٹ نہیں کر رہے بلکہ
آپ تجربے سے شروع کر رہے ہوں گے،

15/08/2023

مشکل ضرور ہے مگر
ناممکن نہیں

31/07/2023

How To Use Chat GPT Free & Unlimited Via Opera Api

28/07/2023

Hamara Pc Hack Kion Hota Hai ?

24/07/2023

Remove Photo Background in HQ

20/07/2023

یوٹیوب پر کام کرنے والوں کیلئے تحفہ
اِس میتھڈ کو ضرور آزمائیں
آپکا یوٹیوب چینل اچھا گروو کرے گا،
اور سبسکرائبر بڑھنے کا چانس زیادہ ہوں گے شُکریہ

hanji ☺️
16/07/2023

hanji ☺️

03/07/2023

کیا آپکو بھی نئے پیج پر اور اوریجنل کونٹینٹ پر LOC پرابلم آرہا ہے ؟

06/06/2023

کیسا چل رہا آپ کا
آن لائن کام دوستو

Yes and You ?
21/05/2023

Yes and You ?

22/04/2023

یہ عید بھائی گزر گئی ، یہ سال بھی ایسے ہی گزر جائے گا، ایسے ہی زندگی کے پتہ نہیں کتنے سال گزر جائیں گے، کوشش کریں کہ کچھ اچھا کر جائیں، تاکہ لوگ ہمیں دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں،

07/04/2023

کیا آپ کے پیجز سے بھی LOC ریمو ہوگیا ؟
میرے تو ہوگیا 💯🙂

19/03/2023

یا اللہ
پوسٹ پڑھنے والے کو اتنا حلال وسيع رزق عطافرما کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے. آمین

10/03/2023

رزق کا ایک دروازہ بند ہو جائے تو
سو دروازے کھول دیئے جاتے ہیں
اس لیے پریشان مت ہوں
جو آپکے نصیب میں ہے
وہ آپکو مل کر ہی رہے گا ❤️

07/03/2023

محنت اتنی خاموشی سے کریں
کے آپکی کامیابی شور مچا دے

30/01/2023

کونسی RDP استمعال کر رہے ہیں آپ ؟

18/01/2023

آپ آنلائن فیلڈ میں کب سے کام کر رہے ہیں، اور
ابھی تک آن لائن کمانا سٹارٹ کیا یا نہیں ؟

16/01/2023

Set Dedicated ip in VPN
Secure Facebook Accounts 🔥

10/01/2023

Get Free RDP For 1 Month 💻💻

08/01/2023

How to Find Content For page

07/01/2023

VPN
سے کسی کی USA
پرائمری لوکیشن کنفرم ہوئی ابھی تک یا نہیں ؟
نیا جگاڑ بتاتا ہوں پھر

02/01/2023

فیس بک مونیٹائزیشن
پرانے دوستوں کو اس چیز کا پتا ہے لیکن جو لوگ نئے آرہے ہیں اس فیلڈ میں یہ ویڈیو ان کے لیے بنا رہا ہوں شکریہ۔

01/01/2023

USA Primary Location Problem Solution / New Method

31/12/2022

Create Facebook Classic Page Easily

31/12/2022

Create Facebook id with USA VPN
No Suspend / No Verification

30/12/2022

VPN sy USA
آئی ڈی بنانے کی ویڈیو صبح اپلوڈ کروں گا۔
جیسے آجکل آئی ڈی بناتے ہی سسپنڈ ہو جاتی ہے VPN سے ویسے
آئی ڈی سسپنڈ نہیں ہوگی 🥳🥳😍
پرائمری لوکیشن کا بھی جگاڑ لگائیں گے 🤭🤗

29/12/2022

2023
نیا سال سٹارٹ ہو رہا ہے اپنے اندر کچھ کرنے کا جذبہ جنون نئی اُمید پیدا کریں۔🔥

خود بھی سیریس ہو جائیں اور اپنے کام کو سنجیدگی سے لیں۔ پھر ہی کچھ حاصل کر پائیں گے۔

اس نئے سال کو پچھلے سال سے بہتر بنانے کی کوشش کریں۔

حوصلے بلند ہوں تو کیا حاصل نہیں ہوتا سب مل جاتا ہے 💕

لگے رہیں ڈٹے رہیں۔ چاند کی اُمید رکھیں تارے تو مل ہی جائیں گے نہ🙂
بقلم وقار انور

27/12/2022

جیسے 2016 میں یوٹیوب سے پیسے کمانے کا ٹرینڈ چلا تھا۔ بلکل ویسے ہی حالات اب فیس بک پر ہو چُکے ہیں،

جنہوں نے اُس وقت سٹینڈ لیا تھا یو ٹیوب پر وہ آج ملین میں ہیں۔ جو سوچتے رہ گئے وہ اب بھی سوچ ہی رہے ہیں کے کاش سٹارٹ لے لیا ہوتا۔

تو بھائی
اب یہ دوسرا موقع آچکا ہے۔
فیس بُک اوریجنل کریٹرز کو خود پروموٹ کر رہا ہے۔

یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ آج ہی فیس بک پر سٹارٹ لیں ۔

دیکھیں موقعے بار بار نہیں ملتے
گوڈ لک
وقار انور

25/12/2022

ہیلو مائی فیس بک فیملی
یہ وقت سٹیبل ہونے کا ہے۔ کچھ سیکھنے کچھ کرنے کچھ بننے کا ہے۔۔ اور سب سے ضروری کچھ کمانے کا۔
دیکھیں
آپکی زندگی کا ایک ایک سیکنڈ بُہت قیمتی ہے۔
اس قیمتی وقت کو ضائع مت ہونے دیں۔
بُہت نازک وقت چل رہا ہے۔
لہٰذا
کوئی نہ کوئی سکل ضرور سیکھیں۔
اگر آپ کے پاس انویسٹمنٹ نہیں تو ہمیشہ فری چیزوں سے سٹارٹ کریں۔

مثلاً یوٹیوب سے سٹارٹ کریں۔
کچھ دینا نہیں پڑتا سوائے محنت کے۔

چار پیسے آنے لگے تو آگے کسی اور کام کو بھی سٹارٹ کر لیں۔

اور ہاں سکل کوئی بھی سیکھ لیں ہر کام محنت مانگتا ہے۔

جس پلیٹ فارم پر کامیاب ہونا ہو اُس پر زیادہ ٹائم سپنٹ کریں۔ وہاں کے ماحول کو سمجھیں کے باقی لوگ کیا کر رہے ہیں کیسے کر رہے ہیں۔

کامیاب یوٹیوب اور فائیور پر ہونا ہے اور آپ سارا دن فیس بک پر گزاریں ؟ ایسے تو نہیں چلے گا نہ ۔

باقی ایک چھوٹی سی نصیحت

شارٹ کٹ سے ہمیشہ پانچ سو کلو میٹر دور رہیں۔
ہمیشہ اوریجنل ورک کریں جو رستہ بنایا گیا ہے
اُسی پر چلیں۔
ہمت نہیں ہارنی
اپنا سو فیصد دیں
انشاء اللہ
ضرور کامیاب ہو جائیں گے۔
وقار انور

18/12/2022

جی جان سے محنت کرتے رہیں
یاد رکھیں محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی
کی گئی محنت کا پھل ضرور ملتا ہے ❤️

29/11/2022

اس پیج پر آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا 😉🥰

29/11/2022

آنلائن فیلڈ سے آپ ایک ڈاکٹر سے اور ایک سرکاری نوکری والے سے کئی گنا زیادہ کما سکتے ہیں۔
جن لوگوں کے آپ سکرین شاٹ دیکھتے ہیں کہ وہ بندہ لاکھوں کما رہا ہے تو بھائی انہوں نے سالوں پہلے سٹارٹ کیا تھا۔ آپ بھی آج سے سٹارٹ کریں بُہت جلد آپ بھی لاکھوں کمانے لگ جائیں گے۔
بات ہے صرف شوق کی لگن کی محنت کی۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar Anwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share