Rana Attii

Rana Attii This page is offering knowledge about history and travel tours around the world..featuring historica

25/08/2023

Goosebumps,, ❤️‍🔥

24/08/2023

I've just reached 2K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one ...
12/08/2022

I've just reached 2K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

13/01/2021

Q

13/01/2021

#سلجوقوں کا عروج
قسط 15

😇🌸
24/12/2020

😇🌸

08/11/2020

🔥🖤

🙂😈
19/10/2020

🙂😈

01/10/2020

🙁🙁🙁🙁

28/09/2020
ℓιfє ιѕ ¢σмρяσмιѕє вєтωєєи fєєℓιиgѕ αи∂ яєαℓιту At єνєяу ѕтαgє, уσυ нανє тσ qυιт уσυя fєєℓιиgѕ αи∂ α¢¢єρт тнє яєαℓιту !!...
24/09/2020

ℓιfє ιѕ ¢σмρяσмιѕє вєтωєєи fєєℓιиgѕ αи∂ яєαℓιту
At єνєяу ѕтαgє, уσυ нανє тσ qυιт уσυя fєєℓιиgѕ αи∂ α¢¢єρт тнє яєαℓιту !!
ⓐⓣⓣⓘⓘ

19/09/2020

Humanity 🖤

ایسے پکتی ہے فر ہماری خاص چائے 😋😋😋
18/09/2020

ایسے پکتی ہے فر ہماری خاص چائے 😋😋😋

Rain isn't romantic for everyone 🖤
25/08/2020

Rain isn't romantic for everyone 🖤

Sell smiles ☺️☺️
25/08/2020

Sell smiles ☺️☺️

19/08/2020

🖤❤

19/08/2020

No drink, no food, no money just give me...😂😂😂

19/08/2020

Happiness is when u give a smile to the childrens❤🖤💞

Noli Me Tangere- a book written by Filipino National Hero Jose P. Rizal  This book is not just about colonization of spa...
19/08/2020

Noli Me Tangere- a book written by Filipino National Hero Jose P. Rizal

This book is not just about colonization of spaniards to Philippines..it is a global scale, its all about Global colonization and slavery by Europeans
Rizal was lived in Spain he wrote who was oppressor and who was oppressed, including kidnapping of African People to enslave by Portugal ,Spain, and many European Powers.
This book 1st published in Berlin Germany March 1887, "why in Germany?".. it's because the head of Colonization and trade in Africa was A Chancellor of German Empire named Otto Von Bismarck ( March 21,1871- March 20, 1890)
When he's back to Philippines he got knew about the hate of Spanish Fraile or priest headed by Padre Damaso) to Jose Rizal by writing and publishing this book, after they forbid this book and keep threatening him, his family and relatives forced him to leave Philippines.. he travelled to Hongkong, and Macau to Japan, And Japan to San Francisco California. He arrived in America April 28,1888 and put him in Quarantine. There, he wrote a letter his experienced to Mariano Ponce ( dated July 27,1888), he revealed some traumatic experience.." there is no real civil liberty. In some states, a Negro cannot marry white woman, nor a Negress a white man."
He also talked about the hatred of America to Chinese and others Asiatics like Japanese.

چلیں آج اپ کو ایک بہت پرانے شہر تعارف کرواتا ہوں شجاع آباد ایک قدیم اور تاریخی شہر ہے اس کا حکمران نواب شجاع خان سدوزئی ...
12/08/2020

چلیں آج اپ کو ایک بہت پرانے شہر تعارف کرواتا ہوں
شجاع آباد ایک قدیم اور تاریخی شہر ہے
اس کا حکمران نواب شجاع خان سدوزئی تھا
اس نے 1750 میں شہر شجاع آباد کی بنیاد رکھی۔ اور 1767 سے 1762 کے درمیان قلعے کے گرد مظبوط دیواریں تعمیر کی۔
یہ شہر ملتان سے 45 کلومیٹر دور پاکستان کے دوسرے بڑے دریا دریائے چناب کے کنارے واقع ہے
نواب شجاع خان احمد شاہ درانی جسے احمد شاہ ابدالی بھی کہا جاتا تھا کے دور میں دو بار ملتان کا گورنر بھی رہا۔
شجاع خان احمد شاہ ابدالی کا ہم عمر ہی تھا۔ مگر اندرونی بغاوتوں کے باعث شجاع خان کو حاجی شریف سدوزئی کے ہاتھوں شکست کھا کر شجاع آباد آنا پڑا۔ اس نے اپنے دورے حکومت میں سکھوں اور خاص طور پر ڈاکوؤں اور لٹیروں کو خوب کھینچا۔ (باقی شجاع خان پر لمبی دو تین تحریروں میں کبھی تفصیل پیش کروں گا انشاء اللہ)

اس شہر کے گرد مظبوط فصیلیں تیار کروا کر چاروں کونوں پر 40 فٹ گہری خندقیں کھودی گئی۔ اور مزے کی بات جب شجاع آباد کی بنیاد رکھی گئی تو اس کے ہر گھر کو قبلہ زخ بنوایا گیا۔ شجاع آباد کے قریب ایک گاؤں چک کے نام سے بھی آباد کیا گیا اور برطانوی دور میں اسی چک کی وجہ سے بہت سے چک آباد کئے گئے مگر پہلا چک اس خطے کا یہی تھا ۔
اور اس میں ایک ریلوے اسٹیشن بھی قائم کیا گیا جس کے بعد چک کا نام آر ایس چک پڑ گیا

اس کی تعمیر جب شروع ہوئی تو نواب صاحب کی بڑی محنت اور پیار شامل رہا ج پہلی دفعہ گورنر بنے تبھی اس کی تعمیر شروع کر دی۔
ملتان اور شجاع آباد کے درمیان اپنے بیٹے سکندر خان کے نام پر سکندر خان آباد کر دیا اور اپنی پیاری بیٹی خان بی بی کے نام پر چناب کے دائیں کنارے خان گڑھ آباد کر دیا۔ اور پھر چھوٹے بیٹے غضنفر کے نام پر خان گڑھ کے ساتھ غضنفر گڑھ آباد کر دیا۔

گو کہ یہ شہر اپنی بہت پرانی تاریخ رکھتا ہے نواب شجاع خان کی وفات کے بعد اسے بستی خیر پور میں دفن کیا گیا۔ وہاں ایک مظبوط پختہ احاطہ مظفر خان ان کے صاحبزادے نے تعمیر کروایا۔ اور کسی دور میں وہاں روزانہ قرآن و حدیث کا درس دیا جاتا تھا۔
سکھوں کے ملتان پر قبضے کے بعد جب انہوں نے شجاع آباد کا رخ کیا تو اس وقت کا کمانڈر کھڑک سنگھ نے شجاع خان کی قبر پر گولیاں چلائی اور کہا اٹھو نواب شجاع خان تم نے سکھوں کو بہت تنگ کیا تھا لو میں آ گیا اب اٹھو۔ گولیوں کے نشان اینٹوں کے بوسیدہ ہونے کی وجہ سے بہتر طور نہیں دیکھے جا سکتے ۔۔

پرانے چار دیواری والے شہر کے چار بازار ہیں ۔ جو کہ ملتانی بازار ، ریل بازار، رشید شاہ بازار، اور چھوٹکا بازار ہیں،ان کا مرکز چاندی چوک ہے ان چاروں رستوں پر موجود دروازے بند ہوتے تھے خیر اب تو سنا تھا ایک بھائی صاحب سے شجاع آباد کی ایک فالودے والی دوکان پر بیٹھ کر کہ یہ دروازے اب چنوٹ سے بن کر آئیں گے ہر کب یہ پتہ نہیں۔

اس علاقے کا موسم گرم رہتا ہے اور یوں یہ علاقہ کاشتکاری کے لئے بہت موضوع ہے ۔ بہترین فصلوں میں سے یہاں کپاس حاصل کی جاتی ہے اور پھلوں کے بادشاہ آموں کا یہ گھر ہے دسھری کالا چونسا ، سفید چونسا، انور لٹور جیسے بہترین آم یہاں عام پائے جاتے ہیں۔
شجاع آباد میں اردو بولنے اکثر مل جائیں گے مگر یہ علاقہ سرائیکی بولنے والوں پر مشتمل ہے ۔ اور مشہور شاعر شاکر شجاع آبادی بھی اسی علاقے کا ہے۔
تفریح کے لئے یہاں بس ایک خوبصورت پارک موجود ہے باقی آپ چناب کے کنارے شام کے وقت ڈھلتے سورج کے منظر کو دیکھ کر اور دریا میں بہتے پانی میں اپنا ہلکا عکس دیکھ کر ۔ جسم کو چھوتی ٹھنڈی ہوا آپ کو بہترین سکون قلب دے گی۔p
✍️



https://ranaattii.blogspot.com/2020/08/Shujabad.html

12/08/2020

🖤🖤🖤

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Attii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rana Attii:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share