Bibyawar News

  • Home
  • Bibyawar News

Bibyawar News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bibyawar News, Media/News Company, .

10/04/2020
04/09/2019

بی بیبو ڑ میں چرس اور ایئس کا کاروبار عروج پر ہے کوئی پوچھنے والا۔

دیربالا*ایک اور بڑی دشمنی دوستی میں بدل کر عشیرئ کے عوام نے سکھ کا سانس لیا*آھلیان لیگر کوڑ اور آھلیان جبر کے مابین 50 س...
03/09/2019

دیربالا
*ایک اور بڑی دشمنی دوستی میں بدل کر عشیرئ کے عوام نے سکھ کا سانس لیا*
آھلیان لیگر کوڑ اور آھلیان جبر کے مابین 50 سال سے جاری تنازعہ جائیداد کے تصفیہ کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسردیربالا میاں نصیب جان نے جرگہ زیرنگرانی DRC چیئرمین تشکیل دے کر جس نے 4 ماہ بے حد محنت سے فریقین کو مطمئین کرکے آج مورخہ 03/09/2019 کو حتمی فیصلہ تحریری شکل میں سنایاگیا فریقین جرگہ کے فیصلہ سے مکمل متفق ہوئے اور آئندہ کیلئے بھائیوں کے طرح رہنے کا اعادہ کیا۔تصفیہ کے موقع پر تقریب منعقد ہوئی فریقین کو ایک دوسرے سے ملوائے گئے. یادرہے کہ اس تنازعہ میں لڑائی جھگڑے ہوئے قیمتی جانیں ضائع ہوئے اس کے علاوہ ہزاروں ایکڑ زرعی زمین پر 8 سال سے کاشت نہیں ہوئی جس سے اربوں کی حساب سے فریقین کو نقصان اٹھانا پڑا ہے ایک شخص اب بھی جیل میں 25 سال کا سزا کاٹ رہاہے۔۔۔۔

فکر اس لئے نا کرو  کہ اس بندے نے نہ تو سعودی عرب میں چوری کی ہے اور نہ بی بیبیوڑ میں چرس اور ایئس کا کاروبار ہے اور نہ ہ...
28/08/2019

فکر اس لئے نا کرو کہ اس بندے نے نہ تو سعودی عرب میں چوری کی ہے اور نہ بی بیبیوڑ میں چرس اور ایئس کا کاروبار ہے اور نہ ہی 72 لاکھ روپے بی بیبیوڑ کے عریب عوام سے ہڑپ لئے ہے اس لئے لوگ ان کا عزت کرتے ہیں ۔اور رہی بات DPo صاحب کی تو اس نے آپ لوگوں کے عیر قانونی دندے بند کئے ہیں آپ کو تو ضرور تکلیف ہوگی DPO صاحب سے ۔

 #سانحہ _دیر😭😭😭سانخہ عمرزئی کا ٹریلر دیر میں بھی چلا 4 افراد کو حجرے میں بلا کر بے دردی سے قتل کیا گیا۔  کیلئے آواز اٹھا...
20/08/2019

#سانحہ _دیر😭😭😭
سانخہ عمرزئی کا ٹریلر دیر میں بھی چلا 4 افراد کو حجرے میں بلا کر بے دردی سے قتل کیا گیا۔
کیلئے آواز اٹھانے والے دیر کی نوجوانوں!!!
دیر کے علاقے جندول گوسم میں پہ کیوں خاموش ہو کب آواز اٹھاؤ گے؟
با اثر شخصیات غریب اور بے بس لوگوں کے اپنے حجرے میں ںےدردی سے قتل کرنے کے واقعات کب تک برداشت کروگے؟
کیا متاثرہ خاندان کو انصاف نہیں ملنا چاہیے؟
کیا ہم سوشل میڈیا صرف سیاست چمکانے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔۔؟ اگر آپ سوشل میڈیا پر حق کیلئے لڑتے ہیں تو آئیں آج سے میں شھید افراد کیلئے آواز اٹھاتے ہیں۔

11/08/2019

یہ جو اپنے آپ کو اخون خیل سابت کرنے میں لگے ہوے ہے ان پر بہت ترس آتا ہے۔ان لوگوں کو میرے طرف سے فری مشہورہ ہے کہ آپ بابا خیل ہوں اور بابا خیل رہوں کہی خان بننے کے شوق میں آپ لوگوں کا قومیت ہی ختم نا ہوجاے۔

ھعہ دہ پختوں یو متل دے وایئ خکر می گٹو او عوگ می ووبیلوں۔ ہاہاہاہاہاہا

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس قیصر رشید نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیربالا میاں نصیب جان کی زمینوں پر جبری قابضین کے خلاف کاروائیوں ...
08/08/2019

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس قیصر رشید نے ڈسٹرکٹ
پولیس آفیسر دیربالا میاں نصیب جان کی زمینوں پر جبری قابضین کے خلاف کاروائیوں کو سراہا اور ریمارکس دی کہ حکومتی رٹ اور آمن وآمان کو برقرار رکھنے کے لئے ایسے کاروائیاں ہونا چائیے۔۔۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسردیربالامیاں نصیب جان کو آج مورخہ 08/08/2019 کو پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس قیصر رشید نے بی بیوڑ آخونخیل کے طرف سے دائرشدہ درخواست متعلق 3MPO بذریعہ نوٹس طلب کیاتھا میاں نصیب جان نے بی بیوڑ میں زمینوں پرجبری قابضین کے خلاف تمام کاروائیوں کی تفصیلات شواہد کے ساتھ جمع کرکے جس کو ملاحظہ کرنے کے بعد جسٹس قیصررشید نے پولیس کی تمام کاروائیوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی پولیس آفیسر کو حکومتی رٹ اور آمن وآمان برقرار رکھنے کے لئے اس قسم کے اقدامات کو کرنا پڑتے ہیں۔یہی دستور اورقانون کا تقاضا ھے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bibyawar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share