Eyecatching

Eyecatching Welcome to Cross Stitch online store. Discover the Amazing women's fashion. Buy new collections

10/04/2024

لال ہے لال ہے 🤣🤣🤣

Netflix Available cheap Rate Netflix Pakistan
29/03/2024

Netflix Available cheap Rate Netflix Pakistan

آج حامد میر ایک پنجابی اور پٹھان مہمان کو لے کے سندھ کے ڈاکوؤں پر پروگرام کر رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ حقائق پوچھنے کے لئے س...
19/03/2024

آج حامد میر ایک پنجابی اور پٹھان مہمان کو لے کے سندھ کے ڈاکوؤں پر پروگرام کر رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ حقائق پوچھنے کے لئے سندھ حکومت کا کوئی نمائندہ یا کوئی سندھی سیاستدان، صحافی، یا دانشور کیوں نہیں بلایا۔
جو لوگ کبھی نہ کچے گئے نہ سندھ سے تعلق ہے، وہ کیسے ہمارے مسائل پر بات کرسکتے ہیں؟

18/03/2024

No go Area of Sindh ?

کیپٹن احمد بدر شھید ، سیک ھی اولاد نرینہ۔ ان کی کہانی  “جنت کا وارث پڑھ کر  آنکھیں نم ھو گئیں" (بریگیڈیر شیر محمد ملک لک...
18/03/2024

کیپٹن احمد بدر شھید ، سیک ھی اولاد نرینہ۔ ان کی کہانی
“جنت کا وارث پڑھ کر آنکھیں نم ھو گئیں"

(بریگیڈیر شیر محمد ملک لکھتے ھیں کہ مجھے یاد ہے ، 1996 میں میں پنوعاقل سی ایم ایچ میں بطور ڈاکٹر ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا، ایک دن ایک کرنل صاحب ایک نوزائیدہ بچے کو لے کر آئے شاید ختنہ کروانے یا ویسے چیک اپ کے لئے، یہ میری ان سے پہلی ملاقات تھی۔
کرنل صاحب اس وقت سروس کے آخری چند سال کھینچ رہے تھے۔
اس نوزائیدہ بچے ک پیدائش پانچ بہنوں کے بعد اس عمر میں ہوئی جب عام طور خواتین میں تولییدگی کا عمل منقطع ھونے والا ہوتا ہے۔چونکہ کرنل کھرے اور سچے بندے معلوم ھونے تو میں نے بے تکلفی سے جملہ کسا " سر اب بس کریں " بولے اولاد نرینہ کی خواہش کس کو نہیں ہوتی۔اب اللہ نے وارث دے دیا ہے اور اب بس۔
میری ان کے ساتھ آخری ملاقات تقریبا" ساڑھے تین سال پہلے ہوئی جب وہ میرے جواں سال بیٹے کی مرگ ناگہانی کے موقع پر میرے گھر آئے۔ساتھ ایک خوبصورت سمارٹ نوجوان، تعارف کروایا یہ وہی پنوعاقل والا احمد ہے۔ اس کا معصوم چہرہ کبھی ایک نوزائیدہ بچے کی صورت میں تو کبھی ایک نوجوان لیفٹیننٹ کی صورت میں کافی دیر تک میرے ذہن گھومتا رہا۔
آج مدینہ منورہ میں کچھ دیر پہلے فیس بک کھولی تو اچانک اک پوسٹ پر نظر پڑی۔ " کیپٹن احمد بدر شھید ہو گیا"
آج پھر وہی پنوعاقل والا احمد میری نظروں میں گھوم رہا ھے۔ اس لمحے احمد کا بچھڑ جانا والدین کے لئے ایک عظیم سانحہ سہی مگر مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ آج کرنل بدر کا وارث جنت کا وارث بن گیا۔
اللہ پاک احمد کے والدین، بہنوں اور دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔(آمین)

15/10/2022

امریکہ 1945 سے اب تک 84 ممالک پر حملے کرچکا ہے جس میں ایک کروڑ 20 لاکھ لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔ واحد ملک ہے جس نے نہتے شہریوں پر ایٹمی بم برسائے۔ امریکی دستاویزات کے مطابق سی آئی اے نے درجنوں ملکوں میں فوجی بغاوتیں کروائیں۔ اس ملک کے صدر کو پاکستان کو خطرناک کہتے ہوئے شرم آنی چاہئے۔

جو لوگ کہتے ہیں آج کل سچا پیار نہیں ملتا ان کے لیے یہ لڑکی ایک مثال ہے اس کی نئی نئی شادی ہوئی تھی تو اس کے خاوند کی ہفت...
16/09/2022

جو لوگ کہتے ہیں آج کل سچا پیار نہیں ملتا ان کے لیے یہ لڑکی ایک مثال ہے اس کی نئی نئی شادی ہوئی تھی تو اس کے خاوند کی ہفتے بعد کار ایکسیڈینٹ میں آنکھیں چلی گئی تھی اس لڑکی نے ڈاکٹر کو کہا میری آنکھیں میرے خاوند کو ٹرانسفر کر دو جب ڈاکٹر نے کہا دونوں آنکھیں ڈال دوں؟ تو اس لڑکی نے کہا ڈال دو ڈال دو🥺❤️

Urvashi after seeing 2 sixes of Naseem Shah
07/09/2022

Urvashi after seeing 2 sixes of Naseem Shah

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤❤
07/09/2022

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤❤







Koi baat nhi Munna you are still better than Nepal team .
06/09/2022

Koi baat nhi Munna you are still better than Nepal team .

Man of the match 😍❤️
04/09/2022

Man of the match 😍❤️

04/09/2022

Khushi bhot hai par gun ni hai 😆😆

CONGRATULATIONS 😍❤️🇵🇰


02/09/2022

ٹیگ چپل چور
😂

Well Played Champion👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻Daddo Mazzo Aayo
01/09/2022

Well Played Champion👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
Daddo Mazzo Aayo

31/08/2022

‏سیلاب کوئی عذاب سے نہیں بلکہ ہمارے اپنی mismanagement کا منطقی نتیجہ ہے. گناہوں کی وجہ سے اگر عذاب ہوتا تو غریب کی جھونپڑیوں کی بجائے بنی گا لا, رائے ونڈ محل, زرداری ہاؤس , لال حویلی، بلاول ہاؤس، سپریم کورٹ، وزیر اعظم ہاؤس , صدر ہاؤس , اور ڈی ایچ اے , بحریہ ٹاؤن میں بھی سیلابی صورتحال ہوتی.
پلاننگ کیجئے خدارا.

31/08/2022

Not all heroes wear capes: Rescuer in saves a cat’s life, as country struggles with apocalyptic floods. One third of Pakistan now underwater, > 1,300 killed, entire areas wiped out, millions displaced:🥹

30/08/2022

☺️دنیا کا
سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈرصرف
♥️حضرت محمدؐ ہیں😍

Pakistan Army has established a Flood Relief Donation account, after Government’s authorization to help assist flood vic...
27/08/2022

Pakistan Army has established a Flood Relief Donation account, after Government’s authorization to help assist flood victims

🔹Account Name - Army Relief For Flood Affectees
(Askari Bank GHQ Branch)

🔹Account No - 00280100620583

جب ایسے واقعات آنکھوں کے سامنے آتے ہیں تو  مجھے شرم و بیعزتی محسوس ہوتی ہے کے ہم  اسے لوگوں کے درمیان رہ رہے ہیں، ایک لڑ...
20/07/2022

جب ایسے واقعات آنکھوں کے سامنے آتے ہیں تو مجھے شرم و بیعزتی محسوس ہوتی ہے کے ہم اسے لوگوں کے درمیان رہ رہے ہیں، ایک لڑکی جو اتنی دور سے اپنا ملک چھوڑ کر آپ کے پاس آپ لوگوں کا کلچر پرموٹ کرنے آئی ہے اس بیچاری کو بھی نہیں چھوڑا ، ان سے تو اچھے جانور ہیں کم سے کم نسل کا لحاظ تو ہے ان میں ، اور یہ فخر سے کہتے ہیں ہم مسلمان ہیں 💔😭

18/07/2022

Cocola is important 🤣

17/07/2022

By Election 2022 Video leak today PTI &. MPLN



Good Morning   🥰Geo Ch Idk Maybe Ahsan Rifat Ali
17/07/2022

Good Morning 🥰

Geo Ch Idk Maybe Ahsan Rifat Ali

16/07/2022

16/07/2022

سچی بتانا ابھی تک کس کس نے گوشت چھپا کر رکھا ہوا ہے
🫣😀😀🔪🔪🔪

میری حکومت سے درخواست ہے ان لوگوں نے میرا پیج لائیک اور شیئر اور اپنے دوستوں کو شیئر نہیں کیا برائے مہربانی حکومت وقت اس...
16/07/2022

میری حکومت سے درخواست ہے ان لوگوں نے میرا پیج لائیک اور شیئر اور اپنے دوستوں کو شیئر نہیں کیا برائے مہربانی حکومت وقت اس پر نوٹس لے
🤪🤪🤪🤪😁😁😁😁😁

کسی بزرگ کو گود لینا بھی بڑا ثواب کا کام ہوتا ہے۔۔۔ ہمیں بھی کوئی لے لے 🥵😅
16/07/2022

کسی بزرگ کو گود لینا بھی بڑا ثواب کا کام ہوتا ہے۔۔۔



ہمیں بھی کوئی لے لے 🥵😅

16/07/2022

😂

15/07/2022
15/07/2022

جس لڑکی نے بھی مجھے پٹانے کی کوشش کی😂😂
کامیابی اس کی قدم چومے گی😂

 Operation in Ziarat area, on night 14/15 July, a Terrorists hideout was identified and cleared by security forces near ...
15/07/2022


Operation in Ziarat area, on night 14/15 July, a Terrorists hideout was identified and cleared by security forces near Khost in Khalifat mountains. Once encircled, the terrorists opened fire onto the closing-in troops resulting into Shahadat of Havildar Khan Muhammad 😭😭😭. During follow up clearance operation, 5 x Terrorists ex proscribed Baloch Liberation Army (BLA) were killed in ensuing heavy exchange of fire.
The sanitization operation, however, will continue in the area to apprehend remaining perpetrators and recover Mr Omer Javed.
ISPR

Address

Islamabad

46000

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 11:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eyecatching posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share