Iqbal Bajaur

Iqbal Bajaur Poetry

🙈😜🤣🤣
16/02/2024

🙈😜🤣🤣

16/02/2024

پی ٹی آی والے کہتے ہیں حکومت بنانا ہمارا حق ہے، لیکن نون لیگ، پی پی پی اور ایم کیو ایم سے بات نہیں کرینگے۔۔تو کیا بی جے پی کے ساتھ مل کے بنانی ہے😜

15/02/2024

یوتھیوں نے مولانا فضل الرحمن صاحب کو آج پہلی بار غور سے دیکھا تو بولے!!

" ہائے کتنا نورانی چہرہ ہے مولانا صاحب کا " 😂

15/02/2024

دې pti او jui په اتحاد کی دا ٹولو نہ ڈیر زہ
جنرل مبین تہ خفہ یم😜😂🤭

15/02/2024

عمران خان کو رہا کرو

15/02/2024

پی ٹی آئی کی قیادت کا مولانا فضل الرحمٰن سے باضابطہ رابطہ، پی ٹی آئی کا وفد بیرسٹر گوہر کی قیادت میں آج رات مولانا سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کرے گا۔

تھوک کر چاٹنا کوئی اس سے سیکھی۔🤣
15/02/2024

تھوک کر چاٹنا کوئی اس سے سیکھی۔🤣

ہم نے میڈیا پر دیکھا کہ ہم جیت رہے تھے 🙈🤣🤣🤣🤣😜
14/02/2024

ہم نے میڈیا پر دیکھا کہ ہم جیت رہے تھے 🙈🤣🤣🤣🤣😜

14/02/2024

اہل تشیع کیساتھ تو جمعیت العلماء اسلام نے بھی اتحاد کیا تھا پی ٹی آئی کا مجلس وحدت المسلمین سے اتحاد یا انضمام۔

پی ٹی آئی کے منتخب آزاد امیدواروں نے مجلس وحدت المسلمین میں شمولیت اختیار کرلی ہے جسکا مطلب یہ ہے کہ اب انکی پارٹی مجلس وحدت المسلمین ہے نہ کہ پی ٹی آئی ، انکی پارٹی کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس ہیں نہ کہ عمران خان ، یوں سمجھئے کہ کل کلاں اسمبلی میں کوئی بنیادی اہمیت کا حامل قانون ( آ ئینی ترمیم ) پاس ہونے کے لئے آتا ہے اور اس قانون کے بارے میں راجہ ناصر عباس صاحب پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کو آرڈر کریں کہ آپنے اسکے حق میں ووٹ دینا ہے تو پی ٹی آئی کے ممبر پابند ہونگے کہ وہ اسکے حق میں ووٹ دیں ، اسیطرح کسی قانون سازی میں وہ کہتے ہیں کہ آپنے اسکے خلاف ووٹ دینا ہے تو وہ خلاف ووٹ دینے کے پابند ہونگے ، اگر پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں نے اسکے برعکس کیا تو نہ صرف وہ ڈی سیٹ ہو جائیں گے بلکہ انکا وہ ووٹ بھی شمار نہیں ہوگا ، اسی طرح بجٹ یا کوئی بھی مالیاتی بل ،پی ایم ، اسپیکر شپ ، وغیرہ کے انتخاب میں بھی پی ٹی آئی کے حمایت یافتگان علامہ صاحب کے پابند ہوں گے ، یعنی بالفاظ دیگر پی ٹی آئی کے 92 ممبران قومی اسمبلی کی جو لگام ہے وہ اس طرح سے مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ کے ہاتھ میں آ جائیگی (پی ٹی آئی کے باضابطہ شمولیت کے بعد )جیسے ایک سدھائے ہوئے پالتو جانور کی لگام ایک بچے کے ہاتھ میں کہ وہ اسے جہاں چاہے لے جاۓ، اگر چہ پی ٹی آئی ممبران کی تعداد زیادہ ہوگی لیکن آئینی اور قانونی طور پہ تمام ممبران مجلس وحدت المسلمین کے پارٹی سربراہ ، پارٹی پالیسی اور منشور کے پابند ہونگے کہ وہ اسکے خلاف نہیں جاسکیں گے ، اگر پارٹی سربراہ یا پارٹی منشور کے خلاف جائیں گے تو فوراً ڈی سیٹ ہو جائیں گے چاہے خان صاحب کتنی ہی اچھل کود کرلیں ، اگر یہ کسی پالیسی کے خلاف چلنا چاہیں تو انکے پاس سوائے اسکے کوئی راستہ نہیں ہوگا کہ وہ استعفی دے دیں ، بالفاظ دیگر انہوں نے اپنی لگام ایک ایسے آدمی کے ہاتھ میں تھما دی ہے کہ نظریاتی طور پہ کسی درجہ میں ملک دشمن اگرچہ نہ بھی کہیں لیکن بہرحال ایک غلط نظرئیے کا حامل ہے ۔

ہمارے بہت سے سپاہی جمعیت کے متحدہ مجلس عمل میں شیعوں کے ساتھ اتحاد کو لیکر بہت اچھل کود کررہے ہیں انکی خدمت میں عرض ہے کہ :

متحدہ مجلس عمل کا اہل تشیع سے اتحاد ہوا تھا انضمام نہیں جبکہ پی ٹی آئی کا انضمام ہوا ہے ، اور متحدہ مجلس عمل کی صدارت یا تو مولانا فضل الرحمان صاحب کے پاس رہی یا قاضی حسین احمد صاحب مرحوم کے پاس تھی ، متحدہ مجلس عمل کے اتحاد میں فقہ جعفریہ والی پارٹی انکی پابند تھی جبکہ پی ٹی آئی والے معاملے میں پی ٹی آئی والے مجلس وحدت المسلمین کے پابند ہیں ۔
فرق ملحوظ رہے ۔

11/02/2024

آپ🇵🇰 پاکستان سے پیار کر کے تو دیکھیں
تحریک انصاف سے آپ کو نفرت خود بخود ہو جائے گی

11/02/2024

فوج کو گالیاں،ججز کو گالیاں،سیاستدانوں کو گالیاں،علماء کو گالیاں عوام کو گالیاں اسکو شعور نہیں فتنہ کہتے ہیں

11/02/2024

ہم نے جیت کر سیٹ بیچ دی تو کیا ھوا
آپ نے بھی تو کعبے والی گھڑی بیچی تھی
آزاد امیدوار کا خان صاحب کو کرارا جواب🤣🤣

10/02/2024

زرداری کا بریسٹر گوہر خان کو جواب
👇
پہلے اپنے ارکان کی گنتی کرلو کتنے بچے ہیں🤧
حکومت بعد میں بنانا😂

10/02/2024

جو 155 سیٹوں کے ساتھ پارلیمنٹ سے نکلا تھا وہ 95 سیٹوں کے ساتھ حکومت بنائے گا
😂🙈😂
ایسے لوگوں کی عقل کو 21 توپوں کی سلامی

10/02/2024
10/02/2024

سرپرائز شروع
ٹیکسلا سے پی ٹی آئی کے کامیاب ایم این اے
بریسٹر عقیل ن لیگ میں شامل
بکرا نمبر 1

دوسرا شکار
لالہ موسیٰ سے آکرم چوہدری زرداری کو پیارے ہوگئے
بکرا نمبر 2

خان کا سچا ٹائیگر جمشید دستی زرداری کو پیارے ہو گئے آللہ قربانی قبول فرمائے
بکرا نمبر3

دیر بالا سے کامیاب آزاد امیدوار گل ابرھیم
نون لیگ میں شامل
بکرا نمبر 4

امید تو منڈی لگنا باقی ہے 🔥

الیکشن میں شکست تسلیم کرنے کے بجائےپی ٹی ایم نے پاک فوج کے کیمپ پر فائرنگ کردی‏محسن داوڑ اور اس کے ساتھیوں کو کعلادم تنظ...
10/02/2024

الیکشن میں شکست تسلیم کرنے کے بجائے
پی ٹی ایم نے پاک فوج کے کیمپ پر فائرنگ کردی

‏محسن داوڑ اور اس کے ساتھیوں کو کعلادم تنظیم کی فہرست میں رکھا جائے

دن رات پاکستان کے خلاف بولنے والوں کو کس طرح سے الیکشن لڑنے کی بھی اجازت مل جاتی ہے؟

ان پر پابندی عائد کی جائے
پاکستانی عوام اپنے اداروں پر حملوں کو بالکل برداشت نہیں کریں گے جو اس ملک کا کھاتے ہیں اور اس ہی ملک کے خلاف بوکاس کرتے ہیں

09/02/2024

میں پی ٹی آئی کے دوستوں سے گزارش کروں گا کہ ان آزاد امیدواروں کی جیتنے کی خوشی نہ منائیں 72 گھنٹوں بعد آپ نے انکو گالیاں بھی نکالنی ہیں

09/02/2024

جیسے جیسے سرکاری و حتمی رزلٹ آرہا ہے ویسے ویسے ہوتھیے اپنے پاؤں میں گھنگروں باندھنا شروع کر رہا ہے
😂😂

09/02/2024

یوتھیو، اب کچھ ہو بھی رہا ہے تو بس اتنا کہ تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے۔
2018
ہمیں یاد ہے زرا زرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔

پنجاب سے جو بھی جیتتا ہے وہی اصل حکومت بناتا ہےوجہ سیدھی ہے کہ پنجاب پاکستان کا آدھا ہے اور آبادی کے حساب سے سب سے بڑا ص...
09/02/2024

پنجاب سے جو بھی جیتتا ہے وہی اصل حکومت بناتا ہے
وجہ سیدھی ہے کہ پنجاب پاکستان کا آدھا ہے اور آبادی کے حساب سے سب سے بڑا صوبہ بھی ہے
وہاں پارلیمانی نشستیں کسی بھی دوسرے صوبوں سے بہت زیادہ ہیں اور اس لئے جو پنجاب جیتا وہ پاکستان جیتا
اب بھی رزلٹ آرہے ہیں دیکھتے ہیں پنجاب کون جیتے گا
سندھ نے فیصلہ سنا دیا پیپلز پارٹی
پنجاب میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق ن لیگ بہت آگے ہے
بلوچستان میں پیپلز پارٹی اور روایتی سرداروں نے غلبہ حاصل کیا ہے
کے پی میں آزاد کا غلبہ ہے جنھیں کسی اور پارٹی میں لازمی جانا ہے مکمل فائنل رزلٹ کے بعد

ایک اچھا الیکشن
اب کوئی بھی سیاسی جماعت الیکشن کمیشن پر الزام نہیں لگا سکتی
پولیس بہت تعریف کی مستحق ہے
اسی طرح افواج پاکستان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے
بہترین سیکیورٹی اور پر امن انتخابات کروانے پر سیکیورٹی فورسز کو سیلوٹ ہے 🇵🇰❤️

اب سب مل کر پاکستان کی ترقی کے لئے کام کریں سیاست سے بالاتر ہو کر

پاکستان کو ترقی کرنے سے دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب کے تاریخی الفاظ

ووٹ ڈالتے وقت اسکو یاد کرنا...
07/02/2024

ووٹ ڈالتے وقت اسکو یاد کرنا...

07/02/2024

آج سے پورے پاکستان میں فوجی اور پولیس کے نوجوان الیکشن کے لیے ھر حلقے میں تعینات ھوں گے۔ بوڑھی ماؤں کے نوجوان بیٹے اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کو جانے کس کس مشکل سے گزر رہے ہوں گے۔ براہ مہربانی ان کی مہمان نوازی کی جائے۔ ان سے خوشگوار طریقے سے بات چیت کی جائے۔ انکا خیال رکھا جائے۔یہ بھی ہمارے اپنے بھائی ہیں
فوج بھی ھماری ھے پولیس بھی ہماری ہے پاکستان بھی ہمارا ہے۔
پاکستان زندہ باد۔

07/02/2024

پرویز خٹک کو 13 سال بعد پتہ چلا کہ PTI کا کوئی نظریہ نہیں اور یوتھیوں کو 10 سال بعد پتہ چلا کہ
پرویز خٹک کرپٹ ہے
یہ ہے شعور🤣

لاس اینجلس امریکہ کی کورٹ نے 1992 میں زانی ڈیکلئیر کیاجس میں سے امریکہ میں ایک بیٹی پیدا ھوئ آج 32 سال بعد پاکستان میں ب...
05/02/2024

لاس اینجلس امریکہ کی کورٹ نے 1992 میں زانی ڈیکلئیر کیاجس میں سے امریکہ میں ایک بیٹی پیدا ھوئ آج 32 سال بعد پاکستان میں بھی زانی قرار دے دیا گیاجس سے اہل یوتھیا برامد ھوئے

04/02/2024

نیازی دوسری بار زانی ثابت ہوا ہے
پہلی بار سیتا وائٹ کیس اور
دوسری بار پنکی پیرنی کیس
🤣🤣🤣

وزیراعظم میاں نواز شریف شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے ۔ یوتھیان پہ پردو ۔۔۔۔۔ تیزونہ اچئ ،😜🙈
04/02/2024

وزیراعظم میاں نواز شریف شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے ۔ یوتھیان پہ پردو ۔۔۔۔۔ تیزونہ اچئ ،😜🙈

باجوڑ امیدوار این اے 8 ریحان زیب خان نامعلوم افراد کی فائرنگ  شہید ہوگئےانا للّٰہ وانا الیہ راجعون
31/01/2024

باجوڑ امیدوار این اے 8 ریحان زیب خان نامعلوم افراد کی فائرنگ شہید ہوگئے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

31/01/2024

جادو کرنے کا سیکنڈ ہینڈ سامان براۓ فروخت ۔۔😂😅

31/01/2024

*کہا تھا ناں بڑی گیم کھیل رھا ھے پھانسی متوقع تھی مگر بازی پلٹ دی خان نے*
🪝👇🏿
*گگومنڈی کا ایک یوتھیا کہتا ہوا رو پڑا*😂😉

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqbal Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share