Da kalli awaz news

  • Home
  • Da kalli awaz news

Da kalli awaz news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Da kalli awaz news, .

سینیٹر بخرہ مند خان تنگی پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ ایڈیشنل  سیکٹری  جنرل مقررنوٹیفیکشن جاری
21/10/2025

سینیٹر بخرہ مند خان تنگی پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ ایڈیشنل سیکٹری جنرل مقرر
نوٹیفیکشن جاری

*تنگی پولیس بریکینگ نیوز ،*  *تنگی پولیس کی بڑی کاروائی، کم سن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل میں ملوث سفاک ملزم گرفتار...
19/10/2025

*تنگی پولیس بریکینگ نیوز ،*

*تنگی پولیس کی بڑی کاروائی، کم سن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل میں ملوث سفاک ملزم گرفتار*

تنگی پولیس نے کمسن بچی جلوہ کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو انتہائی کم وقت میں گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق 16 اکتوبر 2025 کو تھانہ تنگی کی حدود عمر خان کلے میں 8/9 سالہ بچی جلوہ کی لاش ملی تھی، جسے نامعلوم شخص نے جنسی زیادتی کے بعد قتل کیا تھا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ محمد وقاص خان نے فوری طور پر جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور حالات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ڈی پی او چارسدہ نے اس اندوہناک واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس پی انوسٹی گیشن چارسدہ عالمزیب خان کی سربراہی میں ڈی ایس پی تنگی عبدالرشید خان، ایس ایچ او تھانہ تنگی نوشیروان خان اور دیگر پولیس افسران پر مشتمل ایک خصوصی تفتیشی ٹیم تشکیل دی۔ ٹیم کو ہدایت کی گئی کہ ملزم کی شناخت اور گرفتاری کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

تفتیشی ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت اور جدید تحقیقاتی طریقہ کار استعمال کرتے ہوئے علاقے کے گھروں کی پروفائلنگ اور شواہد کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔ انتھک کوششوں کے نتیجے میں ٹیم نے نہایت کم وقت میں ملزم بلال ولد امان حسین سکنہ محمد عالم خان کلے گنڈھیری تک رسائی حاصل کی اور اسے گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم نے دورانِ تفتیش اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے تاکہ واقعے کے تمام پہلوؤں کو سامنے لایا جا سکے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ محمد وقاص خان نے اس کیس میں بہترین کارکردگی دکھانے پر تفتیشی ٹیم کو سراہا اور کہا کہ چارسدہ پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور انصاف کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی۔

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے66 پیسے فی لیٹر کمی، ،ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 39پیسے فی لیٹر کمی،نوٹیفیکیشن جاری
16/10/2025

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے66 پیسے فی لیٹر کمی، ،ڈیزل کی قیمت میں ایک
روپے 39پیسے فی لیٹر کمی،
نوٹیفیکیشن جاری

 😭تھانہ تنگی کے َحدود عمر خان کلے گنڈھیری میں درندہ صفت ملزمان کی 8 سالہ بچی  کیساتھ جنسی زیادتی۔۔۔۔ نامعلوم ملزمان نے 8...
15/10/2025

😭

تھانہ تنگی کے َحدود عمر خان کلے گنڈھیری میں درندہ صفت ملزمان کی 8 سالہ بچی کیساتھ جنسی زیادتی۔۔۔۔
نامعلوم ملزمان نے 8سالہ بچی جلوہ کو جنسی زیادتی کے بعد گلہ دبا کر ق ت ل کر دیا۔۔۔۔
پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی

د سٹیشن کلی تنگی د سلیم دکاندار مور  او د  وسیم او یاسین نیا وفات شوے دہ۔جنازہ بہ ہے صبالہ د اتوار پہ  ورز سحر لس بجے د ...
11/10/2025

د سٹیشن کلی تنگی د سلیم دکاندار مور او د وسیم او یاسین نیا وفات شوے دہ۔جنازہ بہ ہے صبالہ د اتوار پہ ورز سحر لس بجے د شڑو میاں صیب پہ مقبرہ کے د مڈل سکول سرہ ادا کیگی ۔

11/10/2025

گنڈھیری منان بابا کلے بارات میں (ایکسڈینٹ) جس میں 4 افراد زحمی اور ایک وفات ہوا ہیں😭😭

11/10/2025

KPK پولیس پہ پیغام

🌸 ڈاکٹر امین خٹک کی بطور ایم ایس THQ ہسپتال تنگی دوبارہ تعیناتی پر خوش آمدید! 🌸آج تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تنگی میں خوشی ا...
10/10/2025

🌸 ڈاکٹر امین خٹک کی بطور ایم ایس THQ ہسپتال تنگی دوبارہ تعیناتی پر خوش آمدید! 🌸

آج تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تنگی میں خوشی اور اطمینان کا ماحول رہا،
جب محترم ڈاکٹر امین خٹک نے دوبارہ بطور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) اپنی ذمہ داریاں سنبھالی۔

ڈاکٹر صاحب نے تعیناتی کے بعد ہسپتال کے تمام وارڈز، او پی ڈی اور مختلف شعبہ جات کا تفصیلی دورہ کیا۔
اس دوران انہوں نے مریضوں سے ملاقات کی، ان کی خیریت دریافت کی،
اور مریضوں نے ڈاکٹر امین خٹک کو اپنی درمیان پا کر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا،
ان کی کارکردگی کو بھرپور انداز میں سراہا اور ان کے لیے نیک خواہشات اور خوشی کے جذبات کا اظہار کیا۔

ساتھ ہی اسٹاف نے بھی ڈاکٹر امین خٹک کو خراجِ عقیدت پیش کیا،
مریضوں کے بہترین علاج، صفائی اور نظم و ضبط کے حوالے سے ان کی رہنمائی کو سراہا،
اور مزید ترقی، شفافیت اور مریضوں کی فلاح کے لیے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔

ڈاکٹر امین خٹک نے اس دوران صوبائی حکومت، ہیلتھ منسٹر خلیق الرحمان ، سیکرٹری ہیلتھ شاہد اللہ، ایم این اے انور تاج صاحب، ایم پی اے خالد خان، تحصیل ناظم جناب فضل امین صاحب کا دل سے شکریہ ادا کیا،
جنہوں نے دوبارہ اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تنگی ہسپتال کی خدمت کا موقع فراہم کیا۔

🌿
ہم سب دعا گو ہیں کہ ڈاکٹر امین خٹک صاحب کی واپسی اس ہسپتال، اس ادارے اور اس تحصیل کے لیے
فخر، خوشی اور حوصلے کی روشنی ثابت ہو۔

💐 خوش آمدید ڈاکٹر امین خٹک!

مرحوم ملک آدم خان کی لاش شبقدر انگور کور مقبرہ میں سپردخاک کردیا گیا!!
09/10/2025

مرحوم ملک آدم خان کی لاش شبقدر انگور کور مقبرہ میں سپردخاک کردیا گیا!!

عمران خان نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ نامزد کردیا
08/10/2025

عمران خان نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ نامزد کردیا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da kalli awaz news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share