Orangi walay

Orangi walay orangi town orangi town karachi
Orangi walay orangi town update
Orangi ki halt

09/06/2022

اورنگی ٹاؤن 11½ سہہ والی اللھ نگر سلمان فارسی مسجد کے پاس پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک ایک پولیس والا زخمی

اورنگی ٹاؤن 11½ سہہ والی اللھ نگر سلمان فارسی مسجد کے پاس پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک ایک پولیس والا زخمی
09/06/2022

اورنگی ٹاؤن 11½ سہہ والی اللھ نگر سلمان فارسی مسجد کے پاس پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک ایک پولیس والا زخمی

05/06/2022

ڈیفنس خیابان نشاط ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی شناخت سفیان عمر 23 سال چھیپا ذرائع
#

04/06/2022

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس اسٹیشن سرجانی ٹاؤن کی حدود عبدالرحیم گوٹھ نزد قبرستان والی گلی میں منشیات فروشوں نئے ڈیرے ڈال لئے

حاصل کردہ ویڈیوں میں واضع طور پر دیکھا جاسکتا پولیس اسٹیشن سرجانی کے ناک کے نیچے اور مبینہ طور پر پولیس کی سرپرستی میں کھلے عام نواز بروہی کے کارندے جن میں شیرابروہی اور اشوں بروہی بنا خوف و خطر ہیروئن فروخت کر رہے ہیں۔ اسی طرح عبدالرحیم گوٹھ قبرستان کے اندر کچھ لوگ کھلے عام پوڈر اور آئس فروخت کر رہے ہیں
جن میں کلو دادا، گلوں ،عنایت اللہ عرف اینوں بروہی , نوید سندھی عرفان ابڑو ودیگر ملوث ہیں جو کہ تھانہ سرجانی میں تعینات پولیس کی کالی بھیڑوں کو معقول نذرانہ دے کر کھلے عام موت کا زہر فروخت کرنے کا پروانہ جاری کر رکھا ہے۔

اہلیان سرجانی کا کہنا ہے پولیس کے بالا افسران اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے فی الفور ایکشن لے کر پولیس کی سرپرستی میں چلنے والے تمام منشیات کے دھندے بند کروانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

04/06/2022

عوام کے صبر کا پیمانہ ایک بار پھر لبریز ہوگیا۔ صدر کے علاقے ہاشو سینٹر کے پاس سے شہریوں کی موٹرسائیکلیں اٹھانے والوں سے عوام نے موٹرسائیکلیں اتار لیں٫

04/06/2022

Battery chor pakara gaya🤣

04/06/2022

اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے اگیارہ نزد داتاچوک ابوھریرہ مسجد کے پاس ڈکیت عوام کے ہاتھوں چڑھ گئے حکومت اور پیٹرولیم مافیا سے تنگ آئی عوام نے اپنا سارا غم و غصہ ڈاکؤں پر نکال دیا،ڈکیتی پر مزاحمت کے دوران ڈاکؤں نے ایک لڑکے کو گولی مار کر زخمی بھی کیا ہے

سائٹ ایریا حبیب بینک شیل پمپ کے قریب فائرنگ ایک شخص زخمی۔ ہوگیا زخمی ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپ...
01/06/2022

سائٹ ایریا حبیب بینک شیل پمپ کے قریب فائرنگ ایک شخص زخمی۔ ہوگیا
زخمی ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
زخمی ہونے والے شخص کی شناخت عفان ولد رفعت ہاشمی عمر30سال بتائی جا رہی ہے۔

کراچی: ڈی ایچ اے خیابان شمشیر کے قریب پولیس اہلکار طبعیت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ انتقال کر گیا
01/06/2022

کراچی: ڈی ایچ اے خیابان شمشیر کے قریب پولیس اہلکار طبعیت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ انتقال کر گیا

ایس پی بلدیہ کیپٹن فیضان علی  شہید کانسٹیبل عمران کے جائے وقوعہ کا معائینہ کرتے ھوئےشھید پولیس اھلکار کے شہادت کی کہانی ...
31/05/2022

ایس پی بلدیہ کیپٹن فیضان علی شہید کانسٹیبل عمران کے جائے وقوعہ کا معائینہ کرتے ھوئےشھید پولیس اھلکار کے شہادت کی کہانی اس کے بیٹے کی زبانی ۔۔۔شھید پولیس اھلکار کے شہادت کی کہانی اس کے بیٹے کی زبانی ۔۔۔۔

گوجرانوالہ میں عوام نے اپنی ہی عدالت لگالی,مبینہ موٹر سائیکل چور شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا,عوام کے بدترین تشدد سے نوجوان مح...
31/05/2022

گوجرانوالہ میں عوام نے اپنی ہی عدالت لگالی,
مبینہ موٹر سائیکل چور شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا,
عوام کے بدترین تشدد سے نوجوان محمد اشرف دم توڑ گیا،
اتشددکرنے والے 14ملزمان کے خلاف قتل کامقدمہ درج, غفلت پہ 3 اہلکاروں کے خلاف بھی مقدمہ درج

31/05/2022

Waah Yaar Good ho Gaya 🔥
Gulshan e Iqbal Block 6 👀

31/05/2022

*مورخہ : 31 مئی 2022*

*بلال کالونی پولیس کی کارروائی، لاتعداد اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار*

ملزمان چھوٹو گینگ کے کارندے ہیں اور پولیس کے لئے چھلاوا بنے ہوئے تھے

ملزمان آئس کرسٹل کا نشہ بھی کرتے ہیں اور اکثر وارداتیں نشہ پورا کرنے کے لئے کرتے ہیں

ملزمان نے انکشاف کیا کہ روزانہ کی بنیاد پر 4/5 موبائل فون چھینتے ہیں

چھینے ہوئے فون کوچی کیمپ میں اسماعیل عرف اسماعیلا اور اسکے چھوٹے بھائی شیر خان عرف شیرا کو دیتے ہیں جس کے بدلے ان سے منشیات لیتے ہیں

اسماعیل اور شیرا کوچی کیمپ کے رہائشی ہیں اور موبائل فون کو عوض منشیات فروخت کرتے ہیں

ملزمان 20 ہزار سے 1 لاکھ کا موبائل فون صرف 20/25 گرام آئس اور ہیروئین کے عوض اسماعیل اور شیرا کو دیتے ہیں

ملزمان نے انکشاف کیا کہ کراچی کے مختلف ڈکیت جو نشہ کرتے ہیں وہ کوچی کیمپ میں ڈکیتی کے بعد موبائل فون دیتے ہیں

گرفتار ملزمان میں *شہروز عرف شیری* اور *عمر* شامل ہیں

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 عدد TT پسٹل 30 بور لوڈ میگزین بمعہ راؤنڈ موبائل فون اور نقدی سمیت ایک موٹر سائیکل بھی برآمد

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کے حوالے کردیا گیا

*ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس*

30/05/2022

PLEASE RELEASE MS AFSHA SALARY .
Lady police Constable anti Enchrochment KARACHI.

30/05/2022

پولیس کے اس رویئے سے آپ کتنے متفق ہیں؟

30/05/2022

کراچی: پریس کلب پر اساتذہ کا احتجاج
مظاہرین کی وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش، پولیس کا لاٹھی چارج
پولیس نے 15 سے زائد مظاہرین کو گرفتارکرلیا،
دفعہ 144 کے تحت کسی کو بھی جلسے جلوس اور اجتماع کی اجازت نہیں، انتظامیہ

کراچی : گارڈن جوبلی کے ایم سی آفس میں فائرنگ, 30 سالہ شخص جاں بحقمقتول کو علی کے نام سے شناخت کیا گیا،واقعے کے عینی شاہد...
30/05/2022

کراچی : گارڈن جوبلی کے ایم سی آفس میں فائرنگ, 30 سالہ شخص جاں بحق

مقتول کو علی کے نام سے شناخت کیا گیا،

واقعے کے عینی شاہد ڈپٹی ڈائریکٹر انکروچمنٹ آصف جیٹھا سے کا موقف

تین ملزمان موٹر سائیکل پر آئے دو باہر کھڑے رہے

ایک ماسک پہنے شخص نے کے ایم سی کے ملازم علی کو شناخت کرکے فائرنگ کی

فائرنگ سے علی نے موقع پر دم توڑ دیا

واقعے کے حوالے سے پولیس کا اظہار لاعلمی

نبی بخش پولیس کے مطابق نیپر کا علاقہ ہے

نیپر کے مطابق نبی بخش کی حدود ہے

پولیس تاحال حدود کا تنازعہ حل نہ کرسکی اور جائے وقوعہ پر نہیں پہنچی

30/05/2022

نارتھ کراچی پاورہاوس چورنگی فروٹ مارکیٹ کے پاس جیب سے موبائل نکال لیا ساتھی موبائل سمیت فرار۔ بائیک چھوڑ کر۔۔۔۔

30/05/2022

مجھے کسی نے اغوا نہیں کیا، نمرہ کاظمی

آپ کا میڈیکل ٹیسٹ کروائیں گے، عدالت کا نمرہ کاظمی سے مکالمہ

اگر آپ اٹھارہ سال کی ہوئیں تو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دیں گے

پناہ شیلٹر ہوم بھیجنے کا حکم دے دیا

آپ کو دو تین دن کراچی میں رہنا ہوگا، عدالت کا حکم

اسرائیلی صدر نے پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق کردیاسرائیل کے صدر  اسحاک ہرزوگ نے پاکستانی وفد سے ہونے والی ملاقات کی ت...
29/05/2022

اسرائیلی صدر نے پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق کردی
اسرائیل کے صدر اسحاک ہرزوگ نے پاکستانی وفد سے ہونے والی ملاقات کی تصدیق کردی

29/05/2022

ملتان, گھروں میں رگڑائی کا کام کرنے والا خطرناک چور

ملتان,ایک پاؤں سے معذور چور کی مالک مکان پر اندھا دھند فائرنگ

ملتانن، کام کے دوران مالک مکان نے چور رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

ملتان, سامان بوری سے نکال کر دیکھانے کے دوران چور نے جدید اسلحہ نکال لیا

ملتان, نامعلوم چور کی فائرنگ سے مالک مکان شدید زخمی ہو گیا

ملتان, نامعلوم چور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا

ملتان,واقعہ کی اطلاع پر تھانہ مخدوم رشید پولیس نے کارروائی شروع کر دی,پولیس حکام

ملتان,زخمی شخص کی شناخت غلام شبیر کے نام سے ہوئی ہے,پولیس حکام

ملتان,زخمی شخص کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا,پولیس حکام

ملتان,غلام شبیر ایک گولی بائیں آنکھ جبکہ ایک گولی بائیں کندھے پر لگی ہے,اسپتال انتظامیہ

ملتان,غلام شبیر کی ایک آنکھ ضائع ہوگئی ہے,اسپتال انتظامیہ

ملتان,نامعلوم چور گھروں میں کام کے بہانے واردات کرتا ہے,پولیس حکام

ملتان,نامعلوم چور سامان والی بوری میں جدید اسلحہ ہمیشہ ساتھ رکھتا ہے,پولیس حکام

ملتان,پکڑے جانے پر مالک مکان کو دور کھڑے ہو کر سامان دیکھانے کا چکمہ دیتا ہے,پولیس حکام

نامعلوم چور کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی جارہی ہے

29/05/2022

کورنگی کی عوام ڈکیٹوں کے رحم او کرم پر کوئی سننے والا نہیں

چوری ڈکیتی روز کا معمول بن گئی ہے پولیس سب اوکے کی رپورٹ دینے میں مصروف

کورنگی 6 نمبر کے قریب مکی مسجد کی گلی میں صبح اسکول جانے والے بچوں کو موٹر سائیکل پر سوار 2 ڈکیٹوں نے گن پوائنٹ پر سب سے موبائل فون اور پیسے لیے اور با آسانی فرار ہو گئے

29/05/2022

Near Maskan chorangi 2 suspected roobers shot dead on spot by armed citizen.

29/05/2022

کراچی، تھانہ جمشید کوارٹر کی کاروائی پندرہ سالہ بچی ثمر فاروق لاہور سے بازیاب۔

14 مئی 2022 کو ثمر فاروق کو کراچی کے علاقے جمشید کواٹر سے اغواء کیا گیا، متعلقہ پولیس نے فوری مقدمہ نمبر 305/2022 درج کر کے تفتیش کا آغاز کیا۔

ٹیکنیکل انفارمیشن پر انویسٹیگیشن پولیس ایسٹ کراچی نے سی آئی اے لاہور کے ساتھ مل کر لاہور غازی آباد سے اغواءکار ملزم کو گرفتار کر کے مغوی کو بحفاظت بازیاب کیا۔

بازیاب مغویہ ثمر فاروق کو مزید قانونی کاروائی کیلئے کراچی منتقل کیا جارہا ہے۔

بچی کے اہل خانہ نے کراچی پولیس کا شکریہ ادا کیا اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

ایس پی انویسٹیگیشن ایسٹ
الطاف حسین

29/05/2022

Share karo software update hona chaie

29/05/2022

Zero meter Honda 125 chori from Johar 🥲
ALLAH pak asani karey or asaniyan karey 🤲🏻

Details:
KOX-7723
Black Color
Engine no. R264925
Chassis no. EA947147

29/05/2022

police moqabala 1 dako ko Maar giraya Nipa chowrangi

29/05/2022

پیپلز پارٹی کی ذیلی غنڈہ گرد تنظیم پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن PSF کے شرپسند عناصر جو کہ پولیس کی زیر سرپرستی میں غنڈہ گردی کررہے تھے ، جب اسی پولیس نے ان کے کارکنان کو پکڑا تو انہوں نے پولیس والوں کے ساتھ بھی گالم گلوج کی ۔ PSF کے انہی بد اخلاق و بد کردار شرپسند عناصروں نے گزشتہ روز اسلامی جمعیت طلبہ کے نہتے کارکنان پر پوری پلاننگ و سازش کے تحت جامع مسجد JPMC جہاں اسلامی جمعیت طلبہ کا درسِ قرآن جاری تھا پر حملہ آور ہوئے جس کے نتیجے میں اسلامی جمعیت طلبہ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے متعدد کارکنان زخمی ہوئے ۔

28/05/2022

گلشن اقبال نیپا پل کے قریب ڈاکیٹ کو عوام نے پکڑ لیا

28/05/2022



"Laawaris Karachi hai koi waris nh hai iska 💔🙃"

28/05/2022

سرجانی خدا کی بستی میں فلمی انداز میں پولیس کا اصل مقابلہ.

شہری کو لوٹ کر فرار ہونے والا ملزم کیسے مارا گیا.

بہادر پولیس اہلکاروں نے کیسی حکمت عملی بنائی ...

28/05/2022

بہادری یا بیوقوفی

28/05/2022

عزیز آباد بلاک 8 میں دو ڈاکو کو پکڑ کے عوام نے کھمبے سے باندھ دیا

28/05/2022

heavy driver ✌

28/05/2022

سنگر چورنگی میں عوام کا شدید احتجاج مقامی آبادی نے دونوں اطراف کی سڑکیں بلاک کر دیں۔

کراچی: ملیر میمن گوٹھ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 4 افراد جاں بحق ، 8 زخمی
28/05/2022

کراچی: ملیر میمن گوٹھ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 4 افراد جاں بحق ، 8 زخمی

26/05/2022

Rate bharne walay hain bhayion 💸⛽

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orangi walay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share