𝙢𝙚𝙝𝙧-𝙊-𝙢𝙖𝙖𝙝

  • Home
  • 𝙢𝙚𝙝𝙧-𝙊-𝙢𝙖𝙖𝙝

𝙢𝙚𝙝𝙧-𝙊-𝙢𝙖𝙖𝙝 𝘼𝙡𝙬𝙖𝙮𝙨 𝙋𝙪𝙩 𝙔𝙤𝙪𝙧 𝙏𝙧𝙪𝙨𝙩 𝙄𝙣 𝘼𝙇𝙇𝘼𝙃;𝙣𝙤𝙩 𝙞𝙣 𝙥𝙤𝙚𝙥𝙡𝙚��

30/03/2024

اپنے رب سے سچے دل سے کمزوریاں بیان کردیا کرو, وہ انہیں تمہاری قوتوں میں تبدیل کردے گا بیشک وہ ہر چیز پہ قادر ہے اس سے مانگتے رہنا چاہیے..."-💯🤲😌🥰

02/02/2024

صدا ھُوں اپنے پیار کی
جہاں سے بے نیاز ھُوں
کسی پہ جو نہ کُھل سکے
وہ زندگی کا راز ھُوں۔

صَدا ھُوں اپنے پیار کی
رَچے ھیں میرے زَمزمے
ھواؤں میں گھٹاؤں میں
میرے گلے کا نُور ھے
گھلا ھُوا فضاؤں میں

کہوں تو چاندنی ھُوں میں
چِھڑوں تو ایک ساز ھُوں
کسی پہ جو نہ کُھل سکے
وہ زندگی کا راز ھُوں

صدا ھُوں اپنے پیار کی
سُنیں اگر میری صَدا
تو چلتے کارواں رُکیں
بُھلا کے اپنی گردشوں کو
سات آسماں رُکیں۔

میں حُسن کا غرور ھُوں
میں دلبری کا راز ھُوں
کسی پہ جو نہ کُھل سکے
وہ زندگی کا راز ھُوں۔

صَدا ھُوں اپنے پیار کی۔

قتیل شفائی

31/12/2023

:-----::-----:-------:😍😍😍
25/12/2023

:-----::-----:-------:😍😍😍

𝘽𝙚 𝘿𝙞𝙛𝙛𝙚𝙧𝙚𝙣𝙩 _________________𝙃𝙞𝙟𝙖𝙗𝙞𝙞𝙞𝙞𝙞𝙞𝙞𝙞
25/12/2023

𝘽𝙚 𝘿𝙞𝙛𝙛𝙚𝙧𝙚𝙣𝙩 _________________𝙃𝙞𝙟𝙖𝙗𝙞𝙞𝙞𝙞𝙞𝙞𝙞𝙞

22/12/2023
Amen Sumamen ♥️
21/12/2023

Amen Sumamen ♥️

شافی💯
06/12/2023

شافی💯

Amen
05/12/2023

Amen

,, Amen ♥️🥰
03/12/2023

,, Amen ♥️🥰

❤️
28/11/2023

❤️

فقط اللہ کی محبت❤️
28/11/2023

فقط اللہ کی محبت❤️

*الله تو دوست ہوتا ہے ایسا دوست جس سے دل کی ہر بات کی جاتی ہے اگر بات بتانے کیلئے الفاظ نہ بھی ہوں تو چپ چاپ بیٹھ جاؤ🌝🤍-...
27/11/2023

*الله تو دوست ہوتا ہے ایسا دوست جس سے دل کی ہر بات کی جاتی ہے اگر بات بتانے کیلئے الفاظ نہ بھی ہوں تو چپ چاپ بیٹھ جاؤ🌝🤍-* *وہ سب سن لیتا ہے -وہ واحد ایسا دوست ہے جو ہر وقت ساتھ رہتا ہے- تم جہاں بھی رہو مگر اللہ ہمیشہ ساتھ رہے گا*🫀 *اللّٰہ کے ذکر سے اپنی زبان کو ہمیشہ تر رکھو اور اپنے نفس کی ہمیشہ اصلاح کرتے رہو کیونکہ موت ایک بے خبر اور خاموش ساتھی ہے ؛؛🥀

Amen ❤️
27/11/2023

Amen ❤️

Haqeqat♥️
22/11/2023

Haqeqat♥️

آپ کا نصیب آپ سے کوئی نہیں چھین سکتا اس بات کو اپنے ذہن میں رکھیں ہم بہت سی ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں پر پریشان ھوجاتے ہیں ...
15/11/2023

آپ کا نصیب آپ سے کوئی نہیں چھین سکتا اس بات کو اپنے ذہن میں رکھیں ہم بہت سی ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں پر پریشان ھوجاتے ہیں کہ دوسروں کے پاس یہ ھے, وہ ھے, لیکن ھوسکتا ھے ہمارے نصیب میں اس سے بھی بہتر لکھا ھو, بس صبر کریں ایک دن آپ کے حق میں جو بہتر ھوگا وہی ملے گا.
اسی لئے دوسروں کے ساتھ اپنا موازنہ ہرگز نہ کیا کریں بلکہ اپنے حق میں دعا کیا کریں کہ آپ کا نصیب اچھا ھو اور انشاءاللہ اچھا ہی ھوگا.❤️❤️

زِندگی کی حقیقتیں ناولز میں لِکھی گئیں،دِلکش لائنوں سے ، ہمیشہ مُختلف رہی ہے۔۔!🖤
14/11/2023

زِندگی کی حقیقتیں ناولز میں لِکھی گئیں،
دِلکش لائنوں سے ، ہمیشہ مُختلف رہی ہے۔۔!🖤

*ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑُـــﺮﯼ ﺧــﻮﺍﮨﺶ ﮨﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺧــﻮﺵ ﮐــﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮐــﺮﻧﮯ ﮐـﯽ ﮨــﮯ ....!!!!* *ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺳــﺰﺍ ﯾـﮧ ﮨﮯ ﮐــﮧ ﺍﻧﺴ...
14/11/2023

*ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑُـــﺮﯼ ﺧــﻮﺍﮨﺶ ﮨﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺧــﻮﺵ ﮐــﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮐــﺮﻧﮯ ﮐـﯽ ﮨــﮯ ....!!!!*
*ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺳــﺰﺍ ﯾـﮧ ﮨﮯ ﮐــﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻧﮧ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ اور ﻧﮧ ہی ﺧﻮﺵ....!!!!* 😊

*اس لیے اپنی زندگی اور قیمتی وقت لوگوں کو متاثر اور خوش کـرنے میں ضائع نـہ کریں,,,,, اپنے کریم رب کو راضی کر لیں,,,,,,, زندگی کا ہر لمحہ بہت قیمتی ہے ....!!!!*
🍀📿🕋

11/11/2023

❤️♥️

09/11/2023

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌼🦋

07/11/2023

شیشے کی بوتل سے خُوشبُو نہیں آتی بلکہ اِس کے اندر رکھے ہوئے مواد سے آتی ہے...

اِسی طرح صرف مسلم ہونا کافی نہیں بلکہ آپ کا طریقہء زندگی، چال چلن، گفتگو اور کِردار بھی ایسا ہونا چاہیے کہ جس سے پتہ چلے کہ آپ مسلم ہیں، آپ اُمتِ مُحمدیہ میں سے ہیں...!
❤🌹🌹

حرفِ تَسَلِی تو اِک تکلُف ہے جس کا درد اُسی کا درد باقی سب تماشائی🦋🖤
05/11/2023

حرفِ تَسَلِی تو اِک تکلُف ہے
جس کا درد
اُسی کا درد
باقی سب تماشائی🦋🖤

03/11/2023

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○

‏کسی کو خوش دیکھیں تو اسکی سلامتی اور دائمی خوشیوں کیلیے ضرور دعا کر دیں ، احساس انسانیت ہے اور یہ انسانیت سے محبت کا تق...
03/11/2023

‏کسی کو خوش دیکھیں تو اسکی سلامتی اور دائمی خوشیوں کیلیے ضرور دعا کر دیں ، احساس انسانیت ہے اور یہ انسانیت سے محبت کا تقاضا ہے

♥️🤎🍂

Amen 🍂🍁
02/11/2023

Amen 🍂🍁

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙢𝙚𝙝𝙧-𝙊-𝙢𝙖𝙖𝙝 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share