Hafiz Muhammad Ihsan

  • Home
  • Hafiz Muhammad Ihsan

Hafiz Muhammad Ihsan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Muhammad Ihsan, Media/News Company, .

27/10/2022
27/10/2022

ماشااللہ ۔۔
جامعہ اسلامیہ سلفیہ اہلحدیث جھاوریاں سے حفظ کرنے والے ۔۔*حافظ عبد الرحمن ظل۔۔* نے اپنے ساتھ پڑھنے والے
شعبہ حفظ میں طالب علموں کی دعوت کی ہے اللہ اس کی دعوت قبول کرےاللہ ان کے مال وجان میں اور برکت دے اور معاونین کے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔اللہ سب بچوں کو حافظ قرآن بنائے ۔۔آمین ۔۔

24/10/2022

ایک سال کی غیر حاضری کے بعد باپ اور بیٹی کی دل کو چھو لینے والی ملاقات کا لمحہ، گھر پہنچ کر اسے حیران کر دیا.بیٹیوں کی محبت ۔۔شئر کر دیں

18/10/2022

بیٹیاں اپنے والد کے لیے
سب کچھ کرسکتی ہیں 😭
بچی کی ہمت کو سلام 😘😘😘شئر کر دیں ۔

13/10/2022

کوئی بھائی اس کے بارے میں مکمل وضاحت کر سکتا ہے کے یہ بات سہی ہے کے غلط مکمل وضاحت چاہے۔۔ہن سناو ۔۔بلا چن۔۔

11/10/2022

بارہ ربیع الاول کے حوالے سےسرگودھا سٹی کو دلہن کی طرح سجایا گیا۔۔کمال نہیں ہو گیا۔۔

10/10/2022

‏قیامت والے دن اگر اللہ نے جشن عید میلاد منانے والے اور نہ منانے والے علیحدہ کیئے تو
ہم اہل بیت اور صحابہؓ کے ساتھ کھڑے ہونگے
ان شاء اللہ😍❤️

10/10/2022

ماشااللہ ۔۔۔
تلاوت سنیں ۔۔سکون ملے گا

26/09/2022

تلاوت قرآن مجید سنیں ایمان تازہ

22/09/2022
22/09/2022

تلاوت قرآن مجید سنیں ایمان تازہ کریں

22/09/2022

*_بہت ہوگئی جہالت اور غفلت کی زندگی ۔۔۔اب تو حیا کو ہی اوڑنا بچھوڑنا بنانا ہے ان شاء اللّٰــــــہ ۔۔۔۔💕✨ آئیں جنت کا راستہ اختیار کرلیں کہی زندگی یوہی نا ختم ہوجائے🤝 ۔۔۔۔۔_* 🌸✨

21/09/2022

*رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا🌸✨* اے ہمارے رب ہمارے گناہ معاف فرما".🌸

21/09/2022

مجھے ذاتی طور پہ دکھ تھا جب ایک قریبی دوست کو کسی کے لیئے تڑپتے دیکھا

لیکن جب یہ دیکھا تو مجھے ایک لڑکی کی بات یاد آگئی ۔۔۔۔ کہنے لگی کہ پتا ہے مسٹر حارث حیات ، لوگ عورت کو گولڈ ڈگر کہتے ہیں یعنی لالچی

جہاں پیسہ دیکھا وہاں فدا ہوگئی اپنی برسوں کی محبت کو چھوڑ کر اس شخص کے ساتھ شادی کر لیتی ہے

جس کی جیب بھاری ہوتی ہے ۔۔۔۔ لیکن کبھی سوچا ایسا وہ کیوں کرتی ہے ؟؟؟

پتا ہے ہمارے خاندان میں ایک کزن کو بیوہ ہوگئی ۔۔۔۔ نہایت خوبصورت تھی وہ ۔۔۔۔ اس کے شوہر کا ایکسیڈنٹ ہوگیا تھا

پسند کی شادی تھی ۔۔۔۔ دو ماہ تک شوہر بستر پہ پڑا رہا اور پھر اللہ کو پیارا ہوگیا ۔

کہانی یہیں ختم نہیں ہوتی ۔۔۔ اس کے بعد وہ لڑکی گھر آگئی ۔۔۔۔ جو رشتے دار تھے انہوں نے منحوس کا لقب دیا ۔۔۔۔ کہ شوہر کو کھا گٙی ۔

اس کا دوسرا رشتہ کہیں پہ بھی کرتے تو سب کہتے کہ یہ تو دونمبر لڑکی ہے

اس نے پسند کی شادی کی تھی ۔۔۔۔۔ ایک وقت ایسا آیا کہ اس کے بھائیوں نے اس کو چھوڑ دیا ۔

گھر سے طعنے ملنے لگے ماں تو پہلے مر چکی تھی ۔۔۔۔ کوئی بھی اس سے شادی نہیں کرنا چاہتا تھا ۔۔۔۔۔ ہمارا معاشرہ اسلامی ہے لیکن

بیوہ سے کون شادی کرے ۔۔۔۔۔۔۔ اس کے جسم پہ سب کی نظر تھی لیکن کوئی اپنانا نہیں چاہتا تھا

اس دن میں نے فیصلہ کیا کہ میں وہاں شادی کروں گی جہاں میرے والدین چاہیں گے ۔

پتا ہے کبھی والدین بیٹی کو وہاں پھینکنا نہیں چاہتے جاہیں پہ اس کی آنے والے زندگی محفوظ نا ہو ۔

جو ایسا کرتے ہیں وہ والدین نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔ آج کا مرد چاہتا ہے کہ کوئی بھی اپنی بیٹی کو ایسے اٹھا کر دے دے چاہے ۔۔۔۔ وہ کچھ نا کرتا ہو ۔

تو ایسا کون کرے گا ؟

ہاں میں گولڈ ڈگر ہوں ۔۔۔۔۔ مجھے محبت سے زیادہ اس شخص کی تلاش ہے جو مجھے Secure کرے گا ۔

جو ذمہ دار ہوگا ۔۔۔۔ جس کو اپنی ذمہ داری کا احساس ہوگا ۔۔۔۔ محبت سے پیٹ تھوڑی بھرتا ہے ۔

مجھے ہنسی آتی ہے ان لڑکیوں پہ جو والدین کے خلاف جاتی ہیں

آج کی بچیوں کو کہاں پتا کہ معاشرے میں تنہا عورت کی کیا اوقات ہے ۔

اگر اس نے دیکھنا ہو کہ اس کے ساتھ معاشرہ کیا کرے گا تو جاکر کسی سے مدد مانگ لے

لوگ صرف 500, 1000 نکال کر دے دیں گے ۔۔۔۔ اور اگر وہ زیادہ مانگے گی تو کہیں کہ اگر زیادہ چاہیئے تو پیچھے کمرہ خالی ہے ۔

اس پیچھے کمرہ میں وہی مرد 20 ہزار تک دے سکتا ہے لیکن نکاح پھر بھی نہیں کرے گا ۔

اس لیئے ہر لڑکی کو گولڈ ڈگر ہونا چاہیئے اگر اس کا محبت کرنے والا کسی مقام پہ ہے تو وہ

ہاں کردے ۔۔۔۔۔ وہ پہلے دور تھا جب بیٹیاں سانجھی ہوتی تھیں

اب کے دور میں نا وہ محبت رہی نا وہ رشتے ۔

اس لیئے مسٹر حارث ہم گولڈ ڈگر ہی صیحیح ہیں کیونکہ شریف لڑکیاں شادی کے بعد اپنی ضرورتوں کے لیئے سب کے سامنے ہاتھ پھیلاتی پھریں

تو ایسا اچھا نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔ اس لیئے ہمیشہ ذمہ دار انسان کا انتخاب کریں ۔

کیونکہ آج کا مرد مجروں پہ لاکھوں لٹا سکتا ہے ، پچھے کمرے میں لے جاکر ہزاروں وار سکتا ہے

لیکن کسی غریب کی مدد نہیں کرسکتا ۔

اس لیئے جو آپ کو گولڈ ڈگر کہے کہتا رہے اپنے والدین کی لازما سنیئے ۔

ہاں اگر محبت کا چورن بیچنے والے کو ہی جیون ساتھی بنانا ہے

تو اس کو کہیں کہ ذمہ دار انسان بن جائے کیونکہ شادی کے بعد پتا چلتا ہے کہ

جب شوہر کماتا نہیں تو کیا کیا طعنے ملتے ہیں اور اس عورت کی اوقات کیا ہوتی ہے ۔

21/09/2022

*💫حجاب کسی کا ذاتی شوق نہیں حجاب کسی کا قومی شعار نہیں, حجاب کسی کا تہوار نہیں,حجاب کسی کا ذاتی مفاد نہیں حجاب اللہ کا حکم ہے,حجاب مسلمان کے لیے تحفہ ہے,حجاب مسلمان کی شان ہے,*
*حجاب مسلمان عورت کے لیے فرض عین ہے,*
*حجاب قرآن کا حکم ہے,*
*سب سے بڑھ کر حجاب اللّٰہ کی رضا ہے۔۔۔!!!❤️ _❤️ ~*

21/09/2022

جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے ہیں ۔۔
وہ کن لوگوں میں ہوگے اور ان پر کون سے انعامات ہو گے ۔
خود بھی سنیں ۔ثواب کی نیت سے شئر کر دیں ۔

21/09/2022

قرآن پاک کی آیات کا ترجمہ سنیں ۔۔کہ لوط علیہ اسلام کی قوم کون سا گناہ کا کام کرتی تھیں ۔اللہ نے پھر کون سا عذاب نازل کیا ۔شئر کر دیں ضرور ۔

21/09/2022

*6 ارب ڈالرز کا جنازہ!*

ملکہ الزبتھ دوئم کا 8 ستمبر تاریخ کو انتقال ہوگیا تھا لیکن تدفین ابھی تک نہیں ہوئی۔
آخری مراسم جاری ہیں۔

19 تاریخ کو موت کے 11 دن بعد تابوت قبر میں اتارا جائے گا۔
موت سے تدفین تک عجیب و غریب رسوم و رواج، ویسٹ منسٹر ہال میں چار روزہ دیدار، وہاں سے بکنگھم پیلس روانگی، وہاں سے ویلنگٹن آرچ آمد، پھر سینٹ جارج چیپل تک سفر، وہاں دعائیہ تقریب، پھر شاہی والٹ میں اتارنے کے بعد تدفین، مخصوص تابوت، جس پر سنہری چھڑی، گلوب پر نصب صلیب، ہر قدم عجیب شاہی پروٹوکول، چیونٹی کی رفتار سے چلتی مخصوص گاڑیاں، حکومتی زعماء کی شرکت، اس دوران نئے بادشاہ کی تاج پوشی۔۔۔۔۔ الخ۔
اس سب پر کتنا خرچہ آیا ہوگا؟ امریکی چینل اسکائی نیوز کے مطابق صرف 6 ارب ڈالرز۔ (پاکستانی کرنسی میں 1331 ارب روپے) دنیا بھر سے جو لوگ جنازے میں شرکت کیلئے آئے، ان کے اخراجات اپنی جگہ۔ یہ معاملہ ابھی ختم بھی نہیں ہوا۔ رسوم کی بجا آوری کا سلسلہ مزید چلتا رہے گا۔ جس پر اٹھنے والے اخراجات الگ ہوں گے۔
لیکن اس سب کا آنجہانی ملکہ کی روح کو کوئی فائدہ؟
کچھ بھی نہیں، بلکہ کسی بھی انسان کو تو کیا، کسی ذی روح کو بھی کوئی فائدہ نہیں۔ سراسر عقل کے خلاف فضولیات، بے جا اسراف، سرمائے کا ضیاع۔ وہ بھی اک ایسے وقت میں جب برطانوی معیشت سخت مشکلات کا شکار۔

مگر اس کے باوجود مجال ہے کسی لبرل، سیکولر یا ملحد نے ان فضولیات پر ایک حرف بھی زبان پر لایا ہو کہ جی بڑا پیسہ ضائع کر دیا۔ اس سے کئی واٹر کولر لگوائے جا سکتے تھے، کسی غریب کی بچی کی شادی ہو سکتی تھی۔
*مگر*
قربانی کے چند ہزار روپے مسلمان اپنی مرضی سے خرچ کریں تو انہیں اوپر نیچے آگ لگ جاتی ہے۔

اس کے مقابلے میں ایک مسلم بادشاہ خلیفہ ( برج خلیفہ کا بانی) کا بھی حال ہی میں (13 مئی 2022) انتقال ہوا۔ امارات کے حکمراں شیخ خلیفہ بن زید النہیان کا
لیکن اسلامی تعلیمات کی برکت کہ جنازہ سادگی کا نمونہ۔
*صبح انتقال اور مغرب کے بعد تدفین*
نہ دیدار عام کیلئے چار دن انتظار، نہ ہی لمبا چوڑا شاہی پروٹوکول۔ چند افراد نے عام سے تختے پر میت اٹھائی اور قبرستان پہنچا دیا۔

میت بھی عام سے کفن میں لپٹا ہوا، جس پر نہ سونے سے مرصع چادر اور نہ ہی طلائی تابوت۔
🤔🤔🤔

20/09/2022

چڑھتا سورج جاتی شام
ابتسام ابتسام ابتسام
مرشد و مخدوم علامہ ابتسام الہٰی ظہیر صاحب ضلع بدین سیلاب زدگان علاقوں میں اپنی ٹیم کے ہمراہ امدادی سامان کے ساتھ پہنچ چکے ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Muhammad Ihsan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share