Siakh post

Siakh post This page is for regional news district mipur and social activities

you can write me your views thank u
(1)

23/12/2023
08/08/2023

میرپور نوجوان خودکشی کا ڈراپ سین ہو گیا
اسلام گڑھ
رٹھوعہ ہریام پل سے خوکشی کا ڈرامہ فلاپ ہوا
کل سے ضلع میرپور کی پوری انتظامیہ اور اسلام گڑھ کے لوگوں کو تگنی کا ناچ نچانے والا فلمی ہیرو ، دوبارہ زندہ ہو گیا۔
کل صبح سے اس نوجوان نے اپنے کپڑے جوتے وغیرہ ہریام پل پر اتار کر رکھ دیے اور ڈیم میں چھلانگ لگانے کا ڈرامہ رچایا خبر سنتے ہی عوام علاقہ کی بڑی تعداد وہاں موقع پر پہنچ گئی مقامی نوجوان کل سے کشتیوں کی مدد سے ڈیڈ باڈی ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے تھے مگر اس کی ڈیڈ باڈی باہر آنے کو تیار ہی نہیں تھی
تھک ہار کر آج ریسکیو 1122 کی ٹیمیں بلائی گئیں تو
موصوف کو ترس آگیا اور اس نے بتا دیا کہ جس کی ڈیڈ باڈی ڈھونڈ ڈھونڈ کے آپ پاگل ہو چکے ہو اس نے تو صرف ایک مذاق کیا تھا۔ اس نے تو پانی میں چھلانگ لگائی ہی نہیں
موصوف پولیس کے مہمان بن گئے ہیں امید ہے کہ پولیس اچھے سے تفتیش کر کے ڈرامے کے سارے کرداروں کو سامنے لائے گی اور ڈرامے کے ہیرو اور اس کے ساتھیوں کو جیل کی ہوا بھی کھلا گی تاکہ آئندہ دوبارہ ایسی غلطی نہ کریں۔

07/05/2023
05/05/2023
قبلہ والد محترم قاضی غلام ربانی مرحوم کا سانحہ ارتحال
05/05/2023

قبلہ والد محترم قاضی غلام ربانی مرحوم کا سانحہ ارتحال

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siakh post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share