29/08/2022
سیلابی صورتحال، اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کا وزیراعظم شہبازشریف سے رابطہ
دونوں رہنماؤں کے درمیان سیلاب کے نقصانات اور متاثرین کی امداد سے متعلق گفتگو ہوئی
اے این پی کے صوبائی صدر نے وزیراعظم شہبازشریف کو چارسدہ کے متاثرہ علاقوں کے دورے کی دعوت دی
وزیراعظم نے دعوت قبول کرلی اورکل چارسدہ کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے
| |