Priñcè Atif Khan

  • Home
  • Priñcè Atif Khan

Priñcè Atif Khan Like this page

26/01/2024
Happy Teacher Day❤️
05/10/2023

Happy Teacher Day❤️

15/09/2023
17/08/2023

❤️

10/08/2023

*خوشخبری،خوشخبری خوشخبری،*
اب آپ کو ایبٹ آباد،مانسہرہ یا اسلام آباد جیسے شہروں میں جانے کی ضروت نہیں *سکائی کوچنگ اکیڈمی* منفرد اور بہترین تعلیم کے ساتھ بٹگرام میں لا رہا ہے وہ سب کچھ جس کے لئے آپ کو جانا پڑتا ہے دیگر شہروں میں۔
اکیڈمی میں نئے سیشن کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز 11 اگست 2023 کر دیا جائے گا، تو پھر دیر کس بات کی اپنے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لئے سکائی کوچنگ اکیڈمی تشریف لائیں،
نویں جماعت سے لے کر بارہویں کی فزکس،کیمسٹری،بیالوجی، میتھ اور انگلش کی ٹیوشن کلاسز کی سہولت تجربہ کار اور قابل اساتذہ کی زیرنگرانی موجود ہے،
ہمارا مشن پڑھا لکھا بٹگرام
مزید معلومات کے لئے ہمارے فون نمبر 03315730702 پر رابطہ کریں۔
پتہ:سکائی ہاک انٹرنیشنل( کالج سیکشن) بلڈنگ بٹگرام
Our Slogan
"Being a unique is better than being a perfect"
Office Timing: 02:00 PM to 06:00PM

06/08/2023

❤️

16/08/2022

SHIPSIAN DAY❤️

16/04/2022

Battagram ❤️❤️

25/03/2022
23/03/2022

"نرسری تا کلاس نہم" محدود نشتوں پر داخلے شروع

29/04/2020

😆😆😆

28/04/2020
a

a

25/04/2020

😥😥😆😆😆😆💜

23/04/2020

9 News Battagram

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع

تفصیلات جانئے: https://urdu.geo.tv/latest/219592-

22/04/2020
9 News Battagram

9 News Battagram

یہ لڑکا ٹک ٹاک کا ویڈیو بنا رها تھا اسکو پتا نهیں تها که بندوق میں گولی ھیں😥
اور یہ اس فانی دنیا سے رخصت ھوگیا😥

22/04/2020

9 News Battagram

انتہائی افسوسناک خبر
بٹگرام ڈپٹی کمشنر نے 8 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق کردی
7 نئی کیسز کے ساتھ ضلع میں ٹوٹل 8 کیسز ہوگئی
ڈاکٹر رحیم اور SHO شملائی امتیاز علی شاہ کے علاوہ ان افراد کے کرونا ٹیسٹ رپورٹ پازیٹیو ہیں

21/04/2020

9 News Battagram

وائرس پھیلا تو مجبوراً مساجد بند کرنی پڑیں گی: وزیراعظم

تفصيلات جانئے: https://urdu.geo.tv/latest/219458

20/04/2020
9 News Battagram

9 News Battagram

کرونا وائرس کی ٹيسٹ کيسے کيا جاتا ہے ديکھے إس ويڈيو ميں؟؟؟

18/04/2020
Battagram News HD

Battagram News HD

شکریہ سید عمل۔ شاہ شیرازی اینڈ رحیم اللہ فیض اینڈ 9نیوز بٹگرام

17/04/2020

9 News Battagram

ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل کی گاڑی ایبٹ آباد موٹروےٹنل کے اندر حادثے کا شکار تاہم معجزانہ طور پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

17/04/2020
9 News Battagram

plz

عنایت اللہ عرف (لالے)
دیکھیئے ہے کرونا وائرس کے حوالے سے( لالے)۔ کیا کہتا ہے
انسانيت کے خاطر
PlZ like and share everyone
Part 2

17/04/2020
Battagram News HD

Battagram News HD

علامہ عطاء محمد دیشانی کا اہم پیغام

16/04/2020
9 News Battagram

9 News Battagram

ضلع تورغر کالاڈھاکہ کے سیاحتی مقام مچھی سر ٹاپ کے خوبصورت نظارے۔
plz

14/04/2020
Battagram News HD

Battagram News HD

احساس پروگرام میں غریب عوام کو ذلیل کیا جانے لگا ہے ۔ اخر کیوں اور کون ایسا کررہے ہیں ، افسوسناک پروگرام دیکھیں

14/04/2020
9 News Battagram

9 News Battagram

اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل محمد عمران ان ایکشن !
احساس پروگرام میں خواتین سے 1 ہزار کٹوتی والوں کی کلاس لیکر 3 ریٹیلرز کو حوالات میں بند کر دیا.page like

11/04/2020
9 News Battagram

9 News Battagram

جہالت کی انتہاء دیکھئیے،
قبر پر میوزک کی
ے پروگرام کا انعقاد کرکے ساتھ میں رونے دھونے کا تماشا لگا رکھا ہے، بجائے اس کے کہ میت کیلئے فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا جائے الٹا اسکے قبر پر جدید قسم کی خرافات میں لگے نت نئے سیاہ کاریوں کو متعارف کروا رہے ہیں،
میوزک اور ڈم باز کی بیکار اشعار سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ لوگ پٹھان ہے
اللہ تعالیٰ معاف فرمائے، جب زمین گناہوں سے بھر جاتی ہے تب اسی طرح کے عذاب قدرت کے طرف سے آتے رہتے ہیں

09/04/2020

9 News Battagram

آج مورخہ 9/4/2020 کو گجبوری کے مقام پر تورغر والوں کی چیکنگ جاری ۔۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Priñcè Atif Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share