چاچا نے سہی ٹکور کر دی 😂😂
بس کر پگلی رولائے گی کیا😥😥😥
کتے کا دوکاندار سے کوئی ذاتی جھگڑا لگتا ہے جو پورا ہفتہ چکرلگاتارہا😂😂
مارکونی اَگر تُمہاری آواز کی مٹھاس اور فریکوئنسی سُن لیتا تو وہ کبھی بھی (ریڈیو) ایجاد نہ کرتا۔ ♥️😆
ترکیہ کے شہر حطائے میں ملبہ ہٹانے کے کام کے دوران ایک بلی زندگی کی امید پر سوراخ سے ایک ہاتھ نکال کر جھانک رہی تھی ۔ ریسکیو اہلکاروں نے 114 گھنٹے سے پھنسی معصوم بلی کو بھی ملبہ توڑ کر ریسکیو کیا۔
شام میں بچوں کا حال اللہ تعالیٰ ان پر رحم فرمائے آمین😭
شب گزر جائے تو ظلمت کی شکایت بے سود
درد تھم جائے تو اظہارِ اذیت کیسا ؟🙏🏽🙏🏽
اس ویڈیو نے رولادیا 😭😭
اللہ پاک سب کی مشکلیں آسان کرے سب کے رزق میں برکتیں نازل فرمائے سب کے غم دکھ درد ختم ہوں آمین
"عمو طالعني بصير عندك خادمة"
"چاچا جان! مجھے دیکھئے، (ہلا بھی نہیں جا رہا) آپ مجھے نکال دیں، میں آپ کی نوکرانی بن جاوں گی۔"
17 گھنٹے سے ملبے میں پھنسی شامی بچی اپنے بھائی کی ڈھال بن کر اس کی حفاظت کر رہی آہ
وہ عربی کہاوت ہے نا ❤
"اگر یوسف علیہ سلام کی کوئی بہن ہوتی تو کبھی انہیں کنوئیں میں چھوڑ کے واپس نہ آتی".
Chor Ki Happy Birthday
copy
تُم اِس کے شہر کو دو باتوں سے پہچان لینا...!!
گلیوں میں جگہ، جگہ پان کے دھبے ہیں...!!
اور لوگ اُردو کا ستیا ناش کرتے ہیں...🙂🖤
اوکے بائے🥱
Finally official Kahani suno 2.0 released
Singer = Kaif e Khalil
Actor = pilly
Actress = pilly ki GF